2026-07-24@14:08:23 GMT
تلاش کی گنتی: 5535
«سلیم کوثر کے اعزاز میں تقریب»:
اسلام آ باد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے دورے پر موجود قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کو نشان پاکستان سے نواز دیا۔ ایوان صدر میں صدر آمد پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کا استقبال ہوا اور ان کے اعزاز میں تقریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نام نہاد بورڈ آف پیس میں اپنی شمولیت فی الفور واپس لے اور فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر کردار ادا کرے۔غزہ کے معاملے پر کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان کو امریکی سامراج...
کراچی کنگز نے انگلینڈ کےعالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر کو ڈائرکٹ سائننگ کے تحت ٹیم کا حصہ بنالیا۔ عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 اور عالمی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کے فاتح معین علی پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز کا حصہ بن گئے، کراچی کنگز نے معین علی کو 6 کروڑ 44 لاکھ روپے...
رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علیمہ خان کو منع کر رکھا ہے کہ وہ جیل کے باہر بیان نہ دیں، تاہم علیمہ خان بار بار خلاف ورزی کرتی ہیں، ان کا ہر بیان متنازعہ ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: علیمہ خان اور مشال یوسفزئی کے...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غزہ کے معاملے پر کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان امریکی سامراج اور ٹرمپ حکومت کے تناظر میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کے لیے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنائے۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد...
بلڈنگ انسپکٹر کاشف علی غیر قانونی تعمیرات میں بھاری رشوت وصولی کے شبہ میں زیر تفتیش اللہ والا ٹاؤن پلاٹ 1257+1312 پر رہائشیوں کی شکایات کے باوجود انتظامیہ خاموش ضلع کورنگی میں غیر قانونی تعمیرات کا دھندہ بے قابو ہو چکا ہے ، جس میں محکمہ بلدیات کے افسران اور ملازمین کے ملوث ہونے کے...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہر بھر میں بلا تعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے موچی گیٹ، لبرٹی، اچھرہ اور فیروزپور روڈ سے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے...
متاثرہ فیملی کے مطابق گھر والے سب امام بارگاہ گئے ہوئے تھے، جب گھر واپس آئے تو سارا سامان بکھرا ہوا تھا، چور 10 سے 12 لاکھ کیش، شناختی کارڈز، پاسپورٹ اور دیگر سامان لے گئے۔ متاثرہ فیملی کے مطابق انھیں ایک پڑوسی نے بتایا کہ رکشے میں 2 افراد کو گھر کے باہر دیکھا...
لاہور (نیوز ڈیسک) لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے بلنگ پالیسی میں تبدیلی نافذ کردی گئی۔ وزارتِ توانائی کی ہدایت پر نیٹ میٹرنگ بلنگ میکانزم تبدیل کردیا گیا ہے جس کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے ایکسپورٹ ریٹ میں 66 پیسے کمی کردی گئی ہے۔ لیسکو کے آئی ٹی ڈائریکٹوریٹ نے نوٹیفکیشن بھی...
ویب ڈیسک: سینٹرل جیل اڈیالہ کے قریب بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن کے قریب ایک مسلح شخص کی موجودگی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تھانہ صدر بیرونی راولپنڈی پولیس نے حراست میں لیے جانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ ناجائز اسلحہ ایکٹ کے تحت پولیس...
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز زمستان: (آئی پی ایس) لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق معمر قذافی کے بیٹے...
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا، قذافی خاندان کے قریبی ذرائع نے تصدیق کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی کا قتل چار افراد نے کیا، انہیں باغ میں گولی ماری گئی جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ لیبیا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی...
TRIPOLI: لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو لیبیا میں قتل کر دیا گیا ہے۔ لیبیائی حکام اور مقامی میڈیا کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کو مسلح افراد نے ان کے گھر میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔ سیف الاسلام کے وکیل خالد الزیدی اور سیاسی مشیر عبداللہ...
مریم نواز (فائل فوٹو)۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری 7 فروری کو لبرٹی چوک آئیں۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہری لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا تہوار منائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے تہوار سے متعلق گانا ’گڈی لہور...
پاکستان اور لیبیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان اور لیبیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ہوگیا۔وزیراعظم شہباز شریف سے لیبیائی ہم منصب ڈاکٹراسامہ سعد حمد نے وفد سمیت ملاقات کی۔ پاکستان اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور میں منعقدہ ینگ لیڈرز پارلیمنٹیرین کنونشن کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو ایک طالبہ کی جانب سے حکومتی کارکردگی سے متعلق کیے گئے سخت اور براہِ راست سوالات کا سامنا کرنا پڑا، وزیراعلیٰ ان سوالات کا تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے اور معاملے کو سیاسی رخ دیتے ہوئے...
ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سندھ نے کہا کہ مراد علی شاہ حکومت نے ہوش کے ناخن نہیں لیے تو پھر نہ صرف 14 فروری کو کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا ہوگا بلکہ اس کا دائرہ کار پورے سندھ میں پھیل سکتا ہے، عوامی آواز دبانے کی ہر کوشش کو ناکام بنادیں...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ایک طالبہ کی جانب سے حکومتی کارکردگی کے حوالے پوچھے گئے سخت سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے اور طالبہ کو سیاسی جماعت سے تعلق کا الزام لگا دیا۔ پشاور میں ینگ لیڈرز پارلیمنٹیرین کنونشن میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے طالبہ کا سوال جواب سیشن ہوا۔ طالبہ نے...
سیکیورٹی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال ،امن کیلئے صوبائی حکومت کو کوششیں مزید بڑھانا ہوں گی، صوبائی حکومت با اختیار ،خیبر پختونخوا وفاق کی اہم اکائی ،صوبائی اداروں کو مضبوط کرے،شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت کے دوران بجلی کی بہتر فراہمی اور شکایات کے فوری ازالے کے لیے اپنے افسران و ملازمین کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کر دیں۔ کمپنی نے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بھی ڈیوٹی لازمی قرار دیتے ہوئے مراسلہ جاری کیا ہے۔ لیسکو کا کہنا ہے کہ...
سابق چینی وزیر انصاف تانگ یی جون کو رشوت لینے کے جرم میں عمرقید کی سزا سنا دی گئی۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق عدالت نے تانگ یی جون کو بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر سزا سنائی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اس بدعنوانی کے نتیجے میں ریاست اور عوامی مفادات...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت...
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کو اسمبلی چیمبر میں ملاقات کے موقع پر سونیئر پیش کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل علی مدد جنگ سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) سابق چینی وزیر انصاف تانگ یی جون کو رشوت لینے کے جرم میں عمرقید سنا دی گئی۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق عدالت نے تانگ یی جون کو بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر سزا سنائی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اس بدعنوانی کے نتیجے میں ریاست اور...
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی اسکول تعلیم کے اعتبار سے آسٹریلیا دنیا کا سب سے مہنگا ملک ہے جہاں خاندانوں کو اپنے بچوں کی تعلیم پر بھاری اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کرلیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ہائی...
چین کی ایک عدالت نے سابق وزیر انصاف تانگ یی جون کو رشوت لینے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چین میں کرپشن کے خلاف مہم: نمبر 2 جنرل سمیت 9 افسران برطرف چین کے ریاستی نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق شیامن انٹرمیڈیٹ پپلز کورٹ نے بتایا...
کرکٹ کے روایتی حریف پاکستان اور بھارت 15 فروری کو آپس میں ٹکرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 7 فروری سے شروع ہونے والے عالمی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم قومی کرکٹ ٹیم بطور احتجاج بھارت کے خلاف 15 فروری کو شیڈول میچ نہیں کھیلے گی۔ دوسری جانب اسی...
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی اسلام آباد میں عالمی بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات ہوئی جس میں صحت، تعلیم و ہنر، معدنیات، توانائی اور کلائمیٹ رزیلینس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ...
گورنر ہاؤس کوئٹہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نو مقرر وزیر کی حلف برداری آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے رکن اسمبلی علی مدد جتک کو صوبائی وزیر داخلہ مقرر کر لیا ہے۔ گورنر ہاؤس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نو مقرر وزیر کی...
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی؛جسٹس جمال مندوخیل کے ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کہیں بھاگ نہیں رہی، یہیں پر ہے،ویسے بھی بینک گارنٹی کی آخری تاریخ 30جون 2026 ہےعبوری حکومت تھی، وہ صاحب جلدی میں ہوں گے، انہوں نے...
محکمہ کالج ایجوکیشن نے عدالت کے بعد اب وزیر اعلیٰ کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دیے اور گریڈ 20 کی 70 سے زائد خالی نشستوں پر سینیارٹی لسٹ کا اجراء نہیں کیا جارہا جس کے سبب گریڈ 19 کے درجنوں اساتذہ کے 20 گریڈ میں پروموشنز رکے ہوئے ہیں جبکہ گریڈ 20 کی کئی...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کہاں لکھا ہےکون سے آئین میں لکھا ہےکراچی کو وفاق کے حوالے کیا جائےگا ؟سانگھڑ میں میڈیا سےگفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گل پلازہ کے واقعے پر سیاست کی جارہی ہے، تحقیقاتی رپورٹ میں کچھ خامیاں ہیں، سانحے کی اصل...
ایک بیان میں رہنما جی ڈی اے سردار عبدالرحیم نے کہا کہ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے عوام کے حقِ حکمرانی کی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک شفاف، آزاد اور غیر جانبدار انتخابات کے ذریعے عوام کو ان کا اصل حق واپس نہیں مل جاتا۔ اسلام ٹائمز۔ گریند ڈیموکریٹک الائنس...
فوٹو بشکریہ حافظ نعیم الرحمان / فیس بک امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی کو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نہ ہی بلاول بھٹو...
ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دے دیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کا حق اور مطالبات نظر انداز کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے شہر کی موجودہ صورتحال پر طویل جدوجہد کا عندیہ دیتے ہوئے 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا۔ اور سندھ اسمبلی کی طرف مارچ کا عندیہ...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشتگرد حملوں کو بروقت ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اور قوم اپنے بہادر محافظوں پر فخر کرتی...
’کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ‘، جسٹس محمد علی مظہر نے بھٹو کی پھانسی کو غیر منصفانہ قرار دیدیا
سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر جسٹس محمد علی مظہر نے تفصیلی رائے جاری کی ہے، جس میں انہوں نے بھٹو کے ٹرائل کو آئین کے آرٹیکل 4 اور 9 کے تحت منصفانہ ٹرائل کے معیار پر پورا نہ اترنے والا قرار دیا۔ جسٹس مظہر نے کہا کہ...
بھٹو کو صرف وعدہ معاف گواہ کے بیان پر پھانسی قانون کے منافی تھی: جسٹس محمد علی مظہر WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس محمد علی مظہر نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر اپنا 24صفحات...
لاہور (نیوز ڈیسک) سی سی پی او لاہور نے بسنت کیلئے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے شورٹی بانڈز لینے کا حکم دے دیا۔ سی سی پی اولاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیرصدارت بسنت کے پُرامن انعقاد سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں بسنت کے محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے...
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنے آخری اور فیصلہ کن میچ میں روایتی حریف بھارت کا سامنا کرے گی۔ یہ اہم مقابلہ آج (یکم فروری) بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا، جہاں میچ کی پہلی گیند دوپہر 12 بج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ میں بم دھماکے کے مقام کا دورہ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں امن کے معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور شہداء کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا۔وزیراعلیٰ نے سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں سمجھتے ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کیخلاف یورپی اقدام پر ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کا رد عمل سامنے آگیا۔رپورٹ کے مطابق علی لاریجانی نے ایک بیان میں...