2026-07-24@16:09:07 GMT
تلاش کی گنتی: 597
«کمپیوٹرائزڈ»:
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح کردیا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو ڈیٹا سینٹر سکائی 47 قراقرم ون پر بریفنگ دی گئی، جس میں بتایا گیا کہ ڈیٹا سینٹر کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا ہوسٹنگ...
پاکستان کا بنگلہ دیش کے ساتھ تعلیمی تعاون بڑھانے کا عزم، ڈھاکہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں کمپیوٹر لیب قائم
پاکستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ تعلیمی اور علمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ڈھاکہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کو نئے کمپیوٹر عطیہ کر دیے، جبکہ پاکستانی ہائی کمیشن کے تعاون سے قائم جدید کمپیوٹر لیبارٹری اور تزئین و آرائش شدہ کلاس رومز کا بھی افتتاح کر دیا گیا۔...
دنیائے کھیل کا سب سے بڑا اور مقبول ترین میلہ ’فیفا فٹبال ورلڈکپ 2026‘ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ 12 جون سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ فٹبال کی تاریخ کا یہ اب تک کا سب سے انوکھا اور تاریخی ٹورنامنٹ ہوگا جس کی مشترکہ میزبانی امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کر رہے ہیں۔ اس...
لاہور ہائیکورٹ---فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹیوں کی جانب سے پراپرٹیز پر قبضے دلوانے کے تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے اقدامات سے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے اور اگر انہیں نہ روکا گیا تو اس کے اثرات پوری دنیا پر مرتب ہوں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں زیلنسکی کا...
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کے خلاف دائر درجنوں درخواستوں کی سماعت کی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹیوں (ڈی...
نادرا کی جانب سے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ رجسٹریشن کے وقت تمام معلومات کی درستی کو یقینی بنائیں، ان شرائط پر پورا اترنے والے اہل درخواست گزار مقررہ مدت ختم ہونے سے پہلے قریبی نادرا رجسٹریشن مرکز سے اپنا شناختی کارڈ بنوائیں۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مطابق...
وفاقی حکومت نئے موبائل فونز کے مکمل طور پر تعمیر شدہ یونٹس (سی بی یو) پر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کے لیے تیار ہے، جو کہ موجودہ زیرو ڈیوٹی ڈھانچے سے اہم پالیسی میں تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے۔ ، اس کے ساتھ ساتھ، نوٹ بکس، ڈیسک ٹاپس اور ٹیبلیٹس کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیرِ اہتمام ملک میں پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ایونٹ کا مقصد ابھرتی ٹیکنالوجیز میں آگہی پیدا کرنا اور عالمی چیلنجز کے حل کے لیے کوانٹم الگورتھمز تیار کرنا تھا۔چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے کہا کہ...
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیراہتمام پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ملک میں آئی ٹی سمیت تمام جدید علوم کے فروغ میں کردار ادا کررہا ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے ابھرتی ٹیکنالوجیز کو آگے بڑھانے کیلئے پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون...
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے تحت ملک میں پہلی بار تین روزہ ہیکاتھون نیشنل سینٹر فار فزکس، اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہیکاتھون کا مقصد ملک میں کوانٹم ریسرچ کیلیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہے۔ہیکاتھون میں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلیے کوانٹم ٹیکنالوجی پر مبنی حل...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام ملک کی پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ تین روزہ یہ ہیکاتھون نیشنل سینٹر فار فزکس، اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے جس کا مقصد پاکستان میں کوانٹم ریسرچ اور جدید سائنسی تحقیق کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا...
‘تقریب کے دوران قیمتی جانوں کا ضیاع دہشتگردی کی غیر انسانی فطرت کا ثبوت،’ روسی صدر پیوٹن کی اسلام آباد دھماکے کی مذمت
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسلام آباد میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط ارسال کیے ہیں۔ اسلام آباد میں قائم روسی سفارتخانے کے ایکس پر جاری بیان کے مطابق روسی صدر نے اپنے پیغام میں اسلام آباد میں دہشت گرد حملے...
روسی صدر پیوٹن(فائل فوٹو)۔ روسی صدر پیوٹن نے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط ارسال کیے ہیں۔روسی صدر نے کہا کہ مذہبی اجتماع کے دوران شہریوں کا قتل بربریت کا ثبوت ہے۔ انھوں نے اپنے خطوط میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان سے تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط بھیجے گئے ہیں۔اپنے خطوط میں روسی صدر نے اسلام آباد دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر صدر مملکت اور وزیر اعظم سے تعزیت کا اظہار کرتے...
اسلام آباد (طارق سمیر) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسلام آباددھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر صدر آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط ارسال کیے ہیںروسی سفارتخانے کے مطابق اپنے خطوط میں صدرپیوٹن نے کہاکہ عبادت کے دوران لوگوں کا قتل کیا جانا دہشت گردی کی وحشیانہ اور...
ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں سعودی۔روسی تعلقات سمیت خطے اور دنیا کی بدلتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-17 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح سندھ اور خیبر پختونخوا میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح سندھ اور خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ رہی۔ریکارڈ کے مطابق...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح...
حکومت سندھ نے موٹر گاڑیوں کے پورے نظام کو کمپیوٹرائز کردیا گیا ہے،سینئر وزیر کچھ بسیں پورٹ پر موجود ہیں،مزید 500 بسوں کی اجازت دے دی ہے،بیان سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بغیر کمپیوٹرائز فٹنس اب کوئی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکتی۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ...
ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے ٹریفک نظام کو بہتر بنانے اور سڑکوں پر محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے موٹر گاڑیوں کے نظام کو مکمل طور پر کمپیوٹرائز کر دیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے واضح کیا ہے کہ بغیر کمپیوٹرائزڈ فٹنس سرٹیفکیٹ اب کوئی بھی گاڑی سڑک پر نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شدید سردی کے باعث ایک ہفتے کے لیے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں پر حملے نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے ذاتی طور پر پیوٹن سے درخواست کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے درخواست کی ہے کہ یکم فروری تک کیف پر حملوں سے گریز کیا جائے.عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ذاتی طور پر درخواست کی...
غوطہ خوری کے حادثے کے بعد مفلوج ہوجانے والا برطانیہ کا ایک میڈیکل طالبعلم ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کی برین چِپ کی بدولت کمپیوٹر استعمال کرنے کے قابل ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے انسان میں برین امپلانٹ کرلیا ابتدائی مرحلے کے ایک طبی تجربے کے تحت یہ چِپ لندن میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شدید سرد موسم کے باعث ایک ہفتے کے لیے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں پر حملے نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ پیش رفت ان...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شدید سردی کے باعث ایک ہفتے کے لیے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں پر حملے نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے ذاتی طور پر پیوٹن سے درخواست کی تھی...
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام اصولی معاملہ ہے اور روس اسرائیل فلسطین تنازع کے سیاسی حل کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ یہ بات انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کے دوران کہی، جو سرکاری دورے پر...
جمعرات کو اپنے اماراتی ہم منصب محمد بن زاید النہیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ روس ایران کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور کریملن مذاکرات کے دوران ان کے ساتھ اس مسئلے پر بات کرنا چاہتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ماسکو میں ملاقات کے دوران روسی صدر نے اپنے...
روس شام میں اپنا فوج و سیاسی اثرورسوخ برقرار رکھنے کے لیے کوشاں، پیوٹن اور احمد الشرع کے درمیان کیا باتیں ہوئیں؟
شامی صدر احمد الشرع نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے، جہاں روس شام میں اپنے فوجی اور سیاسی اثر و رسوخ کو برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ یہ ملاقات اس وقت ہوئی ہے جب الشرع کو اقتدار سنبھالے ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور وہ...
ماسکو: (ویب ڈیسک) کریملن کے معاون یوری اوشاکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے لیے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بات چیت کے لیے دعوت کھلی ہے۔ یوری اوشاکوف نے روسی کے صحافی پاول زاروبن کو بتایا کہ اگر زیلنسکی ملاقات کے لیے تیار ہیں تو انہیں ماسکو...
خبر رساں ادارے کے مطابق شامی صدر کے گزشتہ دورہ ماسکو کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مختلف شعبوں میں متعدد مشترکہ کمیٹیوں کو فعال کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شام پر قابض حکومت کے سربراہ محمد الجولانی نے روسی صدر سے ملاقات کی۔ صدر پیوٹن نے شام کی علاقائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)فافن نے صوبوں میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن کی سہولیات کی دستیابی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی رسائی میں نمایاں اضافہ جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دستیابی میں کمی ہوئی، 2018-19 کے بعد گھریلو سطح پر کمپیوٹرکی دستیابی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی نے کمپیوٹر بیسڈ امتحانات کا کامیاب انعقاد کردیا۔ کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی (کے ایم یو) نے ایک اہم تعلیمی پیش رفت کرتے ہوئے پہلی مرتبہ فرسٹ پروفیشنل امتحانات کمپیوٹر بیسڈ نظام کے تحت کامیابی سے منعقد کر لیے۔ اس اہم کامیابی کا سہرا وائس چانسلر پروفیسر...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں سیاست اور دولت کے امتزاج پر ایک بار پھر بحث شروع ہو گئی ہے، جب مختلف عالمی رپورٹس میں امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست سامنے آئی ہے۔ اندازوں کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اس فہرست میں سرفہرست ہیں، جن کی دولت تقریباً 200 ارب ڈالر بتائی جاتی ہے،...
غزہ: اسرائیلی حملے‘ 3 فلسطینی صحافیوں سمیت 8 افراد شہید(روس کا2 ریاستی حل اور غزہ کی بحالی کے لیے مالی شراکت کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ/ ماسکو (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور تازہ حملوں میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 2 بچے اور 3 صحافی بھی شامل ہیں ۔ صحافی بے گھر فلسطینیوں کے حالات...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے لیے ان کا پیغام واضح ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ ختم ہونی چاہیے۔ یہ بات انہوں نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیووس میں یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ٹرمپ نے...
گرین لینڈ ہمارا مسئلہ نہیں، امریکا اور ڈنمارک خود نمٹ لیں، پیوٹن WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز ماسکو (آئی پی ایس )گرین لینڈ کے معاملے پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا پہلا بیان سامنے آگیا ہے،صدر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ گرین لینڈ کی ملکیت کا معاملہ امریکا اور ڈنمارک...
برطانیہ کی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ممکنہ طور پر غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے کے خدشات کے باعث برطانیہ ابھی تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں دستخط نہیں کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: 8 عرب اسلامک ممالک کا غزہ بورڈ آف پیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات حقیقی معنوں میں باہمی مفاد پر مبنی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ بات انہوں نے پاکستان کے نو تعینات سفیر فیصل ترابی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران سے متعلق معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔کریملن کے ترجمان کے مطابق صدر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے الگ الگ ٹیلی فونک گفتگو کی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن نے...
پاکستان میں روس کے سفارتخانے نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی پاک روس تعلقات پر گفتگو جاری کردی۔پاکستانی سفیرفیصل نیازترمذی نے روسی صدرکو سفارتی اسناد پیش کیں۔ اس موقع پر روسی سفارتخانے نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی پاک روس تعلقات پر کی گئی گفتگو جاری کردی۔روسی صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ پاکستان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان اور روس کے ہر دن سے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے نامزد کردہ سفیر فیصل ترابی نے روسی صدر کو اپنی اسناد پیش کیں، اس موقع پر پیوٹن نے دونوں ممالک کے تعلقات کے حوالے...