2026-07-24@16:20:45 GMT
تلاش کی گنتی: 4703
«الازہر»:
لاہور : اثاثے چھپانے کے نِت نئے طریقے دریافت، جس ملک میں سالانہ 4سے 5 ہزار ارب کی کرپشن ہوتی ہو، وہاں اَب سیاستدان قانوناً اپنے اثاثے عوام سے چھپا سکیں گے۔ اراکین پارلیمنٹ کے اثاثے چھپانے سے متعلق حکومت کی نئی قانون سازی پر مصطفی نواز کھو کھر کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اپنے...
وزیر برائے سمندری امور محمد جنید انور چودھری نے کہا ہے کہ گزشتہ سال سمندری شعبے نے ریکارڈ ایک سو ارب روپے کا منافع حاصل کیا، جو وسیع اصلاحات کے نتیجے میں ممکن ہوا۔ وزارت کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے جنید چودھری نے بتایا کہ حکومت نے قومی شپنگ پالیسی بھی منظور...
حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو طویل مدتی رعایتی موڈ کے تحت نجکاری پروگرام میں شامل کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کے آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ کے ممکنہ طریقوں پر بھی غور کیا جا رہا ہے، جس میں انتظامی معاہدے اور طویل مدتی تجارتی مراعات شامل ہیں۔ نجکاری کمیشن...
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف مقامات پر کئی کئی فٹ برف موجود ہے، رابطہ سڑکیں بند جبکہ سردی میں اضافہ ہوگیا۔ ہنزہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقے چیپورسن میں تیز ہواؤں سے متاثرین کی مشکلات بڑھ گئیں جبکہ زلزلے کے...
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور ژالہ باری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی جبکہ سوشل میڈیا پر خوبصورت مقامات کی ویڈیوز بھی شیئر کی جا رہی ہے۔ وادی سوات کے علاقے کالام میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کالام میں برفباری کی مقدار تقریباً 3 فٹ بتائی جا رہی ہے۔...
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اتوار کی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 25 سے 27 جنوری کے دوران بالائی اضلاع کو متاثر کر سکتا ہے، جس سے موسم کی شدت...
مشہور پاکستانی کوہ پیماؤں محمد علی صدپارہ اور جان سنوری کی 2021 کی سردیوں میں کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران پیش آنے والے المناک حادثہ پر The Last First: Winter K2 نامی ڈاکومنٹری نے 2026 کے سانڈنس فلم فیسٹیول میں بین الاقوامی پذیرائی حاصل کی ہے۔ یہ فلم ایوارڈ یافتہ ہدایتکار عامر...
لاہور، ایبٹ آباد، کوئٹہ، مظفر آباد: ( ویب ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، بالائی علاقوں میں کئی کئی فٹ برف پڑچکی ہے جس کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، تاہم پاک فوج اورضلعی انتظامی اداروں کی بروقت کارروائیوں سے درجنوں افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ملک...
ہالینڈ کی ایئر لائن کے ایل ایم نے اسرائیل کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں جبکہ متحدہ عرب امارات و سعودی عرب کے لیے بھی سروسز معطل کر دی ہیں۔ فرانسیسی فضائی کمپنی ایئر فرانس نے تل ابیب اور دبئی کے لیے پروازیں معطل کر دیں۔ پرٹش ایئرویز نے متحدہ عرب امارات کے لیے پروازیں...
چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ بالائی علاقوں میں چند مقامات پر شدید برفباری اور درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے جبکہ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا...
آزاد کشمیر میں سفید گالوں کی برسات، مظفر آباد میں برفباری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز مظفراباد: (آئی پی ایس) آزاد کشمیر میں سفید گالوں کی برسات،،بالائی علاقوں میں ہر شے برف سے ڈھک گئی، مظفر آباد میں برفباری کا 9 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔وادی لیپہ، بالائی...
بالائی علاقوں میں برفباری سے مکانات، درخت گر گئے، مواصلاتی نظام درہم برہم، گاڑیاں پھنس گئیں، درجنوں افراد ریسکیو
بالائی علاقوں میں برفباری سے مکانات، درخت گر گئے، مواصلاتی نظام درہم برہم، گاڑیاں پھنس گئیں، درجنوں افراد ریسکیو WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، بالائی علاقوں میں کئی کئی فٹ برف پڑچکی ہے جس...
شمالی بالائی بلوچستان میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا لیکن سائبرین ہواؤں کا راج برقرار ہے۔شدید سردی کے سبب کوئٹہ، قلات، چمن اور زیارت میں گھروں کی پائپ لائنوں میں پانی جم گیا جبکہ تالابوں اور سڑکوں پر بھی پانی منجمد ہوگیا۔شہریوں کو پینےکے پانی کی قلت کا سامنا ہے،کوئٹہ زیارت شاہراہ کئی مقامات پر...
ملک کے بالائی علاقوں میں ہونے والی شدید اور مسلسل برفباری نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح درہم برہم کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں کئی کئی فٹ برف جمع ہو چکی ہے، جس کے باعث اہم شاہراہیں بند، بجلی کا نظام...
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی جم گیا، راستے بند، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
ملک کے بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری اور شدید سرد موسم کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں کئی کئی فٹ برف پڑ چکی ہے، جس کے نتیجے میں رابطہ سڑکیں بند، بجلی کا نظام درہم برہم اور...
بلوچستان کے بالائی اور شمالی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ اگرچہ برفباری کا سلسلہ رک چکا ہے، تاہم سائبرین ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں شدید کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں شہریوں کو پانی، آمدورفت اور روزمرہ...
شدید برفباری نے ملک کے بالائی علاقوں کو مفلوج کر دیا، فوجی ریسکیو آپریشن، این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے الرٹس جاری
ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں حالیہ شدید برفباری، لینڈ سلائیڈنگ اور یخ بستہ موسم نے نظامِ زندگی درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے۔ آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند، بجلی کی فراہمی معطل اور سیکڑوں مسافر پھنس گئے، تاہم پاک فوج اور...
خیبر، پشاور، صوابی اور نوشہرہ میںسڑکیں بند، سیاح محصور،کئی شاہراہوں پر درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں، زمینی رابطے منقطع کوئٹہ میں برفباری ریکارڈ ،شدید سردی، پھسلن سیٹریفک کی روانی متاثر،محکمہ موسمیات نے برفباری کی پیش گوئی کر دی ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ...
لاہور: پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی امریکی ناظم الامورنیٹلی بیکر کو ان کے نام کی شرٹ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میںشدیدبرفباری ،سڑکیں بند ہونے کے باعث سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، سیاح محصور ہوگئے،چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں،شیلاباغ کے قریب پھسلن کے باعث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260124-01-14 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میںشدیدبرفباری ،سڑکیں بند ہونے کے باعث سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، سیاح محصور ہوگئے،چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں،شیلاباغ کے قریب پھسلن کے...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے پہاڑی اور بالائی علاقوں میں شدید برفباری اور برفانی تودے گرنے کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا میں شدید برفباری کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن...
ترکیہ نے غزہ میں جاری انسانی المیے اور طویل عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت کرتے ہوئے امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیوس میں گفتگو...
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں اتوار کی رات سے منگل تک مزید بارش اور بالائی اضلاع میں شدید برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر موسمی انتباہ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا میں شدید برفباری کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا پی ڈی ایم اے...
خیبرپختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں اتوار کی رات سے منگل کے روز تک مزید بارش اور بالائی اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر انتباہ جاری کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن مکمل پی...
خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں جاری شدید برفباری کے باعث متعدد سڑکیں جزوی طور پر بند ہو گئی ہیں۔ محکمہ سیاحت کے ترجمان سعد بن اویس نے بتایا کہ برف ہٹانے کے اقدامات جاری ہیں اور سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں:شدید برف باری اور تیز ہواؤں کے...
فائل فوٹو۔ شمالی بالائی بلوچستان میں برفباری میں کمی ہوگئی ہے تاہم سائبرین ہوائیں برقرار ہیں۔ چمن سے کنٹرول روم کے مطابق زیارت جانے والی کوئٹہ زیارت شاہراہ سیاحوں کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ این ایچ اے کے مطابق این 50 ژوب ہائی وے جزوی بحالی کے بعد دوبارہ جم گئی۔ پنجاب اور خیبر...
ایران میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف سخت اقدامات، ملک بدری کا عمل تیز WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز جرمنی، برطانیہ اور ترکیہ کے بعد ایران میں بھی غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا ہے۔ افغان جریدہ افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ایران کے قزوین جیل...
بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی کیخلاف آزربائیجان میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز عالمی سطح پر بھارتی مظالم کا پردہ چاک ہوتے ہی مودی ایک مرتبہ پھر پاکستان فوبیا کا شکار ہوگیا ہے۔ آذربائیجان میں اقلیتوں پر بھارتی مظالم کےخلاف پہلی عالمی کانفرنس ہونے جارہی...
فائل فوٹو ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بالائی علاقوں میں زمینی رابطے منقطع ہوگئے ہیں۔استور میں گزشتہ رات سے مسلسل برفباری جاری ہے جس سے نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا ہے اور لوگ گھروں کے اندر محصور ہیں۔اسکردو شہر اور گردو نواح میں بھی برفباری کے...
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، متعدد رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مقامی آبادی کے ساتھ ساتھ سیاح بھی مختلف مقامات پر محصور ہو گئے ہیں جبکہ مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بلوچستان کے شمالی...
انسانی حقوق کے حوالے سے معروف وکیل ایمان مزاری اور وکیل ہادی چٹھہ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں وکلا کو سرینا ہوٹل کے باہر واقع انڈرپاس کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے عہدیداران اور...
ڈھاکا میں ماریا بی آؤٹ لیٹ کا افتتاح، بنگلہ دیش میں داخل ہونے والی پہلی بین الاقوامی خواتین فیشن برانڈ قرار
پاکستانی فیشن لیبل ماریا بی نے اس ہفتے ڈھاکا میں اپنی پہلی برانچ قائم کر کے بنگلہ دیش میں باضابطہ طور پر قدم رکھ دیا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ بنگلہ دیش میں موجود پہلی بین الاقوامی خواتین ملبوسات کی برانڈ بن گئی ہے۔ یہ پیش رفت اس لیے بھی اہم ہے کہ بنگلہ...
بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، سڑکیں بند، سیاح محصور، 2 افراد جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سیاح محصور ہوکر رہ گئے...
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہونے سے سیاح مختلف علاقوں میں پھنس گئے، جبکہ مختلف حادثات میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔بلوچستان کے شمالی بالائی علاقوں میں برفانی طوفان کا سلسلہ جاری ہے۔...
ترکیہ نے غزہ میں امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ ترکیہ غزہ کے لیے تیار کیے جانے والے امن منصوبے کے تحت فوجیوں کی تعیناتی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کی انڈر 16 فٹبال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی جو 24 سے 30 اپریل تک قازقستان میں منعقد کھیلا جاے گا۔ اس امر کا اظہار پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کیا۔ محسن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
اپنے بیان میں پشتونخوا نیپ نے کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ 26 جنوری کو ہونیوالے احتجاجی مظاہروں کو اپنے اپنے اضلاع میں کامیاب بنانے کیلیے رابطہ مہم تیز کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے بلوچستان کے ملازمین کے حق میں 26 جنوری کو احتجاج کی کال دی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان...
امریکی آزادی کو منانے کے لیے ناظم الامور نیٹلی بیکر نے لبرٹی بیل مہم کا افتتاح کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان میں امریکی مشن کی جانب سے لیٹ فریڈم رِنگ کے عنوان سے لنکن کارنر اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریبِ رونمائی کے دوران فریڈم...
اپنے مذمتی بیان میں سینئر نائب صدر علامہ نثار قلندری نے کہا کہ سندھ پولیس کی ذمہ داری ہے کہ امن و امان کے قیام کو یقینی بنائے اور جوانوں کے قتل میں ملوث دہشتگردوں کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے سینئر نائب صدر علامہ نثار احمد قلندری...
امریکی یوم آزادی منانے کے لیے ناظم الاُمور نیٹلی بیکر نے لبرٹی بیل مہم کا افتتاح کردیا ہے۔ پاکستان میں امریکی مشن کی جانب سے ‘لیٹ فریڈم رِنگ’ کے عنوان سے آج لنکن کارنر اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریبِ رونمائی کے دوران فریڈم 250 لبرٹی بیل انیشی ایٹ کا سرکاری طور پر افتتاح کیا...