2026-07-24@16:20:23 GMT
تلاش کی گنتی: 4703
«الازہر»:
بین الاقوامی قانون میری طاقت کو محدود نہیں کرتا، کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک پر امریکی فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے، اور ان کی ’اپنی اخلاقیات‘ ہی واحد حد ہے جو انہیں روک سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ بے قابو، وینزویلا کے بعد کس کا نمبر ہے؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک ٹائمز کو...
ٹرمپ کا بین الاقوامی قانون ماننے سے انکار، اقوام متحدہ نے ’سامراجی دور‘ کی واپسی کا خدشہ ظاہر کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی قانون کو کھلے عام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں عالمی قوانین کی ضرورت نہیں، بلکہ ان کی اپنی ’اخلاقیات‘ ہی دنیا میں جارحانہ پالیسیوں کو روکنے کے لیے کافی ہیں۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے وینزویلا میں فوجی کارروائی کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صاح نیوز)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے ذریعے گورننس کے ماڈل کو بہتر سے بہتر کرنا چاہتی ہے۔ وزارت پارلیمانی امور کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو بھیجوائی جائے گی، وزارتوں کی کارکردگی کی رپورٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) صحت، حفاظت اور ماحولیات کے حوالے سے معروف گروسیف نے 3 اور 4 جنوری کو کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ’’میرا برانڈ پاکستان‘‘ ایکسپو 2026 میں اسٹال آویزاں کرکے مذکورہ شعبے کی اہمیت و ضرورت کو اجاگر کیاشرکاء کو معلومات اور رہنمائی فراہم کرنے کے علاوہ ادارے کے عہدیداران نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ حلب شہر میں شہریوں کو محفوظ علاقوں تک نکالنے کے لیے 2انسانی راہ داریاں دوبارہ کھول دی گئی ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ صوبائی حکام کو خاندانوں کی اپیلیں موصول ہوئی ہیں جو شیخ مقصود اور الاشرفیہ کے علاقوں کے بیچ محاصرے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی سالانہ فیس دیگر 5 ٹیموں کی مجموعی فیس سے زیادہ ہے۔ حیدرآباد کی ٹیم سالانہ 175 کروڑ، سیالکوٹ 185 کروڑ روپے فیس ادا کرے گی، دو نئی ٹیموں کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ کی فیس...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کی سالانہ فیس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ معروف کرکٹ تجزیہ کار مظہر ارشد کے مطابق نئی شامل ہونے والی سیالکوٹ فرنچائز سب سے مہنگی ہے، جس کی سالانہ فیس 185 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ حیدرآباد کی فرنچائز 175 کروڑ روپے سالانہ ادا...
مفتی اعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ معاشرہ متحد ہوکر منشیات کے کاروبار سے وابستہ افراد اور منشیات استعمال کرنے والوں کے خلاف بات کریں تاکہ اس ناسور کو جڑ سے ختم کیا جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ ایک انٹرویو میں جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے...
وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام مشکلات کے باوجود صوبائی حکومت عوام کی خدمت میں مصروف ہے جس پر میں وزیراعلیٰ اور یہاں کے سیاسی زعما کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی دہشتگردی...
سی این این کے مطابق یہ حکم امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی تنظیموں میں شرکت اور مالی امداد کے جائزے کے بعد جاری کیا گیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ادارے غیر ضروری، غیر مؤثر یا امریکی مفادات کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک حکم...
ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین رئیسی نے اپنے دلنشین خطاب میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بے شمار معجزات عطا فرمائے، جن میں دو عظیم ترین معجزے قرآنِ مجید اور علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہیں اور...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے امریکا کو 66 بین الاقوامی اور عالمی تنظیموں سے الگ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ ’امریکا فرسٹ‘ پالیسی کے تحت کیا گیا ہے، جس کا مقصد امریکی خودمختاری، قومی مفادات اور معاشی خوشحالی کا تحفظ ہے۔ امریکی حکومت کا...
حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی دونوں ملازمت پیشہ ہوں تو بیوی کا شوہر کے لیے کھانا نہ پکانا یا گھریلو کاموں میں کمی کو ذہنی ظلم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس بنیاد پر طلاق دی جا سکتی...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ امریکا پاکستان بزنس الائنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اطلاعات سندھ کے سابق انفارمیشن آفیسر تسلیم الاسلام بدھ کے روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 90 برس تھی۔ مرحوم نے ایک بیوہ‘ ایک بیٹی اور دو بیٹے سوگوار چھوڑے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر نور مسجد زینب پلازہ گلشن اقبال بلاک...
یہ قیامت سے پہلے قیامت کے مناظر نہیں تو اور کیا ہیں؟ یکے بعد دیگرے جید علمائے دین، عظیم روحانی و علمی شخصیات، اللہ کے دین کے داعی و شیوخ دار فانی سے دار بقا کی جانب کوچ کررہے ہیں۔ اہل پاکستان بالخصوص اورعالم اسلام بالعموم ابھی حضرت مولانا پیر عبدالرحیم نقشبندی اورحضرت حافظ پیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی دونوں ملازمت پیشہ ہوں تو بیوی کا شوہر کے لیے کھانا نہ پکانا یا گھریلو کاموں میں کمی کو ذہنی ظلم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس بنیاد پر طلاق دی...
تقریب سے علامہ رضی جعفر نقوی، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، سید ریاض حسین شاہ، سید وقار مہدی، علامہ اصغر درس، علامہ باقر حسین زیدی، علامہ نثار قلندری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران منقبت خوانوں نے بارگاہِ مولائے کائناتؑ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے، جس سے نشتر پارک روحانی اور...
پاکستان میں پیٹرول ڈیزل کی اسمگلنگ کا سالانہ تخمینہ 300 ارب روپے ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول ڈیزل کی اسمگلنگ کا سالانہ تخمینہ 300 ارب روپےکا ہے، ہم نے گیس گردشی قرض کا فلو زیرو کر دیا ہے، نائب وزیراعظم کی سربراہی میں گیس گردشی قرض کے خاتمے کیلئے کمیٹی بن چکی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز...
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی زون کی سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ کراچی سے جاری رپورٹ کے مطابق 2025 میں ایک ہزار 992 نئی انکوائریاں رجسٹر کی گئیں، 2 ہزار 144 پرانی انکوائریاں نمٹائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق مختلف نوعیت کے 621 نئے مقدمات درج کیے گئے، 624 مقدمات...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) جوبائیڈن کو ملنے والی رقم سابق صدر باراک اوباما کی ریٹائرمنٹ آمدن سے بھی تقریباً دوگنی بتائی جا رہی ہے امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو...
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام...
امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو سالانہ تقریباً 4 لاکھ 17 ہزار ڈالر پنشن دی جا رہی ہے، جو ان کی بطور صدر سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر سے...
لاہور: لاہور میں آئندہ ماہ 17 سے 19 جنوری تک 27واں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 منعقد کیا جائے گا، جو پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں جدت، ترقی اور سرمایہ کاری کے ایک روشن اور نئے دور کے آغاز کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان تیزی سے خطے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-12 کوئٹہ(نمائندہ جسارت)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین کے خلاف گرفتاریوں، گھروں پر چھاپوں اور کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے چادر اور چار دیواری کی پامالی اور آئینی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔پی ایم اے کوئٹہ زون کی جانب سے جاری بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کے اغوا کے خلاف پاپولر لیفٹ الائنس کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان سندھ کے سیکرٹری اطلاعات کامریڈ اقبال نے کہا کہ پاپولر...
حیدرآباد،امریکا کی جانب سے وینزویلا پر حملے کے خلاف پاپولرلیفٹ الائنس کے تحت پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-17 جسارت نیوز سیف اللہ
ٹنڈوجام، گدی رابطہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سالانہ ثقافتی محفل ”اگھانہ” کے انعقادکے موقع پر رہنما مرحومین کے لیے دعا مغفرت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-16 جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وینزویلا کی صورتحال سے نئی سامراجی لہر کی سخت ترین مذمت کی جاتی ہے۔ وینزویلا میں ’’کو‘‘ ہوا جو ریاست کی خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کے منافی ہے، یہ اقدام تیل کے ذخائر پر قبضے کیلئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق ملکی ایوی ایشن صنعت کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے مختلف ایوی ایشن ماہرین کو ٹاسک دینے کے لیے سوچ و بچار جاری ہے۔ایوی ایشن ماہرین کو ایڈوائزر یا فوکل پرسن کے طور ٹاسک میں شامل کیا جائے گا، ٹھوس اقدامات کے تحت پالیسی ڈرافٹ، ائرلائنز،...
(سٹی 42)تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہےکہ بات چیت اس پر ہونی چاہیئے پارلیمینٹ بالا دست ہوگی،مذاکرات کس چیز پر کرنے ہیں 8 فروری کو 25 کروڈ عوام کی رائے بدل دیا گیا،جو جیتے انکو ہرایا گیا جو ہارے انکو جتایا گیا،اگر 8 فروری سے کوئی بات کرنا چاہتا ہے...
(سٹی 42) گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات،شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے گورنر پنجاب کو آگاہ کیا ۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی تفصیلات کے مطابق شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گورنر سلیم حیدر سے...
امریکی فورسز کے ہاتھوں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری نے جہاں دنیا بھر میں ہلچل مچادی تھی وہیں کرپٹو کرنسی کا جواری مالدار آدمی بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک کرپٹو جواری نے 3 جنوری کے واقعے سے قبل شرط لگائی تھی کہ وینزویلا کے صدر گرفتار ہونے والے ہیں۔ کسی...
آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر
آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29 ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئی۔...
اسلام آباد (خبر نگار) مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس 45 کے 20 سرکاری افسروں پر مشتمل وفد نے پارلیمنٹ ہاﺅس کا مطالعاتی دورہ کیا۔ ایوان بالا حکام نے وفد کو سینٹ میوزیم کے دورے پر پارلیمانی تاریخ قانون سازی عمل اور ایوان بالا کے امور پر بریفنگ دی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے غزہ کے تنازع میں ملک کے موقف کو بالکل واضح کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آذربائیجان کسی بھی بین الاقوامی امن مشن یا فوجی آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔ایک ٹی وی انٹرویو میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا کہ آذربائیجان کا اپنی سرحدوں...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کو متاثر کرنے کے لیے ایک امریکی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر موجود مواد کو ’فلیگ‘ کرنے سمیت مختلف سرگرمیوں میں شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی حکومت نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ اکنامک فورم کا 56 واں سالانہ اجلاس رواں ماہ سؤیٹزرلینڈ میں ہوگاجس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس 19 سے 23 جنوری تک ہوگا ، جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف...
چین کی سلامتی کونسل میں وینزویلا کے خلاف امریکہ کے یک طرفہ، غیر قانونی اور تسلط پسند اقدامات پر سخت مذمت
چین کی سلامتی کونسل میں وینزویلا کے خلاف امریکہ کے یک طرفہ، غیر قانونی اور تسلط پسند اقدامات پر سخت مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ (سب نیوز) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے عارضی نمائندے سن لےنے وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس...
انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف 9 جنوری کو سندھ بھر میں نجی اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے.اس حوالے سے ایسوسی ایشن کے رہنمائوں حیدر علی، شہزاد اختر، طارق شاہ، انور بھٹی، دانش الزمان، ناصر زیدی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ترک قوم کے دوست ہیں۔ترک صدر نے خبردار کیا کہ ممالک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف...