2026-07-24@15:21:50 GMT
تلاش کی گنتی: 4711
«کھجوریں تقسیم»:
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے کسی عہدیدار کی ملاقات نہیں ہوجاتی، دھرنا جاری رکھا جانا چاہیے۔ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہمارا دھرنا جاری ہے جبکہ سلمان اکرم راجہ کا...
اپوزیشن اتحاد کا مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاوس کا دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اپوزیشن اتحاد(تحریک تحفظ آئین پاکستان)نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاوس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر...
اپوزیشن اتحاد (تحریک تحفظ آئین پاکستان) نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مشاورت جاری ہے کہ اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے آنکھوں کےمعائنہ سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔عمران خان کے آنکھوں کے معائنہ کے لئے 2 رکنی میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، میڈیکل بورڈ میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی اور پمز اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر...
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا تھا کہ ہر قسم کی اشتعال انگیزی کی حوصلہ شکنی کی جائے، قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں کو اپنانا ہوگا۔ اسلام ٹائمز ۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ امن و امان...
چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز بیجنگ () بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے سے چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا” نشر کیا جا رہا ہے روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل...
یونٹ کے بدلے یونٹ، پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقراررکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سولر صارفین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نیپرا نے اعلان کیا ہے کہ پرانے صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رہے گی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے اور یہ ممکن ہے کہ پارٹی کے کچھ اراکین کو یہ خوشگوار خبر پسند نہ آئے کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) اپوزیشن نے خیبرپختونخوا ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز میں دھرنے ختم کر دیئے، تاہم اپوزیشن اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر چوتھے روز بھی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ دھرنے کے شرکاء باہر سڑک سے اٹھ کر خیبرپختونخوا ہاؤس کے اندر چلے گئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کابینہ کے ہمراہ کے...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے موجودہ سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے سولر پالیسی میں ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اس پر 30 دن کے اندر آرا طلب کر لی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: نیٹ میٹرنگ ختم، کیا سولر صارفین کے...
عمران خان کی آنکھ کے لیزر آپریشن کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کیا جائے گا، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو دوسرا انجکشن 25فروری کو لگے گا اور...
شیخوپورہ (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سڑکوں کی بندش غیرقانونی ہے۔شیخوپورہ میں تقریب سے خطاب میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی کا دوبارہ معائنہ ہوا۔ میڈیکل ٹیم نے علاج پراطمینان کا اظہارکیا۔ جانب...
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو دوسرا انجکشن 25 فروری کو لگے گا اور اگر لیزر آپریشن کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ گزشتہ روزعمران خان کا تفصیلی طبی...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آبا(سب نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈکل رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔رپورٹ کے مطابق پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور علامہ راجہ ناصر عباس نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ...
کے پی ہاؤس کا دھرنا پارلیمنٹ منتقل کرنے کا پروگرام، محمود اچکزئی نے سہیل آفریدی کو اپنے پاس بلا لیا
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا جاری ہے، اور اب محمود اچکزئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اپنے پاس بلا لیا ہے، اطلاعات کے مطابق کے پی ہاؤس کا دھرنا بھی پارلیمنٹ میں منتقل کرنے کا پروگرام ہے۔ ادھر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مکمل طبی معائنہ، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی،پمز اور الشفاء انٹرنیشنل کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم نے جیل میں عمران خان کا مکمل اور تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ندیم قریشی اور ڈاکٹر عارف پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے رپورٹ تیار کی، میڈیکل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنا ضروری ہوا تو منتقل کیا جائے گا: وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نےممتاز نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ تسلی بخش ہے، بانی پی ٹی آئی کواس وقت اسپتال منتقل کرنے کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق...
راولپنڈی (نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی73 سالہ عمران احمدخان نیازی کا 15 فروری 2026 کو میڈیکل بورڈ کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ مکمل کیا گیا۔میڈیکل بورڈ میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی اور پمز کے پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان شامل تھے۔...
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی سوجن میں کمی آئی ہے اور تاحال کوئی بڑی پیچیدگی سامنے نہیں آئی: نورین خانم
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی بینائی میں بہتری آئی ہے، ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کیا جائے۔نورین خان کے ایکس اکائو نٹ سے کی گئی پوسٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کے اندر عمران خان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ طبی معائنے کے...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کے شعبہ امراضِ چشم نے جاری کردی۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق دائیں آنکھ کی بینائی میں واضح بہتری آئی ہے۔ دائیں آنکھ کی نظر 6/36 سے بہتر ہو کر 6/9 جزوی تک پہنچ گئی ہے۔ بائیں آنکھ کی نظر نارمل...
سٹی 42:بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ 73 سالہ عمران احمدخان نیازی کا 15 فروری 2026 کو میڈیکل بورڈ کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ مکمل کیا گیا۔میڈیکل بورڈ میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی اور پمز کے پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آ گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ کے مطابق بیرسٹر گوہر اور راجہ ناصر عباس نے پمز ہسپتال کا دورہ کای، ڈاکٹر نے تفصیلی بریفنگ دی، رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا معائنہ...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6 /6 ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے۔ شیخورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا وکلا کے مسائل کا ادراک...
افواہوں میں حقیقت نہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ایک آنکھ 70 فیصد جبکہ دوسری مکمل ٹھیک ہے، اعظم نذیر تارڑ
وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق تفصیلات بیان کیں اور ساتھ ہی ملکی معیشت، سیاسی استحکام اور انصاف کے نظام پر بھی اظہارِ خیال کیا۔ شیخوپورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آج کل بہت شور ہورہا ہے کہ پتا نہیں عمران خان کو کیا...
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 اور دوسری کی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: وزیر قانون WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6 /6 ہے...
وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ—فائل فوٹو وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے اور ان کی دوسری آنکھ کی بینائی 6/6 ہے۔شیخو پورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طبی ٹیم نے...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6 /6 ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے۔ شیخورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا وکلا کے مسائل...
پمز اور الشفاء انٹرنیشنل کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم نے جیل میں عمران خان کا مکمل اور تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، طبی ٹیم نے جاری علاج پر بھی مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق ماہرین امراضِ چشم نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر70فیصد ہے،دوسری آنکھ کی بینائی 6/6 ہے۔ شیخوپورہ بار ایسوسی ایشن فیروز ولا کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ وکلا کے مسائل کا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کے باہر تحریک انصاف کا دھرنا اچانک ختم ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق دھرنے کے شرکا باہر سڑک سے اٹھ کر خیبرپختونخوا ہاؤس کے اندر چلے گئے۔ منسٹرز انکلیو، ججز کالونی اور پنجاب ہاؤس جانے والے تمام راستے بھی کھول دیے...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوورسیز کشمیری ریاست کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جو بیرون ملک محنت کر کے نہ صرف اپنے خاندانوں بلکہ ریاست کی معیشت کو بھی سہارا دے رہے ہیں اسلام ٹائمز۔ وزیر خوراک و ٹیکنیکل ایجوکیشن و کے ڈی اے جاوید اقبال بڈھانوی نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں واضح کمی آنے کی اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق آنکھ کے جاری علاج کے باعث مزید بہتری کی توقع کی جا رہی ہے، جبکہ طبی معائنے کی رپورٹ متعلقہ حکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق...
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی میں بہتری آ رہی ہے اور آنکھ کے گرد سوجن میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ بات ان کی بہن نورین خان نے ابتدائی طبی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتائی۔ مزید پڑھیں: اڈیالہ جیل میں عمران خان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-03-7 مالیاتی نظم و نسق کی دنیا میں بعض اعداد و شمار محض ہندسے نہیں ہوتے بلکہ پورے عہد کی معاشی سمت اور حکومتی ترجیحات کا آئینہ بن جاتے ہیں۔ سال 2025 کے اختتام پر جب مجموعی سرکاری قرضہ 80 کھرب روپے کی حد عبور کر گیا اور سود کی ادائیگیاں 8...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک )پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا شوٹر مارا گیا۔ترجمان ایس ایس پی ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس پر شدید فائرنگ کی گئی جس کے باعث پرانا گولیمار کے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی نیوز چینل جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے علاج سے مزید بہتری کی امید ہے، عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ...
فائل فوٹو بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے طبی معائنے کی تفصیل سامنے آئی ہے، ذرائع کے مطابق 5 سینئر ڈاکٹرز نے آج اڈیالہ جیل میں عمران خان کا چیک اپ کیا۔ذرائع کے مطابق بانی...
کراچی: پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا شوٹر مارا گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس پر شدید فائرنگ کی گئی جس کے باعث پرانا گولیمار کے قریب پولیس کی اضافی نفری...
آپ نے عمران خان کو آنکھ کی بیماری سے متعلق جھوٹ کیوں بولا؟ شیر افضل مروت محمود اچکزئی و دیگر پر برس پڑے
سینیئر سیاستدان شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کی آنکھ خراب تھی تو پہلے پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے خود کیوں کہاکہ ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سوال اٹھایا کہ محمود اچکزئی، راجا ناصر عباس، سہیل آفریدی اور سلمان اکرم راجا کی ویڈیو...
رحیم یار خان: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے لیڈر کا کام عوام اور پارٹی کو بچا کر لڑنا اور جیل جانا ہوتا ہے، آج ایسے لیڈر ہیں جنہیں جیل میں ڈیڑھ سال نہیں ہوا، ان کی ہمت نہیں کبھی کہتا ہے میری آنکھ میں درد ہے کبھی کہتا ہے دودھ...
ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری عارف قنبری اور صوبائی ترجمان الیاس صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے شرمناک محاصرے کی شدید مذمت کرتے ہیں، منتخب پارلیمنٹیرینز کو عملاً محبوس رکھنا نہ صرف جمہوری روایات کی نفی ہے بلکہ آئین اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی...
اپنے ایرانی ہم منصب کے نام تہنیتی پیغام میں کویتی وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان گہرے و مضبوط دوستانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون، مشترکہ مفادات کیساتھ ساتھ خطے بھر میں استحکام، سلامتی اور امن کو بھی تقویت بخشے گا اسلام ٹائمز۔ اپنے...
وزیراعظم کے مشیر اختیار ولی نے کہا ہے کہ ہم مانتے ہیں عمران خان کی آنکھ کا ایشو ہے لیکن 85 فیصد بینائی جانے کی بات درست نہیں۔ پروگرام ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی 85 فیصد بینائی کا بیانیہ سیاسی بیانیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اسلام آباد میں افغان باشندوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کی مکمل چھان بین کا حکم دیدیا گیا۔اسلام آباد کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ پاکستانی کارڈ کے حامل افغان شہریوں سے پوچھ...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کا علاج کروانے سے متعلق تفصیل بتادی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ...
سابق وزیراعظم عمران خان دور کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بانی چیئرمین کی آنکھ کی بینائی سے متعلقہ بیماری بتادی۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بینائی ایک خطرناک بیماری سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کی وجہ سے ختم ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ...