2026-07-24@15:34:49 GMT
تلاش کی گنتی: 176
«امریکی پروگرام»:
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات انتہائی ٹیکنیکل اور کئی مہینے لگ سکتے ہیں جبکہ آبنائے ہرمز کی بحالی کی صورت میں امریکا کی جانب سے پابندیوں میں نرمی کی کوئی پیش کش نہیں کی گئی ہے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ کمیٹی کو مارکو روبیو نے بتایا...
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے عارضی طور پر ایئرپورٹ سیکیورٹی پروگرامز ٹی ایس اے پری چیک اور گلوبل انٹری کو معطل کردیا ہے۔ یہ پروگرام رجسٹرڈ مسافروں کو سیکیورٹی لائنز میں تیزی سے گزرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں، اور ان کی معطلی سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: امریکا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو ایٹمی توانائی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے سکتے ہیں، بشرطیکہ تہران یہ وعدہ کرے کہ وہ کبھی ایٹمی بم نہیں بنائےگا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اگر تہران واشنگٹن کی شرائط پر عمل نہیں کرتا تو ٹرمپ کے پاس ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو اس کے جوہری پروگرام پر معاہدہ کرنے کے لیے 10 سے 15 دن کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈیل نہ ہوئی تو انتہائی برے نتائج سامنے آئیں گے۔ دوسری جانب تہران نے بھی واضح کیا ہے کہ کسی بھی حملے کی صورت میں خطے...
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مشتمل تین کریڈٹ آورز کا لازمی کورس شامل کریں۔ یہ فیصلہ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی تعلیمی اور ٹیکنالوجی منظرنامے کے تناظر...
ٹرمپ نے یقین دلایا تھا، ایرانی میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے:امریکی میڈیا کا دعویٰ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی میڈیا کے مطابق امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ دسمبر میں ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے کہا تھا کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے دسمبرمیں فلوریڈا میں...
دبئی: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی جنیوا روانہ ہو گئے ہیں جہاں امریکا کے ساتھ جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور منعقد ہوگا۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق یہ مذاکرات عمان کی ثالثی میں ہوں گے۔ گزشتہ ہفتے دونوں ممالک کے درمیان پہلا دور عمان میں ہوا تھا، اس...
دسمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل سے کہا تھا کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر میں فلوریڈا میں ایک میٹنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کو یہ بات کہی۔ رپورٹ کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /میونخ /تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ خامنہ ای سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ ایران نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں ہوسکتے۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے درمیان اہم پیش رفت سامنے آگئی جس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ آیت اللہ علی خامنہ ای سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام قومی دفاع سے جڑا حساس معاملہ ہے اور یہ کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسقط میں امریکا کے...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو جنگ میں تبدیل ہونے سے روکنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ تناؤ قابو سے باہر ہوا تو پورا مشرقِ وسطیٰ ایک نئے تنازعے کی لپیٹ میں آ...
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایرانی سپریم لیڈر کو فکر مند ہونا چاہیے،ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں،وہ بھی کررہے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےامریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا امریکا نے ہمیشہ ایرانی عوام کا ساتھ دیا، آپریشن مڈنائٹ ہیمرکےذریعے ایران کاجوہری پروگرام ختم کیا،ایران کا جوہری پروگرام ختم...
امریکہ کے 250 سالہ جشن آزادی کے تناظر میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے مصروف ہفتہ مکمل ہو گیا اور اس دوران امریکی سفارت خانے کی جانب سے مختلف شہروں میں تعلیمی، ثقافتی، نوجوانوں اور ترقیاتی شعبوں میں سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے...
اسلام آباد میں امریکا کی ایمبیسی کے ترجمان نے رواں ہفتے منعقد ہونے والے ایونٹس کے حوالے سے تفصیلات بتادیں۔ جاری ہونے والی ویڈیو میں انہوں نے کہا ’السلام علیکم! میں ترجمان کین ہیرلسن ہوں۔ آئیے امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں ایک اور کامیاب ہفتے پر نظر ڈالتے ہیں۔ یہاں اسلام آباد میں ہم...
پاکستان فٹ بال فیڈریشن اور امریکی سفارت خانہ خواتین فٹ بال، نوجوان پروگرامز اور فیفا ورلڈ کپ 2026 پر تعاون کے لیے متفق
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">( رپورٹ: مقصود احمد خان) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر محترمہ نیٹلی اے بیکر سے اعلیٰ سطح کی ملاقات کی، جس کا مقصد فٹ بال کے ذریعے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا اور عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-18 واشنگٹن /تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑہ مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس بحری بیڑے کے پہنچنے سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار پھر متنبہ کردیا کہ ایران کو جوہری سرگرمیاں بند کرنا ہوں گی، جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ماضی میں امریکا کی کارروائی نے ایران...
ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی لیکن جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے: ٹرمپ کا انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک بار پھر سخت انتباہ جاری کیا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اپنی جوہری سرگرمیاں مکمل طور پر بند کرنا ہوں گی، اور خبردار کیا کہ اگر جوہری پروگرام دوبارہ شروع کیا گیا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار پھر سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اپنی جوہری سرگرمیاں فوری طور پر بند کرنا ہوں گی، بصورت دیگر امریکا کارروائی کرنے پر مجبور ہوگا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا...
کیوبا کی حکومت نے امریکی فوج کی طرف سے وینزویلا میں صدر نیکولس مادورو کی گرفتاری کے دوران ہلاک ہونے والے 32 کیوبن فوجی افسران کے نام، رینک اور عمر کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں، جبکہ ملک نے 2 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام نے اس کارروائی کو ’قانون نافذ...
امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر ایران اپنے میزائل پروگرام کو جاری رکھتا ہے تو ہاں، میں ایران پر حملے کی حمایت کروں گا۔ اور اگر وہ اپنے جوہری پروگرام کو جاری رکھیں تو حملہ فوری ہونا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈونلڈ ٹرمپ، جو متعدد بار بنیامین نیتن یاہو کے اقدامات کے باعث پیدا ہونے والے اخراجات...
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق مارخور کا شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کےتحت کیا گیا اور اس ہنٹنگ پروگرام کی آمدن کا بڑا حصہ مقامی آبادی کی فلاح و بہبود پرخرچ کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چترال کےعلاقہ گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکر لیا۔ محکمہ جنگلی حیات کا بتانا...
فائل فوٹو چترال کے علاقے گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں لیا تھا۔ مارخور اور آئی بیکس کے شکار کے کوٹے پر وفاق اور صوبائی حکومت میں تنازعخط میں کہا گیا ہے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ہتھیار ڈالنے میں ناکامی دکھائی تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، جبکہ ایران کو بھی جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی صورت میں نئے امریکی حملوں کی دھمکی دی ہے۔ یہ بیانات ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) 20 امریکی ریاستوں نے H-1B ویزا پروگرام پر عاید کی گئی نئی ایک لاکھ ڈالر فیس کے اطلاق پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نئی فیس تقریباً 100,000 ڈالر مقرر کی گئی ہے جو ویزا پروگرام کے تحت نئے درخواست دہندگان پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-2 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) 20 امریکی ریاستوں نے H-1B ویزا پروگرام پر عاید کی گئی نئی ایک لاکھ ڈالر فیس کے اطلاق پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نئی فیس تقریباً 100,000 ڈالر مقرر کی گئی ہے جو ویزا پروگرام کے تحت نئے درخواست دہندگان پر...
امریکی ویزا پروگرام کیلئے نئی فیس کا اطلاق، 20امریکی ریاستوں نے صدر ٹرمپ پر مقدمہ دائر کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 شاہ خالد واشنگٹن (شاہ خالد )20امریکی ریاستوں نے ایچ ون بی ویزا پروگرام پر عائد کی گئی نئی 1 لاکھ ڈالر فیس کے اطلاق پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف...
20 امریکی ریاستوں نے H-1B ویزا پروگرام پر عائد کی گئی نئی 1 لاکھ ڈالر فیس کے اطلاق پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی فیس تقریباً 100,000 مقرر کی گئی ہے جو ویزا پروگرام کے تحت نئے درخواست دہندگان پر لاگو ہوگی۔ ریاستوں کا کہنا ہے کہ یہ فیس وفاقی...
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ امریکی گانگریس کے بعد عالمی جریدہ فوربز بھی مریم نواز کی کارکردگی کا معترف ہے۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام چند ماہ میں عالمی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا، مریم نواز پورے پنجاب کو...
افغان دہشتگرد رحمان اللہ لکانوال جو وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈ کے 2 ارکان پر فائرنگ کے واقعے میں مبینہ ملزم ہیں، 2021 میں امریکی بائیڈن انتظامیہ کے افغان ری سیٹلمنٹ پروگرام کے تحت امریکا منتقل ہوئے تھے۔ ریپبلکن قانون سازوں نے برسوں پہلے خبردار کیا تھا کہ اس پروگرام میں سکیورٹی خلا کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا اور امریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرز کے لیے “فیفا پاس” پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔فیفا کے مطابق اس پروگرام کے تحت دنیا بھر کے فین پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے مستفید ہوں گے اور ٹکٹ کے حامل افراد کو ترجیحی بنیاد پر ویزا انٹرویو کے لیے وقت...
امریکی ریاست اوکلاہوما کے شہر چیکاشا میں شہریوں کے لیے ایک منفرد اقدام شروع کیا گیا ہے جس کے تحت ٹریفک خلاف ورزیوں، بعض میونسپل جرمانوں اور واجب الادا لائبریری کی کتابوں کے جرمانے کو کھانے کی خیرات کے بدلے معاف یا کم کیا جاسکتا ہے۔ شہر کی میونسپل کورٹ اور پبلک لائبریری نے نومبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 افراد اور متعدد غیر ملکی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ اور محکمہ خارجہ کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ پابندیوں کا نشانہ بننے والے...
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر کے امریکی سفارتخانوں کو ایک نیا مراسلہ جاری کیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ امریکا میں داخلے یا مستقل رہائش کے خواہشمند افراد کو بیماری کی بنیاد پر ویزا دینے سے اجتناب کیا جائے گا۔ اس نئے فیصلے کے تحت موٹاپے، ذیابیطس، کینسر، دل کے امراض...
امریکی حکومت نے موٹاپے، ذیابیطس (شوگر) اور ذہنی امراض میں مبتلا غیر ملکی شہریوں کے ویزا اجرا پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دنیا بھر میں موجود امریکی سفارتخانوں کو جاری نئے مراسلے کے مطابق اب ایسے افراد کو ویزا جاری نہیں کیا جائے گا جو امریکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر کے امریکی سفارتخانوں کو ایک نیا مراسلہ جاری کیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ امریکا میں داخلے یا مستقل رہائش کے خواہشمند افراد کو بیماری کی بنیاد پر ویزا دینے سے اجتناب کیا جائے گا۔اس نئے فیصلے کے تحت موٹاپے، ذیابیطس، کینسر، دل کے...
امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 افراد اور اداروں پر پابندیاں لگا دیں۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں میں شامل یہ افراد اور ادارے ایران، یو اے ای، چین، ترکیے، ہانگ کانگ، بھارت، جرمنی اور یوکرین میں موجود ہیں اور ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام میں مددگار خریداری نیٹ ورکس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کی حکومت کو تقریباً 4 ارب ڈالر کے امدادی فنڈز کی اجازت دے دی ہے، جس کی وجہ سے رواںماہ کم آمدنی والے 4 کروڑ 20 لاکھ امریکیوں کے لیے فوڈ پروگرام کی مکمل ادائیگی مؤخر ہو گئی ۔ یہ فیصلہ اس وقت آیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایما پر شوگر اور مٹاپے جیسی دیرینہ بیماریوں میں مبتلا افراد کو امریکی ویزا دینے سے انکار کرنے کا نیا قانون تیار کرلیا گیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ نے دنیا بھر کی امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو تازہ...
واشنگٹن: امریکا میں جاری سرکاری شٹ ڈاؤن کے باعث تقریباً 4 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کے خوراکی امدادی پروگرام سے محروم ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، کیونکہ وفاقی حکومت کے پاس فنڈز تیزی سے ختم ہو رہے ہیں اور کانگریس میں ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کے درمیان تعطل برقرار ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ہفتے سے...
رپورٹ کے مطابق ہفتے سے امریکی فوڈ امدادی پروگرام "سپلیمنٹل نیوٹریشن اسسٹنس پروگرام" (SNAP) کی فنڈنگ ختم ہونا شروع ہو جائے گی، جسے عام طور پر "فوڈ اسٹامپس" کہا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا میں جاری سرکاری شٹ ڈاؤن کے باعث تقریباً 4 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کے خوراکی امدادی پروگرام سے محروم ہونے کا خطرہ...
امریکی محکمہ جنگ نے پاکستان اور سعودی عرب کو امریکی ساختہ ایئر ٹو ایئر میزائلوں کی فراہمی کے نئے معاہدے میں شامل کر لیا ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق یہ معاہدہ ری تھیون میزائلز اینڈ ڈیفنس کمپنی کے ساتھ 41.68 ملین ڈالر کی لاگت سے طے پایا ہے، جس کے تحت جدید ایڈوانسڈ میڈیم رینج...
امریکی پینٹاگون کا “ریپلیکیٹر” منصوبہ جس کا مقصد بحرالکاہل میں چین کے بڑھتے ہوئے عسکری خطرے سے نمٹنے کے لیے ہزاروں خودکار ڈرونز اور اے آئی سے لیس ہتھیار مہیا کرنا تھا متعدد تکنیکی، انتظامی اور مالی مشکلات کی وجہ سے اپنے اہداف پورے کرنے میں ناکام رہا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 27 ستمبر 2025ء) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے H-1B ویزا کی درخواستوں پر لگی فیس کو 4,500 ڈالر سے بڑھا کر 100,000 ڈالر کر دینے کے بعد سے طبی شعبے میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ امریکی شعبہ صحت سے منسلک گروپوں اور معالجین کا خیال ہے کہ...