2026-07-23@23:34:49 GMT
تلاش کی گنتی: 8387
«ایف سی»:
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے ہاؤس بلڈنگ فائنانس کمپنی (ایچ بی ایف سی) کی نجکاری کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے نجکاری کمیشن کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے. دوسری جانب اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کو بھی نجکاری کمیشن کے ذریعے شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کابینہ...
ایف آئی اے افسران کی معطلی کا معاملہ ، نوٹیفکیشن و تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد ایف آئی اے میں افسران کی معطلی کے اختیارات تبدیل کر دئے گئے، ڈی جی ایف آئی اے نے معطلی سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کر دیا، محکمانہ کارروائی...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور+اسلام آباد(نامہ نگار+اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جبکہ راؤ عبد الکریم کو آئی جی پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن کردیا جبکہ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے راجہ رفعت مختار کو ان کے عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ برانچ رپورٹ کرنے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ ، سینیٹر محمد اورنگزیب سے خیبر پی کے حکومت کے وزیرِ اعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ، مزمل اسلم نے ملاقات کی۔ اس موقع پر فنانس ڈویڑن اور حکومتِ خیبر پی کے کے سینئر حکام بھی موجود تھے۔ ملاقات میں مالیاتی اور ترقیاتی امور کے ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے سیاسی قیادت کے خلاف ایف آئی آر اور منتخب اراکین سٹی کونسل کے گھروں پر چھاپوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اور کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-24 کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے سانحہ گل پلازہ پرحکومتی مجرمانہ غفلت کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے تحت شارع فیصل پرمنعقدہ پرامن جینے دوکراچی مارچ پر ٹیپوسلطان تھانے میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان و دیگر ذمے داران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-14 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) گریڈ اکیس کے افسر عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب اور ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وفاقی حکومت نے سابق انسپکٹر جنرل پنجاب...
واشنگٹن:امریکی فوج نے بحیرہ عرب میں ایک ممکنہ خطرے کو ناکام بناتے ہوئے امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی جانب آنے والا ایرانی ڈرون مار گرانے کی تصدیق کر دی ہے۔ امریکی فوج کی جانب سے یہ کارروائی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہم قرار دی جا رہی ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے...
دارالحکومت اسلام آباد میں جائیدادوں کے ریٹس 15 سے 75 فیصد تک بڑھ گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کی نظر ثانی شدہ ویلیوایشن جاری کردی ہے۔ ایف بی آر نے 5 سال تک پرانے رہائشی تعمیر شدہ اسٹرکچر کے نئے ریٹس 3 ہزار روپے...
ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سندھ نے کہا کہ مراد علی شاہ حکومت نے ہوش کے ناخن نہیں لیے تو پھر نہ صرف 14 فروری کو کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا ہوگا بلکہ اس کا دائرہ کار پورے سندھ میں پھیل سکتا ہے، عوامی آواز دبانے کی ہر کوشش کو ناکام بنادیں...
راؤ عبدالکریم بطور ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی، کمانڈنٹ پی سی، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب، آر پی او گوجرانوالا، ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔ راؤ عبدالکریم کا تعلق نواب شاہ سندھ سے ہے۔ راؤ عبدالکریم نے 1996 میں بطور اے ایس پی پولیس سروس پاکستان جوائن...
حکومت پاکستان نے پولیس سروس میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے 3 سینئر افسران کی تعیناتی اور تبادلے کیے ہیں .تاکہ اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکے اور انتظامی امور کو مؤثر انداز میں چلایا جا سکے۔ڈاکٹر عثمان انور جو کہ بی ایس-21 گریڈ کے افسر ہیں اور گزشتہ تین سال سے پنجاب پولیس...
پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری مشق سی گارڈ کے تیسرے ایڈیشن کے سمندری فیز کا آغاز ہوگیا۔ بحری مشق سی گارڈ میں اے این ایف، ایف آئی اے، سندھ پولیس، کوسٹ گارڈز، پاکستان کسٹم سمیت 53 اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں۔بحری مشقوں میں بندرگاہوں اور اہم بحری تنصیبات کے تحفظ کی صلاحیتوں کی...
چین کی گوادر بندرگاہ پر حملے کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین گوادر بندرگاہ پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے ،قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے نظرثانی شدہ ویلیوایشن جاری کیے گئے ہیں، نئے ریٹس کے مطابق جائیدادوں کے ریٹس میں 15سے 75فیصد اضافہ کیاگیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئے...
سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا۔حکومت کی جانب سے عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔خیال رہےکہ ڈاکٹر عثمان انور کو جنوری 2023 میں آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا تھا...
عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کیلئے 2 دن کی مہلت دے دی معاملہ 2022 سے چل رہا ہے ، آپ نے دلچسپی ہی نہیں لی، پراسیکیوٹر سے مکالمہ فارن فنڈنگ کسی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: حکومت نے سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔حکومت پاکستان نے عثمان انور کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کا نیا ڈائریکٹر جنرل تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جنوری 2023 میں آئی جی...
سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ ڈاکٹر عثمان انور نے بطور آئی جی پنجاب پولیس...
راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈاکٹر عثمان انور کو 24 جنوری 2023ء کو عہدے پر تعینات کیا گیا تھا، انہوں نے بطور آئی جی پنجاب 3 سال سے زائد کا دورانیہ گزارا۔ اس کےعلاوہ ڈی جی...
احسن عباسی :کراچی ا یئرپورٹ پر اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہونے سے فلائٹ آپریشن متاثر ،7 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے عدیس ابابا، ایئرپلن کی پروااز ای ٹی 695،کراچی سے کوالالمپور، ایئرپلن کی پرواز ڈی سیون 109 منسوخ کی گئیں۔ دوسری طرف کراچی سے ریاض، سعودیہ کی پروازایس وی 709...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پنجاب پولیس کے لیے خدمات کو خراج تحسین کیا ہے ۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عثمان نور نے پنجاب پولیس کو نئی شکل دی، پیشہ ورانہ مہارت، اصلاحات اور عوامی خدمت میں نئے معیارات...
ویب ڈیسک: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے نظرثانی شدہ ویلیوایشن جاری کیے گئے ہیں، نئے ریٹس کے مطابق جائیدادوں کے ریٹس میں...
ڈاکٹر عثمان انور— فائل فوٹو راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔راؤ عبدالکریم کا تعلق 24 ویں کامن سے ہے، وہ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات تھے۔ڈاکٹر عثمان انور کو 24 جنوری 2023ء کو عہدے پر تعینات کیا گیا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیئے گئے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے نظرثانی شدہ ویلیوایشن جاری کیے گئے ہیں، نئے ریٹس کے مطابق جائیدادوں...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید نے فراڈ کیس میں ضمانت بحالی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجف حمید نے ایف آئی اے مقدمے میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ چیلنج کردیا، نجف حمید نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت منسوخی کا 24 جنوری کا فیصلہ چیلنج کیا۔...
ڈی جی ایف آئی اے تبدیل،عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات ، نوٹیفیکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)حکومت پنجاب نے راؤ عبدالکریم کو نیا انسپکٹر جنرل ( آئی جی) پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے آئی جی کی تعیناتی کیلئے 3نام بھجوائے تھے،راؤعبدالکریم ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔ دوسری جانب رفعت مختار کا تبادلہ کر کے عثمان انور ڈی...
کراچی: پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری مشق سی گارڈ کے تیسرے ایڈیشن کے سمندری فیز کا آغاز ہوگیا۔ بحری مشق سی گارڈ میں اے این ایف، ایف آئی اے، سندھ پولیس، کوسٹ گارڈز، پاکستان کسٹم سمیت 53 اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں۔ بحری مشقوں میں بندرگاہوں اور اہم بحری تنصیبات کے تحفظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے تجارت، کان کنی، زراعت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔یہ پیش رفت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کینیڈا کے...
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف (آج )منگل کو پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔وزارت خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-24 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے امریکا برآمدات، بارٹر ٹریڈ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کارکردگی پر سخت سوالات پوچھ لیے۔ اسلام آباد میں چیئرپرسن سینیٹر انورشہ رحمان کی زیرصدارت اجلاس میں وزارت تجارت، ٹی ڈیپ اور ایف بی آر کی کارکردگی پر ارکان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-20 کراچی (رپورٹ: قاضی جاوید) حکومت آئی ایم ایف کی ہدایت پر شرح سود میں کمی نہیں کررہی‘پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ میں ایک سال قبل ہی آجانا چاہیے تھا‘تجارتی خسارہ بڑھ کر 19.204 ارب ڈالر ہو گیا ‘زرمبادلہ کے ذخائرزیادہ تر قرضوں پر مشتمل ہیں ‘ بلند شرحِ سود اور ناقابلِ برداشت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-18 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی ، NLFسندھ کے صدر شکیل احمد شیخ ، جنرل سیکریٹری محمد عمر شر،NLFڈہری زون اور اینگرو فرٹیلائزر کنٹریکٹر وکرز یونین CBAکے صدر عبد الفتح ملک ، جنرل سیکریٹری رمضان سمیجو ، NLFڈہرکی زون کے جنرل سیکریٹری عبد الستار سیال نے اپنے بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد: اٹھارہویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی۔ ٹرمپ کی نگرانی میں غزہ امن بورڈ ایک فراڈ ہے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام (سندھ) کے پریس سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے قصبہ میر...
فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پشاورخودکش دھماکوں کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے خودکش بمباروں کے سہولت کاروں کا تعلق بھی افغانستان سے ہے۔ حکام کا بتانا ہے کہ خودکش دھماکوں کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، واقعے سے متعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سندھ حکومت کی جانب سے جینے دو کراچی مارچ شاہراہِ فیصل پر کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان اور دیگر ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کراچی کے مطابق یہ ایف آئی آر سیاسی انتقام، فسطائیت اور عوامی آواز دبانے کی ناکام کوشش...
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ راؤ عبدالکریم کو نئے آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اہم انتظامی تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا ہے جس کے تحت موجودہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے امریکا برآمدات، بارٹر ٹرید اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کارکردگی پر سخت سوالات پوچھ لیے۔ اسلام آباد میں چیئرپرسن سینیٹر انورشہ رحمان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزارت تجارت، ٹی ڈیپ اور ایف بی آر کی کارکردگی پر ارکان نے شدید تحفظات کا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں ممبران نے ایف بی آر پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔حکام وزارت تجارت نے بتایا کہ وزارت تجارت نے بارٹر ٹریڈ کے لیے ایس آراو اکتوبر میں جاری کردیا، وی بوک کے لیے ماڈیول ابھی تک ایف بی آر نے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارہ مختلف شعبوں کو ریلیف دینے کیلئے ٹیکس ریونیو میں اضافے کا مطالبہ کرتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر پر شدید تنقید...
قازقستان کے صدر قاسم جمعرات توقایف(تصویر سوشل میڈیا)۔ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 سے 4 فروری تک پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر دورہ کریں گے، قازقستان کی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد بھی...