2026-07-24@16:01:57 GMT
تلاش کی گنتی: 12647
«اکنامکس»:
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کشمیر کی موجودہ صورتحال اور حریت قیادت کو درپیش خطرات پر بات کی ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ آج یومِ یکجہتیٔ کشمیر ہے اور کشمیر صرف ایک سیاسی تنازع نہیں بلکہ دنیا کا ایک...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات طے ہے لیکن ابھی دن، وقت یا جگہ کے بارے میں حتمی بات طے نہیں ہوئی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شہباز شریف، محمود اچکزئی کی میزبانی پر بھی تیار ہیں، ورنہ پارلیمنٹ میں بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں تعطل سے متعلق تمام قیاس آرائیاں ختم ہو گئیں، دونوں ممالک نے بات چیت طے شدہ دن اور وقت کے مطابق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانڈ کا اجراء ا چین میں سالانہ چھٹیوں کے اختتام کے بعد ہوگا،ائی ایم ایف کے ساتھ قرضہ پروگرام کے تیسرے ریویو کے مذاکرات ماہ رواں کے آخر میں ہوں گے،پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے مختصر بات چیت میں انہوں نے کہا...
تہران: ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کے التواء سے متعلق گردش کرنے والی تمام افواہیں دم توڑ گئیں جب دونوں ممالک نے باضابطہ طور پر تصدیق کر دی کہ مذاکرات جمعے کی صبح 10 بجے مسقط میں ہی ہوں گے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں...
ایران نے امریکا کو مذاکرات عمان منتقل کرنے پر رضامند کر لیا،افزودہ یورینیم کو ایران سے باہر منتقل نہیں کرینگے ‘ علی شمخانی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران/واشنگٹن /ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کے لیے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونانی جزیرے کے قریب کوسٹ گارڈ اور تارکین وطن کی کشتیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تارکین وطن کی کشتی لیبیا سے مسافروں کو لے کر نکلی تھیکہ خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں تصدیق کی کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کو صبح 10 بجے مسقط میں ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے تمام ضروری انتظامات کرنے پر عمانی بھائیوں سے اظہار تشکر کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران امریکا مذاکرات کی تعطلی سے متعلق تمام قیاس آرائیاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)شب برات کے موقع پر بھی سوئی سدرن گیس نے عوام دشمنی برقرار رکھی، روزہ رکھنے والے پریشان جبکہ ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کے سبب شہر پٹاخوں، بارود کی بو اور دھماکوں سے گونجتا رہااور عبادتوں میں خلل پڑا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی نائب صدر...
ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کیلئے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے، ایران نے دوطرفہ مذاکرات ترکیہ سے...
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رُول بھی غیر آئینی ہے، تیراہ میں صوبائی حکومت بے گھر افراد کی کفالت کر رہی ہے وہ آپریشن کی حمایت نہیں کر رہی۔ اسلام...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیئر الیکشن کے ضابطے سیاستدانوں نے مذاکرات کی میز پر طے کرنے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ طے ہے کہ وزیراعظم شہباز...
تصویر، فیس بک مصطفیٰ نواز اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرنے کا اعلان کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ سیاست میں ڈائیلاگ کے دروازے بند نہیں ہوتے۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر...
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کیساتھ جوہری مذاکرات کا منصوبہ بکھر رہا ہے۔ امریکی عہدیدار نے کہا کہ ہم نے ان سے کہا کہ یا تو ترکیہ مذاکرات ہوں گے یا بالکل کچھ نہیں ہو گا، ہم نے مقام کی تبدیلی کی درخواست پر غور کیا، لیکن پھر اسے مسترد کرنے کا فیصلہ...
ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ سیاسی مبصرین کے مطابق حالیہ کشیدہ حالات میں مذاکرات کا مقام تبدیل کروانا ایران کی ایک بڑی سفارتی کامیابی تصور کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران نے امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے، وہ محاذ آرائی کے بجائے باہمی گفت و شنید سے حل کیے جا سکتے ہیں اور حکومت ان تمام امور پر سنجیدہ اور بامقصد بات چیت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، سیاسی...
اسلام ٹائمز: استنبول کی نشست کی شکل و صورت اور مدعوئین کی فہرست سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ امریکہ ان مذاکرات کو بھی ایران پر دباؤ کیلئے استعمال کرے گا، پہلی کوشش یہ ہوگی کہ کسی طرح ایران تمام ضروری مطالبات کو مان لے۔ اگر نہیں مانتا تو امریکہ ان ثالثوں اور مصالحت کاروں...
ناصر اکبر آئی جی اسلام آباد بھی رہ چکے ہیں۔ گلگت بلتستان تعیناتی سے قبل وہ ایف آئی اے میں تعینات تھے، جہاں وہ وزارت داخلہ و انسدادِ منشیات ڈویژن کے تحت خدمات انجام دے رہے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پولیس سروس گروپ کے گریڈ 20 کے افسر ڈاکٹر اکبر خان کو آئی جی گلگت بلتستان پولیس...
جنگ کی گھن گھرج کے دوران بالآخر امریکا نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے رضامندی کا اظہار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اگر ایران مذاکرات کے لیے سامنے آنا چاہتا ہے تو وہ رواں ہفتے بھی ملنے کے لیے تیار ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے یاد...
معروف بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور اکشے کھنہ ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ دونوں اداکار اس سے قبل 1997 کی یادگار جنگی فلم بارڈر میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اب تقریباً تین دہائیوں بعد یہ جوڑی ایک سنجیدہ اور پُراثر کورٹ روم ڈراما ’اکّا‘...
چینی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی جن پنگ نے 4 فروری کو ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات اور مستقبل کے مذاکرات پر بات کی۔ ابھی گفتگو کی تفصیلات منظرعام پر نہیں آئیں، تاہم یہ رابطہ امریکی صدر کے ممکنہ اپریل کے دورے سے...
پاکستان کے اہم اقدامات: امریکا ایران مذاکرات، پی ٹی آئی کا 8 فروری احتجاج اور بھارت میچ بائیکاٹ اپڈیٹ
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُمید ہے ایران کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے کیونکہ ایران مڈ نائٹ ہیمر جیسی کارروائی دوبارہ نہیں چاہے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، اُمید ہے یہ مذاکرات کامیاب ہوں...
رحیم یار خان: پنجاب پولیس کی جانب سے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں جبکہ بدنام زمانہ ڈاکو جمیل اندھڑ اور ابراہیم شر نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ پولیس کے مطابق پنجاب پولیس رحیم یار خان اور ملٹری انٹیلیجنس کی مشترکہ کارروائی میں 50 لاکھ روپے سر کی قیمت والے بدنام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:بحیرہ عرب اور آبنائے ہرمز میں تعینات امریکی اور ایرانی افواج کے درمیان ہونے والی دو الگ الگ جھڑپوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید سنگین صورت اختیار کر گئی ہے، جس کے باعث دونوں ممالک کے درمیان متوقع سفارتی مذاکرات بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو گئے ہیں۔عالمی...
بحیرہ عرب اور آبنائے ہرمز میں تعینات امریکی اور ایرانی افواج کے درمیان ہونے والی دو جھڑپوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان تازہ جھڑپوں کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان متوقع سفارتی مذاکرات بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگئے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے اپوزیشن سے مذاکراتی عمل کی بحالی کیلئےصدر مملکت کو بھی آن بورڈ لینےکا فیصلہ کرلیا، جبکہ وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطہ کاری کا ٹاسک رانا ثناء اللہ کو سونپا گیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کےمطابق اپوزیشن کےساتھ مذاکرات سےقبل وزیراعظم شہبازشریف صدرآصف علی زرداری کواعتمادمیں لیناچاہتے ہیں،لیکن...
ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں ،امید ہے کامیاب ہوں گے،ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے ایران کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے کیونکہ ایران مڈ نائٹ ہیمر جیسی کارروائی دوبارہ نہیں چاہے گا۔میڈیا سے گفتگو...
بھارت کے معروف اداکار رجنی کانت نے ایک صفائی کرنے والی خاتون کی غیر معمولی دیانت داری کو سراہتے ہوئے اسے سونے کی چین بطور تحفہ پیش کی، جس پر سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچا ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب پیش...
امریکی میڈیا نے علاقائی سفارتکاروں کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کا مقام استنبول کے بجائے عمان منتقل کرنے کا خواہاں ہے۔ سفارتکاروں کے مطابق امریکا مذاکرات کے ایجنڈے میں بیلسٹک میزائل پروگرام اور خطے میں ایران سے منسلک پراکسیز کی سرگرمیوں سمیت دیگر امور شامل کرنا چاہتا...
مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضرت سخی سلطان علی اکبر شمسی کی دین اسلام کی تبلیغ کی وجہ سے کثیر تعداد میں غیرمسلم مسلمان ہوئے، آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمیں اولیااللہ، صوفیائے کرام کی تعلیمات کے پیغام کو عام کرنا ہوگا اور ایک باوقار قوم بننے کے لیے بحیثیت مسلم...
پاکستان استنبول میں ہونے والے مجوزہ مذاکرات میں شرکت کرے گا، جن کا مقصد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنا اور بات چیت کے ذریعے تنازعے کے حل کی راہ ہموار کرنا ہے، ترجمان طاہر اندرابی امریکا کے نمائندہ خصوصی اور ایرانی وزیرخارجہ اپنے ممالک کی نمائندگی کریں گے،خطے کی طاقتوںسعودی عرب، قطر،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور انہیں امید ہے کہ یہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایران سے متعلق سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے تصدیق کی کہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے میں...
اکبر ناصر خان آئی جی گلگت بلتستان تعینات، نوٹیفکیشن جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) گریڈ 20 کے پولیس افسر اکبر ناصر خان کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا...
نوشکی (ویب ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 31 جنوری کو بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے غیر متزلزل عزم نے دشمن کے تمام عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نوشکی نے فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے کو ناکام...
ایسٹ لندن کے علاقے پوپلر میں واقع لینگڈن پارک کے باہر نصب برطانوی باکسنگ چیمپئن ٹیڈی بالڈوک کا کانسی کا مجسمہ چوری ہو گیا، جس کی مالیت تقریباً 1 لاکھ پاؤنڈ بتائی جا رہی ہے۔ چوروں نے مجسمے کو ٹخنوں سے کاٹ کر علیحدہ کیا اور جائے وقوع پر صرف باکسر کے جوتے چھوڑ گئے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر اپنا اگلا مقابلہ بھارت کے باکسر مہیش کے خلاف 28 فروری کو لڑیں گے۔عثمان وزیر نے کہا ہے کہ یہ ان کی اٹھارہویں فائٹ ہوگی اور وہ اس میں بھی ناقابل شکست رہنے کا عزم رکھتے ہیں۔ انہوں نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ...
افغان طالبان کی حکومت اپنے وعدوں کے برعکس افغانستان کی سرزمین سے ہونے والی دہشت گرد سرگرمیوں کو روکنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، جس کے نتیجے میں ہمسایہ ممالک کو شدید سیکیورٹی خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ دی ٹائمز آف سنٹرل ایشیا کے مطابق، تاجکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے ملحقہ سرحد...
پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کیلئے بھارت کے مہیش کے خلاف 28 فروری کو رنگ میں اُتریں گے۔ عثمان وزیر کا بتانا ہے کہ وہ بھارت کے باکسر مہیش کے خلاف اگلی فائٹ تھائی لینڈ میں لڑیں گے۔ عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں فائٹ میں بھی ناقابلِ...
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں، امید ہےکامیاب ہوں گے، ہم ایران کےخلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر بھی کرچکے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے جرائم میں کمی آئی،امریکی شہر اب پہلے سے...
گریڈ 20 کے پولیس افسر اکبر ناصر خان کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اکبر ناصر خان اس سے قبل ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے کے عہدے پر تعینات تھے، جبکہ...
امریکی میڈیا نے علاقائی سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ ہونے والے جوہری مذاکرات کا مقام ترکیے کے شہر استنبول کے بجائے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا ان مذاکرات میں جوہری پروگرام کے علاوہ بیلسٹک میزائل اور خطے میں ایران سے منسلک گروہوں کی سرگرمیوں...