2026-06-02@21:54:35 GMT
تلاش کی گنتی: 1409
«کمپنیز ایکٹ»:
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے صارفین کے لیے نیا ’ری ایکٹ ود ویڈیو‘ فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے صارفین کسی بھی پوسٹ پر براہِ راست ویڈیو ردِعمل ریکارڈ کر سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ایکس نے ایڈیٹ شدہ تصاویر کے لیے نیا لیبل متعارف کروانے کا اعلان کردیا نئے فیچر کو انسٹاگرام...
اسلام آباد:(دنیا نیوز) سینیٹ کا اجلاس کل دوپہر دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہو گا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 41 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا جس کے مطابق اسلام آباد ریئل اسٹیٹ ریگولیشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کرنے کی تحریک شامل ہے۔ ایجنڈے میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس میں...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے...
لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے پنجاب حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر اراکین میں...
لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب میں کم عمری کی شادی پرمکمل پابندی عائد کرنے کی تیاری کر لی گئی ، نیا آرڈیننس پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، 18 سال سے کم عمرافراد کی شادی جرم قرار ہوگا، نکاح رجسٹرار کو کم عمر شادی رجسٹر کرنے پر ایک سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ ہوگا۔ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ...
وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا حکومت کے تعمیراتی کاموں پر ٹیکس عائد کرنے کو قانونی قرار دے دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 کے خلاف تمام اپیلیں خارج کر دی ہیں۔ جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم...
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے ڈومیسٹک وائلنس ایکٹ 2026ء کے خلاف درخواست میں وفاقی وزارت قانون اور وزارت انسانی حقوق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز ) ملیر بار کونسل کے رکن اور ریٹائرڈ جوڈیشل آفیسر ذوالفقار علی کمبوہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ضلع لاڑکانہ کے تعلقہ باقرانی، دیہ ٹھلہ گوٹھ حکیم سندیلوی میں واقع ان کی خاندانی ملکیت کی تقریباً ڈھائی ایکڑ زرعی زمین پر مبینہ طور پر قبضہ کرلیا گیا ہے...
(بابر شہزاد تُرک) وفاقی حکومت نے 266 سول و پولیس سروس افسران کی گریڈ 19 میں مستقل اور ایکٹنگ چارج پر ترقیوں کی منظوری دے دی، ترقیوں کی یہ منظوری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے تحت رواں ماہ 13 اور 14 فروری کو منعقدہ ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں دی گئی، اجلاس کی صدارت سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق موٹر وہیکل کا ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ نے ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اب گاڑی مالکان اپنے قومی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی نیوز چینل کے صحافی اور اسلام آباد بیورو کے پروڈیوسر خرم اقبال کو سادہ لباس میں ملبوس افراد کے گھر سے لے جانے کے واقعے نے سیاسی اور صحافتی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، انہیں کئی گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کیا گیا۔ خرم اقبال کے اہل خانہ...
— فائل فوٹو وفاقی حکومت نے فارمیسی ایکٹ 1967ء میں مجوزہ ترامیم تیار کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔وفاقی وزیر صحت کا تعلق کراچی سے ہونے کے باوجود کراچی سے کسی بھی ماہر کو کمیٹی میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وزارتِ قومی صحت خدمات، ضوابط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مہران ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری محمد اسلم عباسی نے حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ایکٹ 2023کی روشنی میں اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ کارپوریشن میں نئے ایکٹ کے نفاذ اور زبیر احمد پٹھان کی بحیثیت چیف فنانشل آفیسر ( سی ایف او )کے کنٹریکٹ پر تقرر کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں...
پیکا ایکٹ کے خلاف پی ایف یو جے کی درخواست پر سماعت، وکلاء اور صحافیوں کے سخت دلائل WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: پیکا ایکٹ کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے وکلاء...
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئینِ پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ جمہوری طور پر منتخب نمائندوں کے آئینی اختیارات کو مجروح کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے پولیس ایکٹ سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا...
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے پولیس ایکٹ سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئینِ پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ جمہوری طور پر منتخب نمائندوں کے آئینی اختیارات کو مجروح کرتا...
6 فروری 2025 کو متنازع پیکا ایکٹ میں ترمیم کو چیلنج کرنے کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف صحافتی تنظیموں کی درخواستیں 9 فروری کو سماعت کے لیے مقرر ہیں۔ جسٹس راجہ انعام امین منھاس 9 فروری کو سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے کیس کی سماعت کی کاز لسٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-2 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 ء کو کالعدم قرار دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ2024 کے خلاف درخواست پر سماعت کا 28 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 ء کو کالعدم قرار...
پشاورّ(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں ترمیم کے خلاف کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے 2024 میں کی جانے والی ترمیم کو کالعدم قرار دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے 28 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں تحریر کیا گیا کہ گریڈ...
فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ نے کے پی پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا، خیبر پختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالتی حکمنامے میں گریڈ 18 اور اس سے اوپر سینئر پولیس افسران کی تقرریاں وزیر اعلیٰ کی منظوری سے مشروط کرنا غیر آئینی قرار دے دی...
پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں کے پی پولیس (ترمیمی) ایکٹ 2024 کے ذریعے کی گئی ترامیم کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ رِٹ پٹیشن نمبر 7810 پی آف 2025 پر سنایا گیا ہے جو بیرسٹر محمد یوسف خان بنام حکومتِ خیبر پختونخوا و دیگر کو...
طاہر جمیل : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 پر عملدرآمد کا سلسلہ لاہور میں جاری ہے, اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر رجسٹرڈ تاجروں کے لیے “بسنت پورٹل” مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے، جس کے ذریعے پتنگ بازی کے سامان کی ترسیل...
بسنت پر ہوائی فائرنگ، اسلحہ نمائش پر زیرو ٹالرنس ہے،سی سی پی او لاہور (نیوزڈیسک)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے بسنت کے لیے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے شیورٹی بانڈز لینے کا حکم دے دیا۔ لاہور پولیس نے بسنت کے پُرامن انعقاد سے متعلق...
لاہور : تین روزہ بسنت منانے کے لیے شہر میں مختص چھتوں کے مالکان سے شورٹی بانڈز لینے کا حکم دیا ہے۔سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت بسنت کے پُر امن انعقاد سے متعلق اجلاس ہوا .جس میں تہوار کے محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے مختلف امور کا...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے بسنت کے لیے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے شیورٹی بانڈز لینے کا حکم دے دیا۔لاہور پولیس نے بسنت کے پُرامن انعقاد سے متعلق اجلاس کے دوران مختلف امور کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں بلال صدیق نے...
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ بسنت کے لیے مختص چھتوں پر گنجائش سے زائد افراد کی اجازت نہیں ہو گی اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔لاہور پولیس کا بسنت کے پُرا من انعقاد سے متعلق اجلاس ہوا جس میں...
— فائل فوٹو سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے بسنت کے لیے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے شیورٹی بانڈز لینے کا حکم دے دیا۔لاہور پولیس نے بسنت کے پُرامن انعقاد سے متعلق اجلاس کے دوران مختلف امور کا جائزہ لیا۔اجلاس میں بلال صدیق نے کہا...
صدر مملکت نے (ڈومیسٹک وائلنس) گھریلو تشدد ترمیمی ایکٹ 2026 کی منظوری دے دی ہے جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پر ہی ہوگا۔ واضح رہے کہ تین روز قبل ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی کو گھورنا، گالی دینا، خرچہ روکنا، دوسری شادی یا طلاق کی دھمکیوں کو جرم قرار دیتے...
وفاقی حکومت نے ایکسپورٹ کنٹرول ایکٹ 2004 کے تحت اشیا، ٹیکنالوجیز، مواد اور آلات سے متعلق نظرثانی شدہ نیشنل کنٹرول لسٹس جاری کردی ہیں، جن کے لیے وزارتِ خارجہ کے اسٹریٹجک ایکسپورٹ کنٹرول ڈویژن سے برآمدی لائسنس حاصل کرنا لازم ہوگا۔ نظرثانی شدہ کنٹرول لسٹس کو پاکستان گزٹ میں ایس آر او 1977(I)/2025 کے تحت...
سندھ ہائیکورٹ نے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017ء کے تحت حکومت خود انکوائری کرا سکتی ہے، انکوائری ایکٹ کے تحت سابق جج یا کسی قانونی ماہر پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے چیف جسٹس سے مشاورت ضروری نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی...
لاہور: حکومت پنجاب نے شعبہ کان کنی کو فروغ دینے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے محفوظ جنگلات اور پروٹیکٹڈ ایریاز میں بھی معدنی سرگرمیوں کی اجازت دینے کی تجویز پیش کر دی۔ اس مقصد کے لیے پنجاب اسمبلی میں ایک ہی نوعیت کے تین مختلف مسودہ قوانین پیش...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اقلیت دوست پالیسیوں کا تسلسل جاری ہے جس میں صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے سکھ میرج ایکٹ پر مؤثر عملدرآمد کی ہدایات کی ہے۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور کی زیرِ صدارت سکھ میرج ایکٹ اور گرمکھی اسکول سے متعلق اہم اجلاس ہواجس میں سکھ میرج ایکٹ کے...
سٹی42: پنجاب پولیس نے اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کرتے ہوئے صوبہ بھر میں بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ صوبے میں کسی بھی جگہ پتنگ بازی ہرگز قابل برداشت نہیں، تاہم لاہور میں صرف مخصوص...
ذرائع کے مطابق راہول گاندھی نے ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت چاہتی ہے کہ مزدوروں سے اپنے معاوضوں پر بات چیت کا حق چھین لیا جائے اور پنچایت نظام کو کمزور اور تمام تر اختیارات مرکزی حکومت کے پاس ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت)ایچ آر سی پی کے زیراہتمام پیکا ایکٹ کے تحت سزاؤں کے خلاف احتجاج، سول سوسائٹی وکلا اور صحافیوں کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ سے اظہارِ یکجہتی ۔نامور وکیل اور انسانی حقوق کی علمبردار ایمان مزاری اور ان کے شوہر ایڈوکیٹ ہادی علی چٹھہ کو الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)نامور انسانی حقوق کی رہنما وکیل ایمان زینت مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو پیکا ایکٹ کے تحت سزا دینے کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس اور وکلا کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی...
قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جب رسمی ذرائع سے خبر نہیں ملتی تو افواہوں کا بازار گرم ہوجاتا ہے، پاکستان میں پیکا ایکٹ سے آزادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ : حمادحسین ) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (میٹرک بورڈ) میں شفافیت اور احتساب کے حوالے سے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ “سندھ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2016” کے تحت بورڈ انتظامیہ سے گزشتہ 5 سال کا مکمل انتظامی اور مالیاتی ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے باقاعدہ درخواست جمع کرا...
ویب ڈیسک: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 منظورکرلیا گیا ہے، جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پرہوگا۔ قانون کے تحت بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اوربیوی کو مرضی کے...
بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی قابل سزا جرم قرار دے دیا،ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ کا اطلاق بیوی، بچوں، بزرگ افراد، لے پالک، ٹرانس جینڈر اور گھر میں رہنے والے افراد پر ہوگا گالی دینا، جذباتی یا نفسیاتی طور پر پریشان کرنا جرم ، مرتکب افراد کو تین...
پارلیمنٹ میں ڈومیسٹک وائلنس ایکٹ 2026 منظور، بیوی، بچوں اور گھر کے افراد کے تحفظ کو قانونی تحفظ حاصل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس (پریوینشن اینڈ پروٹیکشن) ایکٹ 2026 منظور کر لیا گیا، جس کے تحت بیوی، بچوں، بزرگ افراد، معذور اور گھر میں ایک ساتھ رہنے والے دیگر افراد کے حقوق اور تحفظ کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں: پارلیمنٹ نے دانش اسکول اتھارٹی سمیت 3 اہم قوانین منظور کرلیے، اپوزیشن...
بیوی کو گھورنے، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا جرم قرار، پارلیمنٹ سے قانون منظور parliament WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور کیا گیا جس کے مطابق بیوی کو گھورنا، طلاق یا...