2026-06-02@21:04:26 GMT
تلاش کی گنتی: 6875
«سوشل میڈیا»:
کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان کے بالوں کے نئے اسٹائل نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی۔ فیصل رحمان کے مطابق وہ کافی عرصے سے لمبے بالوں کو الوداع کہنا چاہتے تھے، تاہم انہیں بالوں کے زیادہ جھڑنے کا خدشہ تھا جس کی وجہ سے وہ فیصلہ مؤخر کرتے...
کراچی:پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکارہ زارا نور عباس نے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ’ٹرانسفارمیشن‘ کی تعریف کردی۔ حال ہی میں مریم اورنگزیب کی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں ان...
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایما واٹسن کو برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز کے لیے نامزدگی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیری پوٹر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف اداکارہ ایما واٹسن کو برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز 2026 کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ میڈیا پرسنالٹی آف دی ایئر کی کیٹیگری میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کرلی،جس کے بعد برطانیہ میں اسی نوعیت کے اقدام کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی ہاؤس آف لورڈز رواں ہفتے چائلڈ ویلفیئر اینڈ اسکولز بل میں ترمیم پر ووٹ دے گا، تاکہ اس...
کراچی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری گل پلازہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لگ بھگ ڈھائی برس سے مغربی میڈیا غزہ میں ہلاک ، زخمی ، معذور اور جھلسنے والے ہر انسان کی باریک بینی سے چھان پھٹک کرتا آ رہا ہے۔ یعنی وہ سچ مچ میں انسان ہی ہیں ؟ واقعی مر گئے ؟ مر گئے تو اسرائیلی بمباری ، فائرنگ ، ٹارچر یا محاصرے کے سبب...
تصویر بشکریہ، بھارتی میڈیا بھارتی اداکار اکشے کمار اور اُن کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ ایئرپورٹ سے گھر کےلیے واپس آتے ہوئے غیر معمولی حادثے کا شکار ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ پیر کی شام بیرون ملک سے ممبئی واپس آرہے تھے کہ اُن کی کار اور سیکیورٹی گاڑی غیر متوقع...
بھارت(ویب ڈیسک) ریاست اترپردیش میں پولیس نے ایک گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ضلع بریلی گاؤں کے مسلمان ایک گھر کے اندر باجماعت نماز ادا کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا...
ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے سوشل میڈیا سے عارضی کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔ بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنے انسٹاگرام پر اسٹوی پوسٹ کی جس میں انہوں نے تحریر کیا کہ میں اس وقت اپنی ذمہ داریوں، رشتوں،کام اور ہر چیز سے کچھ وقت کا وقفہ لینا...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر نے حالیہ دنوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کی طرف اشارے دینا شروع کر دیے ہیں، اب ایک بار پھر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں دوبارہ ایک ساتھ ہیں۔ان دنوں دونوں ایک دوسرے کے خاندانی تقریبات میں بھی شریک...
مشہور بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے حال ہی میں اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے وقفہ لینے کے اعلان کے بعد میڈیا میں خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے ایک مختصر مگر معنی خیز پیغام شیئر کیا، جسے چند ہی منٹوں بعد حذف کر دیا گیا۔ اس اعلان کے...
کینیڈین وزیر اعظم کا ٹرانس پیسفیک دورہ بیجنگ سے کہیں آگے تک پہنچا ہے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کامیابی سے چین کا اپنا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کیا۔ پیر کے روز چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بگ بیش لیگ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم کے درمیان رن نہ لینے کا معاملہ اب بھی آسٹریلوی میڈیا میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیو اسمتھ کے رویے سے بابر اعظم نے خود کو بے عزت محسوس کیا، جس پر وہ غصے میں نظر آئے۔...
وزارتِ اطلاعات و نشریات نے بھارتی اور افغان میڈیا کے پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا گیا کہ پاکستانی فوج بلوچستان میں کسانوں کے ذریعہ معاش تباہ کر رہی ہے اور ایک ویڈیو کے ذریعے دکھایا گیا کہ اہلکار سولر پینلز تباہ کر...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مریم نواز کے ساتھ ساتھ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب بھی اپنی جدید اور اسٹائلش لُک کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔ مریم اورنگزیب کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ان کے چہرے میں ممکنہ تبدیلی...
چاروں طرف سے پھنس گیا ہوں'، سانحہ گل پلازہ میں انتقال کرنیوالے شہری کا آخری مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگی آگ کے دوران انتقال کر جانے والے ایک شہری کا مبینہ آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔گل پلازہ میں لگی آگ کو 33 گھنٹے بعد مکمل طورپربجھادیا گیا جب کہ سرچ آپریشن کے دوران مزید 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں...
پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر، جو اکثر و بیشتر اپنے بیانات کے سبب ٹرولنگ کا سامنا کرتی ہیں اب پھر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ٹرولنگ سے سبق سیکھنے کا دعویٰ کرنے والی میزبان اس بار اپنے بیان کے سبب نہیں بلکہ اپنے نئے انداز کے باعث ہر ایک کی...
میاں افتخار رامے :مریم اورنگزیب کی حالیہ تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث کے دوران دبئی میں مقیم ڈاکٹر جاویریہ عاطف کا نام سامنے آیا ہے۔ پنجاب کی سنئیر وزیر اور ن لیگ کی اہم رہنما مریم اورنگزیب کی حالیہ "ٹرانسفارمیشن" یا بیوٹی/ ایپیئرنس میں تبدیلی سوشل میڈیا پر بہت وائرل...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب میں ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں، جس کے باعث بحث و مباحثہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مختلف ویڈیوز میں بعض صارفین کا دعویٰ ہے کہ ولیمے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک سروے کے مطابق جرمنی کے نوجوانوں کی زندگیوں میں تشویش اور بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بہت سے نوجوانوں کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ مستقبل میں ان کے پاس روزمرہ زندگی کے اخراجات پورا کرنے کے لیے کافی رقوم نہیں ہوں گی اور نہ ہی وہ خود اپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کےتجارتی شہرجدہ کےمعروف پاکستانی بزنس مین، انویسٹر اورپاکستان اوورسیز میڈیا فورم جدہ کے چیئرمین چوہدری محمد ریاض گھمن نے اپنے ایک بیان میں چوہدری کمال خان ورک کو صدر پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل پسرور حلقہ پی پی 48 ضلع سیالکوٹ بننے پر گھمن برادان آف ڈگری گھمناں کی طرف سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز) جیکب آباد میں جے یو آئی کا ڈیجیٹل میڈیا کنونشن،نوجوانوں کو جدید اسکلز سے آراستہ کرنے پر زور،ڈیجیٹل میڈیا مثبت تبدیلی اور باعزت روزگار کا مؤثر ذریعہ ہے، مقررین کا خطاب تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام ضلع جیکب آباد کے زیر اہتمام ڈیجیٹل میڈیا کنونشن ضلعی امیر ڈاکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا...
حیدرآباد: صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار شاہ لٹریچر فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پشاور: سوشل میڈیا پر ایک بار پھر ’’امریکن بھابھی‘‘ کے چرچے زوروں پر ہیں جن کی پاکستان آمد اور پختونخوا کے کلچر سے محبت نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ امریکی خاتون مینڈی حال ہی میں پاکستان آئیں جہاں انہوں نے خیبرپختونخوا کے ثقافتی رنگ، موسم اور عوام کی جانب سے ملنے...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی رسومات کے دوران تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں اور خاص طور ولیمے کی تصاویر پر مختلف شخصیات کی جانب سے بھی تعریف کی گئی۔ جنید صفدر اور ان کی دلہن شانزے روحیل کے ولیمے کی تقریب جاتی امرا میں...
معروف پاکستانی ٹی وی ہوسٹ اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن سید اور ان کی اہلیہ قرۃ العین اقرار نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اقرار الحسن کو تحقیقاتی پروگرام سرِ عام کے ذریعے شہرت...
سٹی 42 : پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی بہن اسماء نواز نے جنید صفدر کی شادی میں شرکت کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور اہل خانہ نے شرکت کی۔ اسماء نواز نے اپنے شوہر کے ساتھ...
بگ بیش لیگ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم کے درمیان رن نہ لینےکا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کے رویے سے بابراعظم نے بے عزتی محسوس کی اور وہ غصے میں آگئے، میچ ختم ہونےکے بعد سڈنی سکسرز کے بابراعظم چینجنگ روم میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ڈپٹی میئرکراچی سلمان عبداللہ مراد کی میڈیاسے گفتگو کے دوران گل پلازہ کی عمارت ایک حصہ گرگیا۔ گل پلازہ میں آگ لگنے سے اب تک 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہونے والی آتشزدگی کے دوران آتشزدگی کے دوران ڈپٹی میئرکراچی سلمان عبداللہ مراد...
ڈپٹی میئر کراچی کی میڈیا سے گفتگو کے دوران گل پلازہ کا ایک حصہ گرگیا۔ کراچی کے علاقے صدر میں واقع گل پلازہ میں آگ لگنے سے اب تک 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا۔ آگ کی شدت سے گل پلازہ کے کئی...
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے معروف پروفیسر جیفری سیکس نے ایران میں حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران میں جو صورتحال پیدا ہو رہی ہے وہ کسی داخلی ناکامی کا نتیجہ نہیں بلکہ بیرونی مداخلت کا شاخسانہ ہے۔ پروفیسر جیفری سیکس نے...
چین-کینیڈا تعلقات میں دونوں ممالک کو چار شعبوں میں اچھا شراکت دار بننا چاہیے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز چین اور کینیڈا کثیرالجہتی اور آزاد تجارت کے محافظ ہیں، رپورٹ بیجنگ ()بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کے چین کے دورے پر مثبت تجزیے...
View this post on Instagram A post shared by Muhammad Junaid Safdar (@muhammadjsafdar) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی بارات کی تصاویر سامنے آگئیں۔ جنید صفدر کی شادی لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ...
بگ بیش لیگ میں اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم کے درمیان رن نہ لینے کا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کے اسٹرائیک نہ دینے کے معاملے کو بابر اعظم نے توہین قرار دیا، سڈنی سکسرز کے بابر اعظم چینجنگ روم میں رہے، کسی سے نہیں ملے۔...
مداح سوشل میڈیا پر اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان تعلق کے بارے میں اندازے لگانے لگے۔ بریک اپ کے بعد دونوں نے اپنے کیریئر میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، ہانیہ عامر پاکستان کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں شامل ہوتی ہیں اور انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب میں رنگارنگ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایک تصویر بھی منظر عام پر آئی ہے، جس نے...
کراچی (ویب ڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے...
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری ساکس (Jeffrey Sachs) نے ایران میں ہوئے حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرا دیا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایران میں ایک غیر معمولی، پُرتشدد اور سفاک کھیل جاری ہے، خریدا ہوا اور جانبدار مین اسٹریم امریکی میڈیا بتاتا ہے کہ ایرانی...
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی ریاست واشنگٹن میں پولیس نے ایک بکری کو اولڈ ہوم میں داخل ہونے کی کوشش پر گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ حوالے سے پولیس نے گرفتار شدہ بکری کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ ویزلے ہومز نامی اولڈ ہوم کی جانب سے...
اسلام آباد: چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر شیری رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان بھی سوشل میڈیا ٹرینڈ ’2016‘ کا حصہ بن گئیں۔ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں اپنے مداحوں کے ساتھ ماضی کی چند نایاب اور یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں کرینہ کو حمل کے دوران مختلف مواقع پر پراعتماد اور باوقار انداز میں...