2026-06-02@21:09:55 GMT
تلاش کی گنتی: 4665
«فنانشل ٹائمز»:
اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں طویل عرصے سے زیر التوا اور زیادہ مالیت کے ٹیکس تنازعات سے نمٹنے کے لیے ایک مستقل اور ادارہ جاتی فریم ورک تشکیل دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ...
بھارت میں دونوں بازوؤں اور ٹانگوں سے محروم لڑکی نے تیر اندازی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اوڑیسا کی 17 سالہ پیال ناگ نے تیراندازی میں ایک انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کیا، اس نے بغیر بازوؤں اور بغیر ٹانگوں کے تیراندازی سیکھی اور قومی مقابلوں میں حصہ لے کر تاریخ...
بھارت کی 17 سالہ پیال ناگ نے تیراندازی کے میدان میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کر دی۔ اوڑیسا کی رہائشی پیال نے نہ صرف بازؤں بلکہ ٹانگوں کے بغیر بھی تیراندازی سیکھی اور قومی مقابلوں میں حصہ لے کر اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ پیال کا تعلق بالانگیر، اوڑیسا سے...
ہونڈا CG 125 کا 2026 ماڈل پاکستان میں 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے میں دستیاب ہے۔ 2025 اور 2026 کے ماڈلز میں کوئی بڑی مکینیکل تبدیلی نہیں کی گئی، البتہ گرافکس اور ظاہری شکل میں معمولی بہتری کی گئی ہے۔ مزید دریافت کریں لاہور ہونڈا CG 125 اپنے مضبوط انجن، قابلِ اعتماد کارکردگی اور...
کارن فلور صرف سالن گاڑھا کرنے کے کام ہی نہیں آتا بلکہ باورچی خانے میں اس کا مزید حیران کن استعمال ہے اکثر گھروں میں کارن فلور یا کارن اسٹارچ کو محض سالن، سوپ یا چٹنی گاڑھی کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے، مگر ماہرینِ پکوان کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسا جزو ہے...
خیبرپختونخوا حکومت نے مینول اسٹامپ پیپر کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ ریونیو اینڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا جس میں تمام ضلعی خزانہ دفاترکو غیراستعمال شدہ مینول اسٹامپ پیپر کی فروخت بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ صوبے میں اب صرف...
کراچی: اتحاد ٹاؤن میں منی کوچ کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے کی شناخت پانچ سالہ برہان کے نام سے کی گئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق بچے کی لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کی...
اسٹوک سٹی کے اسٹار فٹبالر رابرٹ بوزینک نیوایئر پر ہل سٹی کیخلاف میچ میں انجرڈ ہوگئے جس کے نتیجے میں انھیں گراؤنڈ میں ہی آکسیجن لینا پڑگئی۔ رابرٹ بوزینک تکلیف کی شدت سے روتے ہوئے نظر آئے، بوزینک نے میچ کا واحد گول 39 ویں منٹ میں کیا تھا ، دوسرے ہاف کے آغاز میں...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ...
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے مینول اسٹامپ پیپرزکی فروخت پر پابندی عائد کردی۔اب صرف ای اسٹامپ جاری ہوں گے،محکمہ ریونیو اینڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نےباضابطہ مراسلہ جاری کر دیا جس میں تمام ضلعی خزانہ دفاترکو غیر استعمال شدہ مینول اسٹامپ پیپر کی فروخت بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صوبے میں اب صرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سب سے پہلے میں محترم قائد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کا نہایت مشکور و ممنون ہوں جنہوں نے مجھ جیسے جماعت اسلامی کے ادنیٰ کارکن کو اتنے بڑے منصب کے قابل سمجھا یہ انہی کی مہربانی اور وژن کا نتیجہ ہے جس نے مجھے اتنا حوصلہ دیا کہ اپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اشتہار
کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی صنعتی ایریا میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کیلیے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی شکایات کے ازالے اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں امن و امان کی...
بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ خریدنے کے لیے انہیں مفت کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1960 کے اواخر اور 1970 کے عشرے کے سپر اسٹار راجیش کھنہ پر جب برا وقت آیا تو وہ شدید مالی پریشانی کا شکار تھے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">علامہ اقبال ٹاؤن کے رضا بلاک سے نو مولود بچے کو ریسکیو 1122 نے کوڑے دان سے نکال کر فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا۔ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو اطلاع ملنے کے بعد فیلڈ ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور بچے کو محفوظ حالت میں اسپتال پہنچایا...
وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ریٹائرڈ ملازم محمد اسماعیل کے پینشن واجبات 60 روز میں ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وکیل اردو یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ فنڈز کی کمی ہے۔ مالی...
لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن کے رضا بلاک سے نو مولود بچے کو کوڑے دان سے برآمد کر لیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں علامہ اقبال ٹاؤن سے نو مولود بچے کی برآمدگی کال موصول ہوئی۔ نو مولود بچہ علامہ اقبال ٹاؤن کے رضا بلاک کے کوڑے دان...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کیلئے 2025ء ناکامیوں اور ہزیمت کا سال رہا، فائنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کیلئے استحکام یا مضبوط پیش رفت کا نہیں، بحرانوں کا سال ثابت ہوافنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں واضح کیا کہ پاک بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی محاذ آرائی، مہلک...
بلوچستان کی ہونہار بیٹی ایمان تاجک نے کم عمری میں غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی سطح پر اپنی پہچان بنا لی۔ یہ بھی پڑھیں: آمنہ شفیع، بلوچستان کے بچوں کا مستقبل سنوارنے والی باہمت خاتون محض 3 سال کے مختصر عرصے میں ایمان تاجک نے ووشو کے میدان میں شاندار کارکردگی دکھا کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی پی ایس ایل کے بعد مکمل تعمیر نو کی جائے گی اور اسے پاکستان کا خوبصورت ترین اسٹیڈیم بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیا ناظم آباد جم خانہ کرکٹ...
کراچی: شہر قائد میں سرجانی ٹاؤن پولیس نے کنیز فاطمہ سوسائٹی کے قریب ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ملزم کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت محمد ناصر کے نام سے کی گئی۔ مزید پڑھیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نائب امیر کراچی انجینئر سلیم اظہر ، ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی محمد یوسف ،وائس ٹاؤن چیئرمین شعیب بن ظہیر اور سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری کے ہمراہ نیو کراچی ٹاؤن کی مختلف یوسیز کا دورہ کیا اور ٹاؤن کے تحت ہونے والے کاموں کا تفصیلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-3 خیرپور (جسارت نیوز) درگاہ غوثیہ دستگیر کے گادی نشین و چیئر مین رانی پور ٹائون کمیٹی پیر سید سورج دستگیر شاہ جیلانی کا کہنا تھا کہ انسانیت کی خدمت عظیم مشغلہ اللہ کی خوشنودی اور خاتم الانبیا سرورکونین ﷺکی سیرت پر عمل کرنے سے دونوں جہانوں میں سرخرو ہونے کا ذریعہ ہے ہم...
برطانیہ (نیوزڈیسک) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام اور مضبوط پیش رفت کے بجائے بحرانوں، ناکامیوں اور دباؤ کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داخلی اور خارجی محاذوں پر مسلسل مشکلات نے بھارت کو شدید مسائل میں مبتلا رکھا۔ ...
ترجمان چیف کورٹ کی جانب سے جاری سالانہ عدالتی کارکردگی رپورٹ کے مطابق نمٹائے گئے مقدمات میں 2158 دیوانی جبکہ 804 فوجداری مقدمات شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان چیف کورٹ نے سال 2025ء کے دوران مجموعی طور پر 2962 مقدمات کے فیصلے سنا کر نمٹا دئیے۔ ترجمان چیف کورٹ کی جانب سے جاری سالانہ...
فنانشل ٹائمز کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام یا مضبوط ترقی کا نہیں بلکہ ناکامیوں اور مسائل کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت پورے سال دباؤ میں رہا، جس کی بنیادی وجوہات پاکستان بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی تنازعات، ایک مہلک ہوائی حادثہ،...
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام اور مضبوط پیش رفت کے بجائے بحرانوں، ناکامیوں اور دباؤ کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داخلی اور خارجی محاذوں پر مسلسل مشکلات نے بھارت کو شدید مسائل میں مبتلا رکھا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق...
طالبان مخالف افغان اپوزیشن لیڈرز کا کہنا ہے کہ چند روز قبل سابق افغان جنرل اکرام الدین سری اور ان کے ساتھی کمانڈر الماس کوہستانی کو تہران میں مسلح افراد نے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ طالبان کی سیاسی اور عسکری مخالفین کے خلاف کارروائیوں میں ایک بڑا اضافہ ہے، اور ظاہر کرتا ہے کہ...
سوئٹزرلینڈ کے مشہور سیاحتی مقام کرانس مونٹانا میں واقع ایک لگژری ریزورٹ کے بار میں نیو ائیر نائٹ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے وقت بار میں جشن منانے والے افراد کی بڑی تعداد موجود تھی،...
سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ قصبے کرانس مونٹانا میں نئے سال کی تقریبات کے دوران ایک بار میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ سوئس پولیس کے مطابق دھماکا جمعرات کی علی الصبح لگ بھگ ڈیڑھ بجے ’لے کانسٹیلیشن‘ نامی بار میں ہوا، جہاں اس وقت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے سنگاپور کے اے آئی اسٹارٹ اپ Manus کو خریدنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ قدم میٹا کے تمام پلیٹ فارمز پر مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کی سمت میں اٹھایا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ ڈیل دو ارب...
تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے یوٹیوبرز کی فہرست سامنے آگئی ہے، جس میں امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (MrBeast) سب سے آگے ہیں، جن کی مجموعی دولت ایک ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ مزید پڑھیں: مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب پر 400 ملین سبسکرائبرز، منفرد پلے بٹن مل گیا...
کراچی: شہر قائد میں ضلع ملیر منزل پمپ کے قریب آگ سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایدھی حکام کے مطابق اورنگزیب ٹاؤن جوگی موڑ کے قریب آتشزدگی کے واقعے میں ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہوا۔ جاں بحق ہونے والا شخص سیکیورٹی گارڈ تھا جو سردی سے بچنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی ٹائون میں چاروں طرف ترقیاتی کا م کا جال بچھا رہے ہیں۔ سندھ حکومت جووسائل فراہم کررہی ہے اس سے بڑھ کر کام کررہے ہیں۔ سیوریج کے مسائل نوے فیصد حل کردیے ہیں۔ واٹر کارپوریشن پانی کی فراہمی کیلیے تعاون کرے۔ لانڈھی ٹائون میں ڈیڑھ سو سے زائد نئے...
دنیا بھر میں ’’کوئین بی‘‘ کے نام سے پہچانی جانے والی امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے نے اپنے کیریئر میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے اور وہ باضابطہ طور پر ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ معروف بزنس میگزین فوربز نے بیونسے نولز کارٹر کو دنیا کی امیر ترین...
معروف بھارتی فلم اسٹار اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ یافتہ موہن لال کی والدہ شانتا کماری 90 برس کی عمر میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتقال کے وقت موہن لال کی والدہ کیرالہ کے شہر کوچین میں واقع اپنے گھر پر مقیم تھیں اور طویل عرصے سے مختلف عارضوں میں مبتلا تھیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سو سالہ تاریخ پر ایک تنقیدی رپورٹ شائع کی ہے. جس میں اس تنظیم کے نظریات، سیاسی اثر و رسوخ اور بھارت کی موجودہ سیاست پر اس کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے نیویارک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نائب امیر کراچی انجینئر سلیم اظہر، ٹاؤن چیئرمین نارتھ ناظم آباد عاطف علی خان اور سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری کے ہمراہ نارتھ ناظم آباد کے مختلف بلاکس (اے، بی، ای، ایف، ایل، ایم، این، آئی، اور جی) کا دورہ کیا اور ٹاؤن کے تحت...
خیرپور ٹامیوالی (نیوزڈیسک) چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ و طالبات نے پاک فوج کے زیرِ اہتمام ایک معلوماتی اور یادگار دن گزارا۔ اس موقع پر طلبہ نے خیرپور ٹامیوالی فائرنگ رینج کا دورہ کیا جہاں انہیں ٹینک فائر، جدید ہتھیاروں کے عملی مظاہرے اور عسکری سازوسامان کا براہِ راست...
یورپ کی بین الاقوامی ٹرین سروس یوروسٹار نے بجلی کی فراہمی میں خرابی کے باعث اپنی تمام ٹرینیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز کو ملانے والی تمام ٹرینیں چینل ٹنل میں بجلی کے مسئلے کے بعد روک دی...
برطانیہ کو یورپ کے مختلف ملکوں سے ملانے والی یوروسٹار ٹرین سروس بجلی کی فراہمی میں خلل کے باعث مکمل طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ یہ رکاوٹ کرسمس اور نئے سال کے درمیان سفر کے مصروف ترین دنوں میں پیش آئی، جس سے ہزاروں مسافر متاثر ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل...
یوروسٹار نے بجلی کی فراہمی میں مسئلے کے باعث اپنی سروس مکمل طور پر معطل کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کو لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز کو ملانے والی تمام ٹرینیں چینل ٹنل میں بجلی کی خلل کے بعد رکی رہ گئی ہیں۔ یہ واقعہ کرسمس اور نئے سال کے...
امریکا نے بھارت سے فاصلہ کیوں بڑھایا؟ فنانشل ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ اقتدار میں بھارت اور امریکا کے تعلقات بدترین سطح تک پہنچ گئے ہیں۔معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی سردمہری...
پاکستان کے اولمپک اسٹار ارشد ندیم کی فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو سے ملاقات ہوئی ہے۔جیولین تھرور ارشد ندیم اور ان فینٹینو کی ملاقات دبئی میں گلوبل اسپورٹس سمٹ کے دوران ہوئی۔اس دوران فیفا کے صدر نے ارشد ندیم سے ان کی تھرو کے بارے میں پوچھا۔ارشد ندیم نے فیفا صدر کو بتایا کہ...
رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس ایک خفیہ اور نیم عسکری تنظیم کے طور پر قائم ہوئی، جس کا بنیادی نظریہ ہندو قوم پرستی ہے۔ اخبار کے مطابق 1925ء سے آر ایس ایس کے تربیتی کیمپس فوجی طرز پر قائم کیے گئے، جہاں مذہبی شناخت کی بنیاد پر منظم نظریاتی تربیت دی جاتی رہی۔ اسلام...
نیو یارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی صد سالہ تاریخ پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں تنظیم کی عسکری، انتہا پسند اور نسل پرستانہ حکمتِ عملی کا تجزیہ کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ کس طرح آر ایس ایس نے بھارت میں ہندو قوم پرستی کو...
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سو سالہ تاریخ پر ایک تفصیلی اور تنقیدی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں اس تنظیم کے نظریات، سیاسی اثر و رسوخ اور بھارت کی موجودہ سیاست پر اس کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس...
