2026-06-02@20:58:50 GMT
تلاش کی گنتی: 8380
«ایف سی»:
گلگت بلتستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایف سی این اے نے اہم قدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوسری ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹبال چیمپئن شپ 2026 کا شاندار افتتاح ہوگیا۔ ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ گلگت بلتستان فٹبال چیمپین شپ 2026 کی شاندار افتتاحی تقریب گلگت لالک...
قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف کل پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) : قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف 3-4 فروری 2026 کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ وہ سنئیر کابینہ مینسرز اور دیگر اعلیٰ حکام...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ایف آئی اے کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کے معاملے میں پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں قومی خزانے کو 47 ارب روپے کا نقصان پہنچانے والی پیٹرولیم کمپنی نے رقم کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔کراچی ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل کے سربراہ ڈپٹی ڈائریکٹر...
ایس آئی ایف سی پاکستان کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی)جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری، اور مختلف تربیتی پروگراموں کے ذریعے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی سی ایل آئی کے...
سلمان سلیم: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرتے ہوئے قومی خزانے کو 47 ارب روپے کا نقصان پہنچانے والی پیٹرولیم کمپنی سے ادائیگیوں کا آغاز کروا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی تفصیلی رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں جمع...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-7 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ایف بی آر کی جنوری 2026 ء میں محصولات وصولی میں نمایاں بہتری سامنے آئی ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق جنوری 2026 میں آمدن 16 فیصد اضافے سے 1015 ارب روپے تک پہنچ گئی جو ماہانہ وصولیوں میں چھ ماہ کی اوسطاً سے زیادہ اضافہ ہوا۔ذرائع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-17 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ایف بی آر رواں مالی سال جولائی 2025 سے جنوری 2026 تک 372 ارب روپے ہدف سے کم حاصل کر سکا۔ایف بی آر کی دستاویز کے مطابق ایف بی آر 30 جنوری 2026 تک 986 ارب روپے ٹیکس وصول کر سکا، جنوری کیلئے ایف بی آر کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب الریاض میں فعال صحافتی تنظیم پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم سعودی عرب کے وفد کے اعزاز میں سیالکوٹ کے ( لو سٹی ) ریسٹورنٹ کی اونر میڈم صائمہ نوید کی جانب سے شاندار ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کے مرکزی عہدیداران سمیت مقامی صحافیوں اور سماجی...
BRUSSELS: پاکستان اس وقت آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالرز کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) پروگرام کے نصف مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، تاہم یہ پروگرام ملک بھر میں سیاسی، معاشی اور میڈیا حلقوں میں شدید بے چینی کاباعث بن رہا ہے۔ سابق و موجودہ وزرا اور ماہرین معاشیات کھل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال مجموعی طور پر344 ارب روپے، جنوری میں 16 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا رہا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو ذرائع کے مطابق پہلے سات ماہ کے دوران 7177 ارب روپے کی مجموعی وصولیاں ہوئیں، جو7521 ارب روپے کے مقررہ...
فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکواٹرز پر حملہ گزشتہ سال 24 نومبر کو ہوا تھا، حملے میں فیڈرل کانسٹیبلری کے 3 جوان شہید اور 5 زخمی ہوئے تھے، دہشتگردوں کے حملے میں 8 شہری بھی زخمی ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پشاور خودکش دھماکوں کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام...
واشنگٹن(ویب ڈیسک)قیمت ایک تہائی کم مگر کارکردگی سب سے شاندار ہے، جے ایف سیونٹین تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ بن گیا۔ امریکی میگزین نے پاکستانی طیارے کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جے ایف سیونٹین نے کسی ایئرشو کے بجائے میدان جنگ میں اپنی افادیت ثابت کردی۔...
پشاور: پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پرخودکش دھماکوں کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خودکش دھماکوں کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے. تفتیشی حکام کے مطابق خودکش بمباروں کے سہولت کاروں کی نشاندہی ہوگئی ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق خودکش بمباروں کے...
فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پشاورخودکش دھماکوں کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، سہولت کار بھی افغانی نکلے ہیں۔تفتیشی حکام نے بتایا کہ دھماکے کرنے والے خودکش بمباروں کے سہولت کاروں کی نشادہی ہوگئی، واردات میں ملوث سہولت کاروں کا تعلق بھی افغانستان سے تھا۔حکام کے مطابق خودکش دھماکوں کی تمام منصوبہ بندی...
فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پشاورخودکش دھماکوں کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے خودکش بمباروں کے سہولت کاروں کا تعلق بھی افغانستان سے ہے۔ حکام کا بتانا ہے کہ خودکش دھماکوں کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، واقعے سے متعلق اہم...
فائل فوٹو فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پشاور میں ہونے والے خودکش دھماکوں کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق خودکش بمباروں کے سہولت کاروں کا تعلق بھی افغانستان سے ہے جبکہ خودکش دھماکوں کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہی کی گئی تھی۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق اہم گرفتاریاں...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ کیا اور امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی بیرون ممالک جانے والے مسافروں سے ملے اور امیگریشن پراسیس کے بارے میں پوچھا۔ محسن نقوی نے سعودی عرب جانے والے بعض مسافروں کی سفری دستاویزات چیک...
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پی اے ایف ڈی اے اور پی ایف ایس اے کے لیے خواتین کے ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ نے پولیس نظام میںدرخواستوں میں ایس ایچ او کو ’’بخدمت جناب‘‘ لکھنے پر پابندی عاید کر دی۔ عدالت عظمیٰ نے پولیس سسٹم میں انگریز دورکا طرز تحریرختم کرنے کیلیے اہم فیصلہ کیا ہے، آئندہ ایف آئی آر میں تھانیدارکیلیے بخدمت جناب کا لقب نہ لکھنے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک انٹرنیشنل بزنس فورم (PIBF) کراچی نے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ‘‘جینے دو کراچی’’ مارچ کی بھرپور حمایت اور اس میں فعال شرکت کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بااختیار اور مضبوط بلدیاتی حکومت ہی کراچی کے دیرینہ مسائل کا واحد اور پائیدار حل ہے۔پی آئی...
اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ کے دوران ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال مجموعی طور پر344 ارب روپے، جنوری میں 16 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا رہا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق پہلے سات ماہ کے دوران 7177 ارب روپے کی مجموعی وصولیاں...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جنوری 2026 کے دوران محصولات کی وصولی میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر 16 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ہے، جو گزشتہ چھ ماہ کی اوسط شرح نمو (10 سے 11 فیصد) سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ پیش رفت مالی سال 2026 کے باقی مہینوں کے...
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے ایف سی ایریا میں کراچی کی تیسری ڈیجیٹلائزڈ فیڈرل ڈسپنسری کا افتتاح کیا اور صحت کے نظام میں جدید سہولیات کے نفاذ پر زور دیا۔ تقریب کے دوران انہوں نے بتایا کہ سانحہ گل پلازہ کے بعد پانچ دن تک لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ نہیں ہو...
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ گل پلازھ کے پانچ روز تک لاشوں کے باقیات کے ڈی این اے ٹیسٹ نہیں ہو سکے جس کے بعد وفاقی حکومت کو مداخلت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے ہر صوبے میں ڈی این اے لیبارٹری قائم کرنے کی ضرورت پر زور...
ویب ڈیسک: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماہ رواں میں 45 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کو پورا کرنے کے لیے تمام ٹیکس دفاتر کو آج چھٹی کے دن بھی کھلا رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق مالی سال کے پہلے سات ماہ میں تقریباً پونے چار...
طلباء کے دورے کا مقصد نوجوانوں کو قومی سلامتی، تاریخ اور پاک فوج کے کردار سے آگاہ کرنا تھا، طلباء نے قلعہ بالاحصار کی تاریخی، دفاعی اور تہذیبی اہمیت کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ اسلام ٹائمز۔ آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 12 جنوری سے ملک بھر میں بھرپور انداز میں...
مالی سال 2025-26 کے ابتدائی 7 ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں نمایاں کمی سامنے آنے کے بعد حکومت اور مالیاتی ادارے شدید دباؤ کا شکار ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے جنوری کے اختتام تک...
بلوچستان میں نام نہاد ’ھیروف 2.0‘ کے تحت بی ایل اے اور بی ایل ایف نے مختلف علاقوں میں مربوط حملوں کی کوشش کی، لیکن پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے تمام حملے ناکام بنا دیے۔ صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔ دہشتگرد تنظیمیں اور پروپیگنڈا بی ایل...
ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 12 جنوری سے ملک بھر میں بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو قومی سلامتی، ملکی تاریخ اور پاک فوج کے کردار سے آگاہ کرنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ کو تعلیمی سیشنز کے ساتھ ساتھ عملی اور...
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نغمہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ نغمہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جو اے ایس ایف کے جوانوں کے عزم اور پیشہ وارنہ لگن کو ظاہر کرتا ہے۔ اس نغمے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) پاکستان کے معدنی شعبے میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں ترقی دیکھنے میں آئی ہے، جسے ماہرین معاشی استحکام اور خودکفالت کی جانب ایک اہم قدم قرار دے رہے ہیں۔ ایس آئی ایف سی (SIFC) کی مؤثر سہولت کاری اور اصلاحاتی وژن کے باعث معدنی شعبہ اب قومی خوشحالی کا...
اویس کیانی :وزیرداخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ ، امیگریشن کاؤنٹرز پر پراسیس کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ کیا ،انہوں نے بیرون ممالک جانے والے مسافروں سےملاقات کی ۔ وفاقی وزیر...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کو درخواست میں بخدمت جناب لکھنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ور اس عمل کو نوآبادیاتی سوچ قرار دیے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے فیصلہ تحریر کیا، جس میں قرار دیا ہے کہ ایس ایچ...
حکومتی کاوشوں سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، معیشت مستحکم ہو چکی ہے، وزیراعظم میرا بس چلے تو ٹیرف مزید 10 روپے کم کر دوں، میرے ہاتھ بندھے ہیں،خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا، اور کہا کہ میرا بس چلے...
یہ تعداد صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو براہِ راست فوجی کارروائی میں مارے گئے ملبے تلے دبے لاپتا افراد، بھوک یا بیماری سے اموات اس میں شامل نہیں،آئی ڈی ایف اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔اسرائیلی...
اسلام آباد: مالی سال 2025-26 کے جولائی تاجنوری کے دوران ٹیکس وصولیوں میں نظرثانی شدہ ہدف کے مقابلے میں 374 ارب روپے کی کمی سامنے آنے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کو ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، تاکہ ٹیکس وصولیوں میں کچھ حد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے غربت میں کمی اور سماجی تحفظ کے چیئرمین میر غلام علی تالپور نے کہا ہے کہ مہارتوں کی ترقی، سود سے پاک مالی معاونت، اثاثوں کی منتقلی اور چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کا فروغ کمیونٹیز کو بااختیار بنانے اور پاکستان میں غربت کے...
سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے پولیس حکام کو دی جانے والی درخواستوں میں ’بخدمت جناب ایس ایچ او‘ کے الفاظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔سپریم کورٹ نے ایسے عمل کو نوآبادیاتی دور کی باقیات قرار دیا ہے۔سپریم کورٹ میں یہ فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا، جس میں کہا گیا کہ اس...
سپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کردیا گیا اور یہ فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا۔ پولیس اسٹیشن ٹنڈوغلام علی میں وقوعہ کےایک دن کی تاخیرسےایف آئی آردرج کی گئی تھی۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس کو...
کراچی (نیوزڈیسک)ایف آئی اے کراچی زون نے سندھ پولیس سے168 اہلکارڈیپوٹیشن پر مانگ لیے ایف آئی اے کو فیلڈ آپریشنز کیلئے افرادی قوت کی شدید کمی اور مسائل پر قابو پانے کیلئے ایف آئی اے کراچی زون نے خط لکھ کر سندھ پولیس سے 168 اہلکار مانگ لیے ہیں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے...
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 8 کارروائیوں کے دوران 17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں.کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5...
اوورسیز پاکستانی اور او پی ایف: ایک خاموش المیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز تحریر :چوہدری شفقت محمود دھول ،صدر پاکستان انوسٹر فورم جدہ سعودی عرب پاکستان کی معیشت کا پہیہ جس خونِ جگر سے چلتا ہے، وہ اکثر بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی محنت سے کمائی گئی ترسیلاتِ زر ہوتی ہیں۔...
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا، اور کہا کہ میرا بس چلے تو ٹیرف مزید 10 روپے کم کر دوں، لیکن میرے ہاتھ بندھے ہیں، انہوں نے ایکسپورٹرز کیلئے ٹیکس ساڑھے 7 سے کم کر کے ساڑھے4 فیصد کرنے کا بھی اعلان...