2026-07-24@12:12:24 GMT
تلاش کی گنتی: 356
«عدلیہ کی آزادی»:
چیف جسٹس آف پاکستان نے ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے پاکستان کی عدلیہ کی جانب سے شہدا کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور...
اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی پر جج منصب پر رہنے کا حقدار نہیں، طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا جس میں کہا گیاہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب احتساب سے بالاتر اور مقدس ہونا نہیں، اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا جس میں کہا گیاہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب احتساب سے بالاتر اور مقدس ہونا نہیں، اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی پر جج منصب...
سینیٹر مراد سعید کا استعفیٰ بے وقت کی راگنی ہے، تحریک انصاف کو پھر ورغلایا جا رہا ہے، عبدالقدیر خاموش
سرپرست اعلیٰ جمعیت اہل حدیث کا کہنا ہے کہ دانشمندی کا تقاضا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ کا حصہ رہے، چیف جسٹس از خود کارروائی کے تحت عمران خان کے ساتھ بدسلوکی ، ملاقات نہ ہونے کا نوٹس لیں۔ اسلام ٹائمز ۔ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور اے آر ڈی کے...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ہونے والا افسوسناک واقعہ سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ریاست کا دارلحکومت اتنا غیرمحفوظ ہے تو باقی ملک کی کیا صورتحال ہوگی، حکومت اپنی سیاسی بقاء کے لیے عوام کی جان و مال کو...
زاہد سرفراز: لیہ میں پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے دھی رانی پروگرام کا انعقاد ، 371 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے، صوبائی وزیر شوکت بٹ نے نئے جوڑوں میں سلامی کے اے ٹی ایم کارڈز تقسیم کیے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے لیہ کے نئے جوڑوں کی زندگی میں رنگ...
لیہ: دھی رانی پروگرام کے تحت 370 جوڑے رشتہ ازدواج کے بندھن میں بند گئے۔ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس میں خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا .جس میں جوڑوں کے علاوہ 10 ہزار سے زائد مہمانوں نے شرکت کی،تقریب میں ڈپٹی کمشنر محمد آصف ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید بھٹی بھی شریک ہوئے ۔مہمانِ خصوصی...
احتجاجی ریلی سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کو چاہیے کہ وہ اسلام آباد ترلائی سانحہ میں ملوث دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دے بلکہ واقعہ کی جوڈیشل کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرائی جائیں اور حقائق کو منظر عام پر لایا جائے۔ چھوٹی تصاویر...
رہنمائوں نے کہا کہ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کو چاہیے کہ وہ اسلام آباد ترلائی سانحہ میں ملوث دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دے بلکہ واقعہ کی جوڈیشل کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرائی جائیں اور حقائق کو منظر عام پر لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مسجد...
سیالکوٹ (نامہ نگار) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے سیالکوٹ کا دورہ کیا اور یہاں انہوں نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی نئی تعمیر شدہ دو منزلہ عدالتوں کی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ امجد اقبال رانجھا بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چیف جسٹس لاہور...
فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ماتحت عدلیہ کے لیے منعقدہ لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ ٹریننگ کورس کی اختتامی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے خطاب کیا۔ تقریب میں ضلعی عدلیہ کے ججز اور سینیئر عدالتی افسران بھی موجود تھے۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں اصلاحاتی...
تقریب میں جی ایم ورلڈ فاؤنڈیشن آصف رضا، سابق وفاقی وزیر سردار بہادر احمد خان سیہڑ، سابق تحصیل ناظم سردار سجاد احمد خان سیہڑ، سابق ضلعی ناظم ملک عمر علی اولکھ اور دیگر عمائدین نے شرکت کی۔ اسلام تائمز۔ ورلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لیہ کے مقبول میرج ھال کروڑ میں 25 مستحق جوڑوں کی...
پون کھیڑا نے اس معاملہ پر اپنی فکر ظاہر کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی حکومت نے ایک بار پھر اس ملک کے جمہوری اداروں کو کھلے عام کمزور کر کے اپنا سب سے خطرناک، عوام مخالف، آئین مخالف، بربریریت و تاناشاہی والا کردار ظاہر کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس...
تہران (ویب ڈیسک) ایران کی عدلیہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف عوامی احتجاج کے سلسلے میں اب تک سزائے موت کا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عدلیہ کے ترجمان نے کہا کہ قانونی کارروائی کا عمل سخت اور طویل ہے جس میں مہینوں یا سال لگ...
قومی اسمبلی میں پاکستان، عدلیہ اور فوج کیخلاف بولنے کی اجازت نہیں دوں گا، وہ نہ حکومت میں ہیں اور نہ ہی اپوزیشن میں بلکہ بطور اسپیکر اپنا کردار ادا کریں گے، سردار ایاز صادق اچکزئی اپوزیشن سے تعلق رکھتے ہیں،آئین کے دائرے میں گفتگو کی اجازت ہوگی ،ہر ملک میں مافیا ہوتے ہیں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میرا مشورہ یہ ہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں اور عوام کی خدمت کریں، احتجاج پر امن...
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میرا مشورہ یہ ہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں اور عوام کی خدمت کریں، احتجاج پر امن ہو تو کسی...
ویب ڈیسک :سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواجِ پاکستان اور عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، اپوزیشن لیڈر ٹھیک بات کرتے رہیں گے تو انہیں فلور ملتا رہے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میرا مشورہ یہی ہے...
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پاکستان، عدلیہ اور فوج کیخلاف بولنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ نیشنل کالج آف آرٹس...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)ملک بھرمیں آج شبِ معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی شب معراج اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضور ﷺ کو عطا کیا گیا ایک ایسا معجزہ ہے جس سے اللہ کی قدرت اور آپ ﷺ کے بلند مقام کا اظہار ہوتا ہے یہ شرف کسی اور انسان کو حاصل نہیں ہے ۔...
لاہور: ہائیکورٹ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائیکورٹ کے ججز کے خلاف نامناسب مواد اَپ لوڈ کرنے کے معاملے پر جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سماعت کی۔ ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم شاہ لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔...
—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے ججز کے خلاف منفی پروپیگنڈا کی کارروائی سے متعلق درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس علی ضیاء باجوہ نے پرویز الہٰی ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار کے مطابق عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا...
جسٹس علی ضیاء ناجوہ نے پرویز الہیٰ ایڈووکیٹ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کی جانب سے میاں داؤد ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور بتایا کہ عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا شروع کیا گیا ہے۔ درخواست گزار...
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم ،ڈی جی این سی سی آئی اے 15جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم کیخلاف درخواست پر ڈی جی این سی سی آئی اے کو 15جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی...
سپریم کورٹ کے ججز کی عالمی کانفرنس برائے آئین میں شرکت، عدلیہ میں ٹیکنالوجی کے ذمہ درانہ استعمال پر زور
سپریم کورٹ پاکستان کے ججز جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل وفد نے اکتوبر 2025 میں ورلڈ کانفرنس آن کانسٹیوشنل میں شرکت کی۔ اعلامیے کے مطابق ججز نے عدالتی آزادی، اختیارات کی تقسیم اور بنیادی حقوق کے تحفظ پر تفصیلی مباحثہ میں حصہ لیا۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ آج 13 جنوری کو چودھری پرویز الٰہی ایڈووکیٹ کی آئینی درخواست پر ابتدائی سماعت کریں گے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)جج اور وکیل لازم و ملزوم ہیں عدلیہ کی بہتری میں وکلا کا اہم کردار رہا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ظفر احمد راجپوت نے نوشہرو فیروز کے دورہ میں مورو بار میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواب شاہ میں سندھ ہائی کورٹ کے بینچ کا...
کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی ہدایت پر صوبے بھر کی ضلعی عدلیہ کو ماڈل کورٹس قرار دے دیا گیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے صوبے بھر کی عدالتوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹس سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز تک تمام عدالتیں ماڈل کورٹس کے...
ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین رئیسی نے اپنے دلنشین خطاب میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بے شمار معجزات عطا فرمائے، جن میں دو عظیم ترین معجزے قرآنِ مجید اور علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہیں اور...
اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان اربعین فاؤنڈیشن نے کہا کہ زائرین امام حسین علیہ السلام کیلیے زمینی بارڈر کھولنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی خاص پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اربعین فاؤنڈیشن پاکستان نے بزرگان ملت سے درخواست کی ہے کہ حکومتی سطح پر رابطہ کرکے زائرین کے لئے زمینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کے ان کو آرڈر ہونا ہے کہ مجھے سزا ہونی ہے، میرے خلاف سزا لکھی گئی ہے اس کیس میں نہیں تو کسی اور کیس میں دے دیں گے،عدلیہ آزاد ہوتی تو بانی پی ٹی آئی جیل میں...
جشن سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے مولا علی علیہ السلام کی سیرت بیان کی۔ رہنمائوں نے کہا کہ آج کے معاشرے میں ولایت علی علیہ السلام کے پرچار کے ساتھ ساتھ افکار علی کو اپنانے کی ضرورت ہے، ہمارے معاشرے میں حیدری افکار کو اُجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس...
تقریب سے علامہ مقصود ڈومکی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولا علی (ع) کی ذات گرامی سے پوری انسانیت محبت کرتی ہے، اسیلیے آج شیعہ سنی مسلمان ملکر آپ (ع) کا جشن ولادت منا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان جیکب آباد کے زیر اہتمام مرکزی ڈی سی چوک پر جشن میلاد...
حضرت علیؓ کی ولادت باسعادت کی تقریبات عقیدت واحترام سے منائی گئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)مولا امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا میں انتہائی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا گیا۔جشن ولادت باسعاد ت مولائے کائنات امیرالمومنین حضرت علی...
محفل جشن میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد، قبائلی عمائدین و اہل علاقہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر منقبت خوانی اور اجتماعی دعا کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں امام بارگاہ ابوالفضل العباس میں 13 رجب المرجب کو ولادت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی مناسب سے...
مقنّنہ، انتظامیہ، عدلیہ قانون کی حکمرانی کیلئے لازم و ملزوم، سرکاری افسر دیانت، انصاف کو شعار بنائیں: چیف جسٹس
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سول سروسز اکیڈمی کے افسران نے سپریم کورٹ کا دورہ کیا،دورہ کے موقع پرسی ایس اے کے 136 افسران پر مشتمل وفد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحی آفریدی سے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق وفد کو سپریم کورٹ میں جاری اصلاحات پر بریفنگ دی گئی،چیف جسٹس یحی...
مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس...
مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ بنیادی حقوق کے تحفظ، قانون کی بالادستی کے فروغ اور منصفانہ، غیر جانبدار اور بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے پْرعزم ہے۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے نئے سال کے آغاز پر پاکستانی قوم، عدلیہ کے اراکین، قانونی برادری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ بنیادی حقوق کے تحفظ، قانون کی بالادستی کے فروغ، منصفانہ، غیر جانبدار اور بروقت انصاف کی فراہمی کیلیے پرعزم ہے۔ عدالت عظمیٰ کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے نئے سال کے آغاز...
اسلام ٹائمز: حزبُ اللہ اور حزبُ الشیطان، رسول خداؐ فرماتے ہیں: علیؑ کے ماننے والے حزبُ اللہ ہیں اور علیؑ کے دشمن حزبُ الشیطان۔ یہ صرف تاریخ نہیں، یہ آج بھی حق و باطل کا معیار ہے۔ علیؑ۔۔۔۔ اللہ کی حجت۔ امام رضاؑ رسول خداؐ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: یاعلی! تو اللہ کی...
اسلام آباد: جسٹس جمال مندوخیل نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ میں نیب کے ملزم عامر محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے ملزم کی دستخطوں کی جانچ کے لیے فرانزک کروانے...