2026-07-24@12:10:09 GMT
تلاش کی گنتی: 8399
«ایف سی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مالی سال 2025-26 کے ابتدائی 7 ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں نمایاں کمی سامنے آنے کے بعد حکومت اور مالیاتی ادارے شدید دباؤ کا شکار ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے جنوری کے اختتام...
بلوچستان میں نام نہاد ’ھیروف 2.0‘ کے تحت بی ایل اے اور بی ایل ایف نے مختلف علاقوں میں مربوط حملوں کی کوشش کی، لیکن پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے تمام حملے ناکام بنا دیے۔ صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔ دہشتگرد تنظیمیں اور پروپیگنڈا بی ایل...
ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 12 جنوری سے ملک بھر میں بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو قومی سلامتی، ملکی تاریخ اور پاک فوج کے کردار سے آگاہ کرنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ کو تعلیمی سیشنز کے ساتھ ساتھ عملی اور...
پشاور: آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 12 جنوری سے ملک بھر میں بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ونٹر انٹرنشپ کے دوران تعلیمی سیشنز کے ساتھ مختلف آؤٹ ڈور سرگرمیوں کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے، خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ و طالبات نے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرنشپ...
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نغمہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ نغمہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جو اے ایس ایف کے جوانوں کے عزم اور پیشہ وارنہ لگن کو ظاہر کرتا ہے۔ اس نغمے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) پاکستان کے معدنی شعبے میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں ترقی دیکھنے میں آئی ہے، جسے ماہرین معاشی استحکام اور خودکفالت کی جانب ایک اہم قدم قرار دے رہے ہیں۔ ایس آئی ایف سی (SIFC) کی مؤثر سہولت کاری اور اصلاحاتی وژن کے باعث معدنی شعبہ اب قومی خوشحالی کا...
اویس کیانی :وزیرداخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ ، امیگریشن کاؤنٹرز پر پراسیس کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ کیا ،انہوں نے بیرون ممالک جانے والے مسافروں سےملاقات کی ۔ وفاقی وزیر...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کو درخواست میں بخدمت جناب لکھنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ور اس عمل کو نوآبادیاتی سوچ قرار دیے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے فیصلہ تحریر کیا، جس میں قرار دیا ہے کہ ایس ایچ...
حکومتی کاوشوں سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، معیشت مستحکم ہو چکی ہے، وزیراعظم میرا بس چلے تو ٹیرف مزید 10 روپے کم کر دوں، میرے ہاتھ بندھے ہیں،خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا، اور کہا کہ میرا بس چلے...
یہ تعداد صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو براہِ راست فوجی کارروائی میں مارے گئے ملبے تلے دبے لاپتا افراد، بھوک یا بیماری سے اموات اس میں شامل نہیں،آئی ڈی ایف اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔اسرائیلی...
اسلام آباد: مالی سال 2025-26 کے جولائی تاجنوری کے دوران ٹیکس وصولیوں میں نظرثانی شدہ ہدف کے مقابلے میں 374 ارب روپے کی کمی سامنے آنے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کو ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، تاکہ ٹیکس وصولیوں میں کچھ حد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے غربت میں کمی اور سماجی تحفظ کے چیئرمین میر غلام علی تالپور نے کہا ہے کہ مہارتوں کی ترقی، سود سے پاک مالی معاونت، اثاثوں کی منتقلی اور چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کا فروغ کمیونٹیز کو بااختیار بنانے اور پاکستان میں غربت کے...
سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے پولیس حکام کو دی جانے والی درخواستوں میں ’بخدمت جناب ایس ایچ او‘ کے الفاظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔سپریم کورٹ نے ایسے عمل کو نوآبادیاتی دور کی باقیات قرار دیا ہے۔سپریم کورٹ میں یہ فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا، جس میں کہا گیا کہ اس...
سپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کردیا گیا اور یہ فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا۔ پولیس اسٹیشن ٹنڈوغلام علی میں وقوعہ کےایک دن کی تاخیرسےایف آئی آردرج کی گئی تھی۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس کو...
کراچی (نیوزڈیسک)ایف آئی اے کراچی زون نے سندھ پولیس سے168 اہلکارڈیپوٹیشن پر مانگ لیے ایف آئی اے کو فیلڈ آپریشنز کیلئے افرادی قوت کی شدید کمی اور مسائل پر قابو پانے کیلئے ایف آئی اے کراچی زون نے خط لکھ کر سندھ پولیس سے 168 اہلکار مانگ لیے ہیں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے...
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 8 کارروائیوں کے دوران 17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں.کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5...
اوورسیز پاکستانی اور او پی ایف: ایک خاموش المیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز تحریر :چوہدری شفقت محمود دھول ،صدر پاکستان انوسٹر فورم جدہ سعودی عرب پاکستان کی معیشت کا پہیہ جس خونِ جگر سے چلتا ہے، وہ اکثر بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی محنت سے کمائی گئی ترسیلاتِ زر ہوتی ہیں۔...
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا، اور کہا کہ میرا بس چلے تو ٹیرف مزید 10 روپے کم کر دوں، لیکن میرے ہاتھ بندھے ہیں، انہوں نے ایکسپورٹرز کیلئے ٹیکس ساڑھے 7 سے کم کر کے ساڑھے4 فیصد کرنے کا بھی اعلان...
اینٹی نارکوٹکس فورس نے 8 کارروائیوں کے دوران17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5 کلو160 گرام آئس جبکہ...
لاہور: ایف آئی اے لاہور زون نے انسانی سمگلرز کے نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں اشتہاری محمد عبید اور محمد ارحم شامل ہیں جنہیں راولپنڈی اور لاہور سے حراست میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے یومیہ الاؤنس کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی کو 115 ڈالر روزانہ ادا کیے جائیں گے۔اس اہم فیصلے کو قومی کھیل کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس کا مقصد بین...
ایف آئی اے اسلام آباد زون میں تقرری تبادلے ،، کون کون سے آفیسرز / آفیشلز تبدیل ہوئے ،، دستاویز و تفصیلات سب نیوز پر ۔۔۔۔۔
ایف آئی اے اسلام آباد زون میں تقرری تبادلے ،، کون کون سے آفیسرز / آفیشلز تبدیل ہوئے ،، دستاویز و تفصیلات سب نیوز پر ۔۔۔۔۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز ایف آئی اے اسلام آباد زون میں تقرری تبادلے ،، کون کون سے آفیسرز / آفیشلز تبدیل ہوئے ؟ ...
سندھ میں لائیو اسٹاک کی ترقی کیلیے آئی وی ایف ٹیکنالوجی اور اعلیٰ نسل کے جانوروں کی افزائش کا فیصلہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت لائیو اسٹاک محکمہ کو ترقی دینے کے لیے اہم اقدامات کر رہی ہے۔ ہم دنیا بھر سے اعلیٰ نسل کے جانور سندھ لانے کے ساتھ ساتھ آئی وی ایف ٹیکنالوجی کے ذریعے مقامی مادہ جانوروں میں حمل منتقل کر کے دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانا چاہتے ہیں۔...
اپنے ایک بیان میں سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ کراچی کی حالت زار دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ایک صدی پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ کرپشن کا راج ہے، آئی ایم ایف سخت شزائط پر قرضے دے کر...
فوٹو: فائل صنعتی شعبے کےلیے آئی ایم ایف سے ریلیف کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صنعتی شعبے سے 102 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق سپر ٹیکس میں سالانہ کمی ایک فیصد کے حساب سے کیے جانے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے ینگ پارلیمنٹرینز فورم (وائی پی ایف) کی صدر، محترمہ سیدہ نوشین افتخار، رکنِ قومی اسمبلی، کی سربراہی میں وائی پی ایف کے وفد نے وزیرِ تعلیم سندھ، سید سردار علی شاہ سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ بھر میں نوجوانوں کی قیادت کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی۔ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) نیوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (سی ٹی ایف-150) کی کمان سنبھال لی۔ کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں واقع...
کراچی (نیوزڈیسک)ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) نیوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (سی ٹی ایف-150) کی کمان سنبھال لی۔ اعلامیے کے مطابق کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد...
ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) نیوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (سی ٹی ایف-150) کی کمان سنبھال لی۔ اعلامیے کے مطابق کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی، پاک...
طحہٰ احمد خان---فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکنِ اسمبلی طحہٰ احمد خان کا کہنا ہے کہ گل پلازا کے متاثرین کو ٹیکس میں ریلیف دیا جانا چاہیے۔طحہٰ احمد خان نے چیئرمین ایف بی آر کو سانحۂ گل پلازا کے متاثرین کو ٹیکس میں چھوٹ دینے سے متعلق خط لکھا ہے۔طحہٰ احمد...
بھاٹی گیٹ حادثہ: جاں بحق خاتون کے بھائی اور بچی کے ماموں کا غلط خبر پھیلانے والے اداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے بھائی اور ننھی بچی کے ماموں نے واقعے کو ’فیک نیوز‘ قرار دینے اور حقائق چھپانے پر متعلقہ سرکاری اداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ دیگر اہلِ خانہ کا کہنا ہے...
پاکستان نیوی نے مشترکہ میری ٹائم ٹاسک فورس 150 (CTF-150) کی کمان 14ویں مرتبہ سنبھال لی۔ اس سلسلے میں کمان کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں قائم کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (CMF) کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تقریب کے دوران پاکستان نیوی کے کموڈور محمد یاسر طاہر...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سیل نے اس سلسلے میں انکوائری شروع کر دی ہے اور نجف حمید سے متعلق تمام متعلقہ...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن کیس اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری شروع ہوگئی۔ ایکسپریس کے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے انکوائری شروع کی ہے۔نجف حمید کے حوالے سے تمام اداروں سے تفصیلات بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے ضلع پشین سے اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں چرس برآمد کر لی ہے۔اے این ایف حکام کے مطابق کارروائی یارو کے علاقے میں کی گئی۔کارروائی کے دوران 84 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی ، پکڑی گئی چرس کی قیمت کروڑوں روپے ہے ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد: اٹھارہویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی۔ ٹرمپ کی نگرانی میں غزہ امن بورڈ ایک فراڈ ہے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام (سندھ) کے پریس سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے قصبہ میر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت توانائی شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصارکم کرنے کی سمت اہم پیش قدمی جاری ہے۔ بلوچستان میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ جسے خود انحصاری مشن میں نمایاں پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بلوچستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پیکیجز لمیٹڈ نے آئی ایف سی کے 20 لاکھ پریفرنس شیئرز کی واپسی کی منظوری دے دی۔پاکستان میں پیپر اور بورڈ کی سب سے بڑی پیداواری کمپنی پیکیجز لمیٹڈ نے بدھ کو بتایا کہ اس نے واشنگٹن ڈی سی میں قائم انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کی درخواست پر اس کے...
فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق نجف حمید سے متعلق تمام متعلقہ اداروں سے تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ انکوائری ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے شروع کی۔نجف حمید کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے کے چھاپے، نجف...
پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کا مرکز، غریب پرور شہر کراچی جسے ملک بھر کے ہر شہر اور گائوں سے رزق کی تلاش میں آنے والے لوگوں نے حقیقی معنوں میں منی پاکستان بنایا ہے۔ بابائے قوم کا مدفن شہر جو عروس العباد اور روشنیوں کے شہر جیسے ناموں سے جانا پہچانا جاتا تھا، 80 کی...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کی کامیابیوں کی معترف ہے۔ اسلام اباد میں ایف پی سی سی آئی کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس سے انھوں نے کہا کہ مشکل فیصلے کر کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد...
وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے ترجیحات کا تعین کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا، وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 27-2026 کیلئے ترجیحات کا تعین کر دیا۔وزارت خزانہ کے مطابق اگلے مالی...
ملاقات کے دوران سیکرٹری ایف پی ایس سی نے گلگت بلتستان میں ایف پی ایس سی کے لیے دفتر قائم کرنے کی درخواست کی، جسے جلد وزیرِ اعلیٰ اور چیف سیکرٹری سے بات چیت کر کے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیرِ صحت گلگت بلتستان ڈاکٹر نیاز علی، وزیر لوکل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 2026-27 کیلئے ترجیحات کا تعین کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اگلے مالی سال کیلئے جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 5.1 فیصد ہے، نئےبجٹ میں مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد تک محدودرہنےکی توقع ہے، نئے بجٹ...
سٹی 42: سابق ڈی جی فیض حمید کے بھائی کے خلاف کرپشن کیس پر انکوائری شروع ہوگئی ۔ نجف حمید کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری بھی شروع کی گئی ۔ انکوائری ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے شروع کی ہے۔نجف حمید کے حوالے سے تمام اداروں سے تفصیلات بھی مانگ...
کراچی: شہر کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جے پی ایم سی میں لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری پکڑی گئی، ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کراچی میں لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری کا واقعہ...