2026-07-24@16:21:05 GMT
تلاش کی گنتی: 4703
«الازہر»:
ویب ڈیسک :افغانستان میں طالبان کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی، بین الاقوامی صنعتی نمائش میں خواتین کی شرکت پر پابندی لگا دی گئی۔ طالبان رجیم کی پالیسیوں نے افغان خواتین کو سیاسی، سماجی اور معاشی زندگی سے مکمل طور پر خارج کر دیا۔ افغان جریدے دی افغانستان انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ کابل...
کراچی: صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 3 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک شہزاد اعوان کا کہنا تھا کہ وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکی ناظم الامور امریکااور پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے مصروف WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)امریکی ناظم الامور نیٹالی اے بیکر امریکا-پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مصروف۔تفصیلات کے مطابق نیٹالی اے بیکرنے صبح کی کافی کے دوران اپنی ذاتی زندگی اور کام کے بارے میں کچھ...
لورالائی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، 1104 ریکروٹس تربیت مکمل کر کے شاملِ سروس
لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر میں فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ (فیز ٹو) کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 1104 ریکروٹس نے کامیابی سے تربیت مکمل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ تھے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی کے ملیر...
امریکی ناظم الامور نیٹالی اے بیکر امریکا-پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مصروف۔ تفصیلات کے مطابق نیٹالی اے بیکرنے صبح کی کافی کے دوران اپنی ذاتی زندگی اور کام کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ نیٹالی اے بیکر نے کہا کہ سفارتی مصروفیات کے باوجود عوام کے قریب رہنا پسند کرتی...
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں واجد گیلانی ایڈووکیٹ ایک بار پھر صدر منتخب ہو گئے۔ انہوں نے 770 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کے مدمقابل اشرف گوجر ایڈووکیٹ نے 761 ووٹ لیے۔ یوں صدارتی مقابلہ نہایت سنسنی خیز اور معمولی فرق سے طے پایا۔ دیگر عہدوں کے نتائج بھی...
آڈیٹر جنرل کی تازہ رپورٹ میں یہ نشان دہی ہوئی ہے کہ صوبہ سندھ کے 8 پبلک سیکٹر ادارے سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس جمع کروانے سے گریز کر رہے ہیں۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی سندھ کے پبلک سیکٹر اداروں پر آڈٹ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چند اداروں میں مالی نظم و...
بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں سکھ رہنما گرپتونت سگھ پنوں کو قتل کرنے کی مبینہ سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، جس کے بعد اس معاملے نے بین الاقوامی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عدالتی کارروائی کے دوران...
کیف (ویب ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں بجلی کے نظام کی بگڑتی صورتحال کے باعث جوہری تحفظ کو خطرات لاحق ہیں عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے ) سے جاری بیان میں...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قیادت اور استحکام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرکاء کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ بین الاقوامی ورکشاپ کے شرکاء سے گفتگو باعث افتخار ہے۔ دنیا کی تیزی سے بدلتی جغرافیائی صورتحال میں سکیورٹی خطرات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-2 اسلام آباد (صباح نیوز) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک۔امریکا دوطرفہ تعلقات کے وسیع خدوخال اور خطے سمیت عالمی سطح پر امن و سلامتی کے فروغ کے لیے مشترکہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ایکسپورٹرز ممبران کی جانب سے بین الاقوامی سفر کیلئے کراچی ایئرپورٹ پر بند نظمی اور ناقص انتظامات کے باعث تاخیر اور دشواریوں کی متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر بدانتظامی اور نظم و ضبط کی کمی کے باعث پاکستان...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات میں مثبت پیش رفت کا خیرمقدم کیا گیا، خطے سمیت دنیا میں امن و سلامتی کے لیے مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان...
ناظم الامور نیٹلی بیکر کے توسط سے ٹیکنالوجی میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیلئے امریکی کمپنیوں کا پاکستانی حکام سے رابطہ
ناظم الامور نیٹلی بیکر کے توسط سے ٹیکنالوجی میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیلئے امریکی کمپنیوں کا پاکستانی حکام سے رابطہ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان میں امریکی مشن کی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے فروری کو ایک ویبینار کی میزبانی کرتے ہوئے انفارمیشن اینڈ...
اجلاس میں ابتدائی خطاب کرتے ہوئے علامہ نثار احمد قلندری نے صوبہ سندھ میں جعفریہ الائنس کی کارکردگی کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی۔ صدر جعفریہ الائنس مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے اجلاس سے خطاب میں تینوں ڈویژنز کے ذمہ داران کی کارکردگی کو سراہا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے ہفتے واشنگٹن میں اپنے بورڈ آف پیس کے پہلے باضابطہ اجلاس میں غزہ کے لیے اربوں ڈالر کے بحالی منصوبے کا اعلان کریں گے اور فلسطینی علاقے میں اقوام متحدہ کی منظوری سے بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی کی تفصیلات پیش کریں گے۔ امریکی حکام کے مطابق اجلاس میں کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد انجینئر حافظ طاہر مجید نے بنگلادیش میں ہونے والے عام انتخابات میں جماعت اسلامی بنگلادیش کی کامیابی اور وہاں کے عوام کی خیر و عافیت کے لیے خصوصی اجتماعی دعا کروائی۔اس موقع پر جماعت اسلامی حیدرآباد کے ذمے داران نے شرکت کی اور بنگلا دیش...
شکرگڑھ (نامہ نگار) نالا بسنتر سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن، تھانہ لیسر کی حدود میں برآمد ہوئی ہے۔ اینٹی ٹینک مائن 12 پونڈ وزنی، مقامی کسانوں نے مائن کی اطلاع سول ڈیفنس نارووال کے بم ڈسپوزل یونٹ نے مائن کو ناکارہ بنا کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔
آج کوئٹہ میں صوبائی وزیر خزانہ نے گرینڈ الائنس اور آل پارٹیز کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ اگلی ملاقات میں وزیراعلیٰ بھی ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات شعیب نوشیروانی سے آل پارٹیز قائدین اور گرینڈ الائنس کے رہنماؤں پر مشتمل ایک...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی طلبہ کے لیے سعودی عرب میں فلی فنڈڈ انٹرن شپ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ایک ہزار ڈالر ماہانہ وظیفے کے ساتھ دیگر سہولیات بھی دی جائیں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KAUST) نے...
کانفرنس کے پینلسٹ میں ممتاز عالمِ دین علامہ اصغر حسین شہیدی، جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامیات سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر غضنفر، خواہر فرح تبسم اور خواہر سیما منظور شامل تھیں۔ مقررین نے اپنے خطابات میں خواتینِ اہلِ بیتؑ کی سیرت کو عملی زندگی کے لیے کامل نمونہ قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ...
قابض اسرائیلی ریجیم کی سکیورٹی سروسز نے صیہونی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران فوجی اقدامات میں اضافہ کرتے ہوئے مسجد اقصی میں نمازوں پر پابندی عائد کر دیں اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیلی ریجیم کے سرکاری چینل 15 نے اعلان کیا ہے کہ مغربی کنارے میں جاری اسرائیلی جارحانہ کارروائیاں،...
اسلام آباد: صدرِ مملکت نے طویل عرصے سے خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کے لیے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر متعلقہ سمری پر دستخط کرتے ہوئے اس فیصلے کی باقاعدہ توثیق کر دی۔ اعلامیے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31 مارچ سے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے۔ اس اہم فیصلے کی منظوری محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی،...
’اپنا مسلک چھوڑو نہیں دوسرے کا چھیڑو نہیں‘، 18 ہزار علما، امام کعبہ اور شیخ الاظہر کا دستخط شدہ پیغام پاکستان
’اپنا مسلک چھوڑو نہیں دوسرے کا چھیڑو نہیں‘، 18 ہزار علما، امام کعبہ اور شیخ الاظہر کا دستخط شدہ پیغام پاکستان آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں پیغامِ پاکستان...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت نے طویل خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سمری پر دستخط کر دیئے۔ منظوری کے تحت ایڈیشنل، ڈپٹی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز کی سروس شرائط و ضوابط میں ترمیم کی گئی ہے۔...
ویب ڈیسک: صدر مملکت نے طویل عرصہ خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی ۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دی ہے اور وزیراعظم کی ایڈوائس پر سمری پر دستخط بھی کردیے ہیں۔ اس کے علاوہ...
صدرِ مملکت آصف زرداری نے وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر اٹارنی جنرل آفس کے لا افسران کی سروس شرائط میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ اس ترمیم کے تحت طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کے لیے خصوصی الاؤنس متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: منصور عثمان اعوان کو اٹارنی...
پاکستانی طلبہ کے لیے سعودی عرب میں فلی فنڈڈ انٹرن شپ کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں ایک ہزار ڈالر ماہانہ وظیفے کے ساتھ دیگر سہولیات بھی دی جائیں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KAUST) نے اپنے وزٹنگ اسٹوڈنٹ ریسرچ پروگرام...
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں عام انتخابات آج، 12.77 کروڑ ووٹر اہم قومی ریفرنڈم پر بھی حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ عوامی لیگ رجسٹریشن معطل ہونے کے باعث براہ راست انتخابی عمل سے باہر ہے تاہم اس کے حامی آزاد امیدواروں کی صورت میں میدان میں ہیں۔ چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس...
سٹی42: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات ہوئی جس میں حکومت اور عالمی سرمایہ کاروں کے درمیان پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے اور معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ساتھ ہی انفراسٹرکچر، چھوٹے کاروبار، روزگار اور معاشی منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے پر بھی...
ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما منظور الاحسن منشی نے پارٹی کو ووٹ نہ دینے والوں کے گھروں کو آگ لگانے کی دھمکی دے دی۔ کومیلا کے علاقے ڈیبیڈوار 4 حلقے سے بی این پی کے سابق امیدوار منظور الاحسن منشی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ...
لاہور: (نیوزڈیسک) انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کیلئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2026 کے لئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی۔ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے تاریخ میں توسیع کی منظوری دی، اب...
کراچی: آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ضلع جامشورو کے شہر سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی درگاہ پر حاضری دی، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملک کی سلامتی، امن و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔ ترجمان آئی جی سندھ کے مطابق آئی جی...
بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافہ، گھریلو صارفین پر 132 ارب روپے سالانہ اضافی بوجھ کا خدشہ، سینیٹ میں ہنگامہ
وفاقی حکومت نے گھریلو بجلی صارفین پر نئے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کرنے اور فی یونٹ نرخوں میں کمی کی تجویز پیش کردی ہے، جس کے نتیجے میں گھریلو صارفین سے سالانہ 132 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے جبکہ 101 ارب روپے کی سبسڈی صنعتی شعبے کو منتقل کی جائے گی۔ یہ بھی...
بنگلہ دیش میں عام انتخابات کی تیاریاں مکمل، 394 بین الاقوامی مبصرین، 197 غیرملکی صحافی مشاہدہ کریں گے
بنگلہ دیش میں عام انتخابات 12 فروری کو منعقد ہوں گے، جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قریباً 394 بین الاقوامی انتخابی مبصرین اور 197 غیر ملکی صحافی بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں تاکہ ملک کے 13ویں عام انتخابات اور جولائی نیشنل چارٹر پر ریفرنڈم کا مشاہدہ کر سکیں۔...
سٹی42:سیشن کورٹ میں امیر بالاج قتل کیس کی سماعت کے دوران ایک گواہ کا بیان قلمبند کیا گیا جبکہ عدالت نے آئندہ سماعت 26 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے مزید گواہوں کو طلب کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اعجاز بوسال نے امیر بالاج قتل کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت شوٹر مظفر کا پوسٹ...
چین اور بھارت کے درمیان اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا نیا دور WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز نئی دہلی :چین کے نائب وزیر خارجہ ما چھاؤ شو نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کے ساتھ چین۔بھارت اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ایک نئے دور کا انعقاد کیا۔ مذاکرات کے دوران فریقین...
محمد آصف ہمارے معاشرے میں تعلیم کو اکثر صرف نمبروں اور گریڈز کے پیمانے سے ناپا جاتا ہے ۔ جو بچہ اچھے نمبر لے آئے وہ ذہین سمجھا جاتا ہے اور جو پیچھے رہ جائے اسے فوراً نالائق کا لیبل دے دیا جاتا ہے ۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی بچہ پیدائشی طور...
گوادر (نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1.2 ٹن چرس برآمد کر لی جبکہ دو اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران پنجگور اور...
میلسی: دوکوٹہ کے تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود میں جنڈا والے پل پر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب شہباز قلندرؒ کے عرس سے واپس آنے والے زائرین کی بس کو پانچ مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر روک کر لوٹ لیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں نے بس...
لاہور،آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے احتجاجی مظاہرے سے پروفیسرندیم اشرفی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار