2026-06-03@08:45:53 GMT
تلاش کی گنتی: 4681
«بالاج»:
کلیم اختر:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انٹرنل جاب پوسٹنگ (IJP) کے تحت انسپکٹرز ان لینڈ ریونیو کی تقرریوں کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس کے 24 انسپکٹرز کو آئی جے پی کے ذریعے منتخب کر لیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے منتخب انسپکٹرز کو پرفارمنس...
کوئٹہ میں بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے سرکاری ملازمین کے مطالبات کے حق میں احتجاج اور ممکنہ پریس کانفرنس کے پیشِ نظر پولیس کی جانب سے دوسرے روز بھی کریک ڈاؤن جاری رہا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ الائنس کے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پولیس نے بلوچستان...
ڈیووس (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے ڈیووس میں موجود ہیں، جہاں آج ان کا دن اہم سفارتی اور اقتصادی مصروفیات سے بھرپور ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ بریک فاسٹ تقریب میں شرکت کریں گے اور شرکاء سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے معروف بین الاقوامی امپائر کرس ٹیلر بدھ سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے چار روزہ میچ میں بطور آن فیلڈ امپائر فرائض انجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق 45 سالہ کرس ٹیلر، جو بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں کی جانب سے سامنے آنے والے تازہ تجزیے نے روزمرہ استعمال میں آنے والی ایک عام عادت پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔تحقیق کے مطابق پلاسٹک کے برتنوں اور کپوں میں رکھا جانے والا گرم کھانا یا مشروب، خاص طور پر گرم کافی انسانی جسم میں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کے...
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے 24 جنوری تک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرسکتا ہے۔ خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری، فلیش فلڈ کا خطرہ ہے، دریائے کابل اورمعاون ندی نالوں میں بھی فلیش فلڈ کا خدشہ ہے۔ فیڈرل فلڈ کمیشن نے سوات، چترال، دیر،...
چترال کی وادی کیلاش سے تعلق رکھنے والی سائرہ جبین قومی ویمن کرکٹ ٹیم میں منتخب ہو کر تاریخ ساز بن گئی ہیں۔ وہ پاکستان کی نمائندگی کرنے والی چترال کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں، جن کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 اسکواڈ میں انتخاب نہ صرف ذاتی کامیابی بلکہ دور دراز...
پاکستان اور مصر کے وزرائے مذہبی امور نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے درپیش مسائل کو مشترکہ کاوشوں سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل...
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی مصری ہم منصب سے قاہرہ میں ملاقات
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل برائے اسلامک افیئرز کے زیر اہتمام 36ویں بین الاقوامی اسلامی کانفرنس کے موقع پر مصری وزیر برائے اوقاف ڈاکٹر اسامہ الازہری سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے ڈاکٹر اسامہ الازہری کو کانفرنس کے کامیاب...
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ریسرچ سیکشن کے زیر اہتمام سالانہ ہفتہ طلبہ کا آغاز ہو گیا۔ بورڈ کی سماعت گاہ میں پہلے مقابلہ انگریزی تقاریر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بورڈ غلام حسین سوہو نے کہا کہ میٹرک بورڈ نے طلباء و طالبات کے مابین مقابلہ جات کے رجحان کو فروغ دیا...
سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے زیورخ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جنیوا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے محمد بلال, سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب سلیم ، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال...
بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے سرکاری ملازمین کے مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کے اعلان کے بعد صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں صورتحال شدید کشیدہ ہو گئی ہے۔ گرینڈ الائنس نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت کے طرز پر ڈی آر اے میں 30 فیصد اضافے، سرکاری محکموں کی...
وزیراعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔ زیورخ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جنیوا میں اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل نمائندے محمد بلال، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب سلیم اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم...
سیالکوٹ (نیوزڈیسک)امریکی ناظم الامورنیٹلی بیکر نے سیالکوٹ میں کاروباری برادری سے ملاقاتیں کیں جس دوران ان کا کہناتھا کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان تجارتی روابط مسلسل بہترہو رہے ہیں، دوطرفہ تجارت کا حجم آٹھ ارب ڈالرسے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ امریکی ناظم الامورنیٹلی اے بیکر نے دورہ سیالکوٹ میں ملاقاتوں کے...
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت کا حجم آٹھ ارب ڈالرسے تجاوز کرنے کا امکان ہے، امریکی ناظم الامور نیٹلی
سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ناظم الامورنیٹلی بیکر نے سیالکوٹ میں کاروباری برادری سے ملاقاتیں کیں جس دوران ان کا کہناتھا کہ پاکستان اورامریکہ کے درمیان تجارتی روابط مسلسل بہترہو رہے ہیں، دوطرفہ تجارت کا حجم آٹھ ارب ڈالرسے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ امریکی ناظم الامورنیٹلی اے بیکر نے دورہ سیالکوٹ میں ملاقاتوں کے دوران...
سعودی کلچرل آرٹس کمیشن نے پیرس میں جاری بین الاقوامی نمائش SIRHA Bake & Snack 2026 میں ملک کی متنوع کھانے پینے کی ثقافت اور روایتی ذائقوں کو متعارف کرایا۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب کے شہر حائل نے آف روڈ گاڑیوں کے سب سے بڑے قافلے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا کمیشن کی چیف ایگزیکٹو...
رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث ہر سال علاقائی معیشت کو مجموعی گھریلو پیداوار کے تقریباً دس فیصد کے برابر نقصان اٹھانا پڑتا ہے، جو ترقی، روزگار اور سماجی بہبود پر براہ راست اثر ڈال رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے فضائی آلودگی کے بڑھتے ہوئے بحران پر...
پولیس نے احتجاج کرنیوالے ملازمین پر دھاوا بول کر درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ بلوچستان گرینڈ الائنس کیجانب سے جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر دھاوا بول کر درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوسری...
کنزالمدارس بورڈ دعوت اسلامی کے تحت سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )تبلیغ قرآن و سنت کی غیرسیاسی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کے تعلیمی بورڈ کنزالمدارس کے زیراہتمام سالانہ امتحانات2026کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز 21...
اپنے بیان میں کہا کہ مرکزی ترجمان جعفریہ الائنس علامہ باقر حسین زیدی نے کہا کہ قائدِ حزبِ اختلاف کے طور پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کردار پارلیمانی سیاست میں مثبت، اصولی اور جرات مندانہ روایات کو فروغ دے گا، جو جمہوریت کے استحکام کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس...
امریکی ناظم الامورکا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ ، بزنس کمیونٹی سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ ، بزنس کمیونٹی سے ملاقات ، پاکستان اور امریکہ کے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون...
پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے سیالکوٹ کا دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے شہر کی متحرک کاروباری برادری کی تعریف کی اور امریکا و پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ باہمی خوشحالی کو فروغ دیا جا سکے۔ سیالکوٹ چیمبر آف...
فائل فوٹو وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان ٹو بنایا گیا تھا اور نیشنل ایکشن...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 19 سے 23 جنوری 2026 تک ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کیلئے ڈایووس، سوئٹزرلینڈ کا سرکاری دورہ...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف 20 سے 22 جنوری تک سویٹزرلینڈ کے ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں سیاسی رہنما، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے، جہاں وزیراعظم پاکستان کے مؤقف، معیشت، سرمایہ کاری اور ترقی کے مواقع اجاگر کریں گے۔...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے ڈایووس، سوئٹزرلینڈ روانہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے ڈایووس، سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 19 سے 23 جنوری 2026 تک ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے ڈایووس، سوئٹزرلینڈ کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم کے...
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم 19 سے 23 جنوری 2026 تک ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے ڈیووس کا سرکاری دورہ کر...
انور عباس: وزیر اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم 19 سے 23 جنوری 2026 تک ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے ڈیووس کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت میںنومبر 2024 میں وکیل خواجہ شمس الاسلام و دیگر پر حملے کا کیس ،عدالت نے کیس سیشن عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ فریقین کے درمیان ذاتی دشمنی کی بنیاد پر درج مقدمات انسداد دہشت گردی عدالت میں نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت سال 2026ء کے امتحانات 31 جنوری سے ملک بھر میں شروع ہو نگے، جن میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں سے سینکڑوں مدارس کے ہزاروں طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں۔ امتحانات کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ امتحانی عمل...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے سالانہ پبلک اور آپشنل چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کردیا، جس کے مطابق رواں سال 11 عام تعطیلات اور23 آپشنل چھٹیاں ہوں گی، یکم جنوری کے بعد 18 فروری اور یکم جولائی کو بینکس بند رہیں گے۔ 5 فروری یوم کشمیر، 23 مارچ کو پاکستان ڈے کی...
پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی و زیریں، باجوڑ، مہمند، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری...
اس دستے میں جدید ایف-16 بلاک 52 جنگی طیارے اور فضائی و زمینی عملہ شامل ہے جو طویل فاصلے کی نان سٹاپ پرواز کے ذریعے مشق میں حصہ لینے کے لیے پہنچا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ بین الاقوامی مشق پاکستان سمیت دس ممالک کی فضائی افواج کی مشترکہ تربیت ہے جس میں...
ڈزنی کے معروف اینیمیٹر، ہدایت کار اور کہانی نویس راجر ایلرز 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ راجر ایلرز کے انتقال سے عالمی اینیمیشن انڈسٹری ایک ایسے تخلیق کار سے محروم ہو گئی ہے جس کے کام نے کروڑوں ناظرین کے بچپن کی یادوں کو ایک نئی شکل دی۔ راجر ایلرز نے دی...
لاہور: گرین لینڈ میں ابھی ’’ نایاب معدنیات‘‘کی کان کنی عنقا مگر ڈنمارک جیولوجیکل سروے کے مطابق وہاں 3 کروڑ 61 لاکھ ٹن نایاب معدنی وسائل موجود ہیں۔ وہاں ان 34 میں سے 25 معدن مل چکے جو کہ انتہائی اہم (Critical) اور نایاب ہیں۔ یہ الیکٹرک کاروں کی موٹر سے لے...
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شمالی علاقوں میں 16 سے 22 جنوری کے دوران شدید برفباری کا الرٹ جاری محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں...
امریکی افواج کا انخلا، عراق نے اپنے عین الاسد ایئر بیس کا کنٹرول سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز بغداد (آئی پی ایس )عراق کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی افواج نے مغربی عراق میں واقع عین الاسد ایئر بیس سے مکمل طور پر انخلا کر لیا ہے،...
انور عباس: ترجمان دفترخارجہ نے کہاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر کی جانب سے غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان غزہ میں امن و سلامتی کیلئے عالمی کوششوں میں شریک رہے گا،وزیراعظم کو امریکی صدر کی جانب سے غزہ کیلئے بورڈ آف...
کوئٹہ کے BUITEMS کے طالب علم محمد سرفراز نے ہیملٹیکسٹائل ایکسپو، فرینکفرٹ، جرمنی میں ڈسکور نیچرل فائبر انیشیٹیو (ڈی این ایف آئی) ایوارڈ جیت کر نہ صرف پاکستان بلکہ بلوچستان کا نام بھی عالمی سطح پر روشن کیا۔ سرفراز کا منصوبہ کیلے کے ڈنٹھل کے فضلے کو اعلیٰ معیار کے قدرتی فائبر میں تبدیل...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید فاضل راہو کی برسی پر پیغام میں کہا کہ شہید فاضل راہو جبر و ناانصافی کے خلاف بے خوف مزاحمت اور کسانوں کی مضبوط آواز کی روشن علامت تھے۔ شہید فاضل راہو نے اپنی پوری زندگی جمہوریت، سماجی انصاف اور محروم طبقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل نہیں چاہتا ہے امریکا ایران پر حملہ نہ کر ے ،اس وجہ یہ ہے اس سے اسرائیل پر شدید ایرانی حملوں کا خدشہ ہے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کسی نے مجھے ایران پر حملہ نہ کرنے پر آمدہ نہیں کیا تھا۔ 17جنوری کو وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">استور(آن لائن)شدید برف باری سے کئی استور اور شمالی بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔استور میں گزشتہ کئی گھنٹے سے شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔مسلسل برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے،برف باری سے نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا ہے اور لوگ گھروں میں محصور ہوگئے۔ خبر ایجنسی