2026-06-02@21:10:31 GMT
تلاش کی گنتی: 4665
«فنانشل ٹائمز»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد کا تاریخی قدم، این سی ایچ ڈی کے گزیٹڈ فیلڈ افسران کے حق میں اہم پیش رفت، ٹائم اسکیل پروموشن کیس میں وفاقی وزارت تعلیم اور ڈی جی این سی ایچ ڈی کو نوٹس، تفصیلی جواب طلب، تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد نے اہم اور حوصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)سندھ میں ممکنہ گندم بحران کے خدشہ کے پیش نظر گندم امپورٹ کرنے کے لئیے اٹا چکی اونرز سوشل ویلفئیر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری حاجی نجم الدین چوہان نے وزیر اعلی سندھ کو خط لکھ دیا جس کی کاپی وزیر اعظم پاکستان گورنر سندھ صوبائی وزیر خوراک چیف سیکریٹری ۔...
کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا ہے، فلور ملز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالجنید کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کرکے جو آٹا تیار کیا جارہا ہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے۔ سندھ حکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: انٹارکٹیکا کی سرزمین میں برف کے نیچے کیا پوشیدہ ہے،سائنسدان انٹارکٹیکا میں جمی ہوئی برف کے نیچے چھپی ہوئی دنیا کا ایک تفصیلی نقشہ منظر عام پر لے آئے۔نیا نقشہ پہاڑوں، وادیوں اور میدانی علاقوں پر مشتمل زمین کو بے نقاب کرتا ہے اور یہ سمجھنے کے لیے اہم ڈیٹا فراہم کرتا...
کراچی: (نیوزڈیسک) سی او او 1122 ریسکیو سندھ ڈاکٹر عابد جلال نے کہا ہے کہ گل پلازے میں لگی آگ پر 77 فیصد تک قابو پالیا ہے، فائر فائٹنگ جاری ہے، تکمیل کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ سی او او 1122 ریسکیو سندھ ڈاکٹر عابد جلال نے بتایا ہے کہ ہمیں 10بجکر38منٹ پر...
بنگلادیشی کپتان کے بھارتی کپتان سے ہاتھ نہ ملانے کے معاملے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے وضاحت سامنے آ ئی ہے جس میں اس واقعے کی وجہ بیان کی گئی۔ یہ واقعہ انڈر 19 آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران ٹاس کے موقع پر پیش آیا جب بنگلادیش کے قائم مقام کپتان...
جعلی پولیس افسر بن کر شہریوں سے رشوت وصول کرنے والا جعلی انچارج انویسٹیگیشن گرین ٹاؤن پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ ملزم کامران خود کو انچارج انویسٹیگیشن ظاہر کر کے عوام کو دھوکا دے رہا تھا۔ گرین ٹاؤن پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ ابتدائی تفتیش اور ریکارڈ...
کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہفتے کو اپنی نوعیت کے سب سے بڑے قرار دیے گئے پرپل سٹار نیلم کی نمائش کی گئی، 3,563 قیراط وزنی پتھر کے مالکان اسے فروخت کرنے کے لیے تیار ہیں، جس کی قیمت کم از کم 300 ملین ڈالرز لگائی گئی ہے۔ جیمولوجسٹ اشان امرسنگھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے بالآخر انٹارکٹیکا کی برفانی سطح کے نیچے چھپی سرزمین کے رازوں سے پردہ اٹھا لیا ہے۔ماہرین نے برف سے ڈھکے اس خطے کے بارے میں ایسی غیر معمولی تفصیلات پیش کی ہیں جن کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ انٹارکٹیکا پر جمی موٹی برف کی تہہ عرصے سے سائنس...
لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ہم چوبیس کروڑ لوگ ہیں، پندرہ کروڑ بچے اور بچیاں یوتھ کے ایج گروپ میں آتے ہیں، پاکستان کے ہر بچے بچی کو جدید سہولیات فراہم کرنا ٹارگٹ ہے۔ یہ سب اکیلے حکومت نے نہیں بلکہ پرائیویٹ سیکٹر کی مدد...
لاہور: پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فلم اسٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔ میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔ ویڈیو...
لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نواب ٹائون میں لگائے گئے عوامی ریفرنڈم کیمپ کے دورے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ خواجہ نے ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر بچے بچی کو جدید سہولیات فراہم کرنا ٹارگٹ ہے۔ یہ سب اکیلے حکومت نے نہیں بلکہ پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے کرنا ہے۔ ہم 24 کروڑ لوگ ہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیو کراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف ،وائس ٹاؤن چیئرمین شعیب بن ظہیر اور امیر ضلع طارق مجتبیٰ کے ہمراہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیو کراچی میں 1000گلیوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔منعم ظفر خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے...
نیو کراچی ٹاؤن میں ایک ہزار گلیوں کو پختہ کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی کارکردگی مسلسل زوال کا شکار ہے، جس کے باعث کراچی کے عوام شدید مشکلات میں مبتلا ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
( ویب ڈیسک )وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ خواجہ نے لاہور میں ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چوبیس کروڑ لوگ ہیں پندرہ کروڑ بچے اور بچیاں یوتھ کے ایج گروپ میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آٹھ لاکھ خواتین کو ہم ٹرین کیا اور ڈیجیٹل سکلز ڈویلپمنٹ...
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ خواجہ نے لاہور میں ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چوبیس کروڑ لوگ ہیں پندرہ کروڑ بچے اور بچیاں یوتھ کے ایج گروپ میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آٹھ لاکھ خواتین کو ہم ٹرین کیا اور ڈیجیٹل سکلز ڈویلپمنٹ سکھائی۔ آٹھ لاکھ خواتین ڈیجیٹل والٹ...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ...
ٹاس سہہ پہر ساڑھے 3 بجے ، میچز 4 بجے شروع ہوں گے،جلد باضابطہ اعلان متوقع موسمی شدت کی وجہ سے اوقات تبدیل ،میچز 29 ، 31 جنوری اور یکم فروری کو ہوں گے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں ماہ کے آخر میں آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں ہونے والی وائٹ بال...
بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر کی دھنوش سے ویلنٹائن ڈے پر شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرونل ٹھاکر اور دھنوش دونوں ہی ماضی میں اپنے تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کرچکے ہیں لیکن ان کی تعلق کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا...
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ پانچ ملزمان فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق واقعہ شیدی گوٹھ پل کے قریب پیش آیا جہاں شاہ لطیف پولیس نے موٹرسائیکل پر سوار مشکوک افراد کو رکنے...
شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے پانچ سالہ بچے کو کچل دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں واقع رانا گراؤنڈ کے قریب منی واٹر ٹینکر کی زد میں آکر 5 سالہ بچہ ہلاک ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 5 سالہ حنان ولد مجید کے نام سے...
لاہور: پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فلم اسٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔ میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا...
سٹی 42: ٹریفک وارڈنز کو چالان ٹارگٹ کے معاملے پر ٹریفک پولیس کا موقف سامنے آگیا۔ سی ٹی او راولپنڈی نے کہا ٹریفک پولیس کے کسی آفیسر و اہلکار کو کسی قسم کا چالان ٹارگٹ نہیں دیا جاتا،چالان صرف ٹریفک کیخلاف ورزیوں پر کیے جاتے ہیں،کسی بھی پوائنٹ پر ٹریفک وائلیشن کنٹرول کرنا متعلقہ آفیسر...
ارشاد قریشی : اعلٰی افسران کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو شہریوں پر زائد چالان عائد کرنے کی احکامات کا انکشاف ہوا۔ کم چالان عائد کرنے پر61 ٹریفک وارڈنز کو ایک لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ عائد ہوا۔ کم چالان کرنے پر ٹریفک وارڈنز پر جرمانے عائد کرنے کا بھی انکشاف ہوا۔متاثرہ وارڈنز میں سے...
لاہور: شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے جوتوں میں پیسے چھپا کر 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ شہزاد خالد نامی ملزم نے پولیس کو 15 پر فون کرکے بتایا تھا کہ دو ڈاکو موٹر سائیکل پر آئے اور گن پوائنٹ پر 1 لاکھ 50 ہزار کی رقم چھین کر فرار ہوگئے۔...
فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ بائیکیا والوں پر اور دکانداروں پر 20،20 ہزار روپے جرمانے کیے جارہے ہیں۔راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آدھا شہر انہوں نے جرمانوں کے عوض سیل کیا ہوا ہے۔ آٹا مہنگا ہو رہا...
بالی ووڈ اور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار دھنش اور اداکارہ مرنال ٹھاکر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جہاں ویلنٹائن ڈے پر مبینہ شادی کی افواہوں نے انٹرنیٹ پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے، حالانکہ دونوں فنکار اپنی نجی زندگی کو ہمیشہ میڈیا کی نظروں سے دور رکھنے...
آسٹریلیا کے مایہ ناز فاسٹ بولر مچل اسٹارک کو دسمبر 2025 کے لیے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ منتخب کر لیا گیا ہے، یہ اعزاز انہیں ایشز سیریز میں شاندار آل راؤنڈ کارکردگی اور میچ وننگ پرفارمنس کے اعتراف میں دیا گیا۔ For his heroics in Australia's Ashes triumph, Mitchell Starc...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-6 کراچی (اسٹاف ر پورٹر) عالمی شہرت یافتہ سینئر جرنلسٹ سید وزیر علی قادری کو ان کی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 25 سال سے زائد صحافتی خدمات پیش کرنے والے سید وزیر علی قادری اسپورٹس کے حلقوں کی جانی پہچانی شخصیت ...
ملکارجن کھڑگے نے یہ بھی پوچھا کہ منی کرنیکا گھاٹ میں صدیوں پرانی مورتیاں، جو بلڈوزر کارروائی کا شکار ہوئیں، انہیں ملبے میں ڈالنے کے بجائے کسی میوزیم میں محفوظ کیوں نہیں کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بنارس کے تاریخی منی کرنیکا گھاٹ میں...
سی ڈی اے کا بحریہ ٹائون کو نوٹس، بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کا حکم،دستاویزات سب نیوز پر
سی ڈی اے کا بحریہ ٹائون کو نوٹس، بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کا حکم،دستاویزات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز سی ڈی اے کا بڑا فیصلہ،، بحریہ ٹا ئو ن کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا،نوٹس میں بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے...
ویب دیسک: ملتان میں آٹے اور میدے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے نان بائی اور تندور مالکان کو شدید پریشان کر دیا ہے۔ 50 کلو میدے کا تھیلا 7,000 روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ 15 کلو آٹے کی قیمت 1,750 روپے ہو گئی ہے۔ مہنگائی کے اثرات کے باعث نان اور روٹی کی...
فروری 2026 میں دنیا ایک انولر سورج گرہن دیکھے گی جو اینٹارکٹیکا کے دور دراز علاقے سے نظر آئے گا۔ اس گرہن میں سورج کے مرکز کا تقریباً 96 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ جائے گا اور یہ تقریباً 2 منٹ 20 سیکنڈ تک جاری رہے گا۔ ماہرین نے اسے ’رنگِ فائر‘ کا گرہن...
پاکستانی ایکسپورٹرز نے امریکا کے بعد یورپی مارکیٹ کا بھی رخ کرلیا ہے جس میں ہوم ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹل کے ذریعے پاکستانی قالین یورپی خریداروں تک پہنچ گئے۔ ہاتھ سے بنے روایتی قالینوں نے یورپی خریداروں کی توجہ حاصل کرلی، نمائش میں شرکت کرنے والے پاکستانی ایکسپورٹرز کو توقع سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیو کراچی ٹائون کی جانب سے 1000مین ہول کور کی تقسیم کے افتتاح کے موقع پر ٹائون چیئر مین نیو کراچی ودیگر کے ساتھ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ نیو کراچی ٹاؤن نے 600گلیوں کی تعمیر،واٹر پارک کا تحفہ...
ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر آئی ای ڈی بم حملوں میں بکتر بند تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار اور ایک راہگیر شہید ہوگیا۔ دوسرے واقعے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند...
اسلام ٹائمز: شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر کا اسلام ٹائمز کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جہاں بھی امریکہ کو اپنے لئے خطرہ محسوس ہوتا ہے یہ دہشتگرد ریاست اس ملک یا شخصیات کیخلاف کارروائی کرتا ہے، اسے کوئی روکنے والا نہیں۔؟ جمہوری اسلامی اور انقلاب اسلامی قائم رہے گا، ٹرمپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ نیو کراچی ٹاؤن شہریوں کے لیے ایک قابلِ تقلید مثال بن چکا ہے، جہاں ایک ہزار مین ہول کور تیار کر کے تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ بچوں اور شہریوں کو کھلے گٹروں سے محفوظ بنایا جا سکے۔ وہ نیو...
بڑھتے ہوئے مظاہروں کی شدت اور امریکی حملوں کی دھمکیوں کے دوران ایران نے ملک بھر میں ایلون مسک کی انٹرنیٹ کمپنی اسپیس ایکس کے خلاف سخت کاروائی کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور سائبر کرائم نے ملک بھر میں امریکی کمپنی اسٹار لنک (Starlink) کی سیٹلائیٹ انٹرنیٹ ڈیوائسز بڑی تعداد میں ضبط کرلی ہیں۔ اسٹار...
بلدیاتی انتخابات سے متعلق پنجاب حکومت کی ٹائم لائن پر عمل نہ کرنے پر نوٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق پنجاب حکومت کی ٹائم لائن اور یقین دہانیوں پر عمل نہ کرنے پر نوٹس لے لیا ہے۔ای سی پی نے...
بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامیوالی میں16 سالہ لڑکی لاش کی مبینہ بے حرمتی میں ملوث مبینہ ملزم مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کالا جادو کرتا تھا، جو مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق اتوار کی شام 16 سالہ لڑکی کی تدفین...
ارشد شریف قتل کیس، وفاقی آئینی عدالت کا جلد نمٹانے کا عندیہ اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کیس کے آخری مراحل میں داخل ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے فریقین کو پانچ دن کے اندر تحریری معروضات جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ وفاقی...