2026-06-03@08:53:02 GMT
تلاش کی گنتی: 4681
«بالاج»:
اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتہ وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے جس کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کی طرف سے برآمدات میں اضافہ کے لیے قائم کی جانے والی کمیٹی نے جو وفاقی وزیر منصوبہ بندی حسن اقبال کی صدارت میں کام کر رہی تھی، ایک ہفتہ تک مسلسل اجلاس منعقد کر کے اپنی ایک رپورٹ تیار کی ہے۔ اس رپورٹ میں برامدات کی راہ میں حائل...
سیالکوٹ(نامہ نگار) چیئرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ حسن علی بھٹی، وائس چیئرمین وقاص افضل‘سیال بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران بشمول سابق چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سیال ائر وائس مارشل(ر) تنویر اشرف بھٹی نے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکرودیگر معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ امریکی ناظم الامور کے ہمراہ قونصل جنرل لاہور، سٹیٹسن سینڈرز، پولیٹیکل آفیسر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے کرکٹرز نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے متنازع بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے۔تنازع اس وقت سامنے آیا جب بی سی بی کے ڈائریکٹر نظم الاسلام نے سابق اوپنر تمیم اقبال پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’’انڈین...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی اصلاحاتی اور عوام کی فلاح و بہبود پر مشتمل پالیسیوں کا ثمر عوام تک پہنچانے کے لیے سول سروسز کو بنیادی ڈھانچہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سول سروسز کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اصلاحات ناگزیر...
کل تین خواتین کارکنان گرفتار، 5 لاکھ ہر کارکن سے تاوان مانگا جا رہا ہے، 8 سے زائد گاڑیاں اٹھا کر لے گئی ہم عدلیہ کو آزاد کرنے نکلے تھے ہمیں ہی جیل میں ڈالا جا رہا ہے،سہیل آفریدی کو اسٹریٹ موومنٹ کی ہدایت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان میں گرینڈ الائنس کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا ، متعدد سرکاری ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ،گرینڈ الائنس نے آج صوبے بھر مین لاک ڈائون کا اعلان کر دیا ،تمام سرکاری دفاتر قومی شاہراہیں بند کی جائیں گی۔بلوچستان کے ضلع گوادر میں سرکاری ملازمین نے بلوچستان ایمپلائز اینڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کی انڈر 16 فٹبال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی جو 24 سے 30 اپریل تک قازقستان میں منعقد کھیلا جاے گا۔ اس امر کا اظہار پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کیا۔ محسن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
بنگلہ دیش کے کرکٹرز نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈائریکٹر ایم ناظم الاسلام نے استعفیٰ نہ دیا تو وہ کل سے ہر قسم کی کرکٹ کا بائیکاٹ کریں گے۔ یہ اعلان کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش (سی ڈبلیو اے بی) کے صدر محمد مٹھن نے پریس کانفرنس کے دوران...
ویب ڈیسک : علیمہ خان نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کی کال ہمارے الائنس کی ہے، بانی کی نہیں ہے۔ بانی نے سہیل آفریدی کو سٹریٹ مومنٹ کی ہدایت کی ہے۔ بانی پی ٹی آئی ملک میں رول آف چاہتے ہیں، بانی نے کبھی نہیں کہا میرے لئے باہر نکلو۔ علیمہ خان نے یہ...
صدر پی ٹی آئی سندھ نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان نے اپنا پیغام سندھ کے گلی محلوں تک پہنچانے کے لیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کو ذمہ داری سونپی تھی، اسی مقصد کے تحت سہیل آفریدی سندھ آئے تاکہ عمران خان کا پیغام براہِ راست سندھ کی عوام تک پہنچایا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت پاکستان نے بیرونی مالی ضروریات پوری کرنے اور عالمی کیپٹل مارکیٹ تک رسائی مضبوط بنانے کے لیے آئندہ 3 برس میں 2 ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حکمت عملی کے تحت رواں ماہ کے اختتام یا فروری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ قرضوں پر سود کی ادائیگی حکومت کا سب سے بڑا خرچ ہے، تاہم بہتر منصوبہ بندی اور اصلاحاتی اقدامات کے نتیجے میں گزشتہ مالی سال سود کی مد میں 850 ارب روپے کی بچت ممکن بنائی گئی جبکہ رواں مالی سال بھی اس مد...
کوئٹہ: بلوچستان میں لورالائی کا زیتون اب عالمی سطح پر اپنی اعلیٰ کوالٹی کے باعث پہچان حاصل کر چکا ہے۔ نیو یارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن میں بلوچستان کے ضلع لورالائی کے زیتون کی دھوم ہے۔ لورالائی اولیو آئل نے بین الاقوامی مقابلے میں سلور ایوارڈ جیت کر پاکستان کی عالمی پہچان میں...
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال ترسیلات زر 38 ارب...
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) پنجاب نے سال 2026 کے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم (کلاس 12) کے امتحانات 5 مئی 2026 سے شروع ہوں گے، جبکہ انٹرمیڈیٹ پارٹ اول (کلاس 11) کے امتحانات کا آغاز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ریڈیو پاکستان حیدرآباد کے پنشنرز نے کمیوٹیشن کی عدم ادائیگی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے 8 ویں روز علامتی بھوک ہڑتال جاری رکھی۔ اس موقع پر ریٹائرڈ ملازمین ریٹائرڈ کنٹرولر الٰہی بخش ، اسسٹنٹ محمد سمیع، محمد فاروق، مظفر حسین اور سابق موٹر ڈرائیور محمد امین زانور نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-20 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کے امن اور پاکستان کے آبی حقوق کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔احسن اقبال کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے نیشنل واٹر سیکورٹی کا پہلا اجلاس منعقد...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد کے حوالے سے گمراہ کن پروپیگنڈا یکسرمسترد کر دیا۔ وزیر اطلاعات نے ایکس اکاؤنٹ پر بیان میں کہا کہ بین الاقوامی سرحد کو بین الاقوامی سرحد ہی سمجھنا چاہیے اور اس کے مطابق عمل بھی کرنا چاہیے۔ سہیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپوررٹر)سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے جمہوریہ بھارت کے شہر کوژیکوڈ کو اپنے بین الاقوامی شیڈول نیٹ ورک میں شامل کر لیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ کوژیکوڈ، بھارت میں سعودیہ کی ساتویں منزل بن گیا ہے، جبکہ دیگر شہروں میں بنگلور، ممبئی، کوچی، دہلی، حیدرآباد اور لکھنؤ شامل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 20 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ملک میں 12920 یونٹس ٹریکٹروں کی فروخت ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی...
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے آئندہ 3 سال میں دو ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں رواں ماہ کے آخر یا فروری میں 25 کروڑ ڈالر مالیت کے پانڈا بانڈ کے اجرا کی تیاری ہے جس کے لیے حکمت عملی...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد کے حوالے سے گمراہ پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی سرحد کو بین الاقوامی سرحد ہی سمجھنا چاہیے اور اس کے مطابق عمل بھی کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا پاک افغان بین الاقوامی...
کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن میں ایم بی بی ایس سمیت صحت کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 570 سے زائد طلبہ و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت سندھ صوبے کی تمام یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں...
بلوچستان گرینڈ الائنس نے ملازمین کی گرفتاری کے خلاف اپنے احتجاج کے دوسرے مرحلے کے دوسرے دن صوبے کے مختلف اضلاع میں پرامن دھرنوں کا اہتمام کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان گرینڈ الائنس کا بجٹ اجلاس کے موقع پر احتجاج کا اعلان قلات، چاغی اور لورالائی میں دھرنوں کے دوران ملازمین کی بلاجواز گرفتاریوں پر گرینڈ...
سٹی42: سالانہ اربوں روپے کی آمدن دینے والے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو سرکاری دفاتر کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے رائیونڈ میں ریجن بی کے دو منزلہ سرکاری دفتر کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ دفتر کا افتتاح سیکرٹری ایکسائز مسعود مختار اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عمر...
گیمبیا کے وزیرِ خارجہ داودا جالو نے اقوامِ متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت، بین الاقوامی عدالتِ انصاف کو بتایا ہے کہ میانمار نے ’نسل کش پالیسیوں‘ کے ذریعے روہنگیا مسلمانوں کو مٹانے کی کوشش کی۔ بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں 2019 میں دائر کیے گئے ایک تاریخی مقدمے کی سماعت جاری ہے، جو مسلم اکثریتی...
بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر کے اسپیشل اسسٹنٹ پروفیسر علی ریاض نے کہا ہے کہ ملک میں 2 ایوانوں پر مشتمل پارلیمنٹ (بائیکیمیرل پارلیمنٹ) کے قیام کی تجویز، جس میں ایک ایوان بالا بھی شامل ہوگا، ذاتی طاقت کے مرکزیت کو روکنے کے لیے ہے۔ پروفیسر ریاض نے پیر کو راجشاہی میڈیکل کالج آڈیٹوریم میں ریفرنڈم...
ویب ڈیسک: بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے اتحاد گرینڈ الائنس نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری ملازمین نے خضدار، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، ڈیرہ مراد جمالی، نوشکی اور لسبیلہ میں علامتی طور پر قومی شاہراہیں 2 گھنٹے کے لیے بند کیں،...
جامعۃ الاخوان کی سالانہ تقریب ختم بخاری کے موقع پر دورہ حدیث مکمل کرنیوالے طلبہ کا نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ،مولانا عبدالحق بلوچ اسداللہ بھٹو، مولانا عبدالوحید، سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی واساتذہ کرام کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-25 جسارت نیوز سیف اللہ
بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے اتحاد گرینڈ الائنس نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری ملازمین نے خضدار، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، ڈیرہ مراد جمالی، نوشکی اور لسبیلہ میں علامتی طور پر قومی شاہراہیں 2 گھنٹے کے لیے بند کیں، جس کے...
بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں تجویز کردہ بین الاقوامی استحکام فورس میں صرف اس صورت میں شامل ہونے پر غور کرے گا جب چند واضح شرائط پوری ہوں۔ یہ بات ملک کے چیف ایڈوائزر پروفیسر یونس کے پریس سیکریٹری نے بتائی۔ پریس سیکریٹری شفیق الحق عالم نے ایک بیان...
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، بالائی دیر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بالائی سوات اور مانسہرہ کے اضلاع میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔...
اجلاس میں ابتدائی خطاب کرتے ہوئے صوبہ سندھ میں جعفریہ الائنس کی کارکردگی کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی جبکہ مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے اجلاس سے خطاب میں دونوں ڈویژنز کے ذمہ داران کی کارکردگی کو سراہا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مطابق اس اصلاحاتی اقدام کا مقصد شفافیت اور میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنانا ہے۔ آسامیوں کے امیدواروں سے آن لائن...
پشاور: پشاور شہر اور نواحی علاقے گہرے بادلوں کے لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا...
وفاقی حکومت نے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ اور علامہ اقبال ائیرپورٹ پر مسافروں کو امیگریشن اور دیگر عدم سہولیات کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ہوائی اڈوں پر مسافروں کو بین الاقوامی معیار کی سہولیات دینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ کراچی اور لاہور ائیرپورٹس انتظامیہ کو نئے احکامات جاری کردیے گئے۔ ائیرپورٹ...
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت فارمیسی کی تعلیم کیلئے اجلاس میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کیمطابق بنانے کا جا ئزہ لیا گیا۔ ڈی جی ہیلتھ اور ڈائریکٹر فارمیسی سروسز، ڈریپ کی جانب سے وزیر صحت کو بریفننگ وزیر صحت کو فارمیسی کے فنکشنز چیلنجز بارے بھی...
امریکا نے حال ہی میں وینزویلا پر حملہ کرکے اس کے صدر اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کیا اور امریکا میں ان کے ٹرائل کا آغاز کر دیا۔ اس کے علاوہ امریکی صدر نے ایران میں جاری مظاہروں کے تناظر میں ایران کو جنگ کی دھمکی دی جبکہ گرین لینڈ بھی ان کے...
حیدرآباد: لیبر ہال میں حیسکو ملازمین کیلیے رسک الائونس کی منظوری کے موقع پر ملازمین صدر یونین عبداللطیف نظامانی سے اظہار تشکر کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (صباح نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام پر 22 کھرب روپے سالانہ کی ’’گھوسٹ بجلی‘‘ کا ناقابلِ برداشت بوجھ لادا جا رہا ہے۔ یہ وہ بجلی ہے جو نہ پیدا ہوتی ہے، نہ استعمال ہوتی ہے مگر اس کے بل عوام کو بھرنے...