2026-07-24@16:01:58 GMT
تلاش کی گنتی: 12647
«اکنامکس»:
فائل فوٹو لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت فیسٹیول منانے کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں اہل لاہور نے حکومت کے حفاظتی انتظامات پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔سروے نتائج کے مطابق 53 فیصد شہریوں نے فیصلے کو درست، 20 فیصد نے درمیانی رائے جبکہ 28 فیصد نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی جنید اکبر کا آڈیو لیک ہونے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں شدید ناراضی کا اظہار کیا۔ انہوں نے...
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ قانون سازی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف ہو تو وہ اسے نہیں مانیں گے۔ مجھے اکثر کہا جاتا ہے کہ آپ شریف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے حالیہ مذاکرات کے دوران واضح کیا ہے کہ ان کی اولین ترجیح بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے حقوق کا تحفظ اور انہیں عالمی سطح پر عزت دلانا تھا نہ کہ کسی ذاتی یا قومی مفاد کے حصول کی کوشش۔چیئرمین پی...
اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی (آئی ایچ آر اے) نے غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اتھارٹی نے ایسے تمام طبی اداروں کو آخری وارننگ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ 15 دن کے اندر اپنے کوائف مکمل کر کے رجسٹریشن کروائیں۔ مقررہ مدت...
اسلام ٹائمز: موجودہ صورتحال محض ایران اور امریکہ کا تنازعہ نہیں رہی۔ یہ دراصل بدلتے ہوئے عالمی نظام، کمزور پڑتی یک قطبی طاقت اور ابھرتے ہوئے کثیر قطبی توازن کی جھلک ہے۔ ایران اپنے بیانیے میں اسے "مزاحمت کی کامیابی" قرار دیتا ہے، جبکہ امریکہ اسے "ڈیٹرنس اور ڈپلومیسی" کا امتزاج کہتا ہے۔ حقیقت شاید...
سلمان اکرم راجہ---فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کو ساتھ لے کر چلیں گے، احتجاج کا وہ طریقہ اپنائیں گے جس میں ہر پاکستانی شامل ہو۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ دیکھتے ہیں کہ اجازت ملتی ہے یا نہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان میں کینسر کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافے نے طبی ماہرین اور عوام دونوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں رواں سال بارہ ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ چکے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اٹامک انرجی کینسر اسپتال سینار میں او پی ڈی...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سابق سربراہ جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی تو ان کی جماعت ہے جس سے انہیں عمران خان بھی نہیں نکال سکتے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدرجنید اکبر نے وضاحت کی کہ نہ وہ پارٹی چھوڑ سکتے ہیں، نہ...
بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے لیے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے خاتمے پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو جو کچھ ہوا، وہ ہم کسی کو بھولنے نہیں دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے...
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ انگریز سے آزادی کیسے حاصل کی تھی؟ ہم بالکل لانگ مارچ کر سکتے ہیں، ہمارے بچے جوان اس کے لیے تیار ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل...
میری برداشت ختم ہوگئی میں اب سے پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں: جنید اکبر کا پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ میری برداشت ختم ہوگئی میں اب سے پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں۔ صدرپی ٹی آئی خیبرپختونخوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پارٹی کی نشست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام ارسال کیا، جس میں انہوں نے...
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے آن لائن چائلڈ گُرومنگ اور جنسی استحصال میں ملوث گروہ کا سراغ لگا سرگرم ملزم کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملزم کے خلاف ریاست کی مدعیت میں ملزم کے پیکا ایکٹ سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے روزنامہ ’جسارت‘ اور ’جسارت ڈیجیٹل‘ کا نمائندہ وفد بنگلا دیش روانہ ہوگیا۔وفد کی قیادت روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کر رہے ہیں۔ ان کے علاوہ وفد میں جسارت ڈیجیٹل کے ہیڈ سید عامر...
راولپنڈی: روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122 کا بھرپور آپریشن مسلسل جاری ہے۔ آگ بھڑکنے کے بعد سے اب تک 15 گھنٹے گزر چکے ہیں جبکہ امدادی ٹیمیں بدستور مصروفِ عمل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق 21 ایمرجنسی گاڑیوں...
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھورنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر جنید اکبر نے برہم کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام دیا اور کہا کہ آج کے بعد نہ میں...
اسلام آباد ،اسکول کے طلبہ سوزوکی وین میں خطرناک انداز سے سفر کررہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے فیز 6، خیابانِ بدر میں واقع ایک رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گھر کے ایک حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ترجمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-17 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر نعمان کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ ناصرف گردن پر ڈور پھرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ہم عدالت عظمیٰ آئے تھے، چیف جسٹس نے مہربانی کی اورآج تمام...
مسکراہٹ انسانی زندگی کا ایک انمول تحفہ ہے۔ سدرشن فاکرکا شعر ہے، اگر ہم کہیں اور وہ مسکرا دیں ہم ان کے لیے زندگانی لٹا دیں ریڈیو پاکستان سننے والوں کی ہر دلعزیز گلوکارہ منی بیگم کی مشہور غزل میں بھی مسکراہٹ کی بہت عمدہ بات کی گئی ہے۔ ہونٹوں کی مسکراہٹ بیچو خرید لوں...
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے اپنی سیٹ چھوڑ کر ایوان میں آزاد حیثیت سے بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں...
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ میری برداشت ختم ہوگئی ہے، اسپیکر سے کل بات کروں گا آج کے بعد میں آزاد پوزیشن میں ہوں گا، اسپیکر کو خط لکھوں گا کہ پی ٹی آئی سے الگ نشست دیں۔پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پی ٹی آئی خیبرپختون خوا کے صدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی انتظامیہ نے ایران کو پیغام دیا ہے کہ وہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے وفد سے اگلے اجلاس میں سنجیدہ اور بامعنی مواد کے ساتھ شرکت کی توقع رکھتی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاسی دباؤ اور بالواسطہ پیغامات کے تبادلے کے درمیان امریکا اور ایران کے درمیان...
بنگلہ دیش کو ایک ایونٹ کی میزبانی ملے گی، جرمانہ بھی نہیں ہوگا، آئی سی سی نے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا
بنگلہ دیش کو ایک ایونٹ کی میزبانی ملے گی، جرمانہ بھی نہیں ہوگا، آئی سی سی نے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کے ساتھ مذاکرات کا...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور آئی سی سی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں آئی سی سی نے بتایا کہ لاہور میں ہونے والے مذاکرات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئے۔ جس میں ٹی ٹوئنٹی...
آئی سی سی اور پاکستان و بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز کے مذاکرات، بنگلہ دیشی ٹیم کی کوئی سرزنش نہیں ہوگی، اعلامیہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان تعمیری اور خوشگوار مکالمہ اختتام پذیر ہو گیا جس میں مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سمیت جنوبی ایشیا میں کرکٹ کے مجموعی مستقبل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر و رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی اور قیادت کے رویے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔ جنید اکبر کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے، جس میں جنید اکبر کا کہنا ہے کہ ان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں میکرو اکنامک حالات میں بہتری آئی ہے اور یہ ترقی محتاط زری پالیسی رویے اور جاری مالیاتی یکجائی کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ مہنگائی مالی...
راولپنڈی : صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر نعمان کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ ناصرف گردن پر ڈور پھرنے سے زخم آیا اس...
راولپنڈی کے علاقے روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ایک کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار موقع پر موجود ہیں اور فائر فائٹرز کا فائر فائٹنگ آپریشن جاری ہے۔...
سندھ اسمبلی میڈیا کارنر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسائل پاکستان کے ہر شہر میں ہیں، دو سیاسی جماعتیں ایسی ہے جن کی سیاست تنقید کرنے کی ہے، اگر یہ تنقید نہیں کریں گے تو ان کی سیاست کیسے چلے گی؟ اگر یہ مخالفت نہیں کریں گے تو سیاست کیا کریں گے؟...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کی اصل طاقت جدید ہتھیاروں یا فضائی صلاحیت میں نہیں بلکہ عوام کی مضبوط قوتِ ارادی اور استقامت میں ہوتی ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے ایک ٹیلی وژن خطاب میں کہا کہ دشمن...
امریکی اسکیئنگ لیجنڈ لنڈسے وان کا ونٹر اولمپکس ڈاؤن ہِل میں طلائی تمغہ جیتنے کا جرات مندانہ خواب محض 13 سیکنڈز میں ختم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لنڈسے وان کو ریس کے آغاز میں ایک خوفناک حادثے کا شکار ہونے کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ یہ...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے اشتراک سے ’کنیکٹڈ پنجاب پروگرام‘ تیار کیا جا رہا ہے۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی ورلڈ بینک اور صوبائے پنجاب کے...
اسلام ٹائمز: ٹرمپ نے بیان دیا کہ ایران بڑی مشکل میں ہے اور ہمارا بہت جدید اسلحہ خطے میں پہنچ چکا ہے اس پر رہبر معظم کا بیان آ گیا جس میں آپ نے فرمایا:یہ حقیقت کہ امریکی کبھی جنگ کی باتیں کرتے ہیں اور ہوائی جہازوں اور بحری بیڑوں وغیرہ کی بات کرتے ہیں،...
ٹوکیو: جاپان میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد نے دو تہائی اکثریت حاصل کر کے واضح کامیابی سمیٹ لی ہے۔ اتوار کو جاپانی پارلیمان کے ایوانِ زیریں کی 465 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ انتخابات میں جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائیچی کی قیادت میں قدامت پسند حکمران اتحاد نے اکثریتی...
جاپان کی ‘آئرن لیڈی’ سانیے تاکائیچی کی تاریخی فتح، پارلیمان میں دو تہائی اکثریت مل گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز ٹوکیو(آئی پی ایس) جاپان کی وزیرِاعظم اور حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی سربراہ سانیے تاکائیچی نے عام انتخابات میں شاندار اور تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ غیر ملکی...
جاپان کی وزیرِاعظم اور حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی سربراہ سانیے تاکائیچی نے عام انتخابات میں شاندار اور تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تاکائیچی کے اتحاد نے پارلیمان کے ایوانِ زیریں میں واضح برتری حاصل کرتے ہوئے حکومت کو مضبوط مینڈیٹ دلوا دیا ہے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل، پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے بائیکاٹ سے متعلق ہونے والے مذاکرات ختم ہو گئے ہیں، جس کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں میں اہم پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔آئی سی...
تھائی لینڈ کے وزیراعظم انُٹن چارنا وریکول نے ملک کے عام انتخابات میں فتح کا دعویٰ کیا ہے، جہاں ابتدائی غیر حتمی نتائج میں ان کی کنزرویٹو جماعت بھُم جیتھائی واضح طور پر حریف جماعتوں سے آگے نظر آ رہی ہے۔ 90 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد بھُم جیتھائی پارٹی کو 500 رکنی پارلیمنٹ...