2026-06-02@21:02:07 GMT
تلاش کی گنتی: 4930
«منشیات»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: آج کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے، جس کا سلسلہ دوپہر سے شام کے درمیان شروع ہو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ آج صوبہ سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے گا، جس کے اثرات سب سے زیادہ کراچی اور...
پشاور: پشاور میں موسم ابر آلود ہوگیا ہے جبکہ شہر اور گرد و نواح میں گہرے بادلوں سے بارش شروع ہوگئی، جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جبکہ میدانی...
کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ کے لیے جانے والے مسافر کے سامان سے منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اس دوران 5 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 2کروڈ35لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 195.22کلو گرام منشیات برآمد...
اسلام آباد+ ڈیووس (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیووس میں پاکستان پویلین میں تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان الحمدللہ ! مشکل حالات سے باہر آ گیا ہے۔ ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔ پاکستان کو برآمدات پر ترقی کی راہ کو اپنانا ہو گا۔انہوںنے کہا معاشی...
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج دوپہر سے شام تک بارش کی نوید سنادی جبکہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔بلوچستان کے ضلع چمن اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔کوژک ٹاپ، پرانا چمن، شیلا باغ...
اسلام آباد:خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسمی صورتحال کے باعث فلیش فلڈ کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 24 جنوری تک ایک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ دریائے کابل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (SIU) اور سی آئی اے نے نارتھ ناظم آباد میں ایک مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی منشیات فروش گروہ کے 2 ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی ویڈ (Weed) برآمد ہوئی ہے جو تعلیمی اداروں کے طلبہ کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر )کراچی میں آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ میں ریسکیو اور سرچ آپریشن کے دوران صورتحال مزید دردناک رخ اختیار کر گئی ہے، جہاں اب مکمل لاشوں کے بجائے انسانی باقیات برآمد ہو رہی ہیں، جس نے نہ صرف شناخت کے عمل کو پیچیدہ بنا دیا ہے بلکہ...
امریکا سے آنے والے مشتبہ پارسلز کی معمول کی اسکیننگ اور جانچ پڑتال کے دوران ایک پارسل سے 370 گرام چرس برآمد کی گئی، جس کی مالیت ایک کروڑ تیرہ لاکھ ساٹھ ہزار روپے تھی، اس پارسل کو شرٹس ظاہر کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ادارے...
فائل فوٹو شراب، منشیات یا نشہ آور اشیاء کے زیر اثر دوران ڈرائیونگ پر ڈرائیور قتل خطا کا مرتکب ہوگا، بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ 10 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ ہوگا۔ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار، ارشد وہرا اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے مرزا اختیار بیگ نے...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کاروائی کرتے ہوئے ساڑھے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی دو کوششیں ناکام بنا دی ہیں ایف بی آر کے مطابق ںایئر کارگو کنٹرول یونٹ کلکٹریٹ آف کسٹمز (ایئرپورٹ) کراچی نے انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور کینیڈا کے درمیان معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔ وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک سے کینیڈین ہائی کمشنر طارق علی خان کی ملاقات ہوئی، کینیڈین ہائی کمشنر نے کہا کہ ریکوڈک میں بیرک گولڈ کی کامیابی پاک کینیڈا معدنی تعاون کی مضبوط مثال...
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نے شدید موسمی حالات کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: محکمہ موسمیات نے شدید سرد لہر کے خدشات کو مسترد کردیا محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق بدھ کی شام سے زیارت...
کراچی کے گل پلازہ میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد ملبے میں اب لاشوں کے بجائے انسانی باقیات مل رہی ہیں، جن کی حالت انتہائی خراب ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی: گل پلازہ کی دکان سے 20 سے 25 لاشیں مل گئیں، کل تعداد 60 تک پہنچ گئی ان باقیات میں ٹوٹی ہوئی ہڈیاں اور ٹوٹے...
فائل فوٹو۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ کوئٹہ سے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ آج رات سے جمعرات کی شام تک کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین اور خانوزئی میں درمیانی سے شدید برفباری و بارش متوقع ہے۔ کان مہتر زئی، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ اور قلعہ عبداللہ میں بھی...
کراکری دکان کے مالک سلمان کا کہنا ہےکہ دکان سے ہم نے خود 14 افراد کی باقیات نکالی ہیں، ہماری دکان میزنائن فلور پر ہے، واقعے کے وقت ہمارے کزن اور ملازمین بھی تھے، دکان میں بڑی تعداد میں خواتین اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والےگل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ میں جاری ریسکیو اور سرچ آپریشن کے دوران صورتحال مزید دردناک رخ اختیار کر گئی ہے، جہاں اب مکمل لاشوں کے بجائے انسانی باقیات برآمد ہو رہی ہیں، جس نے نہ صرف شناخت کے عمل کو پیچیدہ بنا دیا ہے بلکہ لواحقین کی اذیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ میں جاری سرچ آپریشن کے دوران ایک اور دل دہلا دینے والی پیش رفت سامنے آئی ہے، میزنائن فلور سے مزید 30 افراد کی لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 61 تک جا پہنچی ہے۔ڈی آئی جی...
پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ 2 دکانوں سے برآمد ہونے والی لاشوں کا ڈی این اے بھی نہیں لیا جاسکتا ہے۔گل پلازہ میں کراکری کی دکان کے مالک کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت ہمارے کزن اور ملازمین بھی تھے، دکان میں بڑی تعداد میں خواتین اور دیگر...
سانحہ گل پلازہ سندھ حکومت کی ناکامی ہے، وزیراعلیٰ و میئر کراچی کو برطرف کیا جائے، علامہ حیات عباس نجفی
رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ پورے معاملے کی فوری شفاف تحقیقات کرائی جائیں، فنڈز کے استعمال کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں، شہر میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی...
— فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو شہر میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 22 جنوری کو بارش کا امکانمغربی ہواؤں کے...
گوادر: اینٹی نارکوٹکس فورس گوادر نے مکران کوسٹل لائن کے قریب پڈی زر، گوادر کے گہرے سمندر میں ایک کشتی سے 300 کلو گرام اعلیٰ معیار کی چرس برآمد کرلی۔ اے این ایف ٹیم نے کامیابی سے گہرے سمندر میں تیز رفتار کشتی کو روک کر منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے دو اہم کارندوں کو گرفتار کیا۔...
محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے جب کہ جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی...
اسلام آباد :پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق ہو گیا ہے جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 400 ملین ڈالر کی معاونت کی پیشکش بھی کی ہے، یہ پیش رفت وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (کامرس ڈیسک) الشفا ٹرسٹ کی جانب سے منعقدہ فنڈ ریزنگ تقریب میں ساڑھے تین کروڑ روپے کے عطیات جمع ہوئے جنہیں ملک بھر میں آنکھوں کے علاج کی منصوبوں میں استعمال کیا جائے گا۔ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں منعقدہ تقریب میں ثقافتی اور صوفی موسیقی بھی شامل تھی جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-3 کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈ یسک ) محکمہ موسمیات نے 21 اور 22 جنوری کو بلو چستان کے 25 اضلاع میں بارش اور 9 اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کردی۔رپورٹ کے مطابق زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبد اللہ، قلعہ سیف اللہ، کوئٹہ، نو شکی، ہرنائی اور ژوب میں برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سچل پولیس نے منشیات کے خلاف جاری مہم میں بین الصوبائی منشیات سپلائر گروہ کے ایک اہم کارندے کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات اور سپلائی میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کر لی گئی ہے۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-2 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی ہے۔یہ پیش رفت وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر...
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ مزید پڑھیں: برطانیہ میں پاکستان کی عسکری قیادت کو دھمکیاں، فوری کارروائی کا مطالبہ ملاقات کے دوران...
کراچی کے تاریخی گل پلازہ میں آتشزدگی کے سانحے نے نہ صرف شہریوں بلکہ پورے پاکستان کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔ ہفتے کے اختتام پر جب شعلوں میں گھری عمارت کی تصاویر موبائل اسکرینز اور ٹی وی چینلز پر سامنے آئیں تو ہر طرف افسوس اور بے یقینی کی کیفیت تھی۔ اس...
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات میں سامنے آئی۔ ملاقات میں پاکستان اور...
سابق وزیراعظم سے ملاقات میں علامہ مقصود ڈومکی نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ بعد ازاں انہوں نے جیکب آباد میں دیگر شخصیات سے بھی ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے سابق وزیراعظم محمد میاں سومرو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر حاجی...
مصنوعی ذہانت پر تحقیق کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے سنہ 2026 کے وسط میں چیٹ جی پی ٹی سے لیس اپنی پہلی ڈیوائس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیںَ: اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات دکھانے کا اعلان اگرچہ کمپنی نے ابھی تک اس ڈیوائس کے ڈیزائن...
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، اس سسٹم کے تحت جامشورو، دادو، ٹھٹھہ، سجاول اور حیدرآباد میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی سمیت...
— فائل فوٹو مغربی ہواؤں کے سلسلے کا 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لینے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 22 جنوری کو ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں 22 اور 23 جنوری کو بارش کا امکانکراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم خشک اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:ں محکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ 22 جنوری کو سندھ میں داخل ہونے کا امکان رکھتا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد اضلاع میں بارش اور گرج چمک کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔محکمۂ...
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے بیان کے مطابق 22 جنوری کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی وہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی...
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے تاریخی گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے المناک واقعے نے نہ صرف شہر بلکہ پورے پاکستان کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔ اس سانحے پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد معروف شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے لیے دعائیں...
فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 14 سے 16 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں 22 اور 23 جنوری...
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد مالیت...
کراچی: محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ونگ ویسٹ کی انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی میں حب ریور روڈ نارکوٹکس چیک پوسٹ پر ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی، جس سے 266 کلو 950 گرام آئیس (میتھامفیٹامائن) اور 60 کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔ کارروائی کے دوران ملزم عارف کی نشاندہی پر گارڈن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)محکمہ بلدیات کے ریٹائر ملازمین نے تین ماہ سے پنشن اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے اکبر بروہی، معشوق چانگ اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کے دوران ایک بزرگ ریٹائر ملازم بے ہوش ہو گیا، جس پر موقع پر موجود افراد...
لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے سرد ہواؤں کا ایک نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہونے جا رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی اور دھند کا راج بدستور قائم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل پنجاب بھر میں...