2026-06-02@21:10:32 GMT
تلاش کی گنتی: 4665
«فنانشل ٹائمز»:
سینیگال سے تعلق اور ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالورزرکھنے والے کھابے لامے نے ایک امریکی کمپنی سے تقریباً 90 کروڑ ڈالر مالیت کا ایک تاریخی تجارتی معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کو عالمی سطح پر کسی ڈیجیٹل کریئیٹر کی جانب سے کی گئی اب تک کی سب سے بڑی اور اہم مالیاتی پیش...
مشہور ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا اسٹار علینہ عامر نے حال ہی میں مبینہ نازیبا لیک ویڈیو کے حوالے سے اپنا ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیا۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھی اس معاملے پر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔ علینہ عامر نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’میں...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ 15 رکنی اسکواڈ کے انتخاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم میں زیادہ اسپن بالنگ آل راؤنڈرز اور متعدد وکٹ کیپرز کی موجودگی ٹیم کے توازن کو متاثر کر رہی ہے۔ حارث رؤف کی غیر موجودگی، شاہین پر...
کینیڈا میں موسم سرما کے شدید طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، شدید برفانی طوفان نے صوبے اونٹاریو کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ٹورنٹو اور اونٹاریو کے جنوبی علاقوں میں ایک فٹ سے زائد برف پڑی، ٹورنٹو میں 22 انچ تک ریکارڈ برف باری ہوئی، گاڑیاں برف سے ڈھک گئیں۔ ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جدید ٹیلی کام سروسز سے آئی ٹی اسٹارٹ اپس تک کے سفر میں اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے ڈیجیٹل پاکستان کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فیسٹیول آئی ٹی سی این ایشیا 2026 میں ایس سی او کی بھرپور شرکت نے...
راولپنڈی: فیصل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے خلاف سخت قانونی کارروائی، مالک کے بھائی سمیت ایک ملزم گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز راولپندی(سب نیوز) ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر فیصل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔...
کراچی: مدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن کراچی میں تکمیلِ قرآنِ کریم اور تقسیمِ انعامات کی سالانہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں 162 طلبہ و طالبات کی دستاربندی اور ردا پوشی کی گئی۔ تقریب میں علما کرام، معززینِ علاقہ، والدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی صدارت مدرسہ کے مدیرِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبدالسمیع اور Vital Tea کے اشتراک سے نیشنل کالج چوک کی تزئین و آرائش کا باقاعدہ سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔ یہ منصوبہ Public-Private Partnership کے تحت مکمل کیا جا رہا ہے تاکہ علاقے کو ایک خوبصورت اور ماڈل چوک میں تبدیل کیا جا سکے۔اس موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ ریٹائرڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ (گرٹا) حیدرآباد سٹی کا اجلاس تعلقہ صدر مبارک علی عباسی کی زیر صدارت ہوا جس میں مرکزی صدر ضمیر خان، جنرل سیکریٹری عبدالرشید کھوسو پروفیسر عبدالرحیم گدی، سید عارف شاہ، آپا گلشن آرا میمن ودیگر نے شرکت کی عبدالکریم قریشی جنرل سیکرٹری لوکل کونسلز ریٹائرڈ...
لاہور: پاکستان میں صنعتوں کا تیزی سے خاتمہ، چند مہینوں میں 150 ٹیکسٹائل یونٹس، 100 سے زائدسپننگ ملز اور400 سے زائد جننگ فیکٹریزبند ، پاکستان کو ناقابلِ سرمایہ کاری ملک قرار دے دیا گیا۔ سینئر صحافی کامران خان نے انکشاف کیا ہے “پاکستان میں حالیہ مہینوں میں 150 ٹیکسٹائل یونٹس، 100 سے زائدسپننگ ملز اور400...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان میں صنعتوں کا تیزی سے خاتمہ، چند مہینوں میں 150 ٹیکسٹائل یونٹس، 100 سے زائدسپننگ ملز اور400 سے زائد جننگ فیکٹریزبند ، پاکستان کو ناقابلِ سرمایہ کاری ملک قرار دے دیا گیا۔سینئر صحافی کامران خان نے انکشاف کیا ہے “پاکستان میں حالیہ مہینوں میں 150 ٹیکسٹائل یونٹس، 100 سے زائدسپننگ ملز...
ویب ڈیسک :سٹیٹ بینک نے اسٹامپ پیپر کے اجراء کے نئے قواعد جاری کر دیے ہیں، جس کے تحت سائل کے نام پر موبائل فون کی سم ہونا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ حکومت نے اسٹامپ پیپر کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا جس نے مہنگائی کی چکی میں پسے سائلین کی مشکلات...
دنیا بھر میں مشہور شخصیات کا لائف اسٹائل ہمیشہ ہی سے عوام اور ان کے مداحوں کی دلچسپی کا مرکز رہا ہے۔ کسی اداکار کی نئی فٹنس رُوٹین ہو، کسی گلوکار کے سفر کی جھلکیاں ہوں یا کسی اسپورٹس اسٹار کا منفرد فیشن، سوشل میڈیا کے اس دور میں ہر چھوٹی بڑی سرگرمی وائرل خبر...
ویب ڈیسک: راولپنڈی کے نوجوانوں پر مشتمل ’’راولپنڈی ٹائیگرز‘‘ کے نام سے کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے یہ اعلان پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنڈی کے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ’’راولپنڈی ٹائیگرز‘‘ کے نام سے ایک کرکٹ ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے، کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئی۔ طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت 100 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈ یسک) برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں سے متعلق اپنے بیان میں تبدیلی کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں برطانوی فوجیوں کو عظیم اور بہادر قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ...
من کی بات کے 130ویں قسط میں مودی نے کہا کہ ان دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ رجحان دیکھ رہا ہوں، لوگ 2016ء کو یاد کررہے ہیں، اسی جذبے میں آج میں آپ کیساتھ اپنی ایک یاد شیئر کرنا چاہوں گا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے مہینے کے آخری اتوار...
لاہور میں فلموں سے متاثر ہو کر وارداتیں کرنے والا 2 رکنی نقب زن گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ او فیصل ٹاؤن نے ٹیم کے ہمراہ گروہ کو پھول نگر سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ سی سی ٹی وی...
بہاولپور:پنجاب کے شہر بہاولپور میں انتہائی افسوسناک اور انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں تھانا نوشہرہ جدید کی حدود میں ایک زمیندار نے اپنی فصل میں داخل ہونے پر ایک بھینس کو بے رحمی کا نشانہ بناتے ہوئے کلہاڑی کے وار سے اس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔ واقعے نے نہ صرف...
برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں سے متعلق اپنے بیان میں تبدیلی کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں برطانوی فوجیوں کو عظیم اور بہادر قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ امریکا کے ساتھ کھڑے...
بہاولپور میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تھانا نوشہرہ جدید کی حدود میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔پولیس کے مطابق زمیندار کی بھینس فصل میں گھس گئی تھی۔تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا ہے، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے...
لاہور (ویب ڈیسک) حکومت نے اشٹام پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین پریشان ہوگئے۔ کم سے کم ای اشٹام پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر دی گئی، طلاق اشٹام پیپر کی قیمت 100 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کی گئی ہے جبکہ...
کورنگی کراسنگ الطا ف ٹائون کے رہائشی سمیہ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے کراچی پریس کلب پرمظاہر ہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بہاولپور میں ایک زمیندار نے فصل میں گھسنے کے الزام پر بھینس پر کلہاڑی کے وار کرتے ہوئے اس کی ٹانگیں کاٹ ڈالیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے، تاہم جانور شدید زخمی حالت میں زندگی اور موت...
ویب ڈیسک: حکومت نے ای اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد طلاق، ڈومیسائل، یوٹیلیٹی کنکشنز اور پراپرٹی سے متعلق قانونی معاملات سائلین کے لیے مزید مہنگے ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر...
—فائل فوٹو بہاولپور میں تھانہ نوشہرہ جدید کی حدود میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔پولیس کے مطابق زمیندار کی بھینس فصل میں گھس گئی تھی۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
سری لنکن میری ٹائم ریسکیو کو آرڈینیشن سینٹر کی درخواست پر پاک بحریہ کے جوان سری لنکن شہری کو طبی امداد فراہم کرکے منتقل کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
راولپنڈی: حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔ کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت100روپے سے بڑھا کر 300روپے کردی گئی۔ طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت100روپے سے بڑھا کر 1000روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے اسکولز میں...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلر فائرنگ سے مارا گیا۔پشاور میں سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کو نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا، جس نے دوران تفتش اے ایس آئی فصیح اللّٰہ اور سلمان کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا تھا۔سی ٹی ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب گارڈز کے چیف جنرل محمد نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی اور جارحیت سے باز رہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف نے کہا ہے کہ مسلح افواج ٹارگٹ کے لیے الرٹ اور حکم کی منتظر ہے۔ ان کی فوج اب پہلے...
لاہور: پنجاب میں نجی سطح پر رکھے گئے خطرناک جنگلی جانوروں کے باعث عوامی تحفظ کو لاحق خطرات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں، لاہور ہی میں پالتو شیر کے حملے سے 8 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا جبکہ واقعات نے صوبے میں نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارمز کی نگرانی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی اقتصادی فورم (World Economic Forum; WEF) کے سالانہ اجلاس 2026، منعقدہ ڈیووس(Davos) کےموقع پر، سنجینٹا گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، جیف رَو (Jeff Rowe) نے پاکستان کے وزیرِ خزانہ، سینیٹر محمد اورنگزیب سے بالمشافہ ملاقات کی اور اُن کے ساتھ پاکستان کی زرعی ترجیحات اور باہمی تعاون کو مزید...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا۔راولپنڈی میں وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر رہے ہیں، راولپنڈی ٹائیگرز کو عالمی سطح کی ٹیم بنائیں گے۔...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ حکومت ترقی کا دعویٰ کرتی ہے، کچھ صنعتی تنظیموں (جیسے سی آئی ٹی آئی) نے عالمی غیر یقینی صورتحال اور خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے چیلنجوں کو تسلیم کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھارت کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی حالت پر تشویش کا...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ...
سٹی 42: راولپنڈی کی پی ایس ایل میں نمائندگی نہ دیکھ کر راولپنڈی کے بزنس مین اور سیاستدان حنیف عباسی جوش میں آ گئے۔ پنڈی وال حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز بنانے کا اعلان کردیا اور یہ بھی بتا دیا کہ اس ٹیم میں کون لوگ کھلیں گے۔ آج کل وزیرِ ریلوے کی حیثیت سے کام...
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی میں ٹائیگر ڈیم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے راولپنڈی میں لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ وہ راولپنڈی ٹائیگرز کو...
راولپنڈی میں وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ وہ ایک نئی کرکٹ ٹیم “راولپنڈی ٹائیگرز” تشکیل دے رہے ہیں اور اسے عالمی معیار کی ٹیم بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔ حنیف عباسی نے کہا کہ لاہور قلندرز نوجوانوں میں کرکٹ...
لاہور: جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے سی ای او کے اغوا کے معاملے میں بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے مغوی عابد وزیر کو سی سی ڈی کے خوف سے رہا کیا۔ ملزمان نے عابد وزیر کو سی سی ڈی کو نہ بتانے کی شرط پر رہا کیا، اغوا کاروں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ ٹاؤن کے زیر انتظام 6 اسکولوں کو مکمل طور پر بحال کیا گیا، جس کے نتیجے میں انرولمنٹ میں 53 فیصد اضافہ ہوا۔ 21 سے زائد پارکس کو بحال کیا گیا جبکہ کچرا کنڈیوں کو پارکس میں تبدیل...
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی تناؤ کی صورتحال کے پیشِ نظر برطانیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ اقدام خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور خطے میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں...
کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا...
اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے کہا ہے کہ راپٹر 3 انجن اب تک کا بہترین راکٹ انجن ہے، جس کی بنیاد اس کی بے مثال طاقت، وزن میں کمی اور انتہائی سادہ ڈیزائن پر ہے۔ راپٹر 3 کو 2024 میں متعارف کروایا گیا تھا۔ یہ صرف 1,525 کلوگرام وزن رکھتا ہے،...
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز کی موسلادھار بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں سے موسم انتہائی سرد ہوگیا جس کے سبب جمعہ کی صبح پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں مزید شدت کے ساتھ اثرانداز ہوگئیں، کوئٹہ کی جانب سے...
فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر نعیم بٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج گندم کا نرخ 13 ہزار 5 سو روپے ہے، 3 ہزار روپے 20 کلو تھیلے کا نرخ ہوگیا ہے، پنجاب سے آٹے کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو رمضان میں مزید آٹا مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے انڈر -15 کرکٹ ٹورنامنٹ میں مستقبل کے اسٹارز موجود ہیں مجھے امید ہے یہ اسٹارز مستقبل میں اپنے شاندار کھیل سے دنیائے کرکٹ میں اپنے ملک اور شہر کا نام روشن کرینگے ان خیالات کا اظہار ندیم عمر صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی...