2026-06-03@08:52:59 GMT
تلاش کی گنتی: 4681
«بالاج»:
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر مسٹر لیو ہائیشنگ سے ملاقات کی، جس میں دونوں فریقین نے پاک–چین دوطرفہ تعلقات کی مستحکم اور مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران پارٹی سطح پر روابط کو مزید مضبوط...
جب بالادستی قوانین پر حاوی ہو جائے: مادورو کی گرفتاری اور امریکی رویے کا خطرناک اشارہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بیجنگ () امریکی فوج نے وینزویلا میں کارروائی کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو زبردستی گرفتار کر کے امریکہ منتقل کر دیا ، جس پر عالمی...
وینزویلا پر امریکی کارروائی کے بعد عالمی تشویش، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کے روز ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی، جس میں وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بڑھتی ہوئی عالمی تشویش اور بین الاقوامی نظام کو لاحق...
بیجنگ/ ماسکو: چین نے وینز ویلا میں امریکی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا نے خودمختار ملک وینزویلا کے خلاف طاقت کا استعمال کیا، امریکی کارروائی بین الاقوامی قانون اور وینزویلا کی آزادی پر حملہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ امریکی کارروائی...
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں حالیہ پیش رفت بین الاقوامی قانون کے لیے ایک خطرناک مثال بن سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کے روز ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی، جس میں وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بڑھتی ہوئی عالمی...
وینزویلا پر امریکی فوجی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد عالمی برادری نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ مختلف ممالک، عالمی اداروں اور حکمرانوں نے اس کارروائی کو بین الاقوامی قانون، ریاستوں کی خودمختاری اور علاقائی امن کے خلاف اقدام قرار دیتے ہوئے شدید مزمت کی ہے، جبکہ اقوامِ...
سی ڈی اے کیپیٹل ایمرجنسی سروس کی سالانہ رپورٹ جاری: سال 2025 میں 16 ہزار سے زائد کالز پر فوری ریسپانس
سی ڈی اے کیپیٹل ایمرجنسی سروس کی سالانہ رپورٹ جاری: سال 2025 میں 16 ہزار سے زائد کالز پر فوری ریسپانس WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت اور سربراہی میں اسلام آباد کیپیٹل ایمرجنسی سروس نے...
اسحاق ڈار کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے وزیر لیو ہائی شنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے پلینری اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی۔...
نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے وینزویلا میں حالیہ کشیدگی میں اضافے، بالخصوص امریکہ کی جانب سے کی گئی فوجی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک میں جاری بیان کے مطابق سیکرٹری جنرل نے خبردار کیا ہے کہ اس پیش رفت کے خطے پر تشویشناک اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، وینزویلا...
پاکستان میں خود کفیل فلاحی ماڈل پر مبنی ’’فوجی فاؤنڈیشن‘‘ جیسا اہم ادارہ خدمت اور قومی وقار کی علامت بن گیا۔ گزشتہ 70 برس سے فوجی فاؤنڈیشن نے ثابت کیا کہ ریٹائرڈ فوجیوں، شہداء اور بیواؤں کی فلاح ریاست پر بوجھ نہیں ہے۔ فوجی فاؤنڈیشن ملک کی 5 فیصد آبادی یعنی ایک کروڑ مستحق افراد...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لیے ملک بھر کے تمام زونل دفاتر میں پری ڈیپارچر فسیلیٹیشن ڈیسک قائم کر دیے ہیں، جو فوری طور پر فعال ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی خودمختار ریاست پر حملہ کرنا جنگ کے مترادف اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں میئر...
نیویارک شہر کے میئر ظہران ممدانی نے وینزویلا پر امریکی کارروائی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے براہِ راست گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ وہ طاقت کے استعمال اور رجیم چینج کی پالیسی کے حامی نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک /غزہ /تل ابیب /دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل سے این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ انتونیو گوتریس نے اسرائیل کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت صحت نے اپنے روزانہ شماریاتی رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ...
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال یو ای ٹی کی سالانہ ایلومنائی تقریب کے شرکاسے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسرائیل کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں متعددبین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں متعدد بین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر )تحریک اہلسنّت پاکستان صوبہ سندھ کے صدر پیر طریقت صوفی سید ارشد علی شاہ کاظمی القادری نے کہا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف جاری منظم ظلم، نفرت انگیز مہم، امتیازی قوانین اور ریاستی سرپرستی میں ہونے والے جبر نے انسانی حقوق کے عالمی ضابطوں کو بری طرح پامال...
مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا
مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔ اسلام ٹائمز۔ قم میں مدرسہ امام علی علیہ السلام کے چھبیسویں یومِ تاسیس اور مولودِ کعبہ، امیرالمؤمنین حضرت...
حیدرآباد:سالانہ نہروں کی صفائی کے باعث موری کینال میں پانی کی سطح انتہائی درجے پر کم ہوگئی جس سے خشک زمین واضح نظر آرہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
فائل فوٹو۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شدید دھند کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے اعلامیہ کے مطابق اگلے تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا امکان ہے۔ لاہور، جھنگ، ملتان، خانیوال، میاں چنوں اور ساہیوال میں شدید دھند متوقع...
پاکستان میں 5G سپیکٹرم نیلامی کی تیاری مکمل، جدید بینڈز پہلی بار دستیاب، وفاقی وزیر آئی ٹی کی پریس کانفرنس
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ملک میں ٹیلی کام سپیکٹرم ایکشن کے لیے جامع منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ اس منصوبے میں فائنانس منسٹری، ای سی سی اور بین الاقوامی کنسلٹنٹس کی سفارشات کو...
تقریب میں ملکی و غیرملکی قراء کرام، طلباء، اساتذہ اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی،مفتی محمد رمضان سیالوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ قرآن مجید سے تعلق مضبوط کرنا ہماری نجات کی ضمانت ہے۔جامعہ نعیمیہ کے اس عظیم پروگرام نے ایک مرتبہ پھر اس بات کو ثابت کیا کہ قرآن مجید کی...
لاہور(ویب ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی بڑھ گئی، ملکہ کوہسار میں برفباری نے سیاحوں کی موجیں کرا دیں۔ گلیات کے پہاڑوں نے بھی سفید چادر اوڑھ لی، لواری ٹنل میں ڈیڑھ سے دو فٹ تک برف پڑ چکی، چترال میں 28 انچ اور استور کے کئی علاقوں میں 2 فٹ تک...
ویب ڈیسک:پاکستان نے برطانیہ کی ایئرلائن نورس اٹلانٹک کو پروازوں کی اجازت دے دی ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے یہ ایئرلائن لندن، مانچسٹر اور برمنگھم سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کیلئے براہِ راست فضائی سروس کا آغاز کرے گی۔ پاکستان کیلئے بین الاقوامی ایئر لائنز کی پروازوں میں اضافے سے فضائی شعبے...
عالمی سطح پر سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی بِٹ کوائن 2022 کے بعد پہلی بار سالانہ خسارے کی طرف بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی معاشی دباؤ، مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کے بدلتے رجحانات کے باعث بِٹ کوائن کی رفتار اکتوبر کے بعد کمزور پڑ گئی ہے۔ اگرچہ...
آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز عثمان خواجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایشز سیریز کے آخری میچ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ 39 سالہ عثمان خواجہ اپنا آخری ٹیسٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلیں گے، وہی میدان جہاں 2011 میں ان کے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز...
آصف شیخ، امتیاز شیخ کی مبینہ ملی بھگت سے آبادی خطرات سے دوچار بلاک 3پلاٹ 105پر من مانی جاری تعمیر سے خطیر رقوم کی بندر بانٹ ضلع شرقی کے علاقے بہادر آباد میں شہری بلدیاتی قوانین اور تعمیراتی ضوابط کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر بلند عمارتیں کھڑی کی جا رہی ہیں، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں سردی کی لہر جاری ہے، مری، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی، مری میں ہلکی برفباری نے سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ تبادلہ پاک بھارت ایٹمی تنصیبات کے خلاف حملوں کی ممانعت کے معاہدے کے تحت عمل میں آیا۔ پاکستان نے اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے...
نیوزڈیسک(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق کلاس لائسنس کے حصول کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔یہ کلاس لائسنس 10 سال کی مدت کے لیے جاری کیا جائے گا۔ درخواست گزار کو ابتدائی طور پر ایک مرتبہ کی فیس 3 لاکھ روپے ادا کرنا ہوگی، جبکہ پہلے...
سٹی 42: فیصل آباد سنٹرل جیل میں بند قتل کیس کی بیمارملزمہ چل بسی۔ نازیہ بی بی تھانہ کھرڑیانوالہ کے قتل کیس میں گرفتار ہوئی۔عدالتی احکامات پر پچاس سالہ نازیہ کو جیل منتقل کردیا گیا۔ ہیپاٹائیٹس کی مریضہ ہونے پر نازیہ بی بی کی ایک ماہ قبل طبعیت خراب ہوئی۔متوفیہ کو یکم دسمبر کو جیل...
آزاد جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اب امیدوار 41 سال تک سرکاری نوکری کے لیے اہل ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے: بینظیر...
محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے لاہور سے دیگر شہروں جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ کی بسوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ نئی پالیسی کے تحت کرایے میں 60 روپے سے 200 روپے تک کمی کی گئی ہے تاکہ شہریوں کے لیے سفر آسان اور سستا ہو سکے۔نئی پالیسی کے مطابق لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی فوج نے بین الاقوامی سمندری حدود میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری اپنی کارروائیوں کے دوران 3 مبینہ منشیات بردار کشتیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ان ہلاکتوں کے بعد امریکی کارروائیوں میں مارے جانے...
کنگ عبدالعزیز اینڈ ہز کمپینینز فاؤنڈیشن فار گفٹڈنیس اینڈ کری ایٹیوٹی یعنی موہبہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ہونہار طلبا نے سال 2025 کے دوران 26 بین الاقوامی اولمپیاڈز اور انٹرنیشنل سائنس اینڈ انجینئرنگ فیئر میں مجموعی طور پر 129 بین الاقوامی اعزازات حاصل کیے۔ موہبہ کے مطابق یہ کامیابی وزارتِ تعلیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے 2025کو پاکستان اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات کے لیے ایک اہم اور مثبت سال قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے جاری ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری، تعلیمی و تجارتی تبادلوں اور باہمی تعاون میں اضافے...
برفباری سے سڑکوں کے بند ہونے اور پھسلن سے ٹریفک کی روانی میں خلل کا اندیشہ ہے، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا بھی خطرہ ہے اسلام ٹائمز۔ ملک کے مختلف مقامات پر برفباری کے بعد عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات...
امریکی فوجیوں کے علاوہ، فرانس، آسٹریلیا اور برطانیہ کی افواج بھی اس عسکری الائنس کا حصہ ہیں۔ اس کے علاوہ ایک یونٹ نیٹو کے مشن کے تحت عراق میں موجود ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہشت گردی کے خلاف عراقی آپریشنل کمانڈ کے ڈپٹی چیف، جنرل "قیس المحمداوی" نے خبر دی کہ بین الاقوامی عسكری اتحاد آئندہ...
جنوبی وزیرستان: (نیوز ڈیسک) بالائی علاقوں بدر، جالندھر، شاوال، کانی گرم، لدھا اور مکین میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید برف باری کے باعث متعدد اہم رابطہ سڑکیں، بشمول سام ٹو مشتنہ، شرشاک ٹو مراد الگاڈ اور رزمک وانا شاہراہ، ٹریفک کے لیے بند ہیں جس سے مسافروں کو شدید مشکلات...
---فائل فوٹو سال 2025ء کے اختتام پر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے پرائس کنٹرول، انسدادِ گداگری، انسداد ڈینگی و دیگر کارروائیوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔سالانہ رپورٹ کے مطابق مہنگی اشیاء خور و نوش بیچنے پر 6 ہزار 814 گراں فروشوں کو گرفتار کیا گیا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس...
قانونی امور کے مشیر ڈاکٹر آصف نذرالاسلام نے منگل کے روز الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کی حکومت بی این پی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کی موت کی ذمہ دار ہے، کیونکہ ان کے بقول خالدہ ضیاء کو مختلف ادوار میں جیل میں شدید اذیت اور تشدد کا سامنا کرنا...
بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بیجنگ نے خطے میں استحکام قائم رکھنے کے لیے اہم ثالثی کا کردار ادا کیا، جس میں بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعات بھی شامل ہیں۔ انہوں نے عالمی تجارت میں کشیدگی کی مذمت کرتے ہوئے خطے میں تعلقات مضبوط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)محکمہ آب پاشی سندھ کی جانب سے نہروں کی سالانہ صفائی اور مرمت کے سلسلے میں 25 دسمبر سے 10 جنوری تک نہری بندش ہے،حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ایک جامع واٹر مینجمنٹ کے تحت صارفین کو پانی کی جذوی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے،صارفین سے پانی کے غیر ضروری استعمال سے...