2026-07-24@13:16:38 GMT
تلاش کی گنتی: 356
«ایمپریس مارکیٹ»:
کراچی (کامرس رپورٹر) نئے سال میں بھی پاکستان سٹاک ایکسیچنج کی ریکارڈ توڑکارکردگی جاری، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایک اور نئی تاریخ رقم ہو گئی۔ پہلی بار100 انڈیکس 3300 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 82 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر کے بند ہوا۔ مارکیٹ کے سرمائے میں 297 ارب روپے کا...
سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ برقرار، ایک لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ بننے کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، جہاں جمعے کو کاروبار کے آغاز ہی میں 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرلی۔ صبح 11 بج کر 5 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 2,359.89 پوائنٹس...
قیمت مسلسل چوتھے اور سال کے پہلے روز گر گئی، فی تولہ سونا چار دن میں 21 ہزار 100 روپے سستا ہو گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سونے کی قیمت مسلسل چوتھے اور سال کے پہلے روز گر گئی، فی تولہ سونا چار دن میں 21 ہزار 100 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی...
نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروبار کا شاندار آغاز دیکھنے میں آیا، اور کے ایس ای 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح حاصل کر لی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز یعنی 2026ء کے پہلے دن، سرمایہ کاروں کے اعتماد کے نتیجے میں مارکیٹ میں شیئرز کی خرید و فروخت...
کراچی: نئے سال کے موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار آغاز ہوا ہے، جہاں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اور 2026ء کے پہلے ہی دن بازار حصص میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت تعلیمی اداروں میں بھرتیوں کے لیے پے اسکیل نظام کے جائزے کے لیے قائم ٹاسک فورس کا ساتواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ ٹی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈیولپمنٹ کمپنی میں من پسند ٹھیکیداروں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2022.23ء میں پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈیولپمنٹ کمپنی فیصل آباد میں ٹھیکیداروں کی جانب سے21 ملین روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا۔ ٹھیکیدار پارکنگ اور جانوروں پر...
پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی میں من پسند ٹھیکیداروں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2022.23 میں پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی فیصل آباد میں ٹھیکیداروں کی جانب سے 21 ملین روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا۔ ٹھیکیدار پارکنگ اور جانوروں پر ٹیکس کے ٹھیکہ کی مکمل ادائیگی کے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث مارکیٹ نے نئی بلند ترین سطحیں عبور کر لیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 997 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 70 ہزار 862...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم ڈی کیٹ کی 25 سے زائد طلبا نے نتائج کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور کہا 400 سے زائد سیٹوں میں میرٹ کو نظر انداز کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں ایک بار پھر ایم ڈی کیٹ امتحان تنازع کا شکار ہوگیا ہے، سندھ ہائی کورٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-25 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبہ کی درخواستوں پر پی ایم ڈی سی اور دیگر سے 22 دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عدنان اقبال چودھری کی سربراہی میں 2 رکنی آئینی بینچ کے روبرو ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبہ کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔...
کراچی: (نیوزڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبہ کی درخواستوں پر پی ایم ڈی سی اور دیگر سے 22 دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عدنان اقبال چودھری کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بنچ کے روبرو ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبہ کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبا کی درخواستوں پر پی ایم ڈی سی اور دیگر سے 22 دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میم دو رکنی آئینی بینچ کے روببرو ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبا کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نواز...
سندھ ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ کے خلاف طلبہ نے درخواستیں دائر کی ہیں جس پر عدالت نے پی ایم ڈی سی اور دیگر فریقین سے 22 دسمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایم ڈی کیٹ 2025 کے لیے کتنے لاکھ امیدوار رجسٹرڈ ہوئے؟ بسمہ سمیت 25 طلبہ نے سندھ ہائیکورٹ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی میڈیا کے حوالے سے اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قیمت 12 لاکھ 50 ہزار کے قریب ریکارڈ کی گئی۔2018 میں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایران پر سخت پابندیاں نافذ کی تھیں اس وقت ایک ڈالر...
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان یکم جنوری سے بین الاقوامی منڈیوں میں اضافی ایل این جی کی فروخت شروع کر دے گا۔علی پرویز ملک نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان قطر اور اطالوی فرم ای این آئی سے ایل این جی درآمد کر رہا ہے لیکن حالیہ مہینوں میں...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ کیا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے ابتدائی لمحات میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ سرمایہ کاروں کی یہ پرجوش سرگرمی اس توقع کے باعث ہے کہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ آج یعنی پیرکے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے اتوار کو کہا ہے کہ پاکستان یکم جنوری سے اضافی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) بین الاقوامی منڈیوں میں بیچنا شروع کر دے گا۔ علی پرویز ملک نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا گیس کی فراہمی میں زیادتی کے باعث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اتوار کو کہا ہے کہ پاکستان یکم جنوری سے اضافی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) بین الاقوامی منڈیوں میں بیچنا شروع کر دے گا۔ علی پرویز ملک کا یہ بیان لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران آیا، جبکہ چند ماہ قبل...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا جہاں بدھ کو انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1,300 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ دن 12 بج کر 30 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس 1,329.05 پوائنٹس یعنی 0.79 فیصد کمی کے ساتھ 166,313.22...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا، جہاں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز میں ہی بُلش مومینٹم برقرار رہا۔ ابتدائی کاروباری سیشن میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج میں پھر تیزی، انڈیکس 167,000...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن تیزی کا رجحان غالب رہا اور مارکیٹ میں بیک وقت 1 لاکھ 67ہزاراور 1 لاکھ 68 ہزار کی2 نفسیاتی حدیں بحال ہو گئیں۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 1300پوائنٹس بڑھ گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں165ارب روپے سے زائد کاا ضافہ...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کی صبح ایکویٹیز نے ابتدائی مندی سے تیزی سے ریکوری کی، جس کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا اور دسمبر کے پہلے ٹریڈنگ سیشن میں کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں بہتری دیکھی گئی۔ دوپہر 12 بج کر 20 منٹ تک بیںچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 760.58 پوائنٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: مالیاتی منڈیوں میں گزشتہ ہفتے بھی روپے نے اپنی مضبوط پوزیشن برقرار رکھی اور امریکی کرنسی کی قدر دباؤ میں رہتی نظر آئی۔مارکیٹ کے حالات پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس استحکام کی بنیاد کئی اہم مثبت عوامل پر رہی جنہوں نے طلب اور رسد کے توازن کو...
پاکستان (نیوزڈیسک) اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی دیکھی گئی، کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس نے 1304 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار 677 پر بند ہوا۔پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق جمعہ کے روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان...
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں سرمایہ کاری مارکیٹ ڈویلپمنٹ کونسل (CMDC) کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پاکستان کی سرمایہ کاری مارکیٹ کو جدید، شفاف اور سرمایہ کار دوست بنانے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کا مقصد مضبوط اور...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز بھی شیئرز کی فروخت کا دباؤ برقرار رہا۔ ٹریڈنگ کے ابتدائی اوقات میں بینچ مارک کے ایس سی 100 انڈیکس لگ بھگ 800 پوائنٹس تک گر گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، ابتدائی سیشن میں سست ٹریڈنگ مارکیٹ نے مثبت رجحان کے ساتھ آغاز کیا...
دبئی ایئر شو میں بھارتی ساختہ HAL Tejas لڑاکا طیارے کے حالیہ حادثے نے بھارت کے دفاعی برآمدات اور بین الاقوامی ساکھ پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ عالمی تجزیہ نگاروں نے بھارت کی “Make in India” دفاعی برانڈنگ کی ساکھ پر سوال اٹھایا ہے، جبکہ پاکستان کے JF-17 لڑاکا طیارے کی battle-tested...
کراچی:(نیوزڈیسک)سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے ریگولیشنز میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ ان تبدیلیوں کا مقصد مارکیٹ میں شفافیت بڑھانا، سرمایہ کاروں کا تحفظ بہتر بنانا اور شریعت کے مطابق سرمائے کی مارکیٹ کا مضبوط نظام قائم کرنا ہے، پی ایس...
کراچی: سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے ریگولیشنز میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ ان تبدیلیوں کا مقصد مارکیٹ میں شفافیت بڑھانا، سرمایہ کاروں کا تحفظ بہتر بنانا اور شریعت کے مطابق سرمائے کی مارکیٹ کا مضبوط نظام قائم کرنا ہے،...
کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کی دولت میں 280ارب کی کمی، ٹی ایم ٹی جی کے شیئرز ریکارڈ کم سطح پر، کریپٹو مارکیٹ خصوصاً بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ نے بھی نقصان بڑھایا، گزشتہ سال 3ارب ڈالر اضافہ کیا تھا۔ فوربز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں ستمبر سے اب تک 280ارب...
’’آپ کالم نگار ہیں تو پلیز اس پر ضرور لکھیے، یہ بہت ضروری ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔‘‘ وہ معصوم سی بچی جو پڑھ پڑھ کر دبلی ہو رہی تھی، اس معصوم سی خواہش کو سونپ کر پھر اپنے فارم کو بھروانے کے جتن پر لگ گئی۔ یہ ایک طویل صبر آزما مرحلہ ہے جو...
عالمی مالیاتی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ڈالر بانڈز نے اس سال غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے 24.5 فیصد منافع کمایا، جس کے ساتھ ہی وہ ایشیا میں سب سے زیادہ منافع دینے والے بانڈز بن گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پاکستان کی دوبارہ مضبوط واپسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو زبردست تیزی کیساتھ کاروبار کا اختتام ہوا ،کے ایس ای 100انڈیکس 2400پوائنٹس بڑھ گیا اورمارکیٹ میں 1لاکھ59ہزار اور 1لاکھ60ہزار کی 2نفسیاتی حد بحال ہو گئیں۔۔کاروباری تیزی سے مارکیٹ کے سرمائے میں 219ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ 59.74فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑ?ھ گئیں۔اسٹاک...
اسلام آباد: ایم ڈی کیٹ پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف درخواست پر عدالت نے پی ایم ڈی سی کو نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ امتحانات اور داخلوں کی رجسٹریشن پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف دائر درخواست پر اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251113-08-9 اسلام آباد(صباح نیوز) ایم ڈی کیٹ پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف درخواست پر عدالت نے پی ایم ڈی سی کو نوٹس جاری کردیا۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ امتحانات اور داخلوں کی رجسٹریشن پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ہے۔ جسٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروباری اتار چڑھاو کے بعد محدود پیمانے پر تیزی دیکھی گئی ،کاروبار کے اختتا م پر کے ایس ای 100انڈیکس 300پوائنٹس بڑھ گیا اور مارکیٹ 1لاکھ58ہزار کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گئی جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 12ارب روپے سے زاید کااضافہ ریکارڈ کیا گیا...
(رپوٹ: ایم جےکے)کراچی کی تاریخی ایمپریس مارکیٹ کا کلاک ٹاور ایک بار پھر وقت سنانے لگا ہے، برسوں تک خاموش رہنے کے بعد اس گھڑیال کی سوئیاں دوبارہ حرکت میں آگئی ہیں، اور اب شہر کے دل میں وقت کی ٹِک ٹِک کی گونج پھر سے سنائی دینے لگی ہے۔ یہ کارنامہ کراچی کے نوجوان...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف درخواست پر پی ایم ڈی سی کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایم ڈی کیٹ امتحانات اور داخلوں کی رجسٹریشن پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت...
— فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ پالیسی بدلنے کے معاملے پر پی ایم ڈی سی حکام کو نوٹس جاری کر کے 14 نومبر کو عدالت میں طلب کر لیا۔عدالت میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے درخواست گزار میڈیکل طلبا و طالبات کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف دائر درخواست پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کے دوران درخواست...
گزشتہ روز کی شدید مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو مارکیٹ نے غیر معمولی ریکوری دکھاتے ہوئے زبردست تیزی کا مظاہرہ کیا۔ پہلے کاروباری سیشن کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1500 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی تاریخی بلندی کا ملک کی...
ایم ڈی کیٹ پاس کرنے والے یتیم طلبا کو مفت تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کردیا گیا اور بیچلر اور ماسٹر ڈگری ہولڈرز کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کی بھی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے فرنٹیئر ویمن کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم کے فروغ کے لیے...
