2026-06-03@04:45:09 GMT
تلاش کی گنتی: 4681
«بالاج»:
پاکستان میں پیٹرول ڈیزل کی اسمگلنگ کا سالانہ تخمینہ 300 ارب روپے ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول ڈیزل کی اسمگلنگ کا سالانہ تخمینہ 300 ارب روپےکا ہے، ہم نے گیس گردشی قرض کا فلو زیرو کر دیا ہے، نائب وزیراعظم کی سربراہی میں گیس گردشی قرض کے خاتمے کیلئے کمیٹی بن چکی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز...
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی زون کی سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ کراچی سے جاری رپورٹ کے مطابق 2025 میں ایک ہزار 992 نئی انکوائریاں رجسٹر کی گئیں، 2 ہزار 144 پرانی انکوائریاں نمٹائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق مختلف نوعیت کے 621 نئے مقدمات درج کیے گئے، 624 مقدمات...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) جوبائیڈن کو ملنے والی رقم سابق صدر باراک اوباما کی ریٹائرمنٹ آمدن سے بھی تقریباً دوگنی بتائی جا رہی ہے امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو...
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام...
امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو سالانہ تقریباً 4 لاکھ 17 ہزار ڈالر پنشن دی جا رہی ہے، جو ان کی بطور صدر سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر سے...
لاہور: لاہور میں آئندہ ماہ 17 سے 19 جنوری تک 27واں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 منعقد کیا جائے گا، جو پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں جدت، ترقی اور سرمایہ کاری کے ایک روشن اور نئے دور کے آغاز کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان تیزی سے خطے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-12 کوئٹہ(نمائندہ جسارت)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین کے خلاف گرفتاریوں، گھروں پر چھاپوں اور کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے چادر اور چار دیواری کی پامالی اور آئینی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔پی ایم اے کوئٹہ زون کی جانب سے جاری بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کے اغوا کے خلاف پاپولر لیفٹ الائنس کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان سندھ کے سیکرٹری اطلاعات کامریڈ اقبال نے کہا کہ پاپولر...
حیدرآباد،امریکا کی جانب سے وینزویلا پر حملے کے خلاف پاپولرلیفٹ الائنس کے تحت پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-17 جسارت نیوز سیف اللہ
ٹنڈوجام، گدی رابطہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سالانہ ثقافتی محفل ”اگھانہ” کے انعقادکے موقع پر رہنما مرحومین کے لیے دعا مغفرت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-16 جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وینزویلا کی صورتحال سے نئی سامراجی لہر کی سخت ترین مذمت کی جاتی ہے۔ وینزویلا میں ’’کو‘‘ ہوا جو ریاست کی خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کے منافی ہے، یہ اقدام تیل کے ذخائر پر قبضے کیلئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق ملکی ایوی ایشن صنعت کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے مختلف ایوی ایشن ماہرین کو ٹاسک دینے کے لیے سوچ و بچار جاری ہے۔ایوی ایشن ماہرین کو ایڈوائزر یا فوکل پرسن کے طور ٹاسک میں شامل کیا جائے گا، ٹھوس اقدامات کے تحت پالیسی ڈرافٹ، ائرلائنز،...
(سٹی 42)تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہےکہ بات چیت اس پر ہونی چاہیئے پارلیمینٹ بالا دست ہوگی،مذاکرات کس چیز پر کرنے ہیں 8 فروری کو 25 کروڈ عوام کی رائے بدل دیا گیا،جو جیتے انکو ہرایا گیا جو ہارے انکو جتایا گیا،اگر 8 فروری سے کوئی بات کرنا چاہتا ہے...
(سٹی 42) گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات،شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے گورنر پنجاب کو آگاہ کیا ۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی تفصیلات کے مطابق شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گورنر سلیم حیدر سے...
امریکی فورسز کے ہاتھوں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری نے جہاں دنیا بھر میں ہلچل مچادی تھی وہیں کرپٹو کرنسی کا جواری مالدار آدمی بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک کرپٹو جواری نے 3 جنوری کے واقعے سے قبل شرط لگائی تھی کہ وینزویلا کے صدر گرفتار ہونے والے ہیں۔ کسی...
آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر
آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29 ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئی۔...
اسلام آباد (خبر نگار) مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس 45 کے 20 سرکاری افسروں پر مشتمل وفد نے پارلیمنٹ ہاﺅس کا مطالعاتی دورہ کیا۔ ایوان بالا حکام نے وفد کو سینٹ میوزیم کے دورے پر پارلیمانی تاریخ قانون سازی عمل اور ایوان بالا کے امور پر بریفنگ دی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے غزہ کے تنازع میں ملک کے موقف کو بالکل واضح کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آذربائیجان کسی بھی بین الاقوامی امن مشن یا فوجی آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔ایک ٹی وی انٹرویو میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا کہ آذربائیجان کا اپنی سرحدوں...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کو متاثر کرنے کے لیے ایک امریکی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر موجود مواد کو ’فلیگ‘ کرنے سمیت مختلف سرگرمیوں میں شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی حکومت نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ اکنامک فورم کا 56 واں سالانہ اجلاس رواں ماہ سؤیٹزرلینڈ میں ہوگاجس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس 19 سے 23 جنوری تک ہوگا ، جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف...
چین کی سلامتی کونسل میں وینزویلا کے خلاف امریکہ کے یک طرفہ، غیر قانونی اور تسلط پسند اقدامات پر سخت مذمت
چین کی سلامتی کونسل میں وینزویلا کے خلاف امریکہ کے یک طرفہ، غیر قانونی اور تسلط پسند اقدامات پر سخت مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ (سب نیوز) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے عارضی نمائندے سن لےنے وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس...
انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف 9 جنوری کو سندھ بھر میں نجی اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے.اس حوالے سے ایسوسی ایشن کے رہنمائوں حیدر علی، شہزاد اختر، طارق شاہ، انور بھٹی، دانش الزمان، ناصر زیدی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ترک قوم کے دوست ہیں۔ترک صدر نے خبردار کیا کہ ممالک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف...
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے امریکا کے وینزویلا پر حملے اور اہلیہ سمیت صدر کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تشویش کا اظہار اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ : ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا، ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ترک قوم کے دوست ہیں۔رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے وینزویلا میں امریکی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
یو این سیکرٹری جنرل کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ کے چارٹر اور تمام متعلقہ قانونی فریم ورک کا احترام ناگزیر ہے، ریاستوں کی خودمختاری، سیاسی آزادی اور علاقائی سالمیت کے اصولوں کا احترام لازم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس...
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا میں 3 جنوری کو ہونے والی فوجی کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔ ان کے مطابق اس کارروائی کے دوران بین الاقوامی قانون کی پاسداری نہیں کی گئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس...
کراچی:(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے دوران سیکیورٹی ایجنسیز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مختلف چینلز پر آڈیو بیپرز دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سی...
چین اور پاکستان کا سی پیک کی تعمیر کو آگے بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز چینی صدر پا کستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں، چینی وزیر خا رجہبین الاقوامی صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے ، وانگ ای کی پاکستانی ہم منصب...
ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، جھیلیں جم گئیں جبکہ برفباری کے باعث پہاڑ سفید ہو گئے جس سے آزاد کشمیر، خبیرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کی رونقیں بڑھ گئیں۔اسلام آباد خشک سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہے، شہر کا مطلع دن بھر ابر آلود رہا، محکمہ...
غنڈہ گردی بین الاقوامی نظم و نسق کو بری طرح متاثر کر رہی ہے، چینی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز تمام ممالک کو دوسرے ممالک کے منتخب کردہ ترقی کے راستوں کا احترام کرنا چاہیے، شی جن پھنگ بیجنگ (سب نیوز) چینی صدر شی جن پھنگ سے آئرلینڈ کے وزیر...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے ذریعے کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کیا گیا۔ کشمیر کے یومِ حقِ خود ارادیت کے موقع پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ 5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ...
پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدین کے چاند سے متعلق ممکنہ تاریخوں کی پیش گوئی سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر بتایا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان...
پاکستان میں رمضان المبارک، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی سامنے آ گئی ہے۔ رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر اسلامی مہینوں کے آغاز اور اہم مذہبی تہواروں کی ممکنہ تاریخوں سے آگاہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سال 2030 میں 36...
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 5 جنوری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو تسلیم کیا گیا۔ کشمیر کے یوم حق خور ارادیت کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری 1949 کویو این کمیشن برائے بھارت وپاکستان نے تاریخی...
حیدرآباد:سالانہ نہروں کی صفائی کے باعث موری کینال میں پانی کی سطح انتہائی درجے پر کم ہوگئی جس سے خشک زمین واضح نظر آرہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بین الاقوامی ادارہ محنت (ILO)کے تعاون سے حکومت سندھ کے لیبر ڈیپارٹمنٹ نے لیبر آفیسرز کی ٹریننگ اور مزدور قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں ایک سیمینار منعقد کیا۔ اس موقع پر لیے گئے گروپ فوٹو میں ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو، پیپلز لی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ویب ڈیسک گلزار
بیجنگ (ویب ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔چین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مادورو اور...
وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے، سید سعادت اللہ حسینی
جماعت اسلامی ہند کے امیر نے کہا کہ اسطرح کے اقدامات عالمی نظام کو کمزور کرتے ہیں اور چھوٹے و کمزور ممالک کو طاقتور ریاستوں کے جبر کے سامنے بے بس کر دیتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اپنے ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ امریکہ کا فوجی...
افغانستان سے حملے پر پاکستان کا ردعمل سخت ہوگا، جنوبی ایشیاء میں پیچیدگیوں کا شکار ہیں۔بین الاقوامی کرائسز گروپ کے تنازعات کے بارے میں رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر پاکستان کسی نئے حملے کا سراغ افغانستان سے جوڑتا ہے تو سخت ردِعمل متوقع ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ جنوبی ایشیا میں پاکستان کے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت اور سربراہی میں اسلام آباد کیپیٹل ایمرجنسی سروس نے سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 16,190 ہنگامی کالز پر بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا۔ڈائریکٹر جنرل کیپٹل ایمرجنسی سروس ڈاکٹر عبد الرحمن...
ویب ڈیسک: ماہر فلکیات کی جانب سے پاکستان میں یکم رمضان المبارک، عیدالفطر اور عیدالاضحی کی ممکنہ تاریخوں کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ ماہرِ فلکیات کے مطابق رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آ سکتا ہے، اور یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ ماہرِ فلکیات نے مزید بتایا...