2026-06-02@20:50:22 GMT
تلاش کی گنتی: 3436
«مسلم خواتین»:
اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان (یوناما) نے افغان طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک تشویشناک رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری ہیں، جبکہ ریاستی جبر اور عوامی آزادیوں پر سخت پابندیاں برقرار...
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے آن لائن چائلڈ گُرومنگ اور جنسی استحصال میں ملوث گروہ کا سراغ لگا سرگرم ملزم کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملزم کے خلاف ریاست کی مدعیت میں ملزم کے پیکا ایکٹ سمیت...
ویب ڈیسک : بیوہ خواتین کے لیے ‘سپورٹ کارڈ’ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا گیا ، جس کے تحت خواتین کو 100,000 روپے دیے جائیں گے۔ بیوہ خواتین کو مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے سپورٹ کارڈ’ کے اجرا کی منظوری دے دی گئی ، جسے اس ماہ کے آخر میں متعارف کرایا جائے گا۔ اس...
پاکستانی معاشرے میں باڈی شیمنگ کا رجحان تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا کو قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم اب یہ منفی رویہ صرف سوشل میڈیا تک محدود نہیں رہا بلکہ مین اسٹریم میڈیا، خصوصاً ٹی وی چینلز اور تفریحی پروگراموں میں بھی کھل کر نظر آ رہا...
لیبیا کے شمال مغربی ساحل کے قریب تارکینِ وطن کو لے جانے والی ربڑ کی کشتی الٹنے سے کم از کم 53 افراد ہلاک یا لاپتا ہو گئے، جن میں 2 شیر خوار بچے بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت نے پیر کے روز اس المناک واقعے کی تصدیق کی۔ تنظیم کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چالیس سال کی عمر عبور کرنے کے بعد خواتین کے جسم میں کئی اہم تبدیلیاں رونما ہونا عام بات ہے، جو توانائی کی کمی، ہارمونز میں عدم توازن اور ہڈیوں کی کمزوری کے طور پر ظاہر ہو سکتی ہیں۔ یہ تبدیلیاں نہ صرف روزمرہ کے معمولات پر اثر ڈالتی ہیں بلکہ جسمانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گزشتہ قانون میں واضح طور پر خواتین کو موٹر سائیکل یا اسکوٹر چلانے سے منع نہیں کیا گیا تھا، لیکن عملی طور پر حکام لائسنس جاری کرنے سے انکار کر دیتے تھے۔ اس غیر واضح صورتحال کی وجہ سے، حادثات کی صورت میں خواتین کو قانونی طور پر ذمہ دار ٹھہرایا جاتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کرنے والی لڑکیوں کو ایک اہم مشورہ دیا ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر اداکارہ نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی، جس میں سے ایک موضوع دوسری شادی کا بھی تھا۔دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے بشریٰ انصاری نے کہا کہ جو...
نئی دہلی (ویب ڈیسک) ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مردوں میں دل کی بیماری خواتین کے مقابلے میں اوسطاً سات سال پہلے ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق دل اور خون کی نالیوں سے متعلق امراض دنیا بھر میں اموات کی ایک بڑی وجہ بن چکے...
ملازمت کی آڑ میں خواتین کو جسم فروشی کیلیے یو اے ای لے جانے کی کوشش ناکام، گروہ کے سہولت کار گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملازمت کی آڑ میں جنسی استحصال کیلیے متحدہ عرب امارات جانے والی دو خواتین سمیت 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا جن کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی میں انسانی اسمگلنگ اورجنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک کے سہولت کاروں...
سٹی 42: کراچی بھرمیں آوارہ کتوں کی بہتات ہوگئی ۔ روزانہ درجنوں نئے کیسز رپورٹ ہونے لگے ۔ زمان ٹاون اور ملیر یوسی 8 میں آوارہ کتے نے خواتین ورکرز پر حملہ کردیا۔دونوں پولیو ورکرز کو گھر کے قریب طبی امداد فراہم کرکے ویکسین لگائی گئی ۔ انسداد پولیو مہم کے دوران کام کرنے والی...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا۔ دونوں خواتین دبئی روانگی کے لیے امیگریشن کلیئرنس کے مرحلے میں تھیں، جہاں شبہ ہونے پر انہیں آف لوڈ کیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ابتدائی...
پشاور: خواتین کے تنازع پر فریقین میں فائرنگ کی دل دہلا دینے والی فوٹیجز سامنے آ گئیں۔ پولیس کے مطابق تھانہ شاہ پور کی حدود میں فریقین کے درمیان خواتین کے تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق دوران کارروائی خواتین نے...
حیدرآباد:نائب ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع مٹیاری حنا جلال جامعۃ المحصنات منصورہ سندھ میں منعقد ہ دو روزہ تربیت گاہ برائے طالبات و مدرسات کے شرکاء سے خطاب کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-8 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-7 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاپتا افراد کے بڑھتے واقعات نے شہری سلامتی اور ریاستی نگرانی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جنوری2026ء کے پہلے 15 روز میں دہلی سے 807 افراد لاپتا ہوئے، جن میں 509 خواتین شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-7 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاپتا افراد کے بڑھتے واقعات نے شہری سلامتی اور ریاستی نگرانی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جنوری2026ء کے پہلے 15 روز میں دہلی سے 807 افراد لاپتا ہوئے، جن میں 509 خواتین شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا...
کابل: افغانستان کے صوبے خوست میں ایک خوفناک دھماکے سے متعدد خواتین جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے صوبے خوست میں ہونے والا جان لیوا دھماکا گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ جس میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے صوبے خوست میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کی 3 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ صوبائی پولیس کے ترجمان طاہر احرار نے بتایا کہ واقعہ جمعہ کی شام کو پیش آیا جب متاثرہ خاندان سرد موسم میں گھر کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KW&SC) کے جینڈر سیل کے زیرِ اہتمام خواتین افسران و ملازمین کے لیے ایک اہم اور تاریخی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد خواتین میں صنفی آگاہی کو فروغ دینا اور ادارے میں محفوظ، مثبت اور امتیاز سے پاک کام کے ماحول کو یقینی...
برطانیہ کے بدنام زمانہ جنسی درندے اور سیریل کلر اسٹیو رائٹ آخرکار اپنے عبرت ناک انجام کو پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور برطانوی سیریل کلر اسٹیو رائٹ کو 17 سالہ لڑکی کے قتل اور ایک اور کے اغوا کی کوشش کے جرم میں قید کی سزا سنائی گئی۔ یہ واقعہ 1999 کا ہے جب وکٹوریہ ہال رات گئے...
دبئی جانے والی دو خواتین مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا، جن کا سیاحتی ویزے کی آڑ میں مساج سینٹرز میں ملازمت کا انکشاف ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک بے...
لاہوربسنت کے رنگوں میں رنگ گیا، رات 12 بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے پتنگ اڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کیا۔لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئیں، چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے، اڑتی اور گرتی پتنگوں...
پنجاب حکومت کی جانب سے 2006 میں بسنت اور پتنگ بازی سے متعلق سرگرمیوں پر عائد کی گئی پابندی نے نہ صرف لاہور کے آسمانوں کو خاموش کیا بلکہ ایک بڑے گھریلو صنعت کے نظام کو بھی یکسر تباہ کر دیا۔ اُس وقت صرف ضلع لاہور میں تقریباً ایک لاکھ 50 ہزار جبکہ گوجرانوالہ اور...
لاہور ایک بار پھر بسنت کے جادو میں ڈوب گیا، جہاں رات ٹھیک بارہ بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوا اور شہر کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دہلی گیٹ کی چھت پر پتنگ اُڑا کر جشن...
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سربراہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ملک بھر میں زبردست احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آتی کہ حکمران آخر کس بات سے خوفزدہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں پردہ دار...
بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاپتہ افراد کے بڑھتے واقعات نے شہری سلامتی اور ریاستی نگرانی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، جنوری 2026 کے پہلے پندرہ دنوں میں دہلی سے 807 افراد لاپتہ ہوئے، جن میں 509 خواتین شامل ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاپتہ...
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ’’شائننگ انڈیا‘‘ کے دعوؤں کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے جہاں روزانہ درجنوں افراد کے لاپتہ ہونے کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔ مودی حکومت کی ناقص حکمرانی اور ریاستی مشینری کی ناکامی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی خواتین اور بچوں کے لیے غیر محفوظ شہر بنتا جا...
لاہوربسنت کے رنگوں میں رنگ گیا، رات 12 بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نےرات بارہ بجے پتنگ اڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کیا۔لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئیں۔ چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے، اڑتی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-10 جسارت نیوز سیف اللہ
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرجماعت اسلامی لاہور کے تحت مال روڈ پر نکالی جانے والی ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وفاقی محتسب نے کنوارے ہونے کی بنیاد پر رہائشی سہولت سے محروم کرنا غیرقانونی قراردیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ دینے والی وفاقی محتسب (فوسپاہ)نے کنوارے مردوں اور خواتین کو رہائشی سہولت سے محروم کرنے سے متعلق تمام قوانین...
اویس کیانی: خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کشمیری خواتین اور نوجوانوں کی ہمت و استقلال کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری خواتین بنیادی حقوق کی جنگ میں فرنٹ لائن پر کھڑی ہیں۔ آصفہ بھٹو زرداری نےیوم یکجہتی کشمیرپر اپنے پیغام میں کہاکہ مقبوضہ وادی میں خواتین کے خلاف...
— فائل فوٹو خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ دینے والی وفاقی محتسب (فوسپاہ) نے کنوارے مردوں اور خواتین کو رہائشی سہولت سے محروم کرنے سے متعلق تمام قوانین کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دے دیا۔وفاقی محتسب نے پاکستان کے کرایہ داری قوانین سے متعلق تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے کہا...
سٹی42 : بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن رد الفتنہ ون کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 216دہشت گرد جہنم واصل کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران انٹیلی جنس بنیادوں پر مربوط اور تیز کارروائیاں کی گئیں،بھارت کی...
ویب ڈیسک :وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسانی نے کنوارے مرد و خواتین کو رہائش نہ دینا غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیدیا, خاتون درخواست گزار نے نجی عمارت انتظامیہ کیخلاف درخواست دی تھی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کوئی کرایہ داری معاہدہ کنواروں کو رہائشی سہولت دینے سے نہیں روکتا, اس نوعیت کی کوئی...
ویب ڈیسک : پنجاب حکومت نے خواتین کی معاشی خودمختاری کو فروغ دینے کیلئے ایک اہم اور خوش آئند اقدام کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شفیع حسین کا کہنا تھا کہ آئندہ دو ماہ کے اندر خواتین کاروباری افراد کیلئے بلاسود قرضوں کی اسکیم شروع کی جا رہی ہے، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) ڈیوائس مافیا، صحافی ڈیوائس ایجنٹ بی آئی پی ایس وظیفے میں دیدہ دلیری سے 2 تا 3 ہزار کٹوتی کرنے لگے ،قاضی احمد میں 3 ڈیوائس ایجنٹ گرفتارپولیس ضلع نوشہرو فیروز میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی امدادی رقم میں صحافی لبادے میں چھپے ڈیوائس...
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کے وژن سے ہزاروں خواتین پر مشتمل نیٹ ورک قائم ہوا ہے۔ابوظبی میں زاید ایوارڈز میں شرکت کرتے ہوئے خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بتایا کہ شہید بےنظیر بھٹو نے پاکستان میں خواتین کیلیے کمیونٹی ہیلتھ ماڈل بنایا۔اس موقع پر تقریب...
کراچی: گلستانِ جوہر منور چورنگی کے قریب سڑک پر مشتعل خاتون نے گاڑی پر پتھراؤ کرتے ہوئے کار ڈرائیور کو تھپڑ مار دیا اور اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ رنگ کی گاڑی میں سوار خواتین سفید رنگ کی گاڑی پر...
ایران میں ٹریفک قوانین میں واضح ترمیم کرکے کئی دہائیوں بعد خواتین کو باضابطہ طور پر موٹرسائیکل چلانے کی قانونی اجازت مل گئی. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر کے نائب اوّل محمد رضا عارف نے ٹریفک کوڈ میں ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں۔ جس کے بعد ایران میں خواتین کو موٹرسائیکل چلانے کی تربیت لینے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان میں تولیدی عمر کی پندرہ سے بیس فیصد خواتین پولی سسٹک اووری سنڈروم کا شکار ہیں، یعنی ملک بھر میں تقریباً اسی لاکھ سے ایک کروڑ خواتین اس ہارمونل مرض کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں۔ ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پی سی او ایس تیزی سے بڑھتا...
ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کے حوالے سے باضابطہ اجازت دے دی گئی ہے، جس کے بعد اب خواتین شہری موٹر سائیکل چلانے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکیں گی۔ اس فیصلے کو خواتین کی نقل و حرکت اور شہری حقوق کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں خواتین کو باضابطہ طور پر موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے اور وہ قانونی طور پر موٹر سائیکل لائسنس حاصل کر سکیں گی، اس اقدام سے ملک میں خواتین کے لیے موٹر سائیکل چلانے کے حوالے سے برسوں سے موجود قانونی ابہام ختم ہو گیا ہے۔بین الاقوامی...