2026-06-03@08:45:53 GMT
تلاش کی گنتی: 4681
«بالاج»:
4400 ارب سے زائد واجب الادا، وفاق سوتیلی ماں والا سلوک کر رہا ہے: سہیل آفریدی، کے پی پسماندہ، آپ نے کیا دیا: طلبہ کے سوالات
پشاور (نوائے وقت رپورٹ+ بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں، معاشی اور امن و امان کی صورتحال سمیت...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سال 2025ء کی اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی جو بے مثال مالی کامیابی، ادارہ جاتی بحالی اور جدید تکنیکی ترقی کی عکاس ہے۔ ڈپٹی چئرمین نیب سہیل ناصر، پراسیکیوٹر جنرل احتشام قادر شاہ، ڈائریکٹر جنرل آپریشنز امجد مجید اولکھ نے نیب کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی اساتذہ تنظیم (سائوٹا) کی جانب سے سالانہ ظہرانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی مرکزی تقریب ڈاکٹر اے ایم شیخ آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی تقریب کی صدارت وائس چانسلر سندھ زرعی یونیورسٹی انجینئر پروفیسر ڈاکٹر الطاف علی سیال نے کی اس موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ(نمائندہ جسارت) ہنگورجہ کے نواحی گاؤں وڈا بھیلار میں سندھ کے عظیم صوفی بزرگ اور مزاحمتی کردار فقیر تاجل بھیلار کا سالانہ عرس سندھ کے ثقافتی رنگوں سے سجایا گیا سندہ کے مختلف قسم کے بکریاں کی نمائش کی گئی، اونٹوں کی دوڑ اور صوفی موسیقی میں صوفی فنکاروں نے صوفی شعراء...
TRIPOLI: لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو لیبیا میں قتل کر دیا گیا ہے۔ لیبیائی حکام اور مقامی میڈیا کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کو مسلح افراد نے ان کے گھر میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔ سیف الاسلام کے وکیل خالد الزیدی اور سیاسی مشیر عبداللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-9 طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)افریقی ملک لیبیا کے سابق بادشاہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق 4افراد نے سیف الاسلام کو گولیاں ماریں اور فرار ہو گئے۔ سیف الاسلام قذافی کے سیاسی مشیر عبداللہ عثمان نے قتل کی تصدیق کردی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طرابلس:افریقی ملک لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لیبیا کے ایک نامعلوم علاقے میں پیش آیا جہاں چار مسلح افراد نے سیف الاسلام پر گولیاں برسائیں اور موقع سے فرار ہو...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اسد قیصر نے کہا کہ ایک چیف منسٹر کو اس کے لیڈر سے قانونی معاملات پر ملاقات نہیں کرنے دی جاتی۔ انہوں نے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے اپنے 11ویں سیزن کے بین الاقوامی میڈیا حقوق کی کامیاب فروخت کا اعلان کیا ہے جو لیگ کی عالمی توسیع میں ایک اور اہم سنگ میل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ اسٹیلینز نے پی ایس ایل 11 کے لیے اسٹیو اسمتھ کو سائن کرلیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق...
کولئی پلاس، تورغر، بٹگرام، مانسہرہ اور کرم کے اضلاع میں تیز ہواوُں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور جزوی ابر آلود بالائی پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال...
(احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات سے قبل ایک اور امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گیا۔نائب صدر کی نشست پر صابر احمد ایڈووکیٹ بلامقابلہ نائب صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار منتخب ہو گئے۔ نائب صدر کی نشست بلامقابلہ منتحب ہونے پر سابق صدر ڈسٹرکٹ بار فرید حسین کیف و دیگر نے صابر احمد...
ڈاکٹر زودآؤٹ بارڈرز کی امدادی سرگرمیوں کو ختم کردیں گے، صیہونی ریاست امدادی تنظیموں کو غزہ میں کام کرنے کیلئے کارکنوں کی فہرست دینا لازمی ہے، حکام صیہونی ریاست نے غزہ میں متحرک بین الاقوامی امدادی تنظیم کا کام روکنے کا فیصلہ کر لیا۔خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر زودآؤٹ...
ویب ڈیسک: ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شیریں مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، جہاں انہوں نے درخواست دائر کرنے کے لیے اپنی...
پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج سے کل تک صوبے کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مری، گلیات اور گردونواح میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں بادل اور سورج کے...
اسلام ٹائمز: وینزویلا کے خلاف امریکہ کے یکطرفہ اقدامات اس سرکشی کی ایک اور مثال ہیں۔ غیر قانونی حملہ، ملک کے صدر کا اغوا اور حکومت تبدیل کرنے کی کوششوں پر بعض یورپی حکومتوں کی طرف سے منفی ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ تاہم واشنگٹن نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ممالک کی...
ملک کے مختلف حصوں میں نیا موسمی نظام داخل ہونے کے باعث متعدد شہروں اور پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کوژک ٹاپ، شیلا باغ اور لوئی بند جیسے بلند علاقوں...
ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے ضلع اٹک کے تاریخی شہر حسن ابدال میں واقع سکھوں کے مقدس مقام گردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیا.جہاں انہوں نے حاضری دی. خصوصی دعائیہ تقریب میں شرکت کی اور سکھ برادری کے ساتھ لنگر بھی تناول کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی مارکیٹ میں سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے اثرات مقامی اور بین الاقوامی بازاروں میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں تقریباً 47 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جو تین فیصد سے زائد کمی...
بین الاقوامی تعلقات کے اصول شدید دباؤ کا شکار ہیں، چینی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سرگئی شوئیگو سے ملاقات کی۔پیر کے روز وانگ ای نے کہا کہ اس وقت دوسری جنگِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل نے بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کو غزہ میں اپنی سرگرمیاں روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیلی حکام کے مطابق تنظیم غزہ میں کام کرنے والے اپنے مقامی عملے کی فہرست فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث اس کے امدادی کام کو بند کیا جا رہا ہے۔اسرائیلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-26 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بلوچستان میں دہشت گردانہ واقعات کی مذمت کی ہے۔امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکا بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حملوں کی ذمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن میں سالانہ اسپورٹس گالا انتہائی جوش و خروش اور شاندار انداز میں منعقد ہوا، جس میں طلبہ و طالبات نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر کرکٹ، فٹ بال، بیڈمنٹن، کراٹے، تائیکوانڈو سمیت دیگر کھیلوں کے دلچسپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (ثناء شعیب) پاکستان انٹرنیشنل اسکول العزیزیہ جدہ میں فائن آرٹس اور ہوم اکنامکس کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات کی تخلیقی صلاحیتوں اور فنی کام کو بھرپور انداز میں پیش کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی فاطمہ عمران نے کی، پروگرام کا آغاز ریماس کی تلاوتِ قرآن پاک سے...
سلامتی کونسل میں آریا فارمولہ اجلاس کہا گیا کہ بھارتی اقدام کے علاقائی اور عالمی سطح پر دور رس اثرات ہوں گے، پاکستان نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر مؤثر ہے، سندھ طاس معاہدے کے تحت تنازعات کے حل کے میکنزم پر عملدرآمد کے دونوں ممالک پابند ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ طاس...
ملک اشرف: قانون کے شعبے میں خواتین کی کامیابیوں اور جدوجہد کے دس سال مکمل ہونے پر بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیاگیا جس میں سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ خواتین میں قانون کے پلیٹ فارم کی جانب سے لاہور کےفلیٹیز ہوٹل میں ہونے والی...
اسلام آباد(آئی این پی ) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکا بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے ، حملوں کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کی ہے، جو امریکا کی جانب سے نامزد کردہ ایک غیر ملکی...
امریکا کی بلوچستان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت، امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کا پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے 31 جنوری کو بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان حملوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے، جو امریکا کی جانب سے نامزد کردہ ایک غیر ملکی دہشتگرد تنظیم...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن میں سالانہ اسپورٹس گالا انتہائی جوش و خروش اور شاندار انداز میں منعقد ہوا۔ اس رنگا رنگ تقریب میں طلبا و طالبات نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں بھرپور شرکت کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ اسپورٹس گالا کے دوران کرکٹ، فٹ بال،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز)اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت سال 2026ء کے سالانہ امتحانات 31 جنوری سے ملک بھر میں باقاعدہ طور پر شروع ہوچکے ہیں۔امتحانات میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں سے سینکڑوں مدارس کے ہزاروں طلبہ و طالبات شریک ہیں۔اتحاد المدارس الاسلامیہ کے ناظم الامتحانات مفتی اکرام اللہ واحدی نے امتحانات کے...
طلباء کے دورے کا مقصد نوجوانوں کو قومی سلامتی، تاریخ اور پاک فوج کے کردار سے آگاہ کرنا تھا، طلباء نے قلعہ بالاحصار کی تاریخی، دفاعی اور تہذیبی اہمیت کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ اسلام ٹائمز۔ آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 12 جنوری سے ملک بھر میں بھرپور انداز میں...
ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 12 جنوری سے ملک بھر میں بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو قومی سلامتی، ملکی تاریخ اور پاک فوج کے کردار سے آگاہ کرنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ کو تعلیمی سیشنز کے ساتھ ساتھ عملی اور...
نوجوانوں کی آگاہی کے لیے مؤثر اقدام: آئی ایس پی آر ونٹر انٹرنشپ کے تحت قلعہ بالاحصار پشاور کا دورہ
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) آئی ایس پی آر کا ونٹر انٹرنشپ پروگرام 12 جنوری سے ملک بھر میں بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو قومی سلامتی، تاریخ اور افواجِ پاکستان کے کردار سے آگاہ کرنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت تعلیمی سیشنز کے ساتھ ساتھ مختلف آؤٹ ڈور سرگرمیوں کا...
میئرکراچی مرتضیٰ وہاب فرئیر ہال میں کے ایم سی کے زیراہتمام چھٹی سالانہ پھولوں کی نمائش کے دوران پھولوں میں دلچسپی لے رہے ہیں ، دوسری جانب طلبہ کی بھی بڑی تعداد موجود ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع کراچی کی مجلسِ انتظامیہ کا ایک اہم اجلاس صدرِ ضلع نادرا نوید کی صدارت میں ارقم اسلامک سینٹر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی انتظامیہ کے فیصلوں کی روشنی میں ضلع کراچی کی سالانہ پلاننگ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور دعوتی و تنظیمی مقاصد کیلیے...
دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ نے سرخ سوویت خطرہ ٹالنے کے لیے امریکی قیادت میں پینتالیس برس سرد جنگ لڑی۔ اب اسی یورپ کو روس کے ساتھ ساتھ امریکا سے بھی خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔نوبت یہاں تک آ چکی ہے کہ امریکا کا سب سے قریبی روائیتی اتحادی برطانیہ ٹرمپ سے کھل کے...
بارکھان میں تقریب کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ گرینڈ الائنس والے ہمارے بھائی ہیں۔ کوئی بھی حکومت اپنے ہی عوام کو مشکلات میں ڈالنا یا جیل بھیجنا نہیں چاہتی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ گرینڈ الائنس کے لئے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، تاہم حکومت کے پاس اضافی...
خیبر پختونخوا، پنجاب میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)خیبرپختونخوا میں ہفتے سے منگل تک موسم ابرآلود، ہلکی بارش اور بالائی اضلاع میں مزید برفباری کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جنوری سے 3 فروری تک مغربی ہواں کا نیا سلسلہ متوقع...
جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ میں ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر9فیصد جبکہ برآمدات میں ایک فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں 29.94ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9فیصدزیادہ ہے....
اسلام آباد:(نیوزڈیسک وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کے سلسلے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مری روڈ بھارہ کہو بائی پاس کے قریب مجوزہ جگہ کا دورہ کیا اور اس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر چئیرمین سی ڈی اے محمد علی...
یورپی وفد کو کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے دورے کے دوران انسٹیٹیوٹ کی تحقیق، وکالت اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے دورے پر آئے یورپی وفد نے کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کرنے کے...
کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ کے ناقص انتظامات کے برعکس، ریسکیو 1122 کو سندھ حکومت نے بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید ادارہ بنا دیا ہے۔ گلشن اقبال میں قائم ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر کے کنٹرول روم میں جدید ترین سہولیات موجود ہیں، جہاں ایک وقت میں 36 آپریٹرز ڈیوٹی پر رہتے ہیں۔ ترجمان حسان الحسیب...