2026-06-03@08:45:17 GMT
تلاش کی گنتی: 4681
«بالاج»:
محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں ہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے۔ پشاور میں آج موسم جزوی ابر آلود اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد...
وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کی مجوزہ جگہ کا دورہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مری روڈ بھارہ کہو بائی پاس کے قریب نئے کنونشن سنٹر کی مجوزہ جگہ کا دورہ کیا جس میں محسن نقوی نے نئے کنونشن سنٹر کی...
وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کے لیے مجوزہ جگہ کا معائنہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مری روڈ بھارہ کہو بائی پاس کے قریب اس منصوبے کی جگہ کا دورہ کیا اور کہا کہ یہاں ہر قسم کے غیر قانونی قبضے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے یومیہ الاؤنس کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی کو 115 ڈالر روزانہ ادا کیے جائیں گے۔اس اہم فیصلے کو قومی کھیل کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس کا مقصد بین...
— فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں ہلکی بارش و برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔پشاور میں آج مطلع جزوی ابر آلود اور موسم سرد ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا...
جعفریہ الائنس کے وفد میں سینئر نائب صدر علامہ نثار احمد قلندری، نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی، جنرل سیکرٹری شبر رضا، سیکرٹری سپریم کونسل میثم عابدی اور رابطہ سیکرٹری علامہ مبشر حسن، سیکرئیٹری والینٹئرز رخ فیروز رضوی شامل تھے۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے مرکزی وفد نے سینئر نائب صدر علامہ نثار احمد...
پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: 400 روپے ڈیلی الاؤنس، ہماری توہین ہے، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا احتجاج پی ایس بی نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل یہ...
محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی، سوات، شانگلہ، ایبٹ اباد میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش و برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں موسم سرد اور خشک بالائی پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ...
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس ادا کیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل یہ ادائیگیاں جاری کی جائیں تاکہ بین الاقوامی دورے کے دوران کھلاڑیوں کو...
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا غلط فہمی ہے اور پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی مسافروں کے لیے محفوظ اور کھلا ملک ہے، امریکاکی جانب سے...
لاہور‘ واشنگٹن‘ (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) بالائی علاقے برف سے ڈھک گئے۔ باغ 7فٹ‘ وادی نیلم میں 6 فٹ برفباری سے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ مالم جبہ 3، زیارت، گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں ایک، ایک فٹ پڑی۔ پیر چناسی، بالائی نیلم، لیپہ ویلی، سدھن گلی، لسڈنہ، محمود گلی سمیت متعدد شاہراہیں بدستور...
پشاور کے زیادہ تر اضلاع میں موسم سرد اورخشک بالائی پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں دیر بالائی، سوات، شانگلہ، ایبٹ اباد میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش و برفباری کا امکان ہے۔ کو ہستان بالائی و زیریں کولئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور شدید برفباری کے بعد معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔مختلف علاقوں میں سڑکوں کی بندش، بجلی کی معطلی اور خوراک و ایندھن کی قلت نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔گلگت بلتستان کے ضلع استور میں برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں...
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد شدید سردی کی لہر برقرار ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ بلوچستان کے بالائی علاقوں چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور زیارت سمیت پاک افغان سرحدی علاقوں میں شدید سردی کے باعث نظامِ زندگی مفلوج ہو چکا...
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا۔چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور زیارت سمیت بلوچستان کے بالائی اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں نظامِ زندگی مفلوج، زمینی رابطے منقطع ہوگئے۔استور میں برف باری کے باعث بند رابطہ سڑکیں اب تک بحال نہیں ہوسکیں۔دوسری جانب سوات کے بالائی علاقوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) بالائی علاقے برف سے ڈھک گئے، خوب برفباری ہوئی۔مالم جبہ میں 3، زیارت میں 1 فٹ سے زائد برف پڑ چکی، گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں بھی ایک، ایک فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی، کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں مکمل طور پر بند ہوگئیں، علاقے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں بائیولوجیکل ریسرچ اینڈ اپلائیڈ سائنسز پر تین روزہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد‘ بائیولوجیکل ریسرچ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (IBRAS-2026ء) پر 6ویں بین الاقوامی کانفرنس جنوری 2026ء جناح یونیورسٹی برائے خواتین (JUW) میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی جس میں تین روزہ بین الاقوامی سائنسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) آٹو موبائل شعبے کے منافع میں جاری مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کمپنیوں کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں (اکتوبر تا دسمبر)آٹو شعبہ کو مجموعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بورڈ کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق پشاور تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 31 مارچ 2026 سے ہوگا۔ امتحانات کے انعقاد کی تیاریوں...
اسلام ٹائمز: علامہ زاہد حسین زہدی، علامہ شیخ محمد شفاء نجفی، علامہ شیخ محمد اسحاق نجفی، وکیل مرجعیت علامہ شیخ انور علی نجفی نے فاضلان کے سروں پر عمامے سجائے۔ جس کے بعد علامہ شیخ انور علی نجفی نے اپنے اختتامی خطاب میں جامعۃ الکوثر کے طلاب کو حصول علم کے سیل رواں میں سب...
آر آئی یو جے کے سالانہ انتخابات ، آصف بشیر چوہدری صدر منتخب ہو گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)راولپنڈی/اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 2026کے نتائج سامنے آ گئے ،آصف بشیر چوہدری آر آئی یو جے کے صدر منتخب ہو گئے ،توصیف عباسی اور رشید...
بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کی جانب تاریخی قدم، کوئٹہ میں فٹبال تربیتی کیمپ جاری ہے جس کا بنیادی مقصد مقامی نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی فٹبال تربیت فراہم کرنا ہے۔ بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کیلئے اسٹیون جیرارڈ اکیڈمی کا پہلا فٹبال ٹریننگ کیمپ کوئٹہ میں جاری ہے۔ اسٹیون جیرارڈ اکیڈمی کے زیر...
حالیہ مغربی سسٹم کے تحت ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ شدید سردی سے درجہ حرارت مزید گر گیا۔ دیر بالا کے مقام گوالدی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی گاڑیاں مسافروں سمیت...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہےکہ وادی تیراہ میں آپریشن کے حوالے سے مخالفین کے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوجی کارروائی کے معاملے میں حکومت کھل کر بات کرے گی اور ضروری ہونے پر آپریشن کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری...
اسلام ٹائمز: نظام ولایتِ فقیہ کو بھی اسی تناظر میں سمجھنا ضروری ہے۔ یہ محض حکمرانی کا ڈھانچہ نہیں بلکہ ایک فکری اور اخلاقی نظام ہے، جس کے تحت دنیا بھر کے شیعہ اور دیگر طبقات خود کو ایک نظریاتی رشتے میں بندھا ہوا محسوس کرتے ہیں۔ یہ نظام طاقت، سرمائے یا خوف پر نہیں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹربیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں اور ٹربیونلز کے ملازمین کے الاؤنسز روکنے کے احکامات معطل کر دیے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں اور ٹربیونلز کے ملازمین کے جوڈیشل اور یوٹیلٹی الاؤنسز روکنے کے حوالے سے اکاؤنٹنٹ جنرل آفس اور وزارت خزانہ کے احکامات معطل کر دیے ہیں۔ عدالت نے 5 ستمبر اور 15 ستمبر 2025ء کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ کو جواب دینے کے لیے نوٹس...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹریبیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ملازمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-20 پشاور /لاہور/ مظفرآباد /کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ہزارہ اور ملاکنڈ ودیگر علاقوں میں برفباری اور بارش جاری رہی، کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں بند ہوگئی۔دیر میں مسافر پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابقمحکمہ سیاحت خیبر پختونخوا کے مطابق اضلاع ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری کے بعد کمراٹ اور گلیات کی تمام سڑکیں مکمل...
اسلام آباد میں وزیراعظم سے چیئرمین (نیب) کی ملاقات میں وزیراعظم نے نیب میں جدید ٹیکنالوجی کے انضمام، ای آفس فریم ورک اور عوامی خدمات پرتوجہ کو سراہا، انہوں نے نیب کے قومی وسائل کے تحفظ کے مشن کی حمایت کا حکومتی عزم بھی دہرایا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین...
تیونس کی ہدایتکارہ کاوتر بن ہانیا کی فلم The Voice of Hind Rajab کو بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:اے آر رحمان پر آسکر یافتہ گانے ’جے ہو‘ کا کریڈٹ چھیننے کا الزام ، حقیقت کیا ہے؟ فلم 5 سالہ فلسطینی بچی ہند...
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں نیب کی سالانہ رپورٹ برائے 2025 بھی پیش کی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات میں نیب کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا اور ادارے کو ٹیکنالوجی پر مبنی جدید ادارے میں تبدیل کرنے...
ایس ڈی ایم اے کے مطابق برفباری کے باعث مزید 4 گھر مکمل تباہ ہو گئے، 8 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، اب تک برفباری کے دوران مجموعی 52 گھر متاثر ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ دارالحکومت و گردونواح میں بارش، پہاڑوں پر برفباری سے متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں، پیر چناسی، بالائی نیلم،...
سٹی 42: ہٹیاں بالا،چناری،چکوٹھی اور گردونواح میں مسلسل بارش اور بلند مقامات پر برف باری جاری ہے ،سردی میں بے پناہ اضافہ ہوگیا۔ رات گئے سے جہلم ویلی کے زیریں علاقوں میں شروع ہونے والی بارش اور بلند مقامات پر برفباری سے متعدد رابطہ سڑکیں ایک مرتبہ پھر بند ہو گئیں۔بارش اور برف باری کے...
حالیہ مغربی سسٹم کے تحت ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ شدید سردی سے درجہ حرارت مزید گر گیا۔ پشاور شہر اور گردونواح میں کل شامل سے شروع ہونے والی بارش آج صبح رک...
کالا خطائی میں فیڈر کی مرمت کے دوران 11KV کی تاریں چوری کرنے والے 5 ملزمان پکڑے گئے۔ تاریں کاٹنے کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس پر علاقے کی بجلی بند ہونے پر لیسکو عملہ بروقت ایکشن میں آگیا۔ ایس ڈی او کالا خطائی محمد تنویر اور لائن اسٹاف نے 5 ملزمان کو موقع پر پکڑ لیا۔ چار...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر بحال کردیا۔ بی سی بی نے نظم الاسلام کو 15 جنوری کو عہدے سے ہٹادیا تھا، انہوں نے کھلاڑیوں پر تنقید کی تھی، جس پر کرکٹرز نے بی پی ایل کے میچز کا بائیکاٹ کردیا تھا۔ بی...
کراچی: مدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن کراچی میں تکمیلِ قرآنِ کریم اور تقسیمِ انعامات کی سالانہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں 162 طلبہ و طالبات کی دستاربندی اور ردا پوشی کی گئی۔ تقریب میں علما کرام، معززینِ علاقہ، والدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی صدارت مدرسہ کے مدیرِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے بیشتر بالائی اور شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، زیارت، کوژک ٹاپ، کان مہترزئی، خانوزئی، شیلا باغ اور مسلم باغ میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث متعدد رابطہ...
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں عالمی قانون کی حکمرانی پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی قانون صرف اعلانات سے نہیں بلکہ مستقل طرزِ عمل اور قابلِ اعتبار احتساب سے برقرار رہ سکتا ہے۔ پاکستان نے کہا کہ اگر کثیرالجہتی نظام کو زندہ رکھنا ہے تو طاقت کے بجائے...
جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصر اللہ چنا تحصیل کشمور کے ذمے داران کے سالانہ منصوبہ بندی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور ،پشاور(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں) بالائی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی، ہر سو سفیدی چھا گئی، کیلاش میں نظارے مزید نکھر گئے۔وادی نیلم میں ایک مرتبہ پھر ہلکی برف باری ہوئی، گریس ویلی میں پانچ فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی، لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے، بجلی کی بحالی کا کام جاری...
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کی اطلاعات کے بعد مقامی انتظامیہ نے فوری طور پر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صورتحال کے تناظر میں تقریباً 100 افراد کو گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے جبکہ...
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے گرینڈ الائنس اور آل پارٹیز ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہٹ دھرمی، بے حسی اور غیر سنجیدگی کے باعث ملازمین کے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ آل پارٹیز ایکشن کمیٹی اور گرینڈ الائنس کے رہنماؤں نے کہا...
ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا میں آزادی سے کام نہیں کر سکتیں اس لیے وہ اپنی ہدایتکاری کے کیریئر کے لیے یورپ منتقل ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہالی ووڈ ایکٹر ایوارڈز: ’ون بیٹل آفٹر...