2026-06-02@21:07:37 GMT
تلاش کی گنتی: 6875
«سوشل میڈیا»:
آزاد حکومت نے کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات میڈیا کے سامنے پیش کر دیں
وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر جوائنٹ...
آزادحکومت نے کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات میڈیا کے سامنے پیش کر دیں
وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر جوائنٹ...
افغانستان میں طالبان حکومت پر سابق فوجی اہلکاروں کے خلاف سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ افغان جریدے ہشت صبح اور بین الاقوامی اداروں کی رپورٹس کے مطابق 2025 کے دوران طالبان نے ملک بھر میں سابق سکیورٹی اہلکاروں کو منظم انداز میں نشانہ بنایا۔ ہشت صبح کی رپورٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی(آئی این پی )سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جاسکتی۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی غافل رہی ہے اور نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-03-7 غزالہ عزیزاس میں کوئی شبہ نہیں کہ اس وقت دنیا کو عسکری طاقت نہیں بلکہ میڈیا کی طاقت کے ذریعے کنٹرول کیا جا رہا ہے اور دنیا کے حکمران یعنی سرمہ دار طبقہ جیسے چاہے عوام کی رائے تبدیل کرنے پر قادر ہے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میڈیا دنیا کی خبریں...
پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر نئے سال پر اپنے انداز کی وجہ سے ایک بار پھر تقنید کی زد میں آگئیں۔ ٹی وی میزبان ندا یاسر اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہتی ہیں لیکن اس بار وہ اپنے کسی بیان کی وجہ سے نہیں...
دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے دعویٰ کیا کہ ایکس کا چیٹ بوٹ گروک اے آئی طبی تصاویر، خصوصاً ایکس رے اور ایم آر آئی کی تشخیص میں ڈاکٹروں سے بہتر نتائج دے سکتا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہونے والی ایلون مسک کی یہ ویڈیو پرانی ہے جو...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اسماء عباس نے لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکار فیروز خان سے متعلق گمراہ کن اور سنسنی خیز خبروں پر سوشل میڈیا پیجز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسماء عباس پاکستان کی سینئر اور منجھی ہوئی اداکارہ ہیں، جنہوں نے متعدد کامیاب ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے...
ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹامی لی جونز کی بیٹی وکٹوریہ جونز کے بارے میں اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ وہ سان فرانسسکو کے ایک لگژری ہوٹل میں مردہ پائی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ وکٹوریہ جونز کی لاش یکم جنوری کی علی الصبح فیئر مونٹ سان فرانسسکو ہوٹل کے...
لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی بندش سے متعلق خبروں کو افواہوں اور غلط معلومات پر مبنی قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کر دی ہے۔ فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ادارہ نہ صرف بدستور قائم ہے بلکہ بطور ایک خودمختار (اٹانمس) باڈی اپنے تمام قانونی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260103-01-2 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) سابق سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی نئی چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا ہے۔پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جس کی صدارت شہباز بابر نے کی، پیمرا کے نئے سربراہ کے تقرر کے لیے منعقد ہوا، جس میں عنبرین جان کا متفقہ انتخاب کیا گیا۔عنبرین جان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی پولیس نے سڑک پر کرتب دکھانے والے ڈرائیور کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی ضبط کر لی اور اُسے 10 ہزار درہم جرمانہ عائد کر دیا۔ یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب سوشل میڈیا پر ڈرائیور کی کرتب دکھانے والی ویڈیو وائرل ہوئی۔دبئی پولیس کے مطابق کرتب دکھانے والے ڈرائیور...
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کی پریس فریڈم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستانی میڈیا پر کنٹرول اور سنسر شپ کے باوجود صحافیوں کو گرفتاریوں، غداری کے مقدمات، جبری آف ایئر، بینک اکاونٹس کی بندش، ای سی ایل میں نام اور اشتہارات کی بندش جیسے مسائل کا سامنا رہا۔سالانہ میڈیا...
امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں 34 سالہ ڈیموکریٹ رہنما ظہران ممدانی قرآنِ مجید پر حلف اٹھا کر میئر کا عہدہ سنبھال لیا۔ تقریب حلف برداری میں ان کی اہلیہ رما دواجی بھی موجود تھیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی۔ تقریب میں ظہران ممدانی کی اہلیہ کے اسٹائل، لباس...
معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں۔ حال ہی میں نئے سال کی تقریب کے موقع پر ان کے لباس نے صارفین کی خاصی توجہ حاصل کی تاہم یہ توجہ مثبت کے بجائے تنقیدی ثابت ہوئی۔ نئے سال کی تقریب کے دوران ندا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں آزادیِ اظہارِ رائے اور صحافتی آزادی کے دعوے ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ گئے ہیں، جہاں مودی حکومت کے آمرانہ طرزِ حکمرانی کے باعث صحافیوں کی زندگیاں شدید خطرات سے دوچار ہو چکی ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق نام نہاد دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والے بھارت...
سوئٹزرلینڈ: بار میں آتشزدگی سے ہلاکتیں 47 ہوگئیں، آگ لگنے کی وجہ سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں آتشزدگی سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں نیو ائیر نائٹ پر آتشزدگی...
بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورِ حکومت میں صحافیوں اور آزادیِ اظہارِ رائے کو درپیش خطرات پر ایک بار پھر سنگین خدشات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی جریدے دی وائر کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران صحافیوں کو تشدد، گرفتاریوں، قانونی دباؤ اور سنسرشپ جیسے شدید مسائل کا سامنا...
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری نے سوشل میڈیا پر اپنے مختلف ناموں سے متعلق مداح کے سوال کا جواب دے دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے کیریئر، ذاتی زندگی اور سوشل میڈیا سے جڑے معاملات پر کھل کر گفتگو کی،...
ایران میں مظاہرین کی سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملک میں مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں تیزی سے گراوٹ کے خلاف مختلف شہروں میں 5 روز سے احتجاج جاری ہے اور یہ مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ایرانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-5 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایلون مسک کی ملکیت ایکس (سابق ٹوئٹر) کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے مودی کو احمق اور ان پڑھ قرار دیدیا۔یہ معاملہ اس وقت سوشل میڈیا پر کافی گرم ہے۔ آرٹی فیشل ٹیکنالوجی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے جہاں سب کو حیران کردیا ہے وہیں اس کے دلچسپ جوابات بھی...
ویب ڈیسک : وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی سمیت 5 بڑوں کو اعتماد سازی کیلئے آپس میں مل بیٹھنے کی ضرورت ہے۔اس تجویز میں پیپلز پارٹی بھی ہمارے ساتھ ہے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نجی چینل میں رانا ثناء...
فرانس میں بچوں اور نوجوانوں کو آن لائن دنیا کے ممکنہ نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لیے حکومت ایک بڑا اور فیصلہ کن قدم اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ...
سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثناجاوید ایک بار پھر اپنی پوسٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ ڈرامہ سیریلز ’پیارے افضل‘ سے شہرت پانے والی سنا جاوید کا شمار پاکستان کی مشہور اور مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ان کے چاہنے والوں کی...
رانا ثنا اللہ(فائل فوٹو)۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ جن سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اداروں کے خلاف مہم چلائی جاتی ہے انہیں بند کیا جانا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں بات کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت یہ کہہ کر جان نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرانس میں بچوں اور نوجوانوں کو آن لائن دنیا کے ممکنہ نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لیے حکومت ایک بڑا اور فیصلہ کن قدم اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا...
پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ثناء جاوید اپنی دوسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک متنازع شخصیت بن کر ابھری ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر سے متعلق ایک بیان دیا جو انہیں مہنگا پڑ گیا، صارفین کی بڑی تعداد انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔ فوٹوز اینڈ...
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ثنا جاوید کی انسٹاگرام پوسٹ پر دیا گیا حالیہ جواب سوشل میڈیا صارفین کے لیے بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ اداکارہ نے دبئی کے ایک کیفے میں اپنی ناشتہ کرتے ہوئے تصاویر شیئر کی تھیں، جس پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے یہ فوٹوگرافر چاہیے‘۔ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ کے معروف اور لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے مشہور لگژری سیاحتی مقام کرانس مونٹانا میں...
فرانس نے آسٹریلیا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی اور ہائی اسکولز میں موبائل فونز پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جو ستمبر 2026 سے نافذ ہوگا۔ یہ اقدام بچوں پر آن لائن مواد کے منفی اثرات کے حوالے سے...
سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی حالیہ پوسٹ کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنی ہیں۔ ڈرامہ سیریلز پیارے افضل سے شہرت حاصل کرنے والی ثنا جاوید پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی میڈیا نے فرانس کی فضاؤں میں مصر کے جدید رافیل F4.1 لڑاکا طیارے کی پہلی کامیاب پرواز کو مشرق وسطیٰ کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا ہے،یہ طیارہ حالیہ دفاعی معاہدے کے تحت تیار کیا گیا ہے اور فرانس کے ایسٹر ایئر بیس پر آزمائشی پرواز کی گئی۔اس جدید طیارے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-03-4 آج کی دنیا میں جنگ صرف بندوق اور فوج کے ذریعے نہیں لڑی جا رہی، بلکہ یہ اس بنیادی سوال کے گرد گھومتی ہے کہ طاقت کا اصل ذریعہ پراکسی ہے یا بیانیہ، کیونکہ جدید تنازعات میں دونوں ایک ہی حکمت ِ عملی کے مختلف رُخ بن چکے ہیں۔ ریاستیں اب براہِ...
(ویب ڈیسک)سال 2025 میں فن، سیاست، کھیل اور میڈیا سے وابستہ کئی معروف شخصیات کا انتقال ہوا۔ سیاست کے شعبے میں عرفان صدیقی، میاں منظور وٹو، میاں محمد اظہر اور آغا سراج درانی دنیا سے رخصت ہوئے ، جبکہ ماہر معیشت اور پہلی خاتون گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر کا انتقال ہوا۔ مسلمان کھلاڑی...
ممبر گلگت بلتستان کونسل نے اسلام آباد میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرِ تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ ایک دہشت گرد کی جانب سے نشاندہی کرتے ہوئے اس کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کیے جانے کے واقعے پر شدید تشویش اور...
ڈھاکہ (طارق سمیر)اہم سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی بھارتی وزیر خارجہ سے مختصر ملاقات کی اندرونی کہانی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ڈھاکہ میں اہمیت اختیار کر گئےبھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سپیکر کو دیکھ کر خود انکی جانب آگئےدونوں میں کن جملوں کا تبادلہ ہوا، سب سامنے آگیا بھارتی وزیر خارجہ کے انگریزی...
منہاج یوتھ لیگ کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نوجوان سوشل میڈیا کو علم، تحقیق اور مثبت مکالمہ کیلئے استعمال کریں، جھوٹ، نفرت اور فتنہ انگیزی کی بجائے حق اور امن کو فروغ دیا جائے، احترام اور برداشت سے ہی مثبت ڈیجیٹل کلچر فروغ پا...
ایران میں سنگین معاشی حالات کے باعث درپیش مشکلات کے خلاف گزشتہ روز دارالحکومت تہران میں تاجروں نے احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز ایران میں امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ کر تقریباً 14 لاکھ 20 ہزار ایرانی ریال تک جا پہنچی، جبکہ ایک سال قبل یہی شرح قریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-29 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری زبیر گھانگھرا،سرپرست اعلیٰ مظہر الحق، سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب، وائس چیئرمین ایسر کمار، جنرل سیکرٹری شاہد قائم خانی، فنانس سیکرٹری اسلم بوانی نے حیدرآباد پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران صدر جنید خانزادہ، نائب صدر جے پرکاش، سیکرٹری اشوک شرما،...