2026-07-24@11:48:24 GMT
تلاش کی گنتی: 356
«ایمپریس مارکیٹ»:
وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)کی شرائط کے تحت ستمبر 2026 سے ایکسپورٹ پراسسنگ زونز کی پیداوار مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان زونز کو اپنی 100 فیصد پیداوار برآمد کرنا ہوگی۔ وفاقی وزارت خزانہ حکام کے مطابق آئی ایم ایف کی شرط...
ایران کی جانب سے امریکا کے ساتھ مجوزہ معاہدے پر نظرثانی کی رپورٹس کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر گئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی نے بتایا کہ ایران کی جانب سے امریکی مجوزہ معاہدے کا جائزہ لینے کی ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہوگئی ہیں...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او فرخ سبزواری نے کہا ہے کہ مارکیٹ جنوری میں اپنی بلند ترین سطح سے نیچے آئی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ تقریب کے موقع پر سی ای او فرخ سبزواری نے کہا کہ شرح سود میں کمی اور سیاسی صورتحال مارکیٹ پر اثرانداز ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا...
میلان (نیوز ڈیسک) اٹلی میں جاری ونٹر گیمز 2026ء کے دوران آئس سکیٹنگ ایرینا میں فیگر سکیٹنگ شو میں ایتھلیٹس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔ شائقین ایتھلیٹس کی پرفارمنس سے خوب محظوظ ہوتے دکھائی دیے، میڈلز جیتنے والے ایتھلیٹس نے اپنی جیت کا بھرپور انداز میں جشن منایا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او فرخ سبزواری نے کہا ہے کہ مارکیٹ جنوری میں اپنی بلند ترین سطح کے بعد نیچے آگئی ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ تقریب کے موقع پر فرخ سبزواری نے بتایا کہ شرح سود میں کمی اور سیاسی صورتحال مارکیٹ پر اثر ڈال رہی ہیں۔انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں گزرے ہفتے کے دوران شدید مندی کا رجحان رہا اس مندی کی بنیادی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ خطے میں ہونے والی خراب صورت حال اور جنگی حالات کی وجہ سے علاقے کی دیگر منڈیوں کی طرح پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی مندی سے دوچار ہے۔ لیکن...
گل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے سی ای او واٹر کارپوریشن، ڈی جی ایس بی سی اے، میڈیکل لیگل آفیسر اور مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا سمیت دیگر کو سوالنامے دیتے ہوئے جوابات اور اہم ریکارڈ طلب کرلیے۔ سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن اجلاس شروع ہوا تو صدر گل پلازہ ایسوسی ایشن تنویر پاستا کمیشن...
ایس ایچ او شہباز یوسف، بیٹر پولیس کانسٹیبل ممتاز علی نے علاقہ جرائم پیشہ افراد سے ہاتھ ملا لیا یاسین درانی، ثاقب، احسان ذیشان، روشو، کاشف اور ہیرا کو کانسٹیبل ممتاز علی نے مؤکل فراہم کردیں (رپورٹ؍ ایم جے کے)ضلع ویسٹ’ اورنگی ٹاؤن تھانہ اقبال مارکیٹ کی سرپرستی میں منشیات و گٹکا ماوا کی فروخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد کے علاقے لی مارکیٹ میں اس وقت شدید کشیدگی پھیل گئی جب تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنے والی اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ حاظم بنگوار کی ٹیم پر نامعلوم شرپسندوں نے آتش گیر مادے سے حملہ کر دیا۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ اچانک کیا گیا جس کے نتیجے میں موقع...
ایرانی خلائی ایجنسی کے سربراہ حسن سالاریہ نے تسنیم نیوز کو ایک انٹرویو میں سیٹلائٹ نیٹ ورک اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات (اسٹارلنک جیسی سروس) کی فراہمی کے سلسلے میں ایران کی صلاحیت اور منصوبوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ انٹرنیٹ سیٹلائٹ سسٹم (براڈ بینڈ) تک رسائی کے طریقہ کے بارے میں ایران کے...
خیبر: ضلع خیبر کی ذکریا مارکیٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی فرنچائز کے قریب دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی تصدیق پولیس نے کردی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکہ بارودی مواد پھٹنے کے باعث ہوا جس سے قریبی فرنچائز کو جزوی نقصان...
ایس ایس پی ویسٹ کے ذریعے معطل پولیس اہلکار سیف الرحمان اور ممتاز علی کو بحال کروالیا تھانہ پاکستان بازار اور اقبال مارکیٹ ایس ایچ اوز نے منشیات و گٹکا ماوا کی ہفتہ وصولی کیلئے بحال کروایا (رپورٹ ایم جے کے)ضلع ویسٹ’ اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی معطلی اور بحالی کسی مذاق سے کم...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی کاروباری اوقات میں مثبت رجحان غالب رہا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس نے انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا۔ دوپہر 12 بجے کے ایس ای 100 انڈیکس 182,876.49 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو 536.11 پوائنٹس یعنی 0.29...
اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز کاروبار کا آغاز زبردست تیزی کے ساتھ ہوا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس نے ابتدائی چند منٹوں میں ہی 1,400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا۔ صبح 9 بج کر 40 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس 185,590.50 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا،...
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینچ میں ٹریڈنگ کے آغاز میں 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار 650 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایپل کے نئے فولڈ ایبل آئی فون کے حوالے سے دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران متعدد افواہیں اور رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ کمپنی جلد ہی اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون صارفین کے لیے پیش کر سکتی ہے، جو رواں سال ستمبر میں...
راچی: (نیوزڈیسک) صدر کے قریب موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی، آگ پر قابو پانے کیلیے آپریشن جاری ہے۔ کے ایم سی فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں اس وقت آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں، آگ پر قابو پانے کے لئے اسنارکل بھی منگوائی گئی ہے۔...
کولاج فوٹو: اسکرین گریب/سوشل میڈیا کراچی کے علاقے صدر میں قائم موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔اس سلسلے میں فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائربریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ایسوسی ایشن عہدے دار عمر عارف کا کہنا ہے کہ عمارت میں کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع ہے۔انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے تحت شاہراہ فیصل پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں ہونے والے ,,جینے دو کراچی مارچ ،،کے سلسلے میں قیوم آباد ،کورنگی غربی ،بھٹائی کالونی ،پی اینڈ ٹی سوسائٹی، کورنگی نمبر دو ،سیکٹر 31ڈی ،زمان ٹائون ،کھڈی ایریا‘ کے ایریا ،کورنگی ساڑھے...
جغرافیائی سیاسی خدشات اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سے اسٹاک مارکیٹ لرز اٹھی، کے ایس ای 100 انڈیکس 6 ہزار پوائنٹس سے زائد گرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو شدید دباؤ دیکھنے میں آیا، جہاں بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی غیر یقینی صورتحال اور تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بری طرح متاثر کیا۔ اس صورتحال کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کی بڑی...
پشاور: نیب خیبر پختونخوا نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 3.73 ارب روپے کے مالیاتی اسکینڈل میں اسٹار لینڈ مارکیٹنگ کے سی ای او اور ریجنل ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزمان عوامی سرمایہ کاری کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرتے تھے، نیب نے ایک...
فوٹو: آئی این پی سٹی تاجر اتحاد کے رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا ہے کہ گل پلازا مارکیٹ ایسوسی ایشن مینٹیننس کی مد میں ماہانہ سوا کروڑ روپے لیتی تھی۔تاجر رہنما کا کہنا ہے کہ فی اسکوائر فٹ مینٹیننس 245 روپے مقرر تھی، اتنی بھاری رقم کے باوجود انتظامات نہ ہونے پر مارکیٹ ایسوسی ایشن جواب...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بازار حصص میں 726 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار 347...
امریکی اسٹاک مارکیٹ کے 3 بڑے اشاریے منگل کو 3 ماہ میں سب سے بڑی یومیہ گراوٹ کا شکار ہوئے، جس کی وجہ صدر ٹرمپ کی یورپی ممالک کے لیے اضافی ٹیریف کی دھمکی اور عالمی سرمایہ کاری میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا اور کینیڈا کے طیارے جلد...
کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے سانحہ گل پلازہ کے تناظر میں آج یوم سوگ اور مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان نے گل پلازہ حادثے پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازہ کے دکانداروں سے اظہار یکجہتی کریں گے، آج مارکیٹیں بند کرکے یہ...
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بھاری لیوریج پوزیشنز کے باعث گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کوئی نیا ریکارڈ قائم نہ ہو سکا۔ سرمایہ کاروں کے محتاط رویے کے سبب مارکیٹ میں ہفتہ بھر اتار چڑھاؤ رہا، تاہم اختتام مثبت رجحان پر ہوا۔ شرح سود میں ممکنہ کمی کی توقعات پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وال اسٹریٹ اخبار کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک نے ایران پر امریکی حملےکی مخالفت کی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب، قطر اور عمان نے امریکا کو خبردار کیا ہےکہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے ورنہ عالمی آئل مارکیٹ ہل جائےگی اور...
تھانے کی حدود میں چھالیہ اسمگلنگ، منشیات و زہریلے ماوا گٹکا فروشی اور جوا سٹہ دھڑلے سیجاری ایس ایچ او نے علاقے کوہفتہ وصولی کیلئے کانسٹیبل ممتاز اور انٹیلی جنس اہلکار شہباز کے حوالے کردیا (رپوٹ ایم جے کے)ضلع ویسٹ’ تھانہ اقبال مارکیٹ کا علاقہ منظم جرائم کے مرکز میں تبدیل، تھانے کی حدود میں...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز ابتدائی کاروباری اوقات میں شدید دباؤ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 900 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ صبح 9:35 بجے مارکیٹ میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 183,485.48 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو کہ 924.19 پوائنٹس یعنی 0.50 فیصد کمی ظاہر...
ہال روڈ مارکیٹ میں دکان داروں سے کروڑوں کی رقم کے فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 3 نامزد ملزمان دکانداروں سے 2 کروڑ 86 لاکھ روپے کا فراڈ کر کے فرار ہوگئے۔ متعدد دکانداروں نے بطور امانت دکاندار کے پاس اپنی رقم کاروبار کے لئے رکھوائی تھی۔ امانت...
چین کی مصنوعی ذہانت کی ابھرتی ہوئی کمپنی اور شنگھائی میں قائم اے آئی یونیکورن ’منی میکس‘ نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ توڑ آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی دن شیئرز کی قیمت میں 78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔ اس شاندار کارکردگی نے چین کی ایک اور اے آئی کمپنی Zhipu AI...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات میں ایمرٹس ڈرگ اسٹیبلشمنٹ (EDE) نے عالمی سطح پر غذائی تحفظ کے خدشات کے پیشِ نظر معروف برانڈ کے نوزائیدہ بچوں کے فارمولا دودھ کے 5 بیچز واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے۔ای ڈی ای کے مطابق یہ اقدام رضاکارانہ اور احتیاطی نوعیت کا ہے۔بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فارمولا...
پاکستان کی مستحکم معاشی بنیادیں اور معاشی پیش رفت، قومی خوشحالی اور سرمایہ کاری کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی دو دہائیوں کی تاریخ ساز کارکردگی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں ڈالر کی بنیاد پر 161 فیصد اور روپے میں 190 فیصد شاندار اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کی تازہ رپورٹ میں پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی غیر معمولی کارکردگی سامنے آئی ہے، جس نے ایشیا پیسیفک کے مالیاتی منظرنامے میں پاکستان کو نمایاں مقام دلا دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق خطے کے سرفہرست 10 بہترین کارکردگی دکھانے والے بینکوں میں سے 6 کا تعلق پاکستان سے...
ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق، 2025 میں چھوٹے پاکستانی بینکوں نے ایشیا پیسیفک میں بینکنگ سیکٹر میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے بینکوں میں شامل ہیں اور سرمایہ کاروں کو سب سے زیادہ مجموعی منافع فراہم کیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بینک آف پنجاب...
ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی ایشیا پیسیفک میں شان دار کارکردگی رہی ہے اور ریجن میں سرفہرست 10 میں سے 6 بینک پاکستانی ہیں اور پاکستانی معیشت 10.5 فیصد کی شرح سے بڑھی ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا غیر معمولی سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز بھی بازار حصص میں شاندار ریکارڈ ساز تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور اعتماد کے...
تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود میں تمام کیبنوں کو ہزاروں روپے ہفتہ فکس کردیے گئے تھانہ مومن آباد سے معطل پولیس اہلکار ممتاز کو دکانوں، کیبنوں سے ہفتہ وصولی کیلئے رکھ لیا (رپوٹ ایم جے کے)اورنگی ٹاؤن’ نان کسٹم چھالہ اسمگلنگ، منشیات و ماوا، گٹکا فروشی کا مرکز بن گیا، تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈز کا سلسلہ جاری ہے، جہاں بدھ کو کاروبار کے ابتدائی لمحات میں 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 186 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ صبح 10 بج کر 5 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 735.52 پوائنٹس یعنی 0.40 فیصد اضافے کے ساتھ 185,797.62 پوائنٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد کی پرائم لوکیشن پر واقع کوہسار آئیکون کی مارکیٹنگ اب انویسٹ وتھ این زیڈ کے سپرد کردی گئی ہے جسکے لیے ایک ایم او یو سائیننگ تقریب منعقد کی گئی، حیدرآباد کی دلکش اور پرائم لوکیشن پر واقع کوہسار آئیکون کی مارکیٹنگ اب مکمل طور پر ؎انویسٹ وتھ این زیڈ کے...
اسلام ٹائمز: فیلڈ مشاہدات سے پتہ چلتا ہے کہ فردوسی اسٹریٹ اور امیر کبیر اسٹریٹ کے مغربی حصے سمیت کئی مقامات پر دکانیں کھلی تھیں اور کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری تھیں۔ اسکے علاوہ، منگل کی سہ پہر کے اوائل میں، موٹر سائیکل سواروں کے کئی درجن گروپوں کی موجودگی کیساتھ رے اسٹریٹ پر...
کراچی (سٹاف رپورٹر) سکھر کے قریب جھیل سے کراچی فش ہاربر پر ایک غیر معمولی مچھلی لائی گئی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا کوئی بھی اسکی شناخت نہ کر سکا یہ ایک ایمیزون سیلفن کیٹ فش تھی، غیر ملکی نسل کی مچھلی حادثاتی طور پر قدرتی آبی ذخائر میں داخل ہوکر سندھ اور زیریں...