2026-06-02@20:58:56 GMT
تلاش کی گنتی: 8380
«ایف سی»:
ایف بی آر نے کاروبار کو ٹیکس نظام سے منسلک کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام رجسٹرڈ کاروباروں کو ایک ہفتے کے اندر اپنے نظام کو ایف بی...
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے عہدے کے لیے محسن نقوی کی تقرری کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق محسن نقوی کو پی ایچ ایف کی صدارت کے لیے اہم حمایت حاصل ہے اور ان کی تعیناتی سے فیڈریشن کو مالی مشکلات سے نجات ملنے کی توقع ہے۔پی ایچ ایف کے سابق سربراہ...
بی ایف اے کا کہنا ہے کہ جعلی مشروبات پشاور سے بلٹی سسٹم کے ذریعے کوئٹہ منتقل کئے جا رہے تھے۔ ذمہ دار عناصر تک پہنچنے کیلئے تحقیقات وسیع کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے روح افزا اور جام شیریں کی جعلی مشروبات کو بڑی مقدار میں ضبط کر...
اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام رجسٹرڈ کاروباروں کو ایک ہفتے کے اندر اپنے نظام کو ایف بی آر کے ساتھ منسلک کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس...
صدر ایف پی سی سی آئی کا ڈی ایل ٹی ایل نوٹیفکیشن کا خیرمقدم WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ڈی ایل ٹی ایل (Drawback of Local Taxes and...
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق بگٹی نے کہا کہ اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیا ہے اور کپتان عماد بٹ پر 2 سال کی پابندی لگادی ہے۔ طارق بگٹی نے کہا کہ وہ پابندی کے...
پی ایچ ایف کے صدر عہدے سے مستعفی، ہاکی ٹیم کے کپتان پر پابندی لگاگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر پابندی عائد کرکے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاہور میں...
—فائل فوٹو شیخوپورہ میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے 1 لاکھ لیٹر شراب اور 18 ٹن سے زائد مختلف اقسام کی منشیات تلف کر دی۔انسدادِ منشیات فورس نے شیخوپورہ میں مختلف اقسام کی منشیات کو جدید طریقے سے انڈسٹریل انسنریٹر میں نذرِ آتش کیا۔ اے این ایف کی کارروائیاں، 88 کلو منشیات برآمد، 9 ملزمان...
دکان، ہوٹل، کلب، اسپتال اور بیوٹی پارلرز سمیت مختلف کاروبار کو ایف بی آر نظام سے منسلک کرنا لازم قرار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام رجسٹرڈ دکانوں کو ایک ہفتے کے اندر ایف بی آرکے نظام سے منسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے تحت پوائنٹ آف سیلز مشین سے وابستہ تمام کاروبار ایف بی آر کے ساتھ منسلک کیے جائیں گے، ہوٹل، گیسٹ ہاؤس، میرج ہالز اور کلبز پر بھی...
ویب ڈیسک: ایف آئی اے میں بی ایس 16 اور اس سے اوپر بھرتیوں اور ترقیوں کے لیے نئے ڈرافٹ رولز تیار کر لیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے میں بی ایس 16 اور اس سے اوپر بھرتیوں اور پروموشنز کے لیے نئے ڈرافٹ رولز تیار کر لیے گئے ہیں جو...
ویب ڈیسک :فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ٹیکس چوری روکنے کےلیے تمام کاروباری ٹرانزیکشنز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا۔ انکم ٹیکس رولز میں مزید ترامیم سے متعلق مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے، کاروبار کی رئیل ٹائم نگرانی سے ٹیکس ریونیو میں اضافہ ہوگا۔ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی...
سپریم کورٹ نے قتل کے ایک مقدمے میں ملزم ارشد عرف بلو کی عمر قید کی سزا کم کرکے 15 سال کر دی ہے۔ مذکورہ مقدمے کی ایف آئی آر اور پولیس ریکارڈ میں ذات پات اور تبدیلیِ مذہب کا حوالہ دینے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملک بھر کی پولیس...
شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے شیخوپورہ میں سالانہ منشیات تلفی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 ٹن سے زائد مختلف اقسام کی منشیات اور ایک لاکھ 69 ہزار لیٹر سے زائد شراب تلف کی گئی۔ تلف کی جانے والی منشیات میں شراب، چرس، ہیروئن، آئس، پوست اور بھنگ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات سے پاکستان میں توانائی کی پیداوار میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاونت اور رہنمائی کے باعث توانائی کے شعبے میں اہم اور دیرپا کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی...
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کی پیداوار بڑھانے کے اقدامات سےتاریخی کامیابیاں حاصل کی جا رہی ہیں۔ او جی ڈی سی ایل ملک میں یومیہ پیداوار میں اضافہ کے لیے غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے کے ساتھ ساتھ جدید تکنیکی اقدامات پر عمل پیرا ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے کنڑاور...
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) (اے این ایف) نے قطری حکام کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مشترکہ انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن انجام دیا ۔ پاکستانی خاتون مسافرکو روکا جو شارجہ سے دوحہ کے راستے اسلام آباد سفر کر رہی تھی۔ اس کے ہاتھ میں موجود ٹرالی بیگ کی مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر ایک کارروائی کے دوران ایک خاندان کو گرفتار کیا ہے جو عمرہ ویزے کی آڑ میں سعودی عرب اور دبئی کے لیے بھاری مقدار میں ممنوعہ اشیا لے کر جا رہا تھا۔ گرفتار ہونے والے خاندان میں خواتین سمیت 7...
ڈریپ ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی کراچی میں مشترکہ کارروائی ، کینسر کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ، تفصیلات سب نیوز پر
ڈریپ ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی کراچی میں مشترکہ کارروائی ، کینسر کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد /کراچی(سب نیوز)ڈریپ کے ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی مشترکہ کارروائی ، کینسر...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ایف آئی اے میں گریڈ 16 اور اس سے اوپر بھرتیوں اور پروموشنز کے لیے نئے ڈرافٹ رولز تیار کر لیے گئے۔ وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد تمام رولز کو باضابطہ طور پر ایف آئی اے میں لاگو کیا جائے گا، ترمیمی رولز کے مطابق ایف آئی اے میں گریڈ 17 کی...
ایف آئی اے میں گریڈ 16سے اوپر بھرتیوں اور پروموشنز کیلئے نئے ڈرافٹ رولز تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)ایف آئی اے میں گریڈ 16 اور اس سے اوپر بھرتیوں اور پروموشنز کے لیے نئے ڈرافٹ رولز تیار کر لیے گئے۔ وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد تمام رولز...
کراچی: خلیجی ممالک جانےوالے ملازمت کے خواہش مند افراد کے لیے جعلی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس بنانے والے منظم گروہ کے کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق شاہراہ فیصل کےعلاقے نرسری میں کارروائی کے دوران ایک منظم گروہ کے دو اہم کارندوں، محمد منیر اور محمد احسن رضا کو گرفتار...
کراچی :(نیوزڈیسک) افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے پھنسے کارگوز کو کراچی اورگوادر سےدوبارہ برآمد کی اجازت مل گئی۔ ایف بی آر کے حکم نامہ کے مطابق چمن اور کوئٹہ پر پھنسا ہوا کئی ممالک کا تجارتی سامان اب کراچی اورگوادر کی بندرگاہوں پر منتقل ہو گا، ٹرانزٹ ٹریڈ کی ریورس موومنٹ تمام قواعد و ضوابط کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے 43 افسران و ملازمین کی مستقلی سے متعلق درخواست پر وفاق سمیت متعلقہ اداروں کو جواب کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر وفاقی حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹس پر لیوی عائد کر دی ہے، جس سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔اس اقدام کا مقصد پاور سیکٹر میں مالی توازن بہتر بنانا اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-8-1 حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر شکیل احمد شیخ ،مرکزی نائب صدر تشکیل احمد صدیقی ، نائب صدر قاسم جمال، جنرل سیکرٹری محمد عمر شر، حیدرآباد زون کے صدر عبد القیوم بھٹی، سینئر نائب صدر مبین راجپوت،جنرل سیکرٹری اعجاز حسین ، سیکرٹری اطلاعات محمد احسن شیخ اور دیگر عہدیدران...
گلگت، ایف سی اہلکاروں کی جانب سے بچوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی خبروں پر نگران وزیر داخلہ کا سخت نوٹس
وزیر داخلہ ساجد علی بیگ نے واضح کیا کہ عوام کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے اور اگر کوئی بھی فرد اس گھناؤنے فعل میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف بلاامتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں وزیر داخلہ گلگت...
اسٹیٹ بینک کی مالیاتی کارکردگی میں بہتری نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے مقررہ اہداف کے قریب پہنچا دیا ہے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ اور بیرونی قرضوں کی بروقت ادائیگی رپورٹ کے مطابق مقررہ حد پر رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مقامی اثاثے اور فارن کرنسی سواپ کے اہداف بھی حاصل ہوئے۔ ستمبر اور...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے احتجاج کے لیے مختلف طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ کبھی کنٹینر پر سوار ہو کر اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جاتا ہے، کبھی دھرنا دیا جاتا ہے اور کبھی احتجاجی ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔ تاہم اب احتجاج کا ایک نیا...
—فائل فوٹو سرکاری کام کے لیے شہریوں سے رقم بٹورنے والے بیورو آف پروٹیکٹر آفس لاہور کے ملازم سمیت 7 ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمود اقبال، محمد ندیم، یونس خان، حسنان، افتخار، عمر اور نائب قاصد محمد اسد شامل ہیں۔ایف آئی اے کے ترجمان نے...
کراچی(نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 6 مختلف کارروائیوں کے دوران 50.1 کلو گرام منشیات برآمد کر کے ملزمان گرفتار کر لئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، پشاور، اٹک، کراچی، مانسہرہ اور گوادر میں کی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ دوران کارروائی ملزمان سے 24 کلو 350 گرام...
ذرائع کے مطابق ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں بھارتی عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس کے فیصلے انصاف پر مبنی ہونے کے بجائے سیاسی بنیادوں پر ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے متعدد اراکین قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی سمیت دیگر رہنماؤں پر اسلام آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق اراکین اسمبلی کے گن مینوں نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کی، اراکین اسمبلی نے پولیس اہلکاروں کی یونیفارم بھی پھاڑدی۔ تھانہ...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی تکلیف کو لے کر سنسنی پھیلائی گئی۔عطا تارڑ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ذمےداری تھی ہیلتھ کیئر فراہم کی جائے وہ کی گئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کے معائنہ سے متعلق میڈیکل رپورٹ...
انسداد دہشتگردی عدالت نے جماعت اسلامی کے 30 کارکنوں کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جلاؤ گھیراؤ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں گرفتار افراد کو عدالت میں پیش کیا گیا، تمام ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزمان نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا،...
انسداد دہشتگردی عدالت نے جماعت اسلامی کے 30 کارکنان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان پیر کو جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان...
کراچی: پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے ملک میں فٹبال کی ترقی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ برسوں کے بحران کے بعد قومی فٹبال کے استحکام اور فروغ کی توقعات ہیں۔ کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
ہنگری کے سفیر ذولتان وارگہ کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ ، صدر عاطف اکرام شیخ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ہنگری کی کمپنیاں پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر ، آٹو پارٹس کے شعبوں میں سرمایہ کاری مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں ، عاطف اکرام شیخ ہنگری پاکستان کیساتھ...
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی بڑی کارروائی میں مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ ایجنٹ یاسر عرفات گرفتار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم ایف آئی اے کراچی، لاہور اور فیصل آباد کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔ گرفتار ملزم انسانی اسمگلنگ کے منظم گروہ کا سرگرم رکن ہے۔ ملزم...
آل پاکستان محمد علی جناح اوپن لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ چیف آف آرمی اسٹاف کپ 2026 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان لانگ رینج رائفل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام 7واں ایڈیشن 13 سے 15 فروری کو ملتان میں منعقد کیا گیا۔ چیمپئن شپ میں ملک کے چاروں صوبوں سے مجموعی...
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے واجد علی نامی مسافر کو جنوبی کوریا جانے کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ مسافر واجد علی تھائی لینڈ کے وزٹ ویزے پر سفر کرنے والا تھا، لیکن تفصیلی پروفائلنگ کے دوران مشکوک قرار پایا۔ اس کی ٹکٹنگ پیٹرن، کیش...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس (CDF) نے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف اہم ملاقاتوں میں شرکت کی۔ فیلڈ مارشل اور سی ڈی ایف نے متعدد...
یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) کے تحت اسلام آباد میں، امریکا میں تعلیم کے حوالے سے ایجوکیشن فیئر کا انعقاد کیا جس میں 16 امریکی یونیورسٹیوں نے اپنے اسٹالز لگائے اور طلبہ کو رہنمائی فراہم کی۔ ایونٹ کے لئے ملک بھر سے دو ہزار طلبہ نے رجسٹر کیا تھا،...
کراچی(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لئے عالمی مالیاتی ادارے کا جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا اور تقریبا دو ہفتے قیام کرے گا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفدجولائی تادسمبر 2025 کے دوران معاشی کارکردگی اورمقررہ اہداف میں پیشرفت کاجائزہ لے گا،مشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-18 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات رواں ماہ کے آخری عشرے میں شروع ہوں گے، جس کے لیے آئی ایم ایف جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف حکام نے تصدیق کی ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ مختلف آپشنز پر تبادلہ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کو ادا کی گئی،جس نے اس سے قبل اسی قرض کو تین برس کیلیے رول اوورکیا تھا۔حکومتی...
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات رواں ماہ کے آخری عشرے میں شروع ہوں گے، جس کے لیے آئی ایم ایف جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد جولائی تا دسمبر 2025 کےدوران معاشی کارکردگی اور...