2026-06-02@20:50:19 GMT
تلاش کی گنتی: 3436
«مسلم خواتین»:
کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے تحت آزادیٔ صحافت کی صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے صوبہ قندوز سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی نذیرہ رشیدی کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر صحافتی تنظیموں اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت )ہیلپنگ ہینڈ فار ڈویلپمنٹ کی جانب سے سیمینار،صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ کی جانب سے ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے تعاون سے ہراسانی کے خلاف ایک اہم سیمینار کا اہتمام کیا گیا، جس میں سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و کنسلٹنٹ برائے پروٹیٹشن آف وومن فرام ورک پولیس ہیریسمنٹ سلیم...
شہر قائد کے علاقے قائد آباد کی مانسہرہ کالونی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 35 سالہ 5 بچوں کی محنت کش ماں جاں بحق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد آباد کے علاقے مانسہرہ کالونی میں چھٹی کے بعد فیکٹری سے نکل کر گھر جانے والی دو خواتین پر مسلح شخص نے فائرنگ کی...
کراچی کے علاقے قائد آباد مانسہرہ کالونی میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق، دوسری زخمی ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق دونوں خواتین مقامی فیکٹری سے نکلی تھیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 خواتین زخمی ہوئی تھی، ایک نے اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ دیا۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق خاتون کی شناخت اسما...
زخمیوں کو آر ایچ کیو ہسپتال چلاس منتقل کیا گیا ہے۔ زخمیوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ واقعے کے بعد چلاس ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چلاس کے علاقے گیچی کے مقام پر مسافر وین حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق جبکہ خواتین...
اجلاس سے خطاب میں چیئرین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ تحریک کے ہر مشکل دور میں خواتین نے ثابت قدمی اور ہمت کی جو مثالیں رقم کیں وہ ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں، کراچی کی بقا اور اس شہر کے چھینے گئے حقوق کی واپسی کے لیے خواتین کا سیاسی شعور اور...
نورزمان اسکواش کے ٹاپ 30 کھلاڑیوں میں شامل، خواتین سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بھی اضافہ
پاکستانی کھلاڑی نور زمان نے گزشتہ ہفتے کراچی اوپن میں شاندار کھیل پیش کرنے کے بعد عالمی اسکواش رینکنگ میں ٹاپ 30 میں جگہ بنالیتے ہوئے اپنے کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی اوپن: نور زمان کوارٹر فائنل ہارگئے لیکن شائقین کا دل جیت لیا نور نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کی...
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کی چیئرپرسن شہری رحمان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں سیاست میں صنفی مساوات کے لیے 130 برس درکار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شیری رحمان کا سڈنی حملے میں بھارتی روابط پر اظہارِ تشویش، ایف اے ٹی ایف سے تحقیقات کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرد موسم کے آغاز کے ساتھ ہی نزلہ، زکام اور فلو کے کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، لیکن نئی طبی تحقیقات یہ بات سامنے لاتی ہیں کہ یہ بیماری مردوں اور خواتین پر یکساں اثر نہیں ڈالتی، بلکہ علامات کی شدت اور نوعیت دونوں میں واضح فرق پایا جاتا ہے۔ماہرین...
فائل فوٹو خیبر میں گھر میں گیس لیکج سے ایک شخص جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت 5 افراد بے ہوش ہو گئے۔ریسکیو کے مطابق لنڈی لوتل میں گھر کے اندر سلنڈر سے گیس لیکج کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی تھی۔ دم گھٹنے سے ایک شخص موقع پر جاں بحق اور 5...
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کی پالیسیوں کے نتیجے میں انسانی بحران مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے، جہاں غربت، بے روزگاری اور خواتین کے حقوق پر پابندیوں نے عوام کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ سماجی کارکن اور صحافی جہانزیب ویسا کے مطابق شدید غربت کے باعث بعض افغان خواتین زندہ رہنے کے...
شکارپور (نیوز ڈیسک) شکار پور میں مسافر کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوگیا۔ حادثہ کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق، خواتین اور بچوں سمیت 12 مسافر زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال...
کامونکی(نیوز ڈیسک) نامعلوم کار نے دو خواتین کو ٹکر مار دی، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق دوسری شدید زخمی ہوگئی۔ جی ٹی روڈ بائی پاس کے قریب دونوں ساس بہو سڑک کراس کررہی تھیں، تیز رفتار کار نے کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی ریاست راجستھان میں سامنے آنے والا حالیہ واقعہ خاصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ جہاں ایک دیہی پنچایت نے پندرہ دیہات میں بہوؤں اور نوجوان خواتین کے لیے کیمرہ والے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے، یہ پابندی 26 جنوری سے نافذ ہوگی۔ اس فیصلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دل کی بیماری دنیا بھر میں موت کی بڑی وجہ ہے۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ بیماری مردوں کو زیادہ متاثر کرتی ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ میں 6کروڑ سے زائد خواتین کسی نہ کسی قسم کی دل کی بیماری میں مبتلا ہیں اور خواتین میں موت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کیلئے باعثِ فخر اور وطنِ عزیز کی بیٹی مونا خان نے لندن میراتھن ریس میں “گنیز ورلڈ ریکارڈ” حاصل کرلیا۔خاتون صحافی مونا خان نے 42.2 کلومیٹر کا فاصلہ مقررہ وقت میں طے کر کے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا۔ مونا خان نے تاریخی کامیابی حاصل کر کے یہ ثابت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے کراچی کا 3روزہ دورہ کیا۔ وہ گڈانی شپ بریکنگ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد این ایل ایف گڈانی شپ بریکنگ کے نگران عزیز الحق خان کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ کراچی میں نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان اور جنرل سیکرٹری...
زمین کے خدا — خواتین کے وراثتی حقوق اور ریاستی انصاف کا امتحان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز تحریر: ثاقب خان کھٹڑ یہ سوال صدیوں سے ہمارے سماج کے اجتماعی ضمیر پر دستک دے رہا ہے کہ زمین کا اصل مالک کون ہے؟ وہ جس کے نام پر فردِ ملکیت درج...
کراچی: ساحل سمندر سی ویو پر پاکستان کی سب سے بڑی خواتین ریس کا انعقاد کیا گیا۔ بورن ٹو رن ریس میں 7 ممالک کی غیر ملکی خواتین کے علاوہ پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔ بورن ٹو رن ریس 5 کلو میٹر طویل تھی، جس میں پوزیشن لینے...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) نے بھارتی حکومت کی ہدایت پر 3500 فحش پوسٹس بلاک اور 600 اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایکس نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پلیٹ فارم پر فحش مواد کی اجازت نہیں دے گا اور حکومتی قوانین پر عمل کرے گا۔...
طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان میں خواتین کو درپیش صنفی امتیاز کے خلاف افغان خواتین نے عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق خواتین کی ایک مشاورتی اور ایڈووکیسی تنظیم نے آٹھ ہفتوں پر مشتمل بین الاقوامی مہم "اب صنفی امتیاز ختم کریں" کا آغاز کر...
اسلام آباد:پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹ انیتا کریم نے نام اپنے نام کر لی۔ اسلام آباد میں پرو فیشنل ایم ایم اے لیگ انفنیٹ چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین کی 52 کلو گرام ٹائٹل فائٹ میں انیتا کریم نے ایران کی پریسا شمش آبادی کو پہلے...
کابل(نیوز ڈیسک)طالبان رجیم کے زیرِ تسلط افغانستان میں خواتین کو بدترین صنفی امتیاز کا سامنا ہے اور وہ عملی طور پر تمام بنیادی حقوق سے محروم ہو چکی ہیں۔ خواتین کی آواز کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے افغان خواتین کی مشاورتی تنظیم نے بین الاقوامی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی خاطر خود میدان...
مریم نواز ہنرمند نوجوان پروگرام کے تحت پنجاب کی تعلیم یافتہ دیہی خواتین کو بااختیار بنانے کا عمل جاری ہے اور پروگرام کے راؤنڈ 3 کے لیے درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں۔ پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے مطابق یہ پہلا ڈیجیٹل اسکلز پروگرام ہے جو خاص طور پر تعلیم یافتہ دیہی خواتین کے لیے...
ڈسٹرکٹ بار ملتان کی نومنتخب صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ خواتین اور نوجوان وکلا کے بہت سے مسائل ہیں جو حل کرنا ان کا عزم ہے، نوجوانوں کے لیے سکالرشپ اور خواتین کے لیے بہترین ماحول کی دستیابی بھی یقینی بنائیں گی۔ وکلاء کا پارکنگ پلازہ ابھی چھوٹا ہے اسے مزید بڑھانا ہے۔ ...
بلوچستان کی بہادر خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ایک اور شاندار اقدام اٹھایا ہے۔ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے عوامی فلاح و بہبود اور خواتین کی معاشی خود کفالت اولین ترجیح ہے۔ کور کمانڈر کوئٹہ اور آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے نوشکی میں قائم ای کامرس سینٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-22 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی سے حملے نہ کرنے کا استثنا لیا ہوا ہے، یہ ٹی ٹی پی سے ڈرتے ہیں، وہ ان پر حملے نہیں کرتی۔ پریس کانفرنس کرتے...
مقبول پاکستانی ڈرامہ سیریل ’کیس نمبر 9‘ اپنی آخری قسط کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس پر مرکزی اداکارہ صبا قمر نے مداحوں کے لیے ایک مضبوط اور بامعنی پیغام شیئر کیا ہے۔ صبا قمر نے انسٹاگرام پر ڈرامے کی آخری قسط کا ایک کلپ شیئر کیا، جس میں وہ ایک پُراثر مکالمہ ادا کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم ،ناظمہ کراچی شیبہ طاہر، سیکرٹری اطلاعات حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان فریحہ اشرف، سیکرٹری اطلاعات کراچی ثمرین احمد، معاونِ خصوصی شبانہ نعیم اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سمیہ عامر نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا، کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260109-08-13 لاہور(نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام ‘‘معمار جہاں تو ہے’’ کے عنوان سے ایک باوقار ٹیچرز کنونشن منعقد کیا گیا، جس میں اساتذہ کی تربیت، کردار سازی اور تعلیمی نظام کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے...
سال 2026 کھیلوں کے شائقین کے لیے غیر معمولی طور پر مصروف رہے گا، جس میں فٹبال، کرکٹ، ٹینس، موٹر اسپورٹس اور اولمپکس سمیت مختلف کھیلوں کے بڑے عالمی مقابلے منعقد ہوں گے۔ فٹبال ورلڈ کپ 2026 مردوں کا فٹبال ورلڈ کپ 11 جون سے 19 جولائی تک امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہوگا۔ یہ...
بھارت کی ریاست بہار میں حجاب اور نقاب کرنے والی خواتین کوزیور نہ بیچنے کے متنازع فیصلے نے تنازع کھڑا کر دیا۔ بہار میں جیولری دکانوں نے ہدایت جاری کی ہے کہ پردہ یا ماسک پہن کر آنے والے گاہکوں کو سونے کی خریداری کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ فیصلہ آل انڈیا جیولرز اور گولڈ...
سٹی42: سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے ویمن انٹرپرینیور پنجاب ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کی معاشی خودمختاری اور سیکیورٹی وزیراعلیٰ پنجاب کی اولین ترجیح ہے جبکہ مضبوط اور بااختیار خواتین ہی مضبوط پنجاب کی ضمانت ہیں۔ مریم اورنگزیب نے ایکسپو میں شریک تمام خواتین کاروباری شخصیات کا شکریہ ادا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے AI چیٹ بوٹ Grok تنازع کا مرکز بن گیا ہے۔صارفین کی تحریری ہدایات پر یہ پلیٹ فارم خواتین اور بچوں کی اجازت کے بغیر جنسی نوعیت کی تصاویر تخلیق کر رہا ہے۔Grok Imagine کے ذریعے 25 دسمبر سے 1 جنوری کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت رمضان المبارک میں شہر بھر میں 2 ہزار سے زاید مقامات پر دورہ قرآن کے مراکز قائم کیے جائیں گے، جہاں اعلیٰ ابلاغی صلاحیتوں کی حامل تربیت یافتہ مدرسات مربوط منصوبہ بندی کے تحت قرآن پاک کی تعلیم دیں گی۔ان خیالات کا اظہار سیکرٹری جنرل...
پٹنہ: ہندوتوا کی پیروکارمودی سرکار تیزی سے بھارت کو ہندو دیش بنانے میں لگی ہوئی ہے جس کا سب سے زیادہ نشانہ مسلمان بن رہے ہیں ۔ بھارتی ریاست بہار میں حجاب اور نقاب پہننے والی خواتین اب سونا نہیں خرید سکتی ہیں۔ آل انڈیا جولرس اینڈ گولڈ فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ جو...
کراچی: پولیس نے شہر کے پوش علاقوں میں گھروں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملازمین اور جرائم پیشہ افراد کی تفصیلی فہرستیں تیار کرلی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ فہرستیں شہر کے پوش علاقوں میں ہونے والی وارداتوں کے بعد مرتب کی گئی ہیں اور ان فہرستوں کو...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر پنجاب کی بیٹیاں عزم اور حوصلے کے ساتھ قدم اٹھائیں تو وہ نہ صرف اپنی بلکہ پورے صوبے کی تقدیر بدل سکتی ہیں۔ انہوں نے خواتین کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی خواتین کسی سے کم نہیں اور محنت کے ذریعے...
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین فرانس کی صدر روحی بانو نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا بھر میں آباد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت، عزت اور قانونی حیثیت قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور اندیش ویژن کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: بینک آف خیبر اسلام آباد ویمن لیگ انڈر 19 کاشاندار اورکامیاب اختتام کامسیٹس یونیورسٹی کرکٹ اسٹیڈیم، اسلام آباد میں منعقدہ سنسنی خیز فائنل میچ کے ساتھ ہوا، جہاں ”تھنڈر“ کی ٹیم نے ”اسٹرائیکر“ کو 29 رنز سے شکست دے کر چمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کر لی۔ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت پانچ لاکھ خواتین کے ڈیجیٹل والٹس کھولے جا رہے ہیں۔ دبئی کی معروف رئیل سٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وزارت آئی ٹی کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے...
کراچی: ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم Grok کے ذریعے خواتین اور بچوں کی جنسی تصاویر بنانے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) پر موجود اے آئی چیٹ بوٹ Grok اس وقت دنیا بھر میں تنقید کی...