2026-06-03@08:51:36 GMT
تلاش کی گنتی: 4681
«بالاج»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: عالمی منڈی میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوگئی، پیٹرول کی فی بیرل قیمت 69.27 ڈالر سے کم ہوکر66.54 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق پیٹرول پریمیم پر فی بیرل 13سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی، پریمیم 5 ڈالر 14سینٹ سے کم ہوکر5 ڈالر1 سینٹ ہوگیا۔ پیٹرول پر...
جدہ: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا غیر متنازع اور اٹوٹ علاقہ ہے اور کوئی بیرونی ادارہ یا ریاست اس حقیقت کو بدلنے کا قانونی یا اخلاقی حق نہیں رکھتی۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں اسحاق ڈار نے کہا...
پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔فارمیسی ایکٹ 1967 کو جدید تقاضوں اور عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ازسرِنو مرتب کیا جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ون ڈے ٹیم کے کپتان شبمن گل نے رواں سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہر کیے جانے پر ردعمل دے دیا ہے۔ حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹورنامنٹس میں ان کی کارکردگی خاطر خواہ نہ رہنے کے باعث ٹیم مینجمنٹ نے ٹیم کمبی نیشن کو مدنظر رکھتے...
(رضوان احمد)بلدیاتی ملازمین سال کے پہلے احتجاج کے لیے تیارہوگئے۔میونسپل ورکرز ٹریڈ یونین الائنس کے صدر ذوالفقار شاہ نے سال 2026 کے پہلے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئےکہاہے کہ ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات اور پنشن میں اضافہ نہ ہونے اور حاضر سروس ملازمین کی تنخواہوں میں اعلان کردہ اضافہ نہ ہونے کے خلاف بیس جنوری...
اسرائیل نے صومالیہ کی بین الاقوامی تسلیم شدہ سرحدوں پر براہ راست حملہ کیا: اسحاق ڈار WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز جدہ: (آئی پی ایس) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو تسلیم اور وزیر خارجہ بھیج کر صومالیہ کی بین الاقوامی تسلیم شدہ سرحدوں...
لاہور(نیوزرپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سے بچا جا سکتا ہے۔ مال بردار گاڑیاں اوورلوڈنگ سے گریز کریں۔ ٹرانسپورٹرز کے مسائل اورانہیں سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے نمائندوں سے...
وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد عالمی سیاست ایک نئے اور غیر یقینی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، مگر اس بحران کا سب سے خطرناک رخ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بین الاقوامی قانون کے بارے میں اظہارِ خیال اور اس کے بعد سامنے آنے والی عالمی تنظیموں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کراچی میں 6 علما کرام، 50 سے زائد حفاظ کرام اور ناظرہ مکمل کرنے والے طلبہ کی تقریب آمین کی منفرد و باوقار تقریب جامعۃ الامام نعمان کے تحت منعقد ہوئی۔ تقریب سے اپوزیشن لیڈر کے ایم سی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کی انڈر 16 فٹبال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی جو 24 سے 30 اپریل تک قازقستان میں منعقد کھیلا جاے گا۔ اس امر کا اظہار پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کیا۔ محسن...
اسلام ٹائمز: علامہ آغا سید باقر الحسینی نے بعض میڈیا چینلز کی جانب سے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خلاف کیے جانے والے من گھڑت، بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جس رہبر نے سخت ترین جنگی حالات میں بھی ایران...
سٹی 42: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی ملاقات ہوئی ۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی قیادت ملک شہزاد اعوان نے کی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ٹریفک قوانین کی پابندی ہر ٹرانسپورٹر پر لازم ہے،پیپلز پارٹی ٹرانسپورٹرز کیساتھ ہے، مسائل کے حل...
مرکزی دربارِ عالیہ موہڑہ شریف مری میں سالانہ قرآن خوانی کی محافل کا انعقاد 16, 17 جنوری کو ہوگا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (تبسم حسین ہارونی) سالانہ قرآن خوانی بیاد بزرگ مائی صاحبان موہڑہ شریف مری کی محافل انشا اللہ مرکزی دربارِ عالیہ موہڑہ شریف مری میں 16,...
لاہور: بھارتی خاتون سربجیت کور(نور فاطمہ) کا دارالامان لاہور میں طبی معائنہ کیا گیا اور اسے صحت مند قرار دیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں سربجیت کور کی بے دخلی سے متعلق دائر درخواست کے معاملے پر پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے تاحال سربجیت کور کو واہگہ...
— فائل فوٹو اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔مجموعی طور پر 6 نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی، جس میں 4 ہزار سے زائد وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ 6 خواتین وکلاء بھی الیکشن کی دوڑ میں شامل ہیں۔ادھر لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات...
پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں گہری دھند کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہیں۔شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم ون، صوابی سے پشاور، ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بلکسر، ایم 3 فیض پور سے سمندری اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند کردی گئی۔اس کے علاوہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے دسمبر 2025 میں ملی جلی کارکردگی دکھائی، جہاں مجموعی فروخت کی مقدار سالانہ بنیادوں پر بہتر ہوئی مگر ماہانہ بنیادوں پر کمزور رہی۔مجموعی صنعت کی فروخت 1.35 ملین ٹن رہی، جو سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے لیکن نومبر کے مقابلے میں 5...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ بنوریہ عالمیہ سمیت ملک بھر کے دینی مدارس میں سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ بین الاقوامی دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں تعلیمی سال 2025-26ء کے سالانہ امتحانات میں جامعہ کے ملکی و غیر ملکی تمام شعبہ جات کے طلبہ و طالبات شریک ہیں، جو 15 جنوری تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-11 لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گے۔ مجموعی طور پر8 نشستوں پر 27 امیدوار مد مقابل ہیں۔ 15851 رجسٹرڈ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انتخابات بائیو میٹرک طریقے سے ہوں گے۔ پولنگ کے لیے 11 پولنگ بوتھ بنائے جائیں گے۔ صدر کی نشست پر3 امیدوار...
امریکا نے بھارت کی قیادت میں قائم انٹرنیشنل سولر الائنس سے علیحدگی اختیار کرلی، مودی سرکار کو بڑا دھچکا
امریکا نے بھارت کی قیادت میں قائم انٹرنیشنل سولر الائنس سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے عالمی سطح پر بھارت کے قابلِ تجدید توانائی میں قائدانہ کردار کے دعووں کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 66 بین الاقوامی تنظیموں سے دستبرداری کے فیصلے میں انٹرنیشنل سولر الائنس واحد واضح طور پر...
ملک کے پہاڑی علاقوں بشمول مری اور گلگت بلتستان میں برفباری کا آغاز ہوچکا ہے اور بعض علاقوں میں برف پڑتے ہیں مواصلات کے نظام اور بجلی کی ترسیل میں تعطل آجاتا ہے۔ برف باری اگرچہ خوبصورت منظر پیش کرتی ہے، تاہم شدید برفانی طوفان جان و مال کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔...
ویب ڈیسک : گرڈ اسٹاف کو ماہانہ 7 ہزار روپے ڈینجر الاؤنس دینے کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ پیسکو بورڈ نے گرڈ اسٹیشن پر کام کرنے والے عملے کیلئے ماہانہ 7 ہزار روپے ڈینجر الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق...
حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان گرینڈ الائنس کے چیئرمین پروفیسر عبدالقدوس کاکڑ اور رہنماء پروفیسر زاہد حسین کو تین ماہ کیلئے نوکری سے معطل کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی حکومت نے احتجاج کرنے والے بلوچستان گرینڈ الائنس کے دو رہنماؤں کو تین ماہ کیلئے معطل کر دیا۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا حجم 3.59 ارب ڈالر رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلاتِ زر میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً 16.5 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ میں یہ...
بین الاقوامی قانون میری طاقت کو محدود نہیں کرتا، کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک پر امریکی فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے، اور ان کی ’اپنی اخلاقیات‘ ہی واحد حد ہے جو انہیں روک سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ بے قابو، وینزویلا کے بعد کس کا نمبر ہے؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک ٹائمز کو...
ٹرمپ کا بین الاقوامی قانون ماننے سے انکار، اقوام متحدہ نے ’سامراجی دور‘ کی واپسی کا خدشہ ظاہر کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی قانون کو کھلے عام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں عالمی قوانین کی ضرورت نہیں، بلکہ ان کی اپنی ’اخلاقیات‘ ہی دنیا میں جارحانہ پالیسیوں کو روکنے کے لیے کافی ہیں۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے وینزویلا میں فوجی کارروائی کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صاح نیوز)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے ذریعے گورننس کے ماڈل کو بہتر سے بہتر کرنا چاہتی ہے۔ وزارت پارلیمانی امور کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو بھیجوائی جائے گی، وزارتوں کی کارکردگی کی رپورٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) صحت، حفاظت اور ماحولیات کے حوالے سے معروف گروسیف نے 3 اور 4 جنوری کو کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ’’میرا برانڈ پاکستان‘‘ ایکسپو 2026 میں اسٹال آویزاں کرکے مذکورہ شعبے کی اہمیت و ضرورت کو اجاگر کیاشرکاء کو معلومات اور رہنمائی فراہم کرنے کے علاوہ ادارے کے عہدیداران نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ حلب شہر میں شہریوں کو محفوظ علاقوں تک نکالنے کے لیے 2انسانی راہ داریاں دوبارہ کھول دی گئی ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ صوبائی حکام کو خاندانوں کی اپیلیں موصول ہوئی ہیں جو شیخ مقصود اور الاشرفیہ کے علاقوں کے بیچ محاصرے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی سالانہ فیس دیگر 5 ٹیموں کی مجموعی فیس سے زیادہ ہے۔ حیدرآباد کی ٹیم سالانہ 175 کروڑ، سیالکوٹ 185 کروڑ روپے فیس ادا کرے گی، دو نئی ٹیموں کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ کی فیس...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کی سالانہ فیس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ معروف کرکٹ تجزیہ کار مظہر ارشد کے مطابق نئی شامل ہونے والی سیالکوٹ فرنچائز سب سے مہنگی ہے، جس کی سالانہ فیس 185 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ حیدرآباد کی فرنچائز 175 کروڑ روپے سالانہ ادا...
مفتی اعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ معاشرہ متحد ہوکر منشیات کے کاروبار سے وابستہ افراد اور منشیات استعمال کرنے والوں کے خلاف بات کریں تاکہ اس ناسور کو جڑ سے ختم کیا جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ ایک انٹرویو میں جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے...
وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام مشکلات کے باوجود صوبائی حکومت عوام کی خدمت میں مصروف ہے جس پر میں وزیراعلیٰ اور یہاں کے سیاسی زعما کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی دہشتگردی...
سی این این کے مطابق یہ حکم امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی تنظیموں میں شرکت اور مالی امداد کے جائزے کے بعد جاری کیا گیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ادارے غیر ضروری، غیر مؤثر یا امریکی مفادات کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک حکم...
ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین رئیسی نے اپنے دلنشین خطاب میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بے شمار معجزات عطا فرمائے، جن میں دو عظیم ترین معجزے قرآنِ مجید اور علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہیں اور...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے امریکا کو 66 بین الاقوامی اور عالمی تنظیموں سے الگ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ ’امریکا فرسٹ‘ پالیسی کے تحت کیا گیا ہے، جس کا مقصد امریکی خودمختاری، قومی مفادات اور معاشی خوشحالی کا تحفظ ہے۔ امریکی حکومت کا...
حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی دونوں ملازمت پیشہ ہوں تو بیوی کا شوہر کے لیے کھانا نہ پکانا یا گھریلو کاموں میں کمی کو ذہنی ظلم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس بنیاد پر طلاق دی جا سکتی...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ امریکا پاکستان بزنس الائنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اطلاعات سندھ کے سابق انفارمیشن آفیسر تسلیم الاسلام بدھ کے روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 90 برس تھی۔ مرحوم نے ایک بیوہ‘ ایک بیٹی اور دو بیٹے سوگوار چھوڑے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر نور مسجد زینب پلازہ گلشن اقبال بلاک...
یہ قیامت سے پہلے قیامت کے مناظر نہیں تو اور کیا ہیں؟ یکے بعد دیگرے جید علمائے دین، عظیم روحانی و علمی شخصیات، اللہ کے دین کے داعی و شیوخ دار فانی سے دار بقا کی جانب کوچ کررہے ہیں۔ اہل پاکستان بالخصوص اورعالم اسلام بالعموم ابھی حضرت مولانا پیر عبدالرحیم نقشبندی اورحضرت حافظ پیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی دونوں ملازمت پیشہ ہوں تو بیوی کا شوہر کے لیے کھانا نہ پکانا یا گھریلو کاموں میں کمی کو ذہنی ظلم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس بنیاد پر طلاق دی...
تقریب سے علامہ رضی جعفر نقوی، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، سید ریاض حسین شاہ، سید وقار مہدی، علامہ اصغر درس، علامہ باقر حسین زیدی، علامہ نثار قلندری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران منقبت خوانوں نے بارگاہِ مولائے کائناتؑ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے، جس سے نشتر پارک روحانی اور...