2026-07-24@13:51:37 GMT
تلاش کی گنتی: 4711
«کھجوریں تقسیم»:
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور نامور وکیل اعتزاز احسن نے میڈیکل بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی حمایت کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ ملک میں جو حالات پیدا کئے گئے، وہ سب کے سامنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے سابق وزیراعظم...
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ میں مسئلہ ہے، لیکن کوئی جانی خدشہ نہیں ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے بہترین طبی ماہرین کی رسائی ممکن بنائی جا رہی ہے، انہیں...
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے مزید لکھا کہ جس نے 25 کروڑ لوگوں کے لئے انصاف پہ مبنی معاشرہ کی جدوجہد کی، وہ ہر مقدمہ میں معصوم ہونے کے باوجود 25 کروڑ لوگوں کے ہوتے ہوئے انصاف سے محروم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و مرکزی رہنما پاکستان...
وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کی بینائی کے مسئلے کی تفصیلات بتائیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بینائی سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن نامی خطرناک بیماری کی وجہ سے ختم ہوئی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور نامور وکیل اعتزاز احسن نے میڈیکل بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی حمایت کردی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ ملک میں جو حالات پیدا کئے گئے، وہ سب کے سامنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے سابق...
فائل فوٹو، ڈاکٹر ظفر مرزا وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بانی چیئرمین کی آنکھ کی بینائی سے متعلقہ بیماری بتادی۔ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بینائی ایک خطرناک بیماری سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کی وجہ سے ختم ہوئی۔انہوں نے...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کا علاج کروانے سے متعلق تفصیل بتادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے جاری علاج کے...
وفاقی حکومت کا عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی اسپتال میں کرانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی اسپتال میں ماہرین...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش ظاہر کرتے ہوئے علاج کے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کا حل نکالے جانے تک دھرنا جاری رہے گا۔ اسلام آباد میں خیبرپختونخوا...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے۔ عطاء اللہ تارڑ کے مطابق اس ضمن میں تفصیلی رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی تاکہ معاملہ...
سٹی 42 : وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ عمران خان کی آنکھ کے...
شاہ محمود قریشی نے عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت کے کہنے پر لوگوں نے اپنی جمع پونجی سولر لگوانے پر لگادی، اب نیٹ میٹرنگ کی پالیسی پر وزیر اعظم بھی بے بس نظر آتے ہیں۔ واضح رہے کہ اے ٹی سی لاہور میں جناح ہاؤس حملہ...
غزہ امن بورڈ اجلاس سے قبل حماس نے اہم شرائط رکھ دیں WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز غزہ(آئی پی ایس )غزہ میں مجوزہ امن بورڈ کے اجلاس سے قبل فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے مقف کو واضح کرتے ہوئے ممکنہ عالمی امن فورس کے کردار سے متعلق اہم شرائط سامنے رکھ دی...
بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں سکھ رہنما گرپتونت سگھ پنوں کو قتل کرنے کی مبینہ سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، جس کے بعد اس معاملے نے بین الاقوامی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عدالتی کارروائی کے دوران...
لاہور : علیمہ خان نے عمران خان کی آنکھ کے علاج کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے، عمران کان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا ہرگز قابل قبول نہیں۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تفصیلات اس وقت معلوم...
سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہونے کی خواہش کبھی کبھی نوجوانوں کو ایسے فیصلوں تک لے جاتی ہے جن کے نتائج انتہائی افسوسناک ہوتے ہیں۔ بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع گڑھوا میں پیش آنے والا حالیہ واقعہ بھی اسی کربناک حقیقت کی عکاسی کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 سالہ نوجوان یوٹیوبر...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی—فائل فوٹو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بانی کی صحت سےمتعلق جو رپورٹ آئی ہے وہ خطرناک ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے کہا...
امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارتی سرکاری اہلکار کے ملوث ہونے کا انکشاف ہے۔ نیویارک ٹائمز اور امریکی عدالتی دستاویزات کے مطابق، بھارتی نژاد ملزم نکھل گپتا نے عدالت میں اعتراف کیا کہ وہ بھارتی حکومت سے منسلک اہلکار کی ہدایات پر کام کر رہا تھا۔ نکھل گپتا کے مطابق، بھارتی...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست دائر...
علیمہ خان— فائل فوٹو بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس نے ابھی تک بانیٔ پی ٹی آئی کے علاج کے لیے کوئی حکم جاری نہیں کیا۔علیمہ خان نے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا...
رواں ہفتے کے شروع میں امریکی دارالحکومت میں ایک چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ کے بعد فائر فائٹرز حکام نے ایک گھر میں خوفناک مںظر دیکھا جہاں پاکستانی نژاد امریکی شخص کی تشدد لاش پائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن فائر اینڈ ایمرجنسی میڈیکل سروسز بدھ کو ایک گھر میں دھوئیں کی اطلاع پر پہنچی، فائر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے توشہ خانہ ٹو کیس...
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطل اور ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطل اور ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق بیرسٹر...
لاہور: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے، عمران خان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا قبول نہیں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے۔...
جرمنی اور فرانس کا چین سے اسٹریٹجک مکالمہ جاری رکھنے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے جرمنی کے شہر میونخ میں جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول اور فرانسیسی وزیر خارجہ جین نوئل ہاروٹ کے ساتھ سہ فریقی وزرائے خارجہ کی ملاقات میں شرکت...
ایک بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک میں مقیم سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کے لیے اجرتی قاتل کی خدمات حاصل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ امریکی پراسیکیوٹر جے کلیٹن نے مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں جاری بیان میں کہاکہ نکھل گپتا نے سازش کے...
عمران خان کی آنکھ کا معاملہ، علیمہ خان پھٹ پڑیں، سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے، عمران خان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا قبول نہیں۔ عدالت...
بھارتی شہری نے نیویارک میں سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک بھارتی شہری نے نیویارک میں ایک سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ یہ واقعہ دنیا بھر میں سکھ برادری کے خلاف ہونے والے سلسلہ وار حملوں کا حصہ تصور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی عدالت میں جمعہ کو پیش ہونے والے نِکھل...
ترجمان بسیم نعیم نے فلسطین کے داخلی امور میں مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی اہلکاروں نے مداخلت کی تو فلسطینی انہیں قابضین کا متبادل تصور کریں گے۔ حماس کا کہنا ہے کہ عالمی فورس کا کردار فریقین کو الگ رکھنا، جنگ بندی قائم رکھنا ہونا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ بورڈ...
بچے پراپرٹی ہیں نہ بٹوارا ممکن، عورت کو منا کر رکھنا مرد کا کام: ہائیکورٹ، میاں بیوی میں صلح، 3 سالہ قانونی جنگ ختم
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں زیر سماعت فیملی کیس میں تین سالہ قانونی جنگ کے بعد عدالت نے میاں بیوی کے درمیان صلح کرا دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ مردوں میں تربیتی فقدان ہے، ایک عورت جو اپنے والدین کا گھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے والا حیدرآباد کا رہائشی نوجوان سول اسپتال میں ایک ہفتے تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا۔ مقتول کے ورثاء نے ہالاناکہ روڈ پر لاش رکھ کر احتجاج کیا جس کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت معطل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-13 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ قوم بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وجہ سے پریشان ہے۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ قید کے دوران بانی پی ٹی آئی کو جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-1 لاہور (صباح نیوز) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نیانسداد دہشت گردی عدالت میں عبوری ضمانت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا۔ دعا کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتا۔...
اداکارہ مشی خان اپنی صاف گوئی اور بے باک گفتگو کے باعث اکثر سوشل میڈیا پر دکھائی دیتی ہیں، ان کی ایک تازہ وائرل ویڈیو نے اُن کے مداحوں کو بھی اشکبار کردیا۔ مشی خان اپنی ویڈیو میں آبدیدہ اور شکوہ کرتی نظر آئیں، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر فوراً وائرل ہوگئی اور مداحوں...
بھارتی شہری نکھل گپتا نے مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کو قتل کرنے کی سازش پر اپنے خلاف عائد تمام الزامات قبول کرلیے۔ امریکی استغاثہ کے مطابق نکھل گپتا پر الزام تھا کہ انھوں نے نیویارک میں مقیم سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش تیار کی تھے۔...
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، سوائے دعا کے کچھ نہیں کرسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین...
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، سوائے دعا کے کچھ نہیں کر سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے...
ویب ڈیسک : سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران علی امین گنڈاپور نے یہ بھی کہا میرے حلقے سے لوگ مجھے میسجز کر رہے کہ ہم بھی عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کریں گے،عطیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کامران سراج، نصرت اللہ، محمد الیاس اور عارف منیر کے ہمراہ لال قلعہ پارک میں تین روزہ فلاور شو کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ جماعت اسلامی کراچی کے عوام کو ان کا حق دلانے...
عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر شاہ محمود کااظہارِ تشویش،جیل انتظامیہ اورحکومت پنجاب کوذمےدار قرار دے دیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی آنکھ کی خرابی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اڈیالہ جیل میں کسی قیدی کی بینائی متاثر ہوتی ہے تو اس کی ذمے داری جیل انتظامیہ اور حکومت...