2026-07-24@12:10:11 GMT
تلاش کی گنتی: 8399
«ایف سی»:
گلگت بلتستان چیف کورٹ نے ہنزل 20 میگاواٹ اور نلتر 16 میگاواٹ منصوبوں کی عدم تکمیل سے متعلق مقدمہ سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان چیف کورٹ نے ہنزل 20 میگاواٹ اور نلتر 16 میگاواٹ منصوبوں کی عدم تکمیل سے متعلق...
اے این ایف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بذریعہ کارگو بیرون ملک نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی کی گئی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو شیڈ پر 32 کارٹنوں پر مشتمل کھیپ کو تحویل میں لے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر کی درخواست پر پی آئی سی آرڈرز پر حکم امتناع جاری کیا ، جس میں عدالت...
لاہور (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف نے بتایا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ پر 32 کارٹنز پر مشتمل کھیپ...
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے ''ورلڈ ڈیفنس شو'' کے موقع پر پاکستانی اور سعودی عرب کی دفاعی کمپنیوں کے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا جبکہ نمائش میں شرکاء نے پاکستان کے جے ایفـ17 تھنڈر لڑاکا طیارے میں غیر معمولی دلچسپی ظاہر کی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور سیکریٹری وزارتِ دفاعی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) مشعل پاکستان، جو ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کا کنٹری پارٹنر انسٹیٹیوٹ ہے، نے پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں ادارہ جاتی اصلاحات، شفافیت، ڈیجیٹل اقدامات اور اقتصادی و سماجی شعبوں میں کیے گئے اقدامات کا تفصیلی احاطہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں ملک کے 135...
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے ’’ورلڈ ڈیفنس شو‘‘ کے موقع پر پاکستانی اور سعودی عرب کی دفاعی کمپنیوں کے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا جبکہ نمائش میں شرکاء نے پاکستان کے جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے میں غیر معمولی دلچسپی ظاہر کی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور سیکریٹری وزارتِ دفاعی...
پیکا ایکٹ کے خلاف پی ایف یو جے کی درخواست پر سماعت، وکلاء اور صحافیوں کے سخت دلائل WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: پیکا ایکٹ کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے وکلاء...
کراچی (نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے جنوبی امریکہ سے آنے والے کنٹینرز سے تقریباً 41 کلوگرام منشیات برآمد کر لی ہیں، جو منشیات اسمگلرز کے لیے بڑا دھچکا قرار دی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف کے پورٹ کنٹرول یونٹ (پی سی...
کراچی پورٹ پر اے این ایف کی بڑی کارروائی میں جنوبی امریکا سے آنے والے کنٹینرز سے تقریباََ41 کلو منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے پورٹ کنٹرول یونٹ (پی سی یو) کی کراچی میں کامیاب کارروائی کی گئی جس نے منشیات اسمگلرز کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔ اے این ایف...
کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان کے خازن پروفیسر محمد مسرور نے انٹر نیشنل ٹریننگ فیلوشپ (آئی ٹی ایف) پروگرام سے متعلق حالیہ دنوں میں برطانوی میڈیا، بالخصوص برٹش میڈیکل جرنل (بی ایم جے) اور ڈیلی میل میں شائع ہونے والی رپورٹس میں لگائے گئے تمام الزامات کو بےبنیاد، گمراہ کن اور حقائق کے منافی...
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی امیگریشن ٹیم نے زیمبیا سے ڈی پورٹ کیے گئے تین پاکستانی شہریوں کو وطن واپسی پر حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق امیگریشن حکام نے معمول کی جانچ پڑتال کے دوران تینوں نوجوانوں کو روکا، جنہیں زیمبیا میں غیر قانونی داخلے کی...
سابق نیشنل فٹبال لیگ (این ایف ایل) کھلاڑی کو اپنی گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ہیملٹن کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق 31 سالہ ڈیرن لی کو ان کی گرل فرینڈ (جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی) کی موت کے سلسلے میں 5 فروی کو حراست میں لیا گیا۔...
ویب ڈیسک : ایس آئی ایف سی کے جامع فریم ورک کے تحت فارما صنعت کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے اسپیشل اکنامک زونزمیں "گرین فیلڈ صنعت کاری" کو بھرپور فروغ اور نئی رفتار...
ایس آئی ایف سی کے جامع فریم ورک کے تحت فارما صنعت کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے اسپیشل اکنامک زونزمیں “گرین فیلڈ صنعت کاری” کو بھرپور فروغ اور نئی رفتار حاصل ہو رہی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی پریس کلب کی جانب سے ڈاکٹر سعید مسعود عثمانی عثمانی کی کتاب “ایف ایم ریڈیو، ریاست اور ثقافتی تغیر” کی تقریبِ رونمائی منعقد کی گئی۔ تقریب میں سینئر صحافی/استاد ڈاکٹر توصیف احمد خان، ڈاکٹر عرفان عزیز، بدر سومرو، ڈاکٹر جعفر احمد، منزہ صدیقی اور مصنف ڈاکٹر سعید عثمانی نے خطاب...
لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام کھیلے گئے تاریخی ایبک کپ کے فائنل میں ایف جی پولو نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈائمنڈ پینٹس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بسنت کے رنگوں میں رنگے زندہ دلان لاہور کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کیلئے پولو گراونڈ پہنچ گئی۔بسنت کے...
لاہور پولو کلب میں منعقدہ تاریخی ایبک کپ کے فائنل میں ایف جی پولو نے زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے ڈائمنڈ پینٹس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بسنت کے خوشگوار ماحول میں لاہور کے شائقین کی بڑی تعداد پولو گراونڈ میں موجود تھی تاکہ میچ کا مزہ لے سکیں۔ اس موقع...
سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے ڈرون حملے میں مرکزی علاقے میں نقل مکانی کرنے والی ایک گاڑی نشانہ بن گئی، جس میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 8 بچے بھی شامل ہیں میڈیکل مانیٹرنگ گروپ کے مطابق یہ حملہ ہفتے کے روز شمالی کردفان کے ایک شہر...
سابق چیئرمین ایف بی آر اور معروف ماہرِ معیشت شبر زیدی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے جلدی چھٹکارا پانے کی بات بے جا اور عملی طور پر مشکل ہے۔ یہ بیان انہوں نے سالانہ کراچی ادبی میلے کی تقریب کے دوران اپنی کتاب کی رونمائی کے موقع پر دیا۔ شبر زیدی نے...
کراچی چیمبر کے تحت ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی کلائمیٹ میٹرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں موسمیاتی تبدیلی کے تدارک کے لیے اقدامات پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کا حصہ نصف فیصد سے بھی کم ہے۔...
— فائل فوٹو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم عدیل کے قبضے سے 3 کروڑ روپے مالیت کا سونا اور مختلف ممالک کی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی گرفتاری سے روک دیا۔ نجی نشریاتی ادارے جنگ نیوز کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت قبل از گرفتاری...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے کی جس کے نتیجے میں انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کو روک لیا۔ مسافروں...
6 فروری 2025 کو متنازع پیکا ایکٹ میں ترمیم کو چیلنج کرنے کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف صحافتی تنظیموں کی درخواستیں 9 فروری کو سماعت کے لیے مقرر ہیں۔ جسٹس راجہ انعام امین منھاس 9 فروری کو سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے کیس کی سماعت کی کاز لسٹ...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق دوران کارروائی خواتین نے...
—فائل فوٹوز اسلام آباد ہائی کورٹ نے فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی گرفتاری سے روک دیا۔جسٹس انعام امین منہاس نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا...
—فائل فوٹو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق فیصل آباد کی رہائشی خاتون نے غیر اخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ کراچی ایئر...
پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے جب کہ...
دبئی جانے والی دو خواتین مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا، جن کا سیاحتی ویزے کی آڑ میں مساج سینٹرز میں ملازمت کا انکشاف ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک بے...
—فائل فوٹو گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے تھے۔ ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹروں کے...
ڈیرہ اسماعیل خان؍ نوشکی (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کئے گئے گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ واقعہ میں دو جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واقعہ تحصیل درازندہ میں پیش آیا، زخمی جوانوں کو قریبی ہسپتال منتقل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے امیر حافظ طاہر مجید نے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر سمیت ایک ہزار افراد کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج پر ایف آئی آر سیاسی انتقام ہے صوبائی حکومت...
ڈی آئی خان : ایف سی ہیڈ کوارٹر پر کواڈ کاپٹر حملہ،1 شہید، 2 جوان زخمی ڈیرہ اسماعیل خان (نیوزڈیسک)واقعہ درازندہ میں ہیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، کواڈ کاپٹر کی سمت کا اندازہ کرکے تفتیش شروع کردی گئی ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ...
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں دو جوان...
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن اسٹیٹ بینک کے بورڈ کی منظوری کے بعد وزارتِ خزانہ کو بھجوا دیا گیا ہے اور حکومت کی حتمی منظوری کے بعد نئے نوٹ جاری کیے جائیں گے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں...
خصوصی سرکاری سہولت کونسل( ایس آئی ایف سی) کی دانشمندانہ معاشی اور تجارتی اصلاحات کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان کی برآمدات اور تجارتی سرگرمیوں میں مضبوط اور تاریخی پیش رفت ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی موثر حکمتِ عملی کے باعث جنوری میں...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانڈ کا اجراء ا چین میں سالانہ چھٹیوں کے اختتام کے بعد ہوگا،ائی ایم ایف کے ساتھ قرضہ پروگرام کے تیسرے ریویو کے مذاکرات ماہ رواں کے آخر میں ہوں گے،پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے مختصر بات چیت میں انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-10 کراچی (اسٹا ف رپورٹر) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی پر دھرنا حکومت کے خلاف ہے ، آپ سے اجازت نہیں مانگ رہے، ایف آئی آر اور دہشت گردی کی دفعات تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب کو ایف 15 طیاروں کے آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو ایف 15 لڑاکا طیاروں کے پرزے فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کی کل مالیت 3 ارب ڈالر ہے۔ پینٹاگون کے مطابق اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ اسرار حسین چانگ نے پولیس کی جانب سے صحافیوں کے خلاف درج کی گئی مبینہ جھوٹی اور بدنیتی پر مبنی ایف آئی آر کی شدید مذمت کی ہے۔ جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عدالتوں کے باہر...
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ محسن نقوی نے اس موقع پر نئے تعینات ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی ہے۔ دوران گفتگو وزیر داخلہ نے امید ظاہر کی کہ ڈاکٹر عثمان انور کی سربراہی میں...
گوجرانوالہ میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایک بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو پاکستانی نوجوانوں کو دھوکہ دہی کے ذریعے کمبوڈیا منتقل کرتا اور وہاں قیدی بنا کر آن لائن اسکیمنگ کے کام پر مجبور کرتا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف...
کراچی: پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحت قومی چیلنج کپ 2026 کا آغاز ہو گیا۔ کے ایم سی اور کے پی ٹی اسٹیڈیم پر بیک وقت شروع ہونے والے ایونٹ کے پہلے روز بدھ کو چار میچز کھیلے گئے،گروپ اے میں پی اے ایف نے پاکستان نیوی کو ایک گول سے شکست دے دی۔...
سٹی 42 : پیٹرن انچیف ایف پی سی سی آئی ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی نے شفافیت اور احتساب کا پہلا قومی انڈیکس متعارف کرایا ہے۔ ایس ایم تنویر نے کہا کہ رپورٹ کا مقصد حقائق پر مبنی قومی بیانیے کا فروغ ہے، رپورٹ کے مطابق بدعنوانی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:قومی چیلنج کپ کے آغاز کے ساتھ ہی دلچسپ مقابلے شروع ہو گئے ہیں، جہاں پی اے ایف نے نیوی کے خلاف 1-0 کی قریبی فتح حاصل کی جبکہ واپڈا، ریلوے اور ایس اے گارڈنز کے میچز برابر پر ختم ہوئے۔میچ کافی دیر تک برابر رہا، بائیں جانب سے کی گئی ایک...
