2026-06-02@21:06:42 GMT
تلاش کی گنتی: 6875
«سوشل میڈیا»:
کوئٹہ میں گفتگو کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت کیجانب سے ڈیجیٹل میڈیا کیلئے پالیسی ترتیب دی جا رہی ہے۔ اخبار پڑھنے کا رجحان کم ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان ڈیجیٹل میڈیا پالیسی ترتیب دے رہی ہے۔ صوبے میں اخبارات کم لوگ پڑھتے...
سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے اپنی عمرہ کی ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سامعہ حجاب نے ناقدین کو جواب دیا اور کہا کہ ایک گناہ گار دوسرے گناہ گار کو کس طرح جج کرسکتا ہے؟ انسٹاگرام...
جرمنی کی ایک اے آئی ویڈیو پروڈکشن کمپنی ’دی ڈور برادرز‘ نے ایک سائنس فکشن شارٹ فلم کا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس فلم کو اے آئی کی مدد سے صرف ایک دن میں تیار کیا گیا ہے۔ ’دی ڈور برادرز‘ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی نئی...
غیر قانونی طور پر پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر کے ہاں چھٹے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ان کے یہاں گزشتہ برس بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خاتون سیما حیدر اور ان کے بھارتی شوہر سچن ایک بار پھر والدین بن گئے، ان کے یہاں بیٹے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوشل میڈیا کی چمک دمک اور ڈیجیٹل خوبصورتی کے مصنوعی معیار ایک بار پھر بے نقاب ہوگئے، ایک معروف چینی انفلوئنسر لائیو اسٹریمنگ کے دوران اچانک بیوٹی فلٹر سے محروم ہو گئیں۔ چند لمحوں پر مشتمل یہ غیر متوقع واقعہ ایسا طوفان بن کر آیا کہ محض چند گھنٹوں میں ان کے...
---فائل فوٹوز کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے میڈیا کو مشترکہ خط لکھا گیا ہے۔خط پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید نے لکھا ہے۔خط کے متن کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے صدرِ مملکت آصف زرداری...
ہائیکورٹ میں لانڈھی کایٹج انڈسٹریز کے کیس کی سماعت کے بعد ایڈوکیٹ عثمان فاروق و محمد اقبال اور چیئرمین محمود حامد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فائل فوٹو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اعلامیہ میں سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کی مذمت کی گئی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ دھرنے کے شرکاء کو کھانا کھاتے دکھا کر منفی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، ویڈیو جمعہ کی ہے جس دن دھرنا دینے کا باضابطہ اعلان کیا گیا...
عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے بھی روک دیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ سوات کبل کے وکیل لیاقت علی نے سوشل میڈیا پر جوڈیشل افسران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحقیقات کے لیے فیک فائنڈنگ کمیٹی بنائی ، کمیٹی نے الزامات بے بنیاد اور جوڈیشل افسران پر دباؤ...
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر انجینیئر امیر مقام اور رانا ثنا اللہ کی صدارت میں ختم ہو گیا، جس میں پارٹی رہنماؤں نے میڈیا پر پارٹی پالیسی کے خلاف کسی بھی بیان بازی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر میں...
صارفین نے مختلف دلچسپ میمز اور تبصروں کے ذریعے محمود اچکزئی کے بیان کو خوب موضوعِ بحث بنا لیا کئی صارفین نے پرانی فلموں اور ڈراموں کے مناظر کو ایڈٹ کر کے گھڑی کے ڈائیلاگ شامل کر دئیے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے اس بیان کے بعد کہ عمران خان...
سوشل میڈیا پر خبر گردش کررہی ہے کہ حال ہی میں اسلام آباد انتظامیہ نے شوکت خانم میموریل اسپتال کی فنڈ ریزنگ سرگرمی کے لیے جاری این او سی منسوخ کردیا ہے۔یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب 15 فروری کو ایک سیاسی شخصیت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک نیوز...
امریکا کے شہر لاس اینجلس میں جاری ایک اہم مقدمے کے دوران میٹا کے بانی مارک زکربرگ عدالت میں پیش ہوئے۔ مارک زکربرگ نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کی کمپنی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بچوں کو اپنی جانب راغب کرنے یا ان کا اسکرین ٹائم بڑھانے کے مقصد سے...
خیبر پختون خوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا سے تعلق رکھنے والی کم عمر بچی آئینہ وزیر اپنی شاندار فاسٹ بولنگ کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ آئینہ وزیر نے مقامی بچوں کے کرکٹ میچ کے دوران تیز رفتار اور متاثر کن بولنگ کا مظاہرہ کیا، جس کی ویڈیو سوشل...
وکیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف بے بنیاد الزامات کے کیس میں عدالت نے دائر توہین عدالت درخواست پر حکم نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے وکیل کے لائسنس معطل کردیے۔ وکیل کو وضاحت پیش کرنے کے لیے شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا۔ عدالت نے...
چین کی ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کو اس وقت غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب لائیو اسٹریمنگ کے دوران استعمال کیا جانے والا بیوٹی فلٹر اچانک کام کرنا بند کرگیا، اور ان کا اصل چہرہ ناظرین کے سامنے آگیا۔ واقعے کے فوراً بعد بڑی تعداد میں صارفین نے انہیں اَن فالو کرنا...
چین میں ایک خاتون سوشل میڈیا انفلوئنسر کو لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ جانے پر بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خاتون لائیو سیشن کے دوران مداحوں سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اچانک ان کے چہرے سے بیوٹی فلٹر ہٹ گیا۔ چند سیکنڈز کی اس ویڈیو میں...
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اس ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’سی این این‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وائٹ ہاؤس کو بریفنگ دی گئی ہے کہ...
’ایک طرف عمران خان کی بیماری اور دوسری طرف ٹک ٹاک کا شوق‘، سہیل آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سڑک پر کھڑا دیکھا جا سکتا ہے اور اردگرد کیمرا مین مختلف اینگلز سے تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ فلم کی شوٹینگ ہو رہی ہے ????سہیل آفریدی اپنی ٹک ٹاک بنوا رہے ہیں pic.twitter.com/lllksgUmIp — Safina Khan...
معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے رمضان سے متعلق ایک پروگرام میں اپنے روزمرہ معمولات پر کھل کر گفتگو کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی۔ ماہِ رمضان میں سحر و افطار کے خصوصی اہتمام کو خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے اور گھریلو خواتین کے ساتھ ساتھ شوبز شخصیات بھی...
معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے رمضان المبارک سے متعلق ایک پروگرام میں اپنے روزمرہ معمولات پر کھل کر گفتگو کی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز ہوگیا۔ ماہِ رمضان میں سحر و افطار کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے اور بالخصوص افطار کی تیاریوں میں خواتین بھرپور دلچسپی لیتی ہیں،...
ٹرمپ انتظامیہ ایران کیخلاف بڑے فوجی آپریشن کے قریب ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کے قریب ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے جوہری اور...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی میڈیا میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا میں بانی پی ٹی آئی سے مبینہ ڈیل سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی...
ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں سکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا، جبکہ شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھتی دکھائی دے رہی ہے جہاں امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا رواں ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف محدود یا وسیع فوجی کارروائی پر غور کر رہا ہے۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی پولیس نے رمضان المبارک کے دوران رہائشیوں کو آن لائن بھیک مانگنے اور جعلی عطیات کی اپیلوں میں اضافے پر خبردار کر دیا ۔ حکام کے مطابق پیشہ ور گداگر اور نوسرباز سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائٹس کے ذریعے لوگوں کے جذبہ سخاوت سے فائدہ اٹھانے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے قریباً 10 ارب روپے کی لاگت سے نیا طیارہ خرید لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گلف اسٹریم جی 500 طیارہ قریباً 10 ارب روپے کی لاگت کا ہے اور اس کا نمبر N144S ہے۔ Happy to note that the Government of Punjab, Pakistan has acquired a new,...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والی ابھرتی ہوئی کرکٹر عینہ وزیر کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہیں آئندہ زلمی ویمن لیگ میں شامل کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر جاوید آفریدی نے کہاکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن:دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت اور ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق بڑھتے خدشات کے پیش نظر کم از کم 9 ممالک نے کم عمر افراد کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے، محدود کرنے یا اس پر قانون سازی کی تیاری شروع کر دی ہے، جسے...
سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک دلچسپ اور سبق آموز واقعہ پیش آیا جب ایک چینی خاتون انفلوئنسر کی لائیو اسٹریم کے دوران بیوٹی فلٹر میں خرابی آگئی اور اس کا اصل چہرہ سامنے آ گیا۔ اس واقعے کے فوری بعد انفلوئنسر کو شدید نقصان ہوا اور اس کے 1 لاکھ 40 ہزار فالوورز کم...
اسلام آباد: ہیلتھ سروسز اکیڈمی سے متعلق کارروائی اور کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے وفاقی محتسب کے فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر صدرِ پاکستان کے ترجمان نے وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق وفاقی محتسب کے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی انفلوئنسر کشف علی نے موبائل فونز کو فتنہ قرار دے دیا۔ کشف علی نے ہراسانی کرنے والے شخص کو سوشل میڈیا پر بے نقاب کر کے ہر ایک کی توجہ حاصل کر لی تھی، اب حال ہی میں کشف علی نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں...
اپنے خیالات کا اظہار کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عماد وسیم کو سابقہ اہلیہ کے حوالے سے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حال ہی میں دوسری شادی کرنے والے کھلاڑی پر...
بنگلہ دیش کے نئے وزیر اطلاعات و نشریات ظہیر الدین سواپن نے صحافیوں کے لیے ’خوف سے پاک ماحول‘ یقینی بنانے کا عہد کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت میڈیا کی آزادی کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔ بدھ کی سہ پہر سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت...
بالی وڈ اسٹار سدھارتھ ملہوترا کے والد انتقال کر گئے، اداکار نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کردیا
بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے اپنے والد سنیل ملہوترا کے انتقال پر جذباتی یادیں شیئر کی ہیں اور اپنی ماں کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا ہے۔ سنیل ملہوترا 14 فروری کو نئی دہلی میں طویل علالت کے بعد وفات پا گئے تھے۔ گذشتہ سال، ایک انٹرویو میں سدھارتھ نے بتایا کہ والد کی...
ابوظہبی (نیوز ڈیسک)سوشل میڈیاپرچلنے والی خبروں اور غیر تصدیق شدہ اطلاعات کے مطابق، شیخ محمد بن زاید النہیان، جو متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران ہیں، انتقال کر گئے ہیں۔ تاہم، یہ خبریں سرکاری ذرائع یا کسی مستند نیوز ایجنسی سے تصدیق شدہ نہیں ہیں اور اس وقت اسے غیر تصدیق شدہ...
سوشل میڈیا پر صرف دلچسپ اور معیاری مواد پوسٹ کرنا ہی کافی نہیں ہوتا بلکہ اسے صحیح وقت پر پوسٹ کرنا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ اگر آپ اسے صحیح وقت پر پوسٹ نہیں کرتے تو وہ اپنا اثر نہیں دکھا پائے گا۔ خاص طور پر رمضان میں صارفین کے آن لائن ہونے کے اوقات...
دبئی پولیس نے رمضان المبارک کے دوران رہائشیوں کو آن لائن بھیک مانگنے اور جعلی عطیات کی اپیلوں میں اضافے پر خبردار کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق پیشہ ور گداگر اور نوسرباز سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائٹس کے ذریعے لوگوں کے جذبات اور جذبۂ سخاوت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ دبئی پولیس...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ، وکیل و سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ نے قومی ٹیم کے کھلاڑی سے دوسری شادی پر خاموشی توڑ دی۔ نائلہ راجہ جو فیشن اور سوشل ٹرینڈز سے متعلق مواد بنانے والی ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں، وہ اس وقت خبروں کی زینت بنی تھیں...
بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں خون کے کینسر کے باعث چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پراوینہ دیشپانڈے نے بالی ووڈ فلم ’ریڈی‘ میں سلمان خان کے ساتھ بھی کام کیا تھا جبکہ وہ ایک اور کامیاب فلم ’ایک ولن‘ کا بھی حصہ تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معلومات کے اس جدید دور میں جہاں کچھ اہم واقعات دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں، وہیں کچھ دوسرے مساوی اہمیت کے حامل واقعات نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ گزشتہ چند دنوں میں بھی ایسا ہی ہوا، جب عالمی میڈیا، بین الاقوامی اشرافیہ اور سرکردہ سیاست دانوں کی تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو نہ ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ہی ڈھیل دی جا رہی ہے، البتہ اْن کی تمام طبی ضروریات پوری کی جائیں گی۔ لندن میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی‘ سکھر (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے احترام رمضان آرڈیننس پر عملدر آمد کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس مہینے رمضان المبارک کے آغاز سے قبل پیٹرول کی قیمت میں 5 جبکہ ڈیزل 7 روپے 32پیسے مہنگا کرنے سے مہنگائی کا...