2026-07-24@16:24:11 GMT
تلاش کی گنتی: 4703

«الازہر»:

    عالمی سطح پر سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی بِٹ کوائن 2022 کے بعد پہلی بار سالانہ خسارے کی طرف بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی معاشی دباؤ، مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کے بدلتے رجحانات کے باعث بِٹ کوائن کی رفتار اکتوبر کے بعد کمزور پڑ گئی ہے۔ اگرچہ...
        آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز عثمان خواجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایشز سیریز کے آخری میچ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ 39 سالہ عثمان خواجہ اپنا آخری ٹیسٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلیں گے، وہی میدان جہاں 2011 میں ان کے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز...
    آصف شیخ، امتیاز شیخ کی مبینہ ملی بھگت سے آبادی خطرات سے دوچار بلاک 3پلاٹ 105پر من مانی جاری تعمیر سے خطیر رقوم کی بندر بانٹ ضلع شرقی کے علاقے بہادر آباد میں شہری بلدیاتی قوانین اور تعمیراتی ضوابط کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر بلند عمارتیں کھڑی کی جا رہی ہیں، جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں سردی کی لہر جاری ہے، مری، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی، مری میں ہلکی برفباری نے سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ تبادلہ پاک بھارت ایٹمی تنصیبات کے خلاف حملوں کی ممانعت کے معاہدے کے تحت عمل میں آیا۔ پاکستان نے اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے...
      نیوزڈیسک(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق کلاس لائسنس کے حصول کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔یہ کلاس لائسنس 10 سال کی مدت کے لیے جاری کیا جائے گا۔ درخواست گزار کو ابتدائی طور پر ایک مرتبہ کی فیس 3 لاکھ روپے ادا کرنا ہوگی، جبکہ پہلے...
    سٹی 42: فیصل آباد سنٹرل جیل میں بند قتل کیس کی بیمارملزمہ چل بسی۔ نازیہ بی بی تھانہ کھرڑیانوالہ کے قتل کیس میں گرفتار ہوئی۔عدالتی احکامات پر پچاس سالہ نازیہ کو جیل منتقل کردیا گیا۔ ہیپاٹائیٹس کی مریضہ ہونے پر نازیہ بی بی کی ایک ماہ قبل طبعیت خراب ہوئی۔متوفیہ کو یکم دسمبر کو جیل...
    آزاد جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اب امیدوار 41 سال تک سرکاری نوکری کے لیے اہل ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے: بینظیر...
     محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے لاہور سے دیگر شہروں جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ کی بسوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ نئی پالیسی کے تحت کرایے میں 60 روپے سے 200 روپے تک کمی کی گئی ہے تاکہ شہریوں کے لیے سفر آسان اور سستا ہو سکے۔نئی پالیسی کے مطابق لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی فوج نے بین الاقوامی سمندری حدود میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری اپنی کارروائیوں کے دوران 3 مبینہ منشیات بردار کشتیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ان ہلاکتوں کے بعد امریکی کارروائیوں میں مارے جانے...
    کنگ عبدالعزیز اینڈ ہز کمپینینز فاؤنڈیشن فار گفٹڈنیس اینڈ کری ایٹیوٹی یعنی موہبہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ہونہار طلبا نے سال 2025 کے دوران 26 بین الاقوامی اولمپیاڈز اور انٹرنیشنل سائنس اینڈ انجینئرنگ فیئر میں مجموعی طور پر 129 بین الاقوامی اعزازات حاصل کیے۔ موہبہ کے مطابق یہ کامیابی وزارتِ تعلیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے 2025کو پاکستان اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات کے لیے ایک اہم اور مثبت سال قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے جاری ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری، تعلیمی و تجارتی تبادلوں اور باہمی تعاون میں اضافے...
    برفباری سے سڑکوں کے بند ہونے اور پھسلن سے ٹریفک کی روانی میں خلل کا اندیشہ ہے، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا بھی خطرہ ہے اسلام ٹائمز۔ ملک کے مختلف مقامات پر برفباری کے بعد عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات...
    امریکی فوجیوں کے علاوہ، فرانس، آسٹریلیا اور برطانیہ کی افواج بھی اس عسکری الائنس کا حصہ ہیں۔ اس کے علاوہ ایک یونٹ نیٹو کے مشن کے تحت عراق میں موجود ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہشت گردی کے خلاف عراقی آپریشنل کمانڈ کے ڈپٹی چیف، جنرل "قیس المحمداوی" نے خبر دی کہ بین الاقوامی عسكری اتحاد آئندہ...
    جنوبی وزیرستان: (نیوز ڈیسک) بالائی علاقوں بدر، جالندھر، شاوال، کانی گرم، لدھا اور مکین میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید برف باری کے باعث متعدد اہم رابطہ سڑکیں، بشمول سام ٹو مشتنہ، شرشاک ٹو مراد الگاڈ اور رزمک وانا شاہراہ، ٹریفک کے لیے بند ہیں جس سے مسافروں کو شدید مشکلات...
    ---فائل فوٹو  سال 2025ء کے اختتام پر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے پرائس کنٹرول، انسدادِ گداگری، انسداد ڈینگی و دیگر کارروائیوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔سالانہ رپورٹ کے مطابق مہنگی اشیاء خور و نوش بیچنے پر 6 ہزار 814 گراں فروشوں کو گرفتار کیا گیا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس...
    قانونی امور کے مشیر ڈاکٹر آصف نذرالاسلام نے منگل کے روز الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کی حکومت بی این پی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کی موت کی ذمہ دار ہے، کیونکہ ان کے بقول خالدہ ضیاء کو مختلف ادوار میں جیل میں شدید اذیت اور تشدد کا سامنا کرنا...
    بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بیجنگ نے خطے میں استحکام قائم رکھنے کے لیے اہم ثالثی کا کردار ادا کیا، جس میں بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعات بھی شامل ہیں۔ انہوں نے عالمی تجارت میں کشیدگی کی مذمت کرتے ہوئے خطے میں تعلقات مضبوط...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)محکمہ آب پاشی سندھ کی جانب سے نہروں کی سالانہ صفائی اور مرمت کے سلسلے میں 25 دسمبر سے 10 جنوری تک نہری بندش ہے،حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ایک جامع واٹر مینجمنٹ کے تحت صارفین کو پانی کی جذوی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے،صارفین سے پانی کے غیر ضروری استعمال سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-20 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )حکومت نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی) کی بحالی اور بہتری کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ غیرملکی شپنگ کمپنیوں کو سالانہ کرایے کی مد میں 6 ارب ڈالر کی ادائیگی کی جاتی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس وقت پی این ایس سی کے پاس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ داخلہ سندھ کے زیرِ اہتمام جینڈر بیسڈ وائلنس (GBV) صنفی تشدد کے خاتمے کیلیے قائم ملٹی سیکٹورل کوآرڈی نیشن کمیٹی کی سالانہ کانفرنس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس میں ایڈیشنل چیف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس کی ایلیٹ فورس اسپیشل سیکورٹی یونٹ (SSU) کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2025 جاری کر دی گئی ہے، جس میں ڈی آئی جی سیکورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی قیادت میں یونٹ کی شاندار آپریشنل، سیکورٹی، ریسکیو اور تربیتی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایس ایس یو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-06-13ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت) ٹنڈوآدم پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2026 باہمی اتفاق رائے سے مکمل ہو گئے جس کے نتیجے میں رانا مختار احمد صدر منتخب ہو گئے۔ ٹنڈوآدم پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں پریس کلب کے ممبران نے متفقہ طور پر رانا مختار احمد کو صدر منتخب کیا جبکہ عاشق علی...
    اسلام آباد: حکومت نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی) کی بحالی اور بہتری کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ غیرملکی شپنگ کمپنیوں کو سالانہ کرایے کی مد میں 6 ارب ڈالر کی ادائیگی کی جاتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس وقت پی این ایس سی کے پاس صرف 10 بحری جہاز...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بھارت میں انتہا پسندانہ سیاست نے اب کھیلوں کے میدانوں کو بھی نفرت کی آماجگاہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی جانب سے انڈین پریمیئر لیگ میں بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو نشانہ بنانے اور انہیں کھیلنے سے روکنے کی دھمکی نے ایک بار پھر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)سائٹ ایریا میں صنعتی فیڈر سے سالانہ ایک کروڑ یونٹس سے زائد بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق مقامی منظم مافیا کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹیں پیدا کی گئیں جس سے فیلڈ ٹیموں کو مزاحمت کا سامنارہا۔ترجمان کے۔الیکٹرک نے بتایا کہ کارروائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت )ممتاز سیاسی و سماجی رہنما ایڈووکیٹ سید شفقت علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ پاکستان کا قدیم، زرخیز اور قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہونے کے باوجود متعدد سنگین مسائل کا شکار ہے۔ دریاؤں، گیس، بندرگاہوں اور دیگر قدرتی وسائل کی موجودگی کے باوجود سندھ کا عام شہری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے، جس کے بعد ان کا ایک طویل اور یادگار کیریئر اختتام کو پہنچ گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ ڈاوگ بریسویل نے کرکٹ کے تمام...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں میلبرن کی پچ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے میچ ریفری جیف کرو نے وکٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیا، جو کہ چار سطحوں پر مبنی درجہ بندی میں نچلی سطح سے...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے،این ڈی ایم اے نے آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران ممکنہ بارشوں اور موسمی صورتحال کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آج رات ملک میں داخل ہونے والی مغربی ہواؤں کے باعث بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں...
    اسلام آباد (خبر نگار) ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم جاری، پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں درمیانی سے شدید دھند کی توقع، بلوچستان میں بارش متوقع‘ پیر کے روزملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ تاہم شمالی...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے۔...
    اسلام آباد (خبر نگار) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ پاکستان ثقافت اور تہذیب کے قیمتی ورثے سے مالا مال ملک ہے، جو اسے دنیا کے دیگر ممالک سے ممتاز اور نمایاں مقام عطا کرتا ہے۔ پاکستان میں مختلف روایات، تہذیبیں اور ثقافتی رنگ فروغ پا رہے ہیں، جن کی سرپرستی اور...
    اپنے ایک انٹرویو میں وینزویلا کے رکن پارلیمان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ہم سے منہ پھیر لیا تو اس وقت بین الاقوامی معاہدوں کے ذریعے روس اور چین ایک مختلف نقطہ نظر کے ساتھ اس خطے میں داخل ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ وینزویلا کے رکن پارلیمان "گیلبرٹو خیمنز" نے کہا کہ واشنگٹن، دوبارہ لاطینی...
    نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ڈیجیٹل کرائم سے نمٹنے کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ این سی سی آئی اے نے ڈائریکٹر جنرل سید خرم علی کی سربراہی میں قومی سلامتی کو یقینی بنانے اور ملک کو ڈیجیٹل خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ سائبر کرائم کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو ایک ایسی حیران کن دریافت ہوئی ہے جس نے قدیم ماین تہذیب کی سماجی اور ثقافتی زندگی کے ایک نئے پہلو کو اجاگر کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قدیم شہر ناچٹن میں ہونے والی تازہ کھدائیوں کے دوران...
    سید احمد; لاہور کے لیے بین الاقوامی ایئرلائنز کی دوطرفہ پروازوں کے آغاز میں دلچسپی بڑھنے لگی ہے, اسی سلسلے میں سری لنکن ایئرلائن فٹس ایئر نے کولمبو سے لاہور کے لیے پروازوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فٹس ایئر 20 جنوری 2026 سے کولمبو اور لاہور کے درمیان فضائی آپریشن...
    بھارت کا نیوکلیئر سیفٹی نظام بظاہر قوانین اور اداروں پر مشتمل ہے، مگر عملی سطح پر سامنے آنے والے واقعات ایک مختلف تصویر پیش کرتے ہیں۔ ریڈیواکٹو مواد کی اتفاقیہ برآمدگیاں، بین الاقوامی ریکارڈ میں درج بار بار کے واقعات، اور حادثاتی غلطیوں نے عالمی مبصرین کو اس نتیجے پر پہنچایا ہے کہ مسئلہ قانون...
    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اگلے 2 سے 3 روز کے دوران شدید بارش اور برفباری کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آج رات ملک میں داخل ہونے والی مغربی ہواؤں کے باعث بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔...
    جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ  ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملا ملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں، اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پر گرتے دیکھے، پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، وزیراعظم نے پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پی آئی اے ریٹائرڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن (پیارے) کا 16 ویں سالانہ اجلاس عام کا انعقاد کراچی کے مقامی لان میں اتوار 28 دسمبر کو سید طاہر حسن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں اراکین اور ریٹائریز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ بڑی جدوجہد کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خجستہ ظفر جزاء! ایک کپ زیرہ پانچ ٹکڑے دارچینی دو چمچ کالی مرچ چار چمچ ثابت دھنیا چار ٹکڑے جائفل چار عدد بادیان کے پھول چار ٹکڑے جاوتری چار تیز پات دو چمچ لونگ دو چمچ بڑی الائچی دو چمچ چھوٹی الائچی دو چھوٹے چمچ اچار گوشت کا مصالحہ۔ دو چمچ سونف۔ طریقہ:-سب...