2026-06-02@21:07:30 GMT
تلاش کی گنتی: 6875
«سوشل میڈیا»:
بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور آر جے مہوش کے درمیان ان بن ہو گئی، انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کرنے کے بعد مبہم پیغام جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور معروف کنٹینٹ کری ایٹر آر جے مہوش کے درمیان تعلقات میں دراڑ کی خبریں اس وقت شدت...
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کے گھر دوسرے بچے کی آمد ہوئی ہے۔ اداکار یاسر حسین نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب 24 جنوری کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اس خوشگوار خبر کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان نے بنگلہ دیش کی حمایت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سنگین کارروائی کر سکتا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت کی سرزمین پر کھیلنے سے انکار کرنے...
ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پر فروری 2026 کے حوالے سے ایک ویڈیو اور پیغام وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ مہینہ 823 سالوں میں ایک بار آنے والا “معجزاتی مہینہ” ہے، کیونکہ اس میں ہر دن (اتوار، پیر، منگل وغیرہ) چار بار آئے گا تاہم کیلنڈر کے ماہرین...
آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر پاکستان کو تنہائی کی دھمکی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلوں میں دوہرے معیار اور امتیازی سلوک ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری کی صورت میں کرکٹ تنہائی کی دھمکی دی ہے، یہ رویہ عالمی کرکٹ میں...
برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس...
پاکستان شوبز کا ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب نے گزشتہ روز اپنی 24 سالگرہ منائی۔ تقریب خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ فوراً حاصل کرلی۔ میرب کی برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر میں وائرل ہونے کی وجہ صرف یہ پارٹی نہیں بلکہ ایک خاص بات تھی جو سوشل میڈیا صارفین نے...
بھارت کے عالمی شہرت پلے بیک سنگر کمار سانو کو سابقہ اہلیہ کے خلاف 50 کروڑ کے ہتک عزت کے دعوے کے کیس میں بڑی قانونی کامیابی ملی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساکھ کو نقصان پہنچانے کے کیس میں عدالت نے کمار سانو کی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ کو میڈیا پر گلوکار کے خلاف بیانات دینے سے روک دیا۔...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) نے معروف صحافی اور پاکستان آبزرور کے چیئرمین و سی ای او فیصل زاہد ملک کو سال 2026 کے لیے FPCCI کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے میڈیا براڈکاسٹنگ کا کنوینر مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے...
بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ نیہا ککڑ کے سوشل میڈیا پر مبہم پیغام کے بعد ان کی شادی کے حوالے سے قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں، لیکن اب نیہا نے اس موضوع پر واضح موقف اپناتے ہوئے خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ نیہا نے انسٹاگرام اسٹوریز میں لکھا کہ لوگ ان کے ’’معصوم...
نشست میں گلگت بلتستان میں متوقع انتخابات، نگران حکومت کی مجموعی کارکردگی، مقامی سیاسی صورتحال، صحافت کو درپیش چیلنجز، میڈیا کے مؤثر کردار اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کے صدر سبوخ سید کی دعوت پر گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان شبیر میر کے ساتھ...
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ 94 فیصد اسرائیل سے وابستہ ذرائع سے پروپیگنڈہ آرہا تھا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ میڈیا کو کس طرح استعمال کرتے ہیں، لوگوں کو ایسا لگتا تھا کہ یہ ایران کی نیوز ایجنسی سے آرہا ہے، مگر ایسا نہیں تھا، اسرائیل کی...
جدہ( نمائندہ خصوصی )دارلحکومت الریاض سے پاک۔میڈیاکے صدر ذکاءاللہ محسن کے اعزاز میں پرتکلف تقریب، سعودی-پاکستان تعلقات اور صحافیوں کے مسائل زیر بحث جدہ میں پاکستانی صحافت اور اوورسیز کمیونٹی کے لیے ایک اہم اور یادگار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان میڈیا کے صدر ذکاءاللہ محسن کے اعزاز میں پاکستان جرنلسٹ فورم کے چیئرمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کو محفوظ بنانے کے لیے نیا قانون چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس قانون کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کے ذاتی ڈیٹا کو والدین کی واضح، تحریری اور قابل تصدیق اجازت کے بغیر استعمال نہیں...
پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اداکارہ اور میزبان فضا علی کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کے پیرنٹنگ انداز پر سخت تنقید کی ہے۔ ماہین کا کہنا ہے کہ والدین کی جانب سے بچوں کو سوشل میڈیا پر نمایاں کرنا مستقبل میں ان کی ذہنی...
اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ سٹی کونسل اراکین کے ساتھ سانحہ گل پلازہ کے مقام کا دورہ و میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ آتشزدگی کے دلخراش واقعے کے بعد جہاں ایک طرف امدادی کارروائیاں جاری ہیں وہیں دوسری طرف بے ضمیر اور مفاد پرست ٹولے نے اس سانحے کو لوٹ مار کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر جائے وقوع تک، فراڈ اور جھوٹے دعوؤں کی ایک...
بھارت (ویب ڈیسک)رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اس حوالے سے کچھ دیر میں باضابطہ اعلان کرے گی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ انتظامی اور شیڈولنگ معاملات کے تناظر میں کیا گیا ہے، تاہم آئی سی سی کی جانب سے تاحال اس پر کوئی سرکاری...
بنگلہ دیش کامطالبہ رد، آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کوشامل کر لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے...
قومی اسمبلی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا نے واضح کیا ہے کہ قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل بند نہیں کیا گیا اور اس حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ یوٹیوب چینل کی بندش سے متعلق چینلز اور اخبارات میں شائع شدہ...
متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کو محفوظ بنانے کے لیے چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت بچوں کے ڈیجیٹل حقوق اور تحفظ کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نئے قانون کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کا ذاتی...
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ اداکارہ ایلزبتھ ہرلی نے میڈیا سے متعلق نجی معلومات تک غیر قانونی رسائی کے حوالے سے بھیانک انکشاف کردیا۔ ایلزبتھ ہرلی نے برطانیہ کی ایک عدالت میں جاری ایک ہائی پروفائل کیس کی سماعت کے دوران اپنی نجی زندگی میں ہونے والی ’بہیمانہ مداخلت‘ پر تفصیلی بیان...
اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد...
لاہور: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کا وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے...
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں شدید برفانی طوفان نے تباہی مچادی ۔ مختلف واقعات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق برفباری کے باعث افغانستان کی اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند ہوگئی۔ کابل کا شمالی افغانستان کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا۔ افغان میڈیا کے مطابق سلانگ پاس میں 12 فٹ برف...
پاکستان ٹیلی وژن اور ریڈیو پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کی پی ٹی وی اسکرین پر واپسی نے ناظرین اور میڈیا حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑادی ہے۔عشرت فاطمہ ایک مرتبہ پھر پی ٹی وی کے نیوز بلیٹن میں نظر آئیں. جہاں ان کے ہمراہ ان کے سابق شاگرد اور ساتھی نیوز اینکر...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، جھوٹ اور منظم گمراہ کن مہم قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نہ تو اس...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق گرفتار ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے ہراسانی اور بھتہ خوری میں ملوث تھا۔ ملزم علی شیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موبائل فون...
ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) کے سوشل میڈیا پر وائرل ایک نوٹیفکیشن نے پنجاب کے طلباء کو الجھن میں ڈال دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا کہ پنجاب کے سرکاری اور نجی کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے کے لیے حاضری...
بالی ووڈ کوریوگرافر اور فلم ڈائریکٹر ریمو ڈی سوزا اور اِن کی اہلیہ لیزیل ڈی سوزا سے 2018 میں بھتہ طلب کرنے کے کیس میں نامزد گینگسٹر روی پجاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روی پجاری سینیگال سے ملک بدری کے بعد گزشتہ پانچ برس سے جیل میں تھا...
بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی کیخلاف آزربائیجان میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز عالمی سطح پر بھارتی مظالم کا پردہ چاک ہوتے ہی مودی ایک مرتبہ پھر پاکستان فوبیا کا شکار ہوگیا ہے۔ آذربائیجان میں اقلیتوں پر بھارتی مظالم کےخلاف پہلی عالمی کانفرنس ہونے جارہی...
لاہور کی مغلپورہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ اس پی سِول لائنز نے کہا کہ سرعام ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، پٹرولنگ ٹیم نے اسٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے دوران ملزم کو گرفتار کیا۔ ترجمان نے کہا کہ ملزم کی شناخت...
— فائل فوٹو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد کنندگان و...
مبصرین نے بتایا ہے کہ "سمن" کا یہ تازہ ترین دور کشمیر میں میڈیا کو ڈرانے، دھمکانے اور دبانے کے وسیع تر پیٹرن کا حصہ ہے، یہ پیٹرن اگست 2019ء کے بعد سے اور بھی شدت اختیار کر گیا ہے. اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے ملک کے مؤقر اخبارات انڈین ایکسپریس...
ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کے حوالے سے گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کیا ہے کہ موبائل فون ٹیکس میں کمی سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی اور گمراہ کن ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن...
اداکارہ اور میزبان فضا علی سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کو نمایاں کرنے کے معاملے پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اس حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فضا علی کے پیرنٹنگ انداز پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔ ماہین انوری کا...