2026-07-24@16:21:02 GMT
تلاش کی گنتی: 4703
«الازہر»:
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں اور ٹربیونلز کے ملازمین کے الاؤنسز روکنے کے احکامات معطل کر دیے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں اور ٹربیونلز کے ملازمین کے جوڈیشل اور یوٹیلٹی الاؤنسز روکنے کے حوالے سے اکاؤنٹنٹ جنرل آفس اور وزارت خزانہ کے احکامات معطل کر دیے ہیں۔ عدالت نے 5 ستمبر اور 15 ستمبر 2025ء کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ کو جواب دینے کے لیے نوٹس...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹریبیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ملازمین...
دیر بالا کے مقام گوالدی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی گاڑیاں مسافروں سمیت پھنس گئیں، وام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ حکومتی مشینری غائب ہوگئی۔ اسلام ٹائمز۔ حالیہ مغربی سسٹم کے تحت ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-20 پشاور /لاہور/ مظفرآباد /کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ہزارہ اور ملاکنڈ ودیگر علاقوں میں برفباری اور بارش جاری رہی، کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں بند ہوگئی۔دیر میں مسافر پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابقمحکمہ سیاحت خیبر پختونخوا کے مطابق اضلاع ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری کے بعد کمراٹ اور گلیات کی تمام سڑکیں مکمل...
اسلام آباد میں وزیراعظم سے چیئرمین (نیب) کی ملاقات میں وزیراعظم نے نیب میں جدید ٹیکنالوجی کے انضمام، ای آفس فریم ورک اور عوامی خدمات پرتوجہ کو سراہا، انہوں نے نیب کے قومی وسائل کے تحفظ کے مشن کی حمایت کا حکومتی عزم بھی دہرایا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین...
تیونس کی ہدایتکارہ کاوتر بن ہانیا کی فلم The Voice of Hind Rajab کو بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:اے آر رحمان پر آسکر یافتہ گانے ’جے ہو‘ کا کریڈٹ چھیننے کا الزام ، حقیقت کیا ہے؟ فلم 5 سالہ فلسطینی بچی ہند...
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں نیب کی سالانہ رپورٹ برائے 2025 بھی پیش کی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات میں نیب کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا اور ادارے کو ٹیکنالوجی پر مبنی جدید ادارے میں تبدیل کرنے...
ایس ڈی ایم اے کے مطابق برفباری کے باعث مزید 4 گھر مکمل تباہ ہو گئے، 8 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، اب تک برفباری کے دوران مجموعی 52 گھر متاثر ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ دارالحکومت و گردونواح میں بارش، پہاڑوں پر برفباری سے متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں، پیر چناسی، بالائی نیلم،...
سٹی 42: ہٹیاں بالا،چناری،چکوٹھی اور گردونواح میں مسلسل بارش اور بلند مقامات پر برف باری جاری ہے ،سردی میں بے پناہ اضافہ ہوگیا۔ رات گئے سے جہلم ویلی کے زیریں علاقوں میں شروع ہونے والی بارش اور بلند مقامات پر برفباری سے متعدد رابطہ سڑکیں ایک مرتبہ پھر بند ہو گئیں۔بارش اور برف باری کے...
حالیہ مغربی سسٹم کے تحت ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ شدید سردی سے درجہ حرارت مزید گر گیا۔ پشاور شہر اور گردونواح میں کل شامل سے شروع ہونے والی بارش آج صبح رک...
کالا خطائی میں فیڈر کی مرمت کے دوران 11KV کی تاریں چوری کرنے والے 5 ملزمان پکڑے گئے۔ تاریں کاٹنے کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس پر علاقے کی بجلی بند ہونے پر لیسکو عملہ بروقت ایکشن میں آگیا۔ ایس ڈی او کالا خطائی محمد تنویر اور لائن اسٹاف نے 5 ملزمان کو موقع پر پکڑ لیا۔ چار...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر بحال کردیا۔ بی سی بی نے نظم الاسلام کو 15 جنوری کو عہدے سے ہٹادیا تھا، انہوں نے کھلاڑیوں پر تنقید کی تھی، جس پر کرکٹرز نے بی پی ایل کے میچز کا بائیکاٹ کردیا تھا۔ بی...
کراچی: مدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن کراچی میں تکمیلِ قرآنِ کریم اور تقسیمِ انعامات کی سالانہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں 162 طلبہ و طالبات کی دستاربندی اور ردا پوشی کی گئی۔ تقریب میں علما کرام، معززینِ علاقہ، والدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی صدارت مدرسہ کے مدیرِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے بیشتر بالائی اور شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، زیارت، کوژک ٹاپ، کان مہترزئی، خانوزئی، شیلا باغ اور مسلم باغ میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث متعدد رابطہ...
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں عالمی قانون کی حکمرانی پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی قانون صرف اعلانات سے نہیں بلکہ مستقل طرزِ عمل اور قابلِ اعتبار احتساب سے برقرار رہ سکتا ہے۔ پاکستان نے کہا کہ اگر کثیرالجہتی نظام کو زندہ رکھنا ہے تو طاقت کے بجائے...
جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصر اللہ چنا تحصیل کشمور کے ذمے داران کے سالانہ منصوبہ بندی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور ،پشاور(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں) بالائی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی، ہر سو سفیدی چھا گئی، کیلاش میں نظارے مزید نکھر گئے۔وادی نیلم میں ایک مرتبہ پھر ہلکی برف باری ہوئی، گریس ویلی میں پانچ فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی، لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے، بجلی کی بحالی کا کام جاری...
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کی اطلاعات کے بعد مقامی انتظامیہ نے فوری طور پر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صورتحال کے تناظر میں تقریباً 100 افراد کو گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے جبکہ...
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے گرینڈ الائنس اور آل پارٹیز ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہٹ دھرمی، بے حسی اور غیر سنجیدگی کے باعث ملازمین کے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ آل پارٹیز ایکشن کمیٹی اور گرینڈ الائنس کے رہنماؤں نے کہا...
ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا میں آزادی سے کام نہیں کر سکتیں اس لیے وہ اپنی ہدایتکاری کے کیریئر کے لیے یورپ منتقل ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہالی ووڈ ایکٹر ایوارڈز: ’ون بیٹل آفٹر...
لاہور:پریس کلب لاہور کے سالانہ انتخابات برائے 2026 کے نتائج سامنے آ گئے جس میں جرنلسٹ گروپ نے میدان مار لیا۔ نتائج کے مطابق جرنلسٹ پینل کے ارشد انصاری 1283 ووٹ لے کر ایک مرتبہ پھر لاہور پریس کلب کے صدر منتخب ہو گئے۔ ان کے مدِ مقابل گرینڈ الائنس کے اعظم چوہدری 711 ووٹ...
آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز مظفرآباد (آئی پی ایس) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ وادی لیپا آزاد کشمیر کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع...
جموں کشمیر لبریشن الائنس کے ترجمان سجاد میر نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت گزشتہ سات دہائیوں سے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو فوجی طاقت ، کالے قوانین اور بدترین ریاستی تشدد کے ذریعے کچلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لبریشن...
سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق مرکز الاسلامی پشاور میں جمعیت طلبہ عربیہ کے اجتماع ارکان و امیدواران سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی کے برادر نسبتی کاروباری شخصیت ہارون اللہ بالاگام بالا اتوار کو 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب صلاح الدین مسجد امیر خسرو روڈ الحمرا سوسائٹی میں ادا کی...
محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور بالائی پنجاب میں موسم زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ مختلف علاقوں...
کوئٹہ+ واشنگٹن + اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) ملک بھر میں برفباری کے بعد بالائی علاقوں میں نظام زندگی متاثر ہو گیا اور سردی کی شدت بھی بڑھ گئی۔ ملک میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق 7 آزاد کشمیر کے اضلاع کی بند شاہراہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ہے، تاہم شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ اس کے برعکس بالائی سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی توقع کی جا رہی ہے، جبکہ اتوار کو مسلسل دوسرے روز بھی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہا اور کم سے...
پشاور کے مرکزی علاقوں میں شامل ایک اہم اور بڑا علاقہ طویل عرصے سے بنیادی سہولیات کی شدید کمی کا شکار ہے۔ صاف پانی کی عدم دستیابی، بجلی اور گیس کی غیر مستحکم فراہمی اور ٹوٹی پھوٹی سڑکیں یہاں کے بنیادی مسائل کی واضح مثال ہیں۔ مختلف ادوار میں تمام حکمران جماعتیں اقتدار میں رہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(نمائندہ جسارت) مبینہ اغوا کا ڈرامہ بے نقاب، مرکزی ملزم اور ساتھی گرفتار۔مٹیاری میں مبینہ اغوا کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تحقیقات کرتے ہوئے اغوا کا ڈرامہ رچانے والے اشرف وریاہ اور اس کے سالے مبشر میمن کو گرفتار کرلیا، جبکہ مقدمہ بھی درج...
پی ایم ڈی کے بیان میں کہا گیا کہ اگلے 2 روز کے دوران ناران، کاغان، دیر، سوات، کلام، چترال، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات میں شدید برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ پاکستان...
سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے ہفتے کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سعودی عرب کے علاقے الباحہ میں واقع وادی الاحسبہ کی منفرد جغرافیائی ساخت اور حیاتیاتی تنوع کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ وادی ایک موسمی آبی گزرگاہ ہے جو المخواہ گورنریٹ سے شروع ہو کر تقریباً 100 کلومیٹر کا سفر طے...
پاکستان نے واشنگٹن میں اپنی سفارت کاری کے ذریعے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کی تعریف کی ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق پاکستان نے علاقائی تنازعات کو عالمی فائدے میں بدلا اور صدر ٹرمپ کی ثالثی...
بین الاقوامی جریدے کی واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کی کُھل کر تعریف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتی کاری کی تعریف کی ہے۔ بین الاقوامی جریدے میں شائع رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت اب 50 فیصد امریکی ٹیرف...
ویب ڈیسک: بین الاقوامی جریدے ’’دی ڈپلومیٹ’’ نے پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریف میں پل باندھ دیئے۔’’ دی ڈپلومیٹ‘‘ کےمطابق بھارت جو امریکاکا اتحادی سمجھا جاتا تھا،اب 50 فیصدامریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سےمحرومی کا شکار ہے،مئی 2025 کے پاک بھارت تنازعہ پر امریکی ثالثی کے دعوے کو بھارت کی جانب سے مسترد...
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا، سڑکوں پر کئی کئی فٹ برف موجود، ریسکیو آپریشن جاری
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقتی طور پر رک گیا ہے، تاہم گزشتہ چند روز سے وقفے وقفے سے ہونے والی برف باری کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کئی فٹ برف جمع ہے، جس کے...
مظفرآباد (نیوز ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی شاہراہیں تین روز بعد بھی بدستور بند ہیں، جس کے باعث بالائی علاقوں میں نظام زندگی متاثر ہوگیا اور سردی کی شدت بھی بڑھ گئی۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق 7 اضلاع کی بند شاہراہوں کی بحالی کیلئے مشینری کام کر رہی ہے،...
لاہور،اسلام آباد ‘ پشاور، کوئٹہ، کراچی، مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ+نمائندہ خصوصی + آ ئی این پی ) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں کئی کئی فٹ برف پڑنے سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ پاک فوج اور ضلعی انتظامی اداروں کی بروقت کارروائیوں سے درجنوں افراد...
شدید سردی اور برفباری کی لہر جاری رہنے کی پیشگوئی، متاثرہ علاقوں میں شہریوں اور سیاحوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت آزاد کشمیر میں گاڑیاں پھنس گئیں،مسافر محفوظ مقام پر منتقل،وادی نیلم میں مکانات منہدم،بجلی کا نظام درہم برہم، شاہراہ قراقرم بند ملک کے بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری اور شدید سرد...
حکومت نے ذمہ داران کوکمیٹی میں شامل کیا، 1990 کے نقشے نکال کر سیاست کی جا رہی ہے معاوضہ سالوں، مہینوں میں نہیں دنوں میں دیا جائے ورنہ سڑکوں پر آئیں گے،میڈیا سے گفتگو آل کراچی تاجر الائنس کے رہنما عتیق میر نے گل پلازہ آتشزدگی پر حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے...
بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر ‘راستے بند‘ ریسکیو آپریشن جاری‘بلوچستان میں پارہ منفی 12ر یکارڈ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور،کراچی،کوئٹہ،کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری اور شدید سرد موسم کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں کئی کئی فٹ برف پڑ چکی ہے، جس کے نتیجے میں رابطہ سڑکیں بند، بجلی کا نظام درہم برہم اور...
محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 27 جنوری تک دونوں صوبوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں موسمی صورتحال خراب ہو سکتی ہے۔ خیبر پختونخوا...
ملک کے بالائی علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے جاری برفباری کا سلسلہ فی الحال رک گیا ہے، تاہم شدید سردی کی لہر بدستور برقرار ہے۔ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کئی کئی فٹ برف موجود ہے جس کے باعث متعدد رابطہ سڑکیں تاحال بند ہیں۔...