2026-07-24@16:20:17 GMT
تلاش کی گنتی: 439
«گولڈن مین»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-14 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) پاک فضائیہ نے سدرن ائر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت پر مبنی نیٹ ورک سینٹرک آپریشنز کے تحت پاک فضائیہ کی عملی...
راولپنڈی: پاک فضائیہ کی سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ مشق کے دوران پاک فضائیہ کے شاہینوں نے مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اعلیٰ سطح کی جنگی تیاری، آپریشنل ہم آہنگی اور عملی مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پاک...
پاک فضائیہ کی جانب سے ساؤتھ زون میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سدرن ائیرکمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گيا ، مشق میں پاک فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئےکار لایاگیا...
راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت پر مبنی نیٹ ورک سینٹرک آپریشنز کے تحت پاک فضائیہ کی عملی استعداد کو مزید نکھارنا...
پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی، جس میں اپنی مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اعلیٰ سطح کی جنگی تیاری اور عملی مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے...
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی کی چمکتی لائٹس...
عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی منڈی میں حالیہ دنوں ایک غیر معمولی شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے نتیجے میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس اچانک گراوٹ نے نہ صرف سرمایہ کاروں بلکہ عام خریداروں کو بھی حیران کر دیا ہے، بین الاقوامی منڈی میں...
سلطان محمد گولڈن نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے کئی گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر دیے۔ سلطان محمد گولڈن نے 13 دسمبر 2025 کو کوئٹہ میں دو گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا، سلطان محمد نے طویل ترین ریورس کار جمپ اور ریورس میں تیز...
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے منگل کے روز بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے ایک اسٹنٹ شو کے دوران سلطان گولڈن کی قائم کردہ 2 عالمی ریکارڈز کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سلطان گولڈن نے 13 دسمبر 2025 کو ایک میل کا فاصلہ الٹی سمت یعنی ریورس...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ملتان سلطانز کے علاوہ تمام ٹیموں نے اپنے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عارضی طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر انتظام ملتان سلطانز کی ٹیم نے کسی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا۔ ...
پاکستان کے مایہ ناز ڈرائیور”سلطان محمد گولڈن” نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔ سلطان محمد نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر کے ایک بار پھر اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ سلطان محمد گولڈن نے 13 دسمبر 2025 کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ...
سلطان محمد گولڈن نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے کئی گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر دیے۔ سلطان محمد گولڈن نے 13 دسمبر 2025 کو بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں دو گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ سلطان محمد نے طویل ترین ریورس کار جمپ اور...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کے روز تصدیق کی ہے کہ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز سمیت ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کی 6 فرنچائزز نے اپنے ریٹین شدہ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے، جبکہ ملتان سلطانز نے اپنی گزشتہ اسکواڈ سے کسی بھی کھلاڑی...
پاکستان آرمی نے چوتھی نیشنل فٹنس چیلنج چیمپئن شپ کا ٹائٹل 16گولڈ میڈلز کے ساتھ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس فیڈریشن (پی بی بی ایف)کے زیرِ اہتمام قیوم اسٹیڈیم میں منعقدہ دو روزہ ایونٹ میں پاکستان آرمی، پولیس، واپڈا، پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد کی ٹیموں نے شرکت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے ایک نہایت منفرد اور عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے والا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں دنیا کی پہلی گولڈ اسٹریٹ کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے جو دبئی گولڈ...
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے ایک نہایت منفرد اور عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے والا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ عرب مڈیا کے مطابق دبئی میں دنیا کی پہلی گولڈ اسٹریٹ کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے جو دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> دبئی: دبئی میں دنیا کی پہلی سونے سے تیار کی جانے والی سڑک کی تعمیر شروع کردی گئی ہے۔متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اس نہایت منفرد اور عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے والے منصوبے نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق گولڈ اسٹرکٹ کی تعمیر سے...
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا۔رواں سال شروع ہونے والے پی ایس ایل میں 89 مقامی کھلاڑی 5 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیے گئے ہیں۔پلاٹینم کیٹیگری میں 16 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں سلمان آغا، حسن علی، محمد نواز اور...
دبئی کے نئے گولڈ ڈسٹرکٹ کا باقاعدہ افتتاح ہو گیا ہے، اور حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یہاں دنیا کی پہلی گولڈ اسٹریٹ بنائی جائے گی۔ یہ جدید منصوبہ دبئی کو ایک منفرد سیاحتی اور تجارتی مرکز فراہم کرے گا۔ حکام کے مطابق نیا گولڈ ڈسٹرکٹ مرحلہ وار تعمیر ہوگا، جس میں 1000 سے...
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فرنچائزز کے لیے اہم کھلاڑیوں کی ریٹینشن کی فہرست حتمی شکل اختیار کر گئی ہے، جس کے بعد کئی اسٹارز اپنی موجودہ ٹیموں کو چھوڑنے پر مجبور ہوں گے۔ پی سی بی نے فہرست کو حتمی قرار دے دیا ہے اور کسی نے بھی اعتراض نہیں...
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا، پی سی بی نے ریٹینشن کی فہرست کو حتمی شکل دے دی جس پر کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کو شاداب خان کی خدمات برقرار رکھنے کے لیے نسیم شاہ، صاحبزادہ...
غیر منافع بخش ادارے Bulletin of the Atomic Scientists نے سال 2026 کے لیے ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری کر دیا ہے اور وقت کے مطابق دنیا خوفناک حد تک آدھی رات (Midnight) کے قریب پہنچ چکی ہے۔ یہ گھڑی ادارے کے سائنس اینڈ سیکیورٹی بورڈ (SASB) نے سیٹ کی ہے اور اب آدھی رات سے...
بھارتی ریاست پنجاب میں پولیس نے بیرونِ ملک مقیم مطلوب گینگسٹر گولڈی برار کے والدین کو ایک پرانے بھتہ خوری کے مقدمے میں حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گولڈی برار کے والد شمشیر سنگھ اور والدہ پریت پال کور کو ضلع مکسر کے آدیش نگر میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا...
پی ایس ایل 11 کیلئے پلئیرز ایکشن کے سلسلے میں گولڈ کٹیگری کے 31 کھلاڑیوں کو رینیو کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ایس ایل 11 کے لیے پلئیرز ایکشن کے سلسلے میں گولڈ کٹیگری کے 31 کھلاڑیوں کو رینیو کر دیا گیا ہے۔...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کھلاڑیوں کی ری ٹیشن کے حوالے سے گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ کراچی کنگز نے گولڈ کیٹیگری میں خوشدل شاہ، عامر جمال، عرفان خان نیازی اور میر حمزہ کو شامل کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل 11: غیرملکی کھلاڑیوں...
انڈیا کے شہر امرتسر میں سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل (ہرمندر صاحب) کے تالاب میں کُلی کرنے کے الزام پر ایک شخص کو غازی آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کی شناخت سبحان رنگریز کے طور پر ہوئی ہے۔ واقعہ 13 جنوری کو پیش آیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد فرنچائزز اور شائقین کرکٹ میں جوش و خروش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایل 11 کے لیے...
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز سامنے آگئی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع سے سامنے آنے...
دوحہ میں جاری ایشین شاٹ گن چیمپین شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستانی شوٹر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایشین شاٹ گن کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا گیا ہے۔ پاکستانی شوٹر کرنل فرخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحا: ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ میں پاکستان کے کرنل فرخ ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹریپ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا اور ساتھ ہی نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ پاکستان کی شوٹنگ تاریخ میں ایک تاریخی لمحہ ہے، کیونکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے، جس میں کئی نمایاں اور سینئر کرکٹرز کی کیٹیگریز میں تبدیلی متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فہرست کو حتمی شکل دینے سے قبل مختلف فرنچائزز اور بورڈ کے درمیان مشاورت...
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹگریز کی فہرست سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ نئی کٹیگریز میں پلاٹینم میں برقرار رکھا گیا ہے۔ صاحبزادہ فرحان گولڈ جبکہ سلمان علی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے، جس میں متعدد نمایاں کھلاڑیوں کی کیٹگریز میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ کو بدستور...
دوحہ میں جاری ایشین شاٹ گن چیمپین شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستانی شوٹر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایشین شاٹ گن کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا گیا ہے۔ پاکستانی شوٹر کرنل فرخ...
کراچی: پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے سامان سے 70 تولہ وزن کے گولڈ بار اور 7 ہزار امریکی ڈالر برآمد کرلیے۔ اسسٹنٹ کلکٹر جے آئی اے پی خضر فیض کے مطابق مسافر کے سامان کی اسکیننگ کے دوران فی 10 تولہ وزن کے 7 گولڈ بار...
امریکی گلوکار اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جوناس نے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ادھوری چھوڑ کر اچانک باہر جانے کی وجہ بتادی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں امریکی گلوکار نک جونز کو امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منعقدہ گولڈن گلوب ایوارڈز...
گولڈن گلوب ایوارڈز کی شاندار تقریب میں ہالی ووڈ کے اداکاروں اور فلمی شخصیات کو ان کے کارناموں کے اعتراف میں پہلا اعزاز دیا گیا، اس تقریب کا آغاز اس سال کے اکیڈمی ایوارڈز سے چند ہفتے قبل ہوتا ہے اور یہ فلمی دنیا کی سنہری تقریبات کا آغاز سمجھا جاتا ہے۔ جہاں آئرش اداکارہ...
نوجوان اداکار اووَن کوپر نے اپنے کیریئر میں ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرتے ہوئے گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیا اور یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین اداکار بن گئے۔ اتوار 11 جنوری کو 16 سالہ اووَن کوپر نے نیٹ فلکس سیریز Adolescence میں جیمی ملر کے کردار پر ٹیلی وژن میں...
پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (PSA) کے کراچی اوپن گولڈ چیمپئن شپ میں دو بڑے اپ سیٹ دیکھنے کو ملے، جس کے نتیجے میں ٹاپ سیڈ کریم گواد اور نمبر 4 سیڈ محمد الشوربگے فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ اس کے ساتھ مینز کا فائنل مصری کھلاڑیوں کے درمیان ہوگا۔ ویمنز فائنل مصر اور...
دنیا بھر میں جہاں مالیاتی ادارے اور سرمایہ کاری بینکس سنہ 2026 میں سونے کی قیمتوں کے مجموعی طور پر مضبوط رہنے کی توقع ظاہر کر رہے ہیں وہیں سوشل میڈیا اور بعض غیر رسمی مالیاتی پلیٹ فارمز پر یہ دعوے بھی گردش کر رہے ہیں کہ رواں سال میں گولڈ کی قیمتوں میں کمی...
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم کا کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ2026 منگل سے شروع ڈی ایچ اے کریک کلب میں شروع ہورہاہے۔مجموعی طور پر2 لاکھ 42 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کا پی ایس اے کا گولڈ ایونٹ 11 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ دنیا کے معروف کھلاڑیوں...
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)مشہور امریکی کامیڈین اور اداکارہ نکی گلیزر نے گولڈن گلوب ایوارڈز 2026 کی میزبانی سے قبل اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو سے متعلق اپنے ممکنہ لطیفوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ پیپل میگزین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 41 سالہ نکی گلیزر نے بتایا کہ وہ اس سال کی تقریب کے لیے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کمپی ٹیشن کمشن 2025ءمیں انشورنس گولڈ فرٹیلائزر، سٹیل اور ایل این جی پر رپورٹ جاری کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انشورنس رسائی صرف 0.8 فیصد ہے۔ عالمی اوسط کے مقابلے میں پاکستان میں انشورنس سیکٹر شدید پسماندہ ہے۔ کمپی ٹیشن کمشن نے گولڈ مارکیٹ پر پہلی تحقیقاتی رپورٹ...
دبئی (ویب ڈیسک) اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم کو گلوبل بریک تھرو ایتھلیٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ مل گیا۔ دبئی میں گلوبل اسپورٹس ایوارڈ کی تقریب میں ارشد کو گلوبل بریک تھرو ایتھلیٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ مل گیا، شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم نے ارشد ندیم کو ایوارڈ...
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن اور پاکستان میں کورین سفارت خانہ کے اشتراک سے اٹھارہویں کورین ایمبیسڈر نیشنل جونیر کیڈٹ تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے اپنے نام کرلیا۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ایونٹ کی اختتامی تقریب میں پاکستان...
کراچی: پاکستان کی زینب خان نے 5ویں کیوکوشین ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں زینب خان فل کنٹیکٹ کراٹے کی تاریخ میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ زینب خان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-20 کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان کے اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس کار دوڑانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مایہ ناز اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن کی مہارت دیکھنے کیلیے کوئٹہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، شائقین کی بڑی...
کراچی میں اختتام پذیر ہونے والے 35ویں نیشنل گیمزمیں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی نے میڈل ٹیبل پر واضح سبقت حاصل کر کے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔ نیشنل گیمز میں 1968 سے ناقابلِ شکست پاکستان آرمی نے200 گولڈ میڈلز کے ساتھ سب سے آگے رہتے ہوئے مسلسل 31ویں مرتبہ قائد اعظم ٹرافی اپنے نام کی۔ پاکستان...