2026-06-02@21:03:10 GMT
تلاش کی گنتی: 2573
«پراپرٹی»:
( ویب ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں نہیں، ان کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اپنی ذات کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران وزیردفاع نے کہا کہ پانچ بڑوں کی بیٹھک کے لیے دیانت داری اہم ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے...
بین الاقوامی ادارہ محنت (ILO)کے تعاون سے حکومت سندھ کے لیبر ڈیپارٹمنٹ نے لیبر آفیسرز کی ٹریننگ اور مزدور قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں ایک سیمینار منعقد کیا۔ اس موقع پر لیے گئے گروپ فوٹو میں ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو، پیپلز لی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ویب ڈیسک گلزار
پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے فائنل میں پاکستان کے روایتی حریف بھارت کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے حیرت انگیز کارکردگی دکھائی۔ پاکستانی کھلاڑی زبیر منہاس نے 172 رنز کی شان دار اننگز کھیلی اور پاکستان کو 191 رنز کے بھاری مارجن کی جیت سے ہم کنار کرایا۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بھارتی ہندو انتہا پسندی نے کرکٹ کو بھی لپیٹ میں لے لیا، بنگلا دیش نے اپنی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلادیشی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بی سی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی...
دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ نے نئے سال کے آغاز میں ہی 771.12 ملین درہم (تقریباً 58 ارب 80 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) مالیت کی پراپرٹی کی فروخت ریکارڈ کی گئی ہے۔ 1 جنوری کو 204 سودے مکمل ہوئے جن میں 140 رہائشی یونٹس، 40 عمارتیں، اور 24 پلاٹس شامل ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریئل...
1992 کا ورلڈکپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے اہم رکن سابق لیجنڈری لیگ اسپنر مشتاق احمد ایک بار پھر خوشیوں کے لمحات سے گزر رہے ہیں۔ گزشتہ برس اپنی بڑی بیٹی حبیبہ کی شادی کے بعد اس سال انہوں نے اپنی چھوٹی بیٹی نوال کی شادی بھی خوش اسلوبی سے انجام دی۔ مشتاق احمد...
ویب ڈیسک: امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کا پنے ایک بیان میں کہنا تھا جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو جو مقام ملا وہ۔ پہلے کبھی نہیں ملا، گذشتہ برس پاک امریکہ تعلقات میں انتہائی بہتری آئی۔ پاکستانی سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کا کہنا تھا کہ گذشتہ برس پاکستان کی کامیاب...
کور کمانڈر پشاور نے شرکاء کے سوالات کے جامع اور مفصل جوابات دیے۔ شرکا کو صوبے کے امن و امان، انسدادِ دہشتگردی اور بارڈر مینجمنٹ کے متعلق مؤثر اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد نے پشاورکا دورہ کیا اور گورنر خیبر پختوخوا اورکور کمانڈر پشاور سے ملاقات کی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب حکومت نے جائیدادوں کے ملکیتی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے اور فرد اور رجسٹری کے بجائے اب پنجاب بھر میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا نظام نافذ کر دیا ہے، اس نئے اقدام کا مقصد جائیداد کی خرید و فروخت میں ممکنہ فراڈ اور جعلسازی کو روکنا ہے۔گرین...
ویب ڈیسک: جائیدادوں کے ملکیتی حقوق کے تحفظ کے لیے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔پنجاب کے20 اضلاع میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا آغاز ہوگیاجس کے تحت اب زمین کی فرد اور رجسٹریوں کی جگہ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ چلے گا۔سیالکوٹ میں بطور پائلٹ پراجیکٹ منصوبہ لانچ کیا گیاہے، گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ ڈیجیٹل ہوگااوراس...
جائیدادوں کے ملکیتی حقوق کے تحفظ کے لیے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کے20 اضلاع میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا آغاز ہوگیا، فرد اور رجسٹریوں کی جگہ اب گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ چلے گا۔ سیالکوٹ میں بطور پائلٹ پراجیکٹ منصوبہ لانچ کیا گیا، ملتان، ساہیوال، جہلم، راولپنڈی، اوکاڑہ، خوشاب سمیت 20...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد نے پشاور کا دورہ کیا جہاں وفد نے گورنر خیبرپختونخوا اور کور کمانڈر پشاور سے ملاقاتیں کیں۔ دورے کا مقصد قومی سلامتی، امن و امان اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کرنا تھا۔تفصیلات کے مطابق وفد نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور شہداء کے ایصالِ ثواب...
سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں زندگی کی فریاد کرنے والے شہری اور پیپلزپارٹی کے زخمی کارکن علی گوہر کلہوڑو کو پولیس اہلکار نے سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قمبر شہداد کوٹ کوٹ سے تعلق رکھنے والے پی پی کے کارکن اور 8 بچوں کے باپ، پیشے کے اعتبار سے کاشت کار کو...
لاہور: ( نیوزڈیسک) منصوبہ برائے اصلاح نظام اراضی، بورڈ آف ریونیو، حکومت پنجاب کی جانب سے سیالکوٹ ، ملتان، ساہیوال، جہلم، راولپنڈی، اوکاڑہ اور خوشاب سمیت پنجاب کے 20 اضلاع میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے اجراء کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مستقبل قریب میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا صوبے بھر میں مرحلہ وار اجراء...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سال 2025 اسمارٹ فون ٹیکنالوجی کے اعتبار سے جہاں کئی نئی جدتیں لے کر آیا، وہیں لاکھوں صارفین کے لیے ایک مایوس کن حقیقت بھی سامنے آئی، جب مختلف بڑی کمپنیوں نے اپنی پرانی ڈیوائسز کے لیے سافٹ ویئر اور سیکورٹی اپ ڈیٹس بند کر دیں۔اس فیصلے نے ان صارفین کو براہِ راست...
کراچی :چیئرمین کمانڈر بلڈرز کمانڈر ریٹائرڈ محمد ذاکر و دیگر مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران سٹی پراپرٹی ایکسپو 2026ء کے پیکجز کا اعلان کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین کمانڈر بلڈرز نے سٹی پراپرٹی ایکسپو 2026 ء کے پیکجز کا اعلان کردیا جو 16،17،18 جنوری کو کراچی ایکسپو سینٹر حال نمبر 4 میں منعقد کی جا رہی ہے۔اس ایکسپو کا مقصد مڈل اور لوئر کلاس لوگوں کے لیے اپنے گھر کا حصول آسان بنانا ہے،بدھ کوکراچی کے مقامی...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونر شپ کے تحت ہونے والی کارروائیوں کے خلاف مزید دس سے زائد درخواستیں فل بنچ کو بھجوا دیں، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایکٹ معطل ہوچکا ہے، درخواستوں پر مزید کارروائی فل بنچ ہی کرے گا۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے یونس رانا سمیت دیگر...
اسلام آباد: ملک میں پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس سے متعلق فراڈ کے خلاف حکومت سخت ایکشن لینے جا رہی ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے پراپرٹی فائلوں، پلاٹس، ولاز...
پنجاب کے ضلع جھنگ کے علاقے قلی فقیر کے قریب ویٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ایک ویگن کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مزید پڑھیں: چاغی: ریکوڈک پروجیکٹ سائٹ روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 6 زخمی ریسکیو حکام کے مطابق ویٹرنری یونیورسٹی کی بس...
لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی اونرشپ کے تحت کی جانے والی کارروائیوں کے خلاف مزید 10 سے زائد آئینی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس کے بعد جسٹس عبہر گل خان نے تمام درخواستیں مزید کارروائی کے لیے فل بینچ کے سامنے بھیجنے کا حکم دے دیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ متعدد...
فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی اونرشپ کے تحت کارروائیوں کے خلاف مزید 10سے زائد درخواستوں پر سماعت ہوئی۔جسٹس عبہر گل خان نے تمام درخواستیں مزید کارروائی کے لیے فل بینچ کو بھجوا دیں۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ متعدد اضلاع میں ڈی آر سی کمیٹیاں پراپرٹی پر قبضے دلوا رہی ہیں۔ میرا...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونر شپ کے تحت ہونے والی کارروائیوں کے خلاف مزید دس سے زائد درخواستیں فل بنچ کو بھجوا دیں، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایکٹ معطل ہوچکا ہے، درخواستوں پر مزید کارروائی فل بنچ ہی کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے یونس رانا سمیت...
پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کا جامع جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل اقدام کا مقصد ٹیکسوں کی درست وصولی کو یقینی بنانا، سرمایہ کاروں کو قانونی تحفظ فراہم کرنا ہے ملک میں پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس سے متعلق فراڈ کے خلاف حکومت سخت ایکشن لینے جا رہی ہے، اس...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک اپنی جگہ لیکن مذاکرات بھی ہونے چاہئیں، حالات جیسے تقاضے کر رہے ہیں مذاکرات ویسے نہیں ہو رہے۔داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں افسوس کے ساتھ ملاقات کی...
حکومت نے ملک میں پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس کے حوالے سے بڑھتے ہوئے فراڈ کے خطرات کے پیش نظر سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں شفافیت کو فروغ دینے اور سرمایہ کاروں کے حقوق کے تحفظ کے...
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، ان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے۔ پاک...
عباس، ساجد، نعمان علی، نواز، حسن علی، سعدیہ اقبال اور فاطمہ ثناء بولنگ کے شعبے میں چار چاند لگائے سہ فریقی سیریز، ہانگ کانگ سکسز، ایمرجنگ ایشیا کپ اور انڈر 19 ایشیا کپ کے ٹائٹل اپنے نام کیے سال 2025 کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے جہاں سہ فریقی سیریز، ہانگ کانگ سکسز، ایمرجنگ ایشیا...
بی پی ایل میں فہیم اشرف کی تباہ کن بولنگ، 5 وکٹیں لیکر اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز ڈھاکہ(آئی پی یس )پاکستانی آل رانڈر فہیم اشرف نے بنگلادیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) میں تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم رانگپور رائیڈرز کو...
باجوڑ (نیوزڈیسک) علاقے خار میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ڈیرہ اسماعیل خان کے 36 سالہ میجر عادل زمان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں...
فوٹو: آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے خار باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، شہید میجر عدیل زمان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل...
کراچی: سال 2025 کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے جہاں سہہ فریقی سیریز، ہانگ کانگ سکسز، ایمرجنگ ایشیا کپ اور انڈر 19 ایشیا کپ کے ٹائٹل اپنے نام کیے وہیں متعدد کھلاڑی نے انفرادی طور پر بھی اہم ریکارڈز اپنے کیے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی سال بھر کی کارکردگی پر نظر دوڑائی جائے...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی کو ان کی فیملی کے ساتھ شاپنگ کے دوران ایک اوورسیز پاکستانی نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوورسیز پاکستانی سعید غنی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہتا...
—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025 کے خلاف آئینی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان آج درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست پی ٹی آئی کے اراکین پنجاب اسمبلی شیخ امتیاز محمود اور اعجاز شفیع نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت قانون انصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیاپر مقبولیت کے دعوے فریب ہیں۔ یہ سیاسی میدان کی ناکامیاں چھپانے کے لیے سوشل میڈیاکاسہارالیتے ہیں۔ وزیرمملکت بیرسٹر عقیل ملک نے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرکے مقبولیت کا ڈراما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی اور سیاسی چیلنجز کا حل انتہا پسندی نہیں بلکہ مفاہمت اور سیاسی استحکام میں ہے، پی ٹی آئی کو انتہا پسندانہ طرزِ سیاست ترک کر کے جمہوری حدود میں واپس آنا چاہیے ،پی ٹی آئی...
اپنے آبائی حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اِس وقت صوبے کے حالات کی طرف توجہ دینی چاہیے، وہاں کے عوام دہشت گردی کا شکار ہیں اور نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ احسن اقبال...
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ...
لاہور(نیوز ڈیسک)قانون کی تشکیل اور اس کے نفاذ کا طریقہ ایسا کیوں رکھا گیا کہ خود انصاف کی بنیادیں لرزنے لگیں؟۔ پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 بظاہر ایک نیک نیتی کے ساتھ متعارف کروایا گیا قانون تھا۔ دعویٰ یہ کیا گیا کہ یہ آرڈیننس برسوں سے ستائے گئے عام شہریوں، غریبوں،...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نےبلوچستان کے علاقے قلات میں فتنتہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے خوارج خلاف کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے آپریشن میں 4 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز پزیرائی کی۔ شہباز شریف نے کہا سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں...