2026-06-02@20:58:55 GMT
تلاش کی گنتی: 8380
«ایف سی»:
لورالائی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، 1104 ریکروٹس تربیت مکمل کر کے شاملِ سروس
لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر میں فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ (فیز ٹو) کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 1104 ریکروٹس نے کامیابی سے تربیت مکمل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ تھے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی کے ملیر...
آئی ایم ایف مشن تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے 25فروری کو پاکستان کا دورہ کریگا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لئے عالمی مالیاتی ادارے کا جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا اور تقریبا دو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لئے عالمی مالیاتی ادارے کا جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا اور تقریباً دو ہفتے قیام کرے گا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد معاشی کارکردگی اورمقررہ اہداف میں پیشرفت کاجائزہ لےگا،مشن کوٹیکس اصلاحات،توانائی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لئے عالمی مالیاتی ادارے کا جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا اور تقریباً دو ہفتے قیام کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم...
وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس اصلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن، باڈی کیم اور آن لائن ایف آئی آر کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع اصلاحاتی اقدامات کا اعلان...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس (CDF) نے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف اہم ملاقاتوں میں شرکت کی۔ فیلڈ مارشل اور سی ڈی ایف نے متعدد عالمی...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع اصلاحاتی اقدامات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پولیس ریفارمز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئی جی سمیت اعلیٰ حکام کو فوری عملدرآمد کی ہدایات جاری...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کو ادا کی گئی،جس نے اس سے قبل اسی قرض کو تین برس کیلیے...
گلگت (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایف سی این اے کے زیرِ اہتمام دوسرا انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اس بڑے اسپورٹس ایونٹ نے خطے کے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع فراہم کیا۔ گلگت بلتستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ میڈیا کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف حکام نے تصدیق کی ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ مختلف...
پاکستان اور ترکیہ نے زرعی تحقیق، جدت اور ٹیکنالوجی کی منتقلی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمت کی ایک اہم یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں، جسے دوطرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ معاہدہ Special Investment Facilitation Council (ایس آئی ایف سی) کی فعال سہولت کاری...
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے میں ملوث 11 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے عملے نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے میں ملوث 11 افغان شہریوں...
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ممکنہ تبدیلیوں پر مفصل بات چیت جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات میں خاص طور پر اس بات پر زور دیا جا رہا ہے کہ ٹیرف میں ردوبدل کا اضافی بوجھ متوسط اور کم...
ایس آئی ایف سی کی فعال سہولت کاری ،لائیو اسٹاک میں سنگِ میل WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز (آئی پی ایس)اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل ادارہ جاتی ہم آہنگی، عالمی شراکت داری اور سرمایہ کار دوست ماحول کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اور ترکی کے...
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم سیستان و بلوچستان کے قبائل و طوایف اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت کے جان نثار اس بات پر زور دیتے ہیں کہ ہم سید علی خامنہای کے ایک بال کے بدلے بھی تمہاری ساری دنیا دینے کو تیار نہیں، اور ہمارے رہبرِ معظم پر کسی بھی قسم...
سیکرٹری ڈبلیو ڈبلیو ایف، صدر آئی سی سی آئی ورکرز کی فلاح و بہبود کے لیے پر عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز چیمبر تاجر برادری اور حکومت کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا: سردار طاہر محمود اسلام آباد: سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ...
اسلام آباد( آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت کر رہا ہے، تاہم ان تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے افراد پر نہیں پڑنا چاہئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں رد و بدل پر بات چیت کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف حکام نے خبر ایجنسی سے گفتگو کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بات چیت کر رہے ہیں کہ...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف حکام نے تصدیق کی ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف حکام نے بتایا کہ حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ...
اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل ادارہ جاتی ہم آہنگی، عالمی شراکت داری اور سرمایہ کار دوست ماحول کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اور ترکی کے زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر کے درمیان زرعی و لائیوسٹاک تعاون پر مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ ایس آئی ایف سی نے پاکستان اور...
—فائل فوٹو کراچی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق ملزمان کو کلفٹن سے گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے 15 ہزار امریکی ڈالرز برآمد ہوئے ہیں۔ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے...
—فائل فوٹو ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے 1 مسافر کو گرفتار کر لیا جو وزٹ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی طور پر ملائشیا جا رہا تھا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا۔ رشوت وصول کر کے اکیلی خاتون...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جمعہ کو ریئٹرز کو بتایا کہ وہ پاکستان کے حکام کے ساتھ بجلی کے ممکنہ نرخوں میں ترمیم پر تبادلہ خیال کر رہا ہے اور اس بات پر زور دیا کہ یہ بوجھ درمیانے اور کم آمدنی والے گھرانوں پر نہ پڑے۔ آئی ایم ایف نے کہا...
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے مختلف ٹیموں کے کوچنگ اسٹاف کو حتمی شکل دے دی۔ پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان عیسیٰ خان پاکستان انڈر 16 ٹیم کے ہیڈ کوچ، جعفر خان کو اسی ٹیم کو گول کیپنگ کوچ جبکہ محمد ندیم اور ارشد خان کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ ...
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف حکام نے بتایا کہ حکومت...
بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہ ڈالے: آئی ایم ایف WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت...
کمانڈر نے واضح کیا کہ بوشیداس واقعے میں ملوث دہشت گرد اور انتہاپسند عناصر کو ہر صورت کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا اور دہشت گردی کا مکمل قلع قمع کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ کمانڈر ایف سی این اے نے دیامر کا دورہ کیا اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران کمانڈر...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری، ترک زرعی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور پاکستان ایگری کلچرل ریسرچ کونسل کے درمیان سمجھوتہ
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سرمایہ کاری کی سہولت بارے خصوصی کونسل ایس آئی ایف سی نے زرعی ٹیکنالوجیز کی کئی جڑی ترک کمپنیوں (TÜME)، پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل پی اے آ ر سی اور گرین کارپوریٹ لائیو سٹاک انیشیٹو ( جی سی ایل آئی) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (ایم او یوز) کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پالیسی ایڈوائزری بورڈ ایف پی سی سی آئی کے سربراہ اورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری کوبرآمدکنندگان کیلئے ایک تاریخی پیش رفت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کی تجارتی پالیسی میں بنیادی تبدیلی ہے...
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سوموٹو اختیارات محدود کر دیے۔درخواست پر فیصلہ جسٹس جواد حسن اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پر مشتمل ڈویژن بینچ نے جاری کیا۔ریفرنس کی درخواست شہری ساجد حسین گوندل کے خلاف دائر کی گئی تھی، جنہوں نے...
ریکارڈ روم کاتالا لگا ہونے پر افسران کا اظہاربرہمی،تالا توڑ کر مطلوبہ دستاویزات لے گئے ریکارڈ میں گڑ بڑ کی شکایات پر تحقیقات جاری ہیں، ریٹائرڈ افسر سے رابطہ کرنے کی کوششیں کراچی میں کے ایم سی ہیڈ آفس میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل ٹیم نے چھاپہ مارا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی...
کوئٹہ: ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیر اہتمام تربت میں نوجوانوں کے روزگار سے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار کا مقصد جنوبی بلوچستان میں روزگار کی کمی کے تاثر کو دور کرنا اور کاروباری مواقع اجاگر کرنا تھا، سیمینار میں مقامی سیاسی و سماجی شخصیات، سول و سیکیورٹی حکام، اساتذہ، ڈاکٹرز،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان زرعی اور لائیوسٹاک شعبے میں شراکت داری کا ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔حالیہ پیش رفت جنوری میں چینی وفد کے دورۂ پاکستان اور 2026 چین-پاکستان ایگریکلچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے بعد سامنے آئی ہے۔چین کے ادارے Jinan...
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیر اہتمام تربت میں نوجوانوں کے روزگار سے متعلق ’کیچ سیمینار سوئم‘ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد جنوبی بلوچستان میں روزگار کی کمی کے تاثر کو دور کرنا اور دستیاب کاروباری مواقع کو اجاگر کرنا تھا۔ مزید پڑھیں: ایف سی بلوچستان کی کامیاب کارروائیاں، اسمگلرز سے کیا کچھ برآمد...
سرگودھا (نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے نے ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ رضا گارڈن میں مکان پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں ممنوعہ ادویات برآمد کیں جبکہ لارمی اڈا روڈ پر جعلی بانڈ فروخت میں ملوث فیصل حیات کو گرفتار کر کے دکان سے 1200 جعلی بانڈ کے پیکٹ برآمد کر لئے۔
ایف آئی اے،اینٹی کرپشن سرکل نے کے ایم سی ہیڈ آفس میں لینڈ ریکارڈ پر چھاپہ مار کر زمینوں سےمتعلق ریکارڈ تحویل میں لیا۔ ذرائع کےمطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی ٹیم نے جمعرات کی دوپہرکے ایم سی ہیڈ آفس پرچھاپہ مارکارروائی کی۔ ایف آئی اے ٹیم نے میونسپل کمشنرسمیرا حسین کے...
وفاقی ٹیکس محتسب کا آئی سی سی آئی کا دورہ، ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کیخلاف زیرو ٹالرنس کی یقین دہانی
وفاقی ٹیکس محتسب کا آئی سی سی آئی کا دورہ، ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کیخلاف زیرو ٹالرنس کی یقین دہانی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او)ظفر الحق حجازی نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ٹیکس دہندگان کی مشکلات کا خاتمہ اور...
نگران وزیر اعلیٰ یار محمد نے کہا کہ حکومت ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے گی اور قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے تانگیر میں ایف ڈبلیو او کی...
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) ہیڈ آفس میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی ٹیم نے چھاپہ مار کر لینڈ ریکارڈ سے متعلق ریکارڈ کی جانچ شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے ٹیم سب سے پہلے میونسپل کمشنر سمیرا حسین کے دفتر پہنچی، جس کے بعد کے ایم سی...
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے عمرہ کے نام پرفراڈ کرنے والے ملزمان کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کے سرکل انسداد انسانی سمگلنگ گجرات نے عمرہ فراڈ میں ملوث ٹریول ایجنسی کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے۔ عمرہ کی آڑ میں 76 شہریوں سے...
ایف آئی اے کے ڈر سے بیرون ملک سے آنے والے مسافر نے چھلانگ لگادی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی تحویل میں موجود بیرون ملک سے آنے والے ایک مسافر نے فرار ہونے کی کوشش میں چھلانگ لگا دی،...
کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے معاملے پر 9 ملازمین معطل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کراچی ائیرپورٹ پر پی اے اے کے تعینات 9 ملازمین کو معطل کردیا۔ معطل کیے جانے والوں میں شفٹ کے ڈی ایف او، ڈپٹی ڈی ایف او اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مہران ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری محمد اسلم عباسی نے حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ایکٹ 2023کی روشنی میں اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ کارپوریشن میں نئے ایکٹ کے نفاذ اور زبیر احمد پٹھان کی بحیثیت چیف فنانشل آفیسر ( سی ایف او )کے کنٹریکٹ پر تقرر کے...