2026-06-03@08:51:20 GMT
تلاش کی گنتی: 4681
«بالاج»:
اسٹریٹ موومنٹ، تصویر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی فیس بک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے کو حویلیاں کے قریب بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا۔ایبٹ آباد کی تحصیل کونسل حویلیاں کے چیئرمین عزیز شیر خان کی قیادت میں بلدیاتی نمائندوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سامنے فنڈز نے ملنے پر احتجاج کیا۔ ہم قانون کی بالادستی...
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 595 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور پاکستانی صرافہ...
بین الاقوامی جریدے نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ افغانستان کی طالبان رجیم کی حکمرانی سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور طالبان کی سفارتی بھرپور حمایت کے باوجود پاکستان کی سلامتی کی صورت حال بگڑتی گئی۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق طالبان رجیم کی حکمرانی کے مضر اثرات میں پاکستان...
غیر قانونی تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان کے ٹیکس خسارے کے خاتمے کیلئے ناگزیر ہے، جبکہ حکومت غیر قانونی تجارت کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرکے ٹیکس وصولی کے بلند اہداف حاصل کر سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف ریسرچ انسٹیٹیوٹ اپسوس نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیکس چوری اور اسمگلنگ کے باعث مختلف اہم شعبوں...
سعودی عرب کے دارالحکومت میں فیوطر منرلز فورم میں پاکستانی معدنی شعبے کی زبردست پذیرائی ہوئی جہاں وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک نے پاکستان کے معدنی وسائل کو اجاگر کیا۔ ریاض میں علی پرویز ملک نے سعودی وزیر توانائی عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات کی جہاں سعودی وزیر توانائی نے کہا کہ پاکستان کے...
معروف ریسرچ انسٹیٹیوٹ اپسوس نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیکس چوری اور اسمگلنگ کے باعث مختلف اہم شعبوں میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو رہا ہے اور غیر قانونی تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان کے ٹیکس خسارے کے خاتمے کے لیے ناگزیر ہے جبکہ حکومت غیر قانونی تجارت کے...
تصویر: سہیل آفریدی فیس بک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم قانون کی بالادستی کےلیے کھڑے ہیں۔ہری پور کے صدیق اکبر چوک پر میں خطاب کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کے لیے فنڈز جاری کر دیے گئے، ترقی کا عمل جاری رہے گا۔ سہیل آفریدی...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پختہ موقف رکھتی ہے۔ ہری پور کے صدیق اکبر چوک پر اپنے خطاب میں انہوں نے ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کے لیے فنڈز جاری ہونے کی خوشخبری بھی دی اور یقین دلایا کہ ترقی کا عمل جاری...
ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم قانون کی بالادستی کےلیے کھڑے ہیں۔ہری پور کے صدیق اکبر چوک پر میں خطاب کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے لیے فنڈز جاری کر دیے گئے، ترقی کا عمل جاری رہے گا۔بعدازاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...
پنجاب بھر میں سال 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا، میٹرک کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 20 مئی سے ہوں گے۔ پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ حکام کے مطابق پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات حقیقی معنوں میں باہمی مفاد پر مبنی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ بات انہوں نے پاکستان کے نو تعینات سفیر فیصل ترابی کی...
شدید برف باری سے کئی استور اور شمالی بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ استور میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ برف باری سے نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا ہے اور لوگ گھروں میں محصور ہوگئے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے رواں سال کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔جاری کردہ شیڈول کے مطابق دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز 27 مارچ سے ہوگا، جس میں پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے طلبہ شریک ہوں گے، امتحانات کے بعد نتائج کی تیاری کے عمل کو...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستان میں معاشی استحکام، اقتصادی بہتری کی تعریف کی اور پاکستان کے اصلاحاتی عمل، میکرو اکنامک ایجنڈے کو سراہا۔ نیٹلی بیکر نے امریکہ کی جانب سے پاکستان...
اسلام آباد: پاورسیکٹر کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہوگئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات بجلی کی فروخت میں کمی،6 بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں (ڈسکوز) کے مسلسل نقصانات، بجلی چوری،کم ریکوریز اور سرکلر ڈیٹ کا بڑھتابوجھ ہیں۔ یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ملک میں موٹرکاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر42فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ملک میں کاروں کے 65ہزار771 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال...
گورنر سندھ وفاقی اردو یونیورسٹی کی سالانہ کانووکیشن کی تقریب کے دوران فارغ التحصیل طلبہ کومیڈلز اورڈگریاں دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ٹنڈوجام: مدرسہ دارالتوحید ٹالپور کی سالانہ تقریب اسناد سے جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ناظم مولانا حاجی عبدالمالک ٹالپور خطاب کر رہے اور طلباء کی دستار بند اور انھیں اسناد دی جارہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے وفاقی وزیرخزانہ سےملاقات کے دوران پاکستان کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات...
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں معاشی استحکام اور اقتصادی بہتری کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: کچھ کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہیں، وفاقی وزیر خزانہ کا اعتراف ملاقات کے دوران نٹالی بیکر نے پاکستان کے اصلاحاتی عمل...
بین الاقوامی تعاون انسانیت کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، روسی صدر ولادیمیر پوتن WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز ماسکو (سب نیوز)روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعاون انسانیت کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، آج کی متنوع اور باہم مربوط دنیا میں عالمی...
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات ،امریکی ناظم الامور کی پاکستان میں معاشی استحکام اور اقتصادی بہتری کی تعریف ،نٹالی بیکر نے...
2 دہائیوں پر محیط طویل مذاکرات کے بعد سمندری حیات کے تحفظ سے متعلق ایک اہم عالمی معاہدہ ہفتہ 17 جنوری سے نافذ العمل ہو جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے اقوام متحدہ کے تحت سمندری حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے معاہدے پر دستخط کردیے ماہرین کے مطابق یہ معاہدہ آئندہ برسوں میں سمندری ماحولیاتی...
پیپلز پارٹی کی رہنما نے کہا کہ کراچی میں ایک بہت فعال میئر تھے، اُس وقت بھی بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہوتا تھا، کراچی میں چار چار دن تک سڑکوں پر پانی جمع رہتا تھا، شہر کی رونقیں بحال ہوئی ہیں، آج وہ حالات نہیں ہیں، سڑکیں ٹوٹ رہی ہیں تو بن بھی...
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر اور برفباری کے حوالے سے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق جنوری کے آخر تک گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں رات اور...
پشاور: چترال کے بالائی علاقوں اور لوئر چترال کے مختلف مقامات پر برفباری شروع ہوگئی جس کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔ گرم چشمہ، یارخون، چرون، بونی، مستوج، موڑ کہو اور تورکہو میں برفباری جاری ہے۔ کورارغ کے مقام پر برفباری کے دوران پھسلن کی وجہ سے پشاور سے آنے والی ہائی...
ویب ڈیسک:پشاور:چترال کے بالائی علاقوں اور لوئر چترال کے مختلف مقامات پر برفباری شروع ہوگئی جس کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔ گرم چشمہ، یارخون، چرون، بونی، مستوج، موڑ کہو اور تورکہو میں برفباری جاری ہے۔ کورارغ کے مقام پر برفباری کے دوران پھسلن کی وجہ سے پشاور سے آنے والی ہائی ایس دریائے...
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہونے والا ہے جس کے نتیجے میں 16 سے 23 جنوری کے دوران بارش، تیز ہواؤں، گرج چمک اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ یہ موسمی نظام ابتدا میں 16 جنوری کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا،...
مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ 21 جنوری سے مختلف علاقوں کو لپپٹ میں لے گا، کل سے 19 جنوری کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بھی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتہ وقفے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے حال ہی میں ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے سرکاری اداروں میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے (تقریباً 3.6 بلین امریکی ڈالر) ضائع ہو رہے ہیں۔ یہ رقم قومی خزانے پر واضح ڈاکا ہے، جو ناقص انتظام، سبسڈیز کی غلط تقسیم اور سب سے...
مشرق وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ دوسری جانب ایران پر امریکی حملہ رکوانے کے لیے قطر، سعودی عرب اور عمان نے لابنگ شروع کردی ہے اور ان کا موقف ہے کہ تہران کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-11 اسلا م آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ موجودہ پولیس بیچ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیا جائے گا۔زیر تربیت اے ایس پیز کو ایک ماہ کی تربیت کیلیے چین بھیجا جائے گا۔ چاہتا ہوں کہ ہر افسر کی تنخواہ بہتر ہو،پولیس افسران کی مالی مشکلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر فنانس کمیٹی نظم الاسلام کو برطرف کر دیا، امین الاسلام عبوری سربراہ مقرر
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے کرکٹرز سے متعلق متنازع بیانات پر شدید تنقید کے بعد ڈائریکٹر نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے بی سی بی کے صدر امین الاسلام...
بنگلہ دیش کرکٹ شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے جہاں کھلاڑیوں کی جانب سے تمام طرز کی کرکٹ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد ملکی ڈومیسٹک کرکٹ کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے آج بنگلہ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال ترسیلات...
آسان خدمت مراکز میں خدمات کی فراہمی بین الاقوامی معیار کے مطابق ہونی چاہیے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آسان خدمت مرکز اسلام آباد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آئے ہوئے آذربائیجان کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت آذربائیجان کے پبلک سروس اور سوشل سروس کے چیئرمین علوی مہدئیو کر رہے تھے۔ ملاقات میں پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف، وفاقی وزرا...
پشاور/ گلگت: خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا، گلگت بلتستان کے علاقے استور میں درجہ حرارت پارہ منفی 22 تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق استور میں درجہ حرارت منفی 22، اسکردو میں منفی 15، گوپس میں...