2026-06-02@21:10:02 GMT
تلاش کی گنتی: 4665

«فنانشل ٹائمز»:

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نویں میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد میں شیڈول گروپ ڈی کے میچ میں کینیڈا کے کپتان دلپریت باجوہ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
    ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 9ویں میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے کپتان دلپریت بجوا نے کہا کہ وہ پہلی مرتبہ ٹی20 انٹرنیشنل میں ٹیم کی قیادت کررہے ہیں اور اس موقع پر بے حد پُرجوش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پچ...
    کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں شوگر اور السر کے مریضوں کی ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ ہے۔ کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں ویسکولر...
    سندھ ہائیکورٹ نے سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کیخلاف درخواست پر 2 ہفتے میں فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔...
    بلدیہ ٹاؤں بلوچ محلے میں جعلی ادویات بنانےوالی فیکٹری پرپولیس نے چھاپہ کر بھاری مقدار میں جعلی ادویات برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران فیکٹری میں کام کرنے والے 3 ملزمان کوگرفتاربھی کیا گیا۔ بلدیہ ٹاؤن تھانے کے علاقے بلوچ محلے میں ضلع کیماڑی پولیس اور ایس آئی یو  پولیس نے جعلی ادویات بنانے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں زمبابوے نے عمان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جارہے میچ زمبابوین کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت کر عمان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سکندر رضا نے کہا کہ ابتداء میں وکٹ سیم بولرز...
    راؤ دلشاد:پنجاب حکومت نے ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کے پیشِ نظر ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2025 میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ ترمیم کے تحت پالیسی کی کلاز 11 میں تبدیلی تجویز کی گئی ہے، جس کے ذریعے ڈیجیٹل میڈیا مہمات سے متعلق ذمہ داریوں کو واضح کیا جا رہا...
    2026ء کے فیشن ٹرینڈز میں نئے رنگ آپ کا وارڈ روب سجائیں گے، اس حوالے سے فیشن ایکسپرٹس نے بھی پیش گوئیاں کی ہیں۔ اس سال فیشن کے رنگوں کی دنیا کافی دلچسپ اور متنوع ہونے واہی ہے۔ ایکسپرٹس اور ڈیزائنرز کی پیشگوئیوں کے مطابق رواں برس چند خاص رنگ ایسے ہیں جو اسٹائل اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرین فلکیات نے خلا میں ایک ایسے بلیک ہول کی نشاندہی کی ہے جو غیر معمولی طاقت کے حامل توانائی سے بھرپور جیٹ خارج کر رہا ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ کائنات میں اب تک دیکھے جانے والے روشن ترین اور طاقتور فلکی اجسام میں سے ایک ہو سکتا ہے،...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اٹلی نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ کے لیے اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے ایک تبدیلی کی ہے، سفیان شریف کی جگہ بریڈ ویل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ اٹلی...
    حکومت نے امریکی ٹیک کمپنی اسٹارلنک کو پاکستان میں کام کرنے کے لیے لائسنس دینے کا عمل روک دیا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ وہ ڈیٹا سیکیورٹی، نگرانی کے مسائل اور جیو پولیٹیکل خدشات کی وجہ سے اسٹارلنک کو منظوری دینے سے پہلے مزید احتیاط کرنا چاہتی ہے۔ حکام کے مطابق انہیں معلوم ہوا...
    سرگودھا (نوائے وقت رپورٹ، نمائندہ خصوصی) سرگودھا میں تیز رفتار کار ٹائرپھٹنے سے بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ لاہور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار ٹائر پھنٹے سے حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ تیز رفتار کار ٹائرپھٹنیکیباعث بجلی کے پول سے ٹکرا...
    جو انسان بھی سرکاری نوکری شروع کرتا ہے ، قطعاً مستقل نہیں ہوتی۔ مخصوص مدت گزارنے کے بعد رٹائر ہونا پڑتا ہے۔ہمارے ملک میں رٹائرمنٹ کی عمر ساٹھ برس کی ہے۔ مطلب یہ آپ نے جس طرح اور جس سطح کی بھی سرکاری ملازمت کی ہے، مقررہ وقت پر بہر حال رٹائر ہونا ہے۔ سرکاری...
    جمعیت علماء ہند کے صدر نے کہا کہ فرقہ وارانہ عناصر کی جانب سے ملک کو ہندو راشٹر بنانے کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ایک بار پھر ہندو راشٹر کا مطالبہ کرنے والے عناصر کو کٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے سخت بیان...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں سری لنکا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کولمبو میں آر پریماداسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیتا اور ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ آئرلینڈ کے کپتان پاؤل سٹئرلنگ نے سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
    احمد منصور: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے جہاں امیر البحر کو ملائیشین نیوی ہیڈکوارٹر آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔اس موقع پرپاک ملائیشیا بحری افواج کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرنے کے علاوہ میری ٹائم سیکیورٹی تعاون بڑھانے پربھی تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا،اس کے...
    سرگودھا میں تیز رفتار کار ٹائرپھٹنے سے بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ  لاہور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار ٹائر پھنٹے سے حادثے کا شکار ہوگئی۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ تیز رفتار کار ٹائرپھٹنےکےباعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں...
    فائل فوٹو سرگودھا میں لاہور روڈ پر تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔حکام نے کہا کہ کار سوار افراد شادی کی تقریب کے بعد پنڈی بھٹیاں سے سرگودھا جا رہے تھے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موٹر سائیکل کا ٹائرخراب اور تبدیل کرکے صحافی کو نہ دینا دکاندار کو مہنگا پڑ گیا۔ صحافی جنید شاہ نے نیو وی آئی پی ٹائر اینڈ ٹیوب اور جنرل ٹائرز کمپنی کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ صحافی نے ٹائر کمپنی و دکاندار سے ٹائر کی تبدیلی یا ادا...
    بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں نفرت کے مقابل انسانیت کا ساتھ دینے والے ایک مقامی ہندو شہری نے سوشل میڈیا پر لاکھوں دل جیت لیے ہیں۔ مسلمان دکاندار کو ہراساں کیے جانے کے خلاف انتہا پسند عناصر کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونے والے دیپک کمار چند ہی دنوں میں ایک علامت بن کر ابھر آئے...
    پاکستان نے ڈیوس کپ گروپ ٹو میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینیگال کے خلاف ٹائی میں فتح حاصل کر لی۔ سنگلز کے بعد ڈبلز میچ میں بھی گرین شرٹس نے اپنی برتری کو یقینی بنایا۔ اسلام آباد میں کھیلے گئے ٹائی کے دوسرے روز ڈبلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق اور مزمل...
    پاکستان نے ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینیگال کے خلاف ٹائی میں فتح حاصل کر لی۔ سنگلز کے بعد ڈبلز میں بھی گرین شرٹس نے فتح اپنے نام کی۔ اسلام آباد میں کھیلی گئی ٹائی کے دوسرے روز ڈبلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ...
    لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام کھیلے گئے تاریخی ایبک کپ کے فائنل میں ایف جی پولو نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈائمنڈ پینٹس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بسنت کے رنگوں میں رنگے زندہ دلان لاہور کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کیلئے پولو گراونڈ پہنچ گئی۔بسنت کے...
    لاہور پولو کلب میں منعقدہ تاریخی ایبک کپ کے فائنل میں ایف جی پولو نے زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے ڈائمنڈ پینٹس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بسنت کے خوشگوار ماحول میں لاہور کے شائقین کی بڑی تعداد پولو گراونڈ میں موجود تھی تاکہ میچ کا مزہ لے سکیں۔ اس موقع...
    ٹائم ٹریول، ایکشن اور سسپنس سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم ’ٹائم ہوپرز: دی سلک روڈ‘ آج سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے، جس نے ریلیز سے قبل ہی نمایاں توجہ حاصل کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے پری سیلز میں 35 ہزار سے زائد ٹکٹس فروخت ہو چکے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں امریکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے ایونٹ کے پہلے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نے ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینیگال کے خلاف کامیابی حاصل کر لی، جہاں سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلہ بھی پاکستان کے نام رہا اور قومی ٹیم نے ٹائی فیصلہ کن انداز میں جیت لی۔اسلام آباد میں کھیلی گئی اس اہم ٹائی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈنز گارڈن میں کھیلے جارہے میچ میں اولیور ڈیوڈسن نے اسکاٹ لینڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا ہے۔ دوسری جانب ویسٹ انڈین ٹیم روسٹن چیز کے بغیر...
    ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا ہے۔کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیدرلینڈ کی جانب سے مائیکل لیوٹ...
    واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی رکن کانگریس اور کانگریس میں پاکستان کاکس کے شریک چیئرمین ٹام سوازی نے کہا ہے کہ مجھے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش حملے کا سن کر شدید صدمہ پہنچا ہے۔ اپنے بیان میں ٹام سوازی نے کہا کہ دورہ پاکستان میں انہیں بتایا گیا تھا کہ برکینافاسو کے بعد دنیا میں...
    کولمبو(نیوز ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کا میلہ سری لنکا میں سج گیا، پاکستان نے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس جیتنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ پچ پچ پر گھاس ہے، تین فاسٹ بولرز کھلا رہے ہیں، کوشش...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ہم بارش کے بعد نمی سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے پہلی بار سری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو میں کھیلے جا رہے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سری لنکا میں پہلی بار اس نوعیت کی پچ دیکھ رہے...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    ہرارے: (ویب ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل بھارت نے جیت لیا۔ بھارت نے فائنل میں انگلینڈ کو 100رنز سے شکست دی، 412 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 311 رنز بنا سکی۔ انگلینڈ کی جانب سے کالیب فالکنر 115 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے،...
    پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان نے ایرانی کھلاڑی شاہین سبزی کو شکست دے کر ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کیوئسٹ انڈر 17 اسنوکر کے عالمی چیمپیئن بن گئے، ویلز کے کھلاڑی کو 0-4 سے شکست دیدی چیمپیئن شپ کا فائنل قطر میں کھیلا گیا،...
    — فائل فوٹو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گلشنِ مزدور میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن میں 2 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر دُکان میں لگی۔دریں اثناء کراچی کے علاقے ملیر کورٹ میں بھی آتش زدگی کا واقعہ پیش...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل ماضی کے عظیم کھلاڑیوں اور موجودہ کرکٹ اسٹارز کا شاندار امتزاج ہے۔ اس کمنٹری پینل کے معروف ناموں میں روی شاستری، ناصر حسین،...
    — فائل فوٹو کراچی کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 8 میں خیابانِ اتحاد کے سگنل پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو کلپس چلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم ایڈورٹائزنگ کمپنی کا ہی ملازم ہے، واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز گزری تھانے میں درج...
    کراچی: سمندر میں تندو تیز ہوائوں، بلند لہروں سمیت متفرق وجوہات کی بنا پرحادثات کا شکار ہونیوالی ماہی گیرلانچوں اوربحری جہازوں کے سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن کی نگرانی بغیر پائلٹ فضائی نظام (ان مینڈ ایریئل وہیکلز)کے ذریعے ہوگی۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے انتہائی برق رفتاراورتیزکیمروں کے حامل ڈرونزکوتلاش و...
    دہشت گردی ریاست پاکستان کے لیے ایک بڑا خطرہ یا چیلنج ہے۔ دہشت گردی کے چیلنج سے مختلف حکمت عملیوں کی بنیاد پر نمٹنے کی کوشش کی جاری ہے۔ ان حکمت عملیوں میں سیاسی ،انتظامی اور بیانیے کی حکمت عملیاں بھی موجود ہیں ۔ اس کے باوجود دہشت گردی یا انتہا پسندی سمیت پرتشدد رجحانات...
    کراچی: گزری پولیس نے ڈیفنس خیابان اتحاد میں ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ اسکرینز پر نامناسب ویڈیو چلنے کا مقدمہ درج کرلیا اور ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ خیابان اتحاد میں ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ اسکرینز پرنامناسب ویڈیوچلنے کا مقدمہ نمبر 56 سال 2026 کمپنی کے لیگل ایڈوائزر شاکر علی کی مدعیت میں...
    پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کے آغاز سے قبل افغانستان کے وکٹ کیپر اور جارحانہ بلے باز رحمان اللہ گرباز کو ٹیم میں شامل کر کے پہلا قدم اٹھا دیا ہے۔ زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے گرباز کو ’زلمی فیملی‘ میں خوش آمدید...
      روس نے امریکا کے ساتھ آخری جوہری اسلحہ کنٹرول معاہدے نیو اسٹارٹ (New START) کی مدت ختم ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب بھی جوہری ہتھیاروں کی حد سے متعلق بات چیت کے لیے تیار ہے۔ ماسکو میں کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ اگر واشنگٹن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا اہم عالمی معاہدہ نیو اسٹارٹ آج 5 فروری کو باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا، جس کے بعد دونوں ممالک اب اس معاہدے کے دائرہ کار میں کسی بھی پابندی کے بغیر آزادانہ فیصلے کر سکتے ہیں، معاہدے میں...