2026-07-24@16:20:50 GMT
تلاش کی گنتی: 4703
«الازہر»:
تقریب میں صدر تحریک حسینی پاراچنار ماسٹر یونس علی، رکن انجمن حسینیہ پاراچنار ڈاکٹر علی محمد بنگش، پرنسپل (GCMS) پاراچنار سید حسین علی شاہ، پرنسپل عنایت حسین، چیئرمین حیات علی سمیت معززینِ علاقہ، اساتذہ کرام اور طلبہ کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ المصطفیٰ اسکول اینڈ کالج پاراچنار میں سالانہ تقریب...
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی...
احتجاج کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے بلوچستان کے سرکاری ملازمین نے کل سے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سرکاری ملازمین نے کل سے سرکاری دفاتر میں قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان گرینڈ الائنس کے جنرل سیکرٹری علی اصغر بنگلزئی کے مطابق بلوچستان کے سرکای...
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جو لوگ ملا ملٹری الائنس پر سوال اٹھاتے ہیں وہ جان لیں کہ یہ اتحاد اللہ کی جانب سے فطری طور پر قائم کیا گیا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہاکہ موجودہ حالات میں پاکستان کو سب...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے واجب الادا فنڈز ہیں اور اس معاملے پر وہ صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، مگر یہ معاملہ دلیل اور شواہد کے ساتھ لڑا جانا چاہیے، گالم گلوچ سے کوئی مقدمہ کامیاب نہیں ہوتا۔ اگر صوبائی حکومت پارلیمانی کمیٹی...
سعودی عرب کے وزیرِ داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے مسجد الحرام میں فرائض کی انجام دہی کے دوران زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکار سے رابطہ کرکے اس کی بہادری اور فرض شناسی کو سراہا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص نے مسجد الحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ...
اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ بدر احمد محمد عبدالعتی سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں دوطرفہ تعلقات،...
ملاملٹری الائنس کی بات کرنیوالے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، طاہر اشرفی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز جھنگ (سب نیوز)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر...
چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے ملا ملٹری الائنس کے سیاسی طنز کا جواب دے دیا۔جھنگ میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ ملا ملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں، اللّٰہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی...
جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان...
سٹی 42 : سال 2025 کے دوران پنجاب پولیس خدمت مراکز کی شاندار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ صوبہ بھر میں قائم خدمت مراکز سے 38 لاکھ 44 ہزار سے زائد شہریوں نے جدید اور ڈیجیٹل پولیس سروسز سے استفادہ حاصل کیا۔ سال...
اردن، مصر، الجزائر، کوموروس، جیبوتی، گیمبیا، ایران، عراق، کویت، لیبیا، مالدیپ، نائجیریا، عمان، پاکستان، فلسطین، قطر، سعودی عرب، سومالیا، سوڈان، ترکی اور یمن کے وزرائے خارجہ اور او آئی سی نے اسرائیل کے حالیہ اقدام کی سخت مذمت کی اور اس کے نتیجے میں عالمی امن و سلامتی پر پیدا ہونے والے خطرات پر تشویش...
ملک کی ممتاز دینی درسگاہ معہد الخلیل الاسلامی کراچی میں تکمیل قرآن و بخاری کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں 447 طلبہ و طالبات کی دستاربندی و ردا پوشی کی گئی۔ معہد کے مہتمم مولانا محمد الیاس مدنی کے زیر صدارت تقریب سےمفتی عبد الرؤف غزنوی، مولانا سعید یوسف و دیگر علماء کرام نے...
پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ اچانک پیش آیا جس کے باعث موقع پر افراتفری پھیل گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ دیر بالا کے علاقے واڑی سور پل کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ایک ڈمپر بے قابو ہو کر دو موٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251228-08-3 اپر دیر (مانیٹر نگ ڈ یسک) دیر بالا کے علاقے واڑی سور پل کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ایک ڈمپر بے قابو ہو کر 2 موٹر کاروں اور ایک سوزوکی پر چڑھ گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد شدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) ملک میںآئندہ ہفتہ کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق 29 دسمبر کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، 31 دسمبر کو سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا، 29 سے...
کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026 میں دی ڈیموکریٹس پینل نے مسلسل 18ویں مرتبہ کلین سویپ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں پولنگ صبح 9 بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہی جس میں انتہائی جوش وخروش دیکھنے میں آیا۔ پریس کلب کے ممبران کی ایک بڑی...
ایس بی سی اے کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے،عملہ خاموش تماشائی بن گیا عمارتوں کی تعمیر سے نکاسی آب، روشنی،ہوا کے مسائل جنم لے رہے ہیں،علاقہ مکین کراچی کے علاقے بہار کالونی، جمشید روڈ کے اطراف میں تنگ گلیوں کے درمیان بلند و بالا غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ بلا روک ٹوک جاری...
دیر بالا کے علاقے واڑی سور پل کے قریب ایک دلخراش ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں بے قابو ڈمپر نے دو موٹر کاروں اور ایک سوزوکی کو کچل دیا۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ اچانک پیش آیا جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی نے کہا ہے کہ ملک میں رائج ظالمانہ جاگیردارانہ اور استحصالی نظام نے عوام کو محکوم اور غلام بنایا ہوا ہے، آزادی کے 78سالوں میں ایک دن بھی ہمیں آزاد و جمہوری ملک دیکھنا نصیب نہیں ہوا، ہم انگریز کی غلامی کے ایک نظام...
ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو گوئٹے مالا میں موجود قدیم ماین تہذیب کے شہر ناچٹن سے موزیک اسٹائل میں بنے ہوئے منفرد بورڈ گیم کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ پیٹولی ایک لوڈو کی طرح کا قدیم بورڈ گیم ہے جو جنوبی اور شمالی امریکا میں ایزٹک اور ابتدائی میسو امیریکن ثقافتوں میں کھیلا جاتا تھا اور...
1971 کی جنگ میں مشرقی اور مغربی محاذوں پر پاکستان آرمی کے جوانوں نے بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں۔ 1971 کی جنگ میں حصہ لینے والے پاک فوج کےغازی لیفٹیننٹ کرنل سلمان بیگ (ریٹائرڈ) نے 1971 کی جنگ کی آپ بیتی اور لیفٹیننٹ سالار بیگ کی بہادری کی داستان سناتے ہوئے کہا کہ 1971...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) الآصف اسکوائر سہراب گوٹھ پر یوٹرن کی فوری تعمیر کی جائے‘ نائب امیر جماعت اسلامی ضلع گڈاپ خالد صدیقی کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب‘ جماعت اسلامی ضلع گڈاپ کے نائب امیر خالد صدیقی نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ سندھ حکومت اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی عوام...
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ بیرونس جینی چیپ مین نےاہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی...
ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا پولیس نے صوبائی حکومت سے خصوصی الاؤنس مانگ لیا، اس سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو سمری ارسال کردی گئی ہے۔ سمری کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض انجام دے رہی ہے، پولیس فورس نے قیمتی جانوں سمیت بھاری قربانیاں دی ہیں۔ سمری کے متن میں کہا گیا...
فائل فوٹو خیبرپختونخوا پولیس نے صوبائی حکومت سے خصوصی الاؤنس مانگ لیا، اس سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو سمری ارسال کردی گئی ہے۔سمری کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض انجام دے رہی ہے، پولیس فورس نے قیمتی جانوں سمیت بھاری قربانیاں دی ہیں۔ خیبر پختونخوا پولیس کو 700 روپے...
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان، ایڈوائزری جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد : (آئی پی ایس) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں 18 دسمبر تک کیلئے بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ڈی ایم اے)...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک نے والیکا گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مینٹیننس کے لیے باضابطہ شٹ ڈاؤن کی درخواست کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو ارسال کر دی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق یہ مینٹیننس کا کام 14 دسمبر بروز اتوار انجام دیا جائے گا جس کے دوران حب پمپنگ اسٹیشن کی بجلی مکمل طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-4 اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم شہباز شریف اور برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی و افریقا بیرونس جینی چیپ مین نے اہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظمشہباز شریف سے برطانیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پیش گوئی کی ہے.این ڈی ایم اے کی جاری ایڈوائزری میں 13 سے 18 دسمبر 2025 کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ایڈوائزری کے مطابق بالائی خیبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب میں منعقدہ کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2025–26 مکمل ہوئے، جس میں جرنلسٹ پینل نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 13 میں سے 11 نشستوں پر کامیابی حاصل کی، جبکہ مدمقابل جسٹس پینل سے وابستہ صدارتی امیدوار سمیر قریشی سمیت دو 2 امیدواراں کامیاب قرار پائے۔انتخابی نتائج...
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 13 سے 18 دسمبر 2025 کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے اور اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے...
اپنے ایک بیان میں نبیہ ابو ردنیہ کا کہنا تھا کہ اگر امریکی حکومت خطے میں منصفانہ امن کے قیام اور اشتعال میں کمی کیلئے سنجیدہ ہے تو اسے چاہئے کہ وہ بین الاقوامی قوانین اور سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرے۔ اسلام ٹائمز۔ نتین یاہو کی کابینہ نے مغربی کنارے میں نئی مزید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال2026 کے لیے چیئرمین الیکشن کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر توصیف احمد خان نے شیڈول جاری کر دیا ہے۔چیئرمین الیکشن کمیٹی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق صدر،نائب صدر،خزانچی،سیکرٹری،جوائنٹ سیکر ٹری،اور گورننگ باڈی کی7 نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی کے فارم 16 دسمبر 2025بروز...
پنجاب حکومت کا ستھرا پنجاب پروجیکٹ صرف مقامی سطح تک محدود نہیں رہا بلکہ اب عالمی سطح پر بھی اس کی کامیابی کے چرچے ہونے لگے ہیں۔ صفائی اور ویسٹ مینجمنٹ کے اس منفرد ماڈل نے بین الاقوامی اداروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ...
پنجاب حکومت کے ستھرا پنجاب پروجیکٹ کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہو رہی ہے، اور برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق تاریخ میں پہلی بار کسی برطانوی شہر کے والنٹیئرز گروپ نے صفائی کے لیے پنجاب سے رہنمائی حاصل کی ہے۔ بی بی سی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر برمنگھم میں...
وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیربرائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ بیرونس جینی چیپ مین نیاہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں شدید موسمی صورتحال نے انسانی المیے کی شکل اختیار کر لی ہے، جہاں سمندری طوفان بائرن کے زیرِ اثر ہونے والی طوفانی بارشوں نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم چودہ فلسطینی جان سے...
لندن میں غیر معمولی پذیرائی کے بعد پی ایس ایل روڈ شو اب نیویارک میں منعقد ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپر پی ایس ایل کا میلہ سپر پاور امریکا کے شہر نیویارک میں آج سجے گا۔ دنیا کے سب بڑے معاشی شہر میں تاریخ میں پہلی بار پی ایس ایل کے روڈ شو...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی ایلس جل ایڈورڈز نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پرحراست کے دوران مبینہ غیر انسانی اور نامناسب حالات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے ناروا سلوک کی خبریں درست ہیں تو حکومت اقدامات کرے، میں پاکستانی...
اسلام ٹائمز: بلتستان کے حوالے سے انہوں نے واضح اور دوٹوک موقف اختیار کیا کہ کچھ حلقے بلتستان کو اپنا حصہ نہیں سمجھتے، مگر دعویٰ کرتے ہیں کہ زمین اور معدنیات انکی ہیں۔ علامہ سروری نے اعلان کیا کہ گلگت بلتستان کی زمین ہو یا معدنیات، اس پر کسی کو قبضہ نہیں کرنے دینگے۔ ''ہماری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
