2026-06-02@21:07:36 GMT
تلاش کی گنتی: 6875
«سوشل میڈیا»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-36 سیف اللہ
معروف اداکارہ صبا فیصل نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والے اور ٹرولنگ کرنے والے شرپسندوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ’’نصیب سے زیادہ نہ شہرت ملتی ہے نہ فالوورز‘‘، یہ کہنا تھا صبا فیصل کا جن کے ایک انٹرویو کو سیاس و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور ٹرولنگ کی جاری رہی تھیں۔...
اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی زیر اہتمام ہونے والی قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے طریقہ کار اور سیاسی ماحول بہتر بنانے کے لیے اہم تجاویز پیش کی گئیں، اجلاس میں سیاسی جماعتوں، وکلاء اور دانشوروں نے شرکت کی اور ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے...
برطانیہ کی بریڈفورڈ کی جامع عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے مخصوص ورزش یعنی پائلٹس کے سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر 2 ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں۔ مسجد کے سیکریٹری محمد الیاس نے بتایا کہ...
اسپین کی فٹ بال ٹیم ریئل کلُب ڈپوارٹو مايورکا کے کچھ کھلاڑیوں نے حال ہی میں میچ کے لیے اسٹیڈیم پہنچتے وقت ایسے سرمئی نائیکی ٹریک سوٹس پہنے جو وینزویلا کے صدر نِکولس مادورو کی گرفتاری کے وقت وائرل ہونے والے لباس سے بہت مشابہ تھے۔ مادورو کی تصاویر، جو انہیں امریکی افواج کی...
رومما (ویب ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے رومما میں سخت گیر یہودی فرقے (حریدی) کے ہزاروں مظاہرین ایک شاہراہ پر احتجاج کر رہے تھے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق یروشلم میں ہونے والا یہ بڑا مظاہرہ درآصل فوج میں بھرتی کے متنازع پالیسی کے خلاف کیا جا رہا تھا۔ مظاہرے میں شامل یہودیوں نے ایسے بینرز...
مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے رومما میں سخت گیر یہودی فرقے (حریدی) کے ہزاروں مظاہرین ایک شاہراہ پر احتجاج کر رہے تھے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یروشلم میں ہونے والا یہ بڑا مظاہرہ درآصل فوج میں بھرتی کے متنازع پالیسی کے خلاف کیا جا رہا تھا۔ مظاہرے میں شامل یہودیوں نے ایسے بینرز اُٹھا رکھے تھے جن میں...
بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے صاحبزادے ارجن ٹنڈولکر کی زندگی میں ایک نئی اننگز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر ارجن ٹنڈولکر 5 مارچ کو اپنی منگیتر سانیہ چندھوَک کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ شادی کی تقریبات 3 مارچ سے شروع ہوں گی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک غیر معمولی خاندانی کہانی اس وقت توجہ کا مرکز بن گئی جب ایک جوڑے کے ہاں مسلسل 10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ یہ واقعہ نہ صرف مقامی سطح پر بلکہ سوشل میڈیا پر بھی خاصی دلچسپی اور بحث کا باعث بنا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے...
برازیلین فٹبال اسٹار نیمار جونیئر کے سپر لگژری پرائیوٹ جیٹ، ہیلی کاپٹر اور بیٹ موبائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار نیمار نے اپنی شاہانہ زندگی کی ایک اور جھلک دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’خواب سچ ہوسکتے ہیں‘۔ نیمار نے حال ہی...
امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب روسی تیل بردار جہاز بیلا 1 ( Bella1) پر قبضے کی کوشش کی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وینزویلا سے یورپ جانے والے روسی پرچم والے ایک آئل ٹینکر کو روکنے کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق روس نے اپنے تیل بردار...
آئی سی سی نے بنگلادیش کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے باہر منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ رپورٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیش کی گئی وینیو منتقلی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ بنگلادیشی ٹیم اپنے تمام...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: ڈھاکا: پاکستان نے بنگلادیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 2-8 سے شکست دیدی Jay Shah’s ICC Takes Stringent...
پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کیلئے لابنگ فرم استعمال کیے جانے کا انکشاف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: گزشتہ سال پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کے لیے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 مئی 2025 کو پاک بھارت جنگ بندی کے تناظر میں جے شنکر کی امریکی...
معروف موسیقار اور پروڈیوسر بلال مقصود نے بیٹی کی شادی کی تصاویر اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صارفین اور مختلف پیجز سے نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ خوشی کا موقع خاندان تک محدود رہنا چاہیے...
میڈیا چینلز پر آیت اللہ خامنہ ای کے متعلق بیہودہ اور ناقابل تصور خبروں کی شدید مذمت کرتے ہیں، علامہ ساجد نقوی
ایک بیان میں ایس یو سی سربراہ نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ملک چھوڑنے کے متعلق غیر مصدقہ اور من گھڑت خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس خبر میں عالم اسلام کو زچ کرنے کی کوشش کی ہے جس سے امت مسلمہ کے دلوں کو ٹھیس پہنچی ہے جس کے...
اپنے بیان میں علامہ علی حسنین نے آیت اللہ خامنہ ای سے متعلق جھوٹی افواہوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اچھا مقام رکھنے والے اداروں کیجانب سے افواہیں پھیلانا قابل افسوس اور شرمناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء علامہ علی حسنین حسینی نے کہا ہے کہ...
اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ تعلیمی اداروں اور سوشل میڈیا کے ذریعے مثبت، تعمیری اور حقیقت پر مبنی بیانیے کو فروغ دیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈا معاشرے میں انتشار، عدم استحکام اور...
بھارتی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ایک حالیہ تشہیری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، مگر یہ توجہ تعریف سے زیادہ تنقید اور طنز کی صورت میں سامنے آئی۔ بھارتی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک انفارمیشن نے یہ مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم...
سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنائے گئے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے عوام سے پیسے بٹورنے کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ نامعلوم عناصر ان کی تصاویر استعمال کر کے خود کو بشریٰ انصاری ظاہر کرتے ہیں اور خیرات و فلاحی کاموں...
راولپنڈی (جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں ملوث سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی بریت کی درخواست خارج کر دی ہے۔ درخواست گزارنے اپنے کونسل فیصل ملک کے ذریعے درخوات دائر کی، سپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ...
وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما خواجہ محمد آصف نے اپوزیشن سے مذاکرات کے حوالے سے جاری افواہوں کو میڈیا کی زینت قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں مذاکرات سے متعلق کوئی ایسی پیشرفت نہیں ہوئی جس سے کہا جا سکے کہ مذاکرات کے امکانات ظاہر ہو چکے...
ملائیشیا کی معروف ٹک ٹاک اسٹار نورال اتھیرا جو سوشل میڈیا پر اتھیرا عونی کے نام سے مشہور تھیں 3 جنوری کو پیش آنے والے ایک موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ مرحومہ کی عمر 21 برس تھی۔ اتھیرا عونی کے ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 77 ہزار سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کی میزبانی میں پریس کلب میں ”میڈیا کے قوانین، ریگولیشنز اور اخلاقیات“کے موضوع پر ریجنل جرنلسٹس کنونشن منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی، قوم پرست، مذہبی جماعتوں اور انسانی حقوق کے نمائندوں نے پیکا ایکٹ کو میڈیا پر مارشل لا کے مترادف سیاہ قانون قرار دیتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ/ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آ سکی جہاں اسرائیلی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں 15 سالہ ماہی گیر لڑکا بھی شہید ہو گیا، غزہ حکام کے مطابق جنگ بندی کے باوجود 400 سے زاید...
پاکستان کے مشہور کہانی کار اور طنز و مزاح نگار انور مقصود کی پوتی کا حال ہی میں نکاح ہوا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت تصویر وائرل ہوگئی۔ انور مقصود کے صاحبزادے بلال مقصود نے اس خوشی کے موقع پر سوشل میڈیا پر بچوں اور والد کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر...
فرانس کی فوجداری عدالت نے خاتونِ اول بریجیٹ میکرون کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹی اور توہین آمیز معلومات پھیلانے کے مقدمے میں 10 افراد کو سائبر ہراسمنٹ کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت میں ثابت ہوا کہ ملزمان نے آن لائن پلیٹ فارمز پر یہ بے بنیاد...
رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن آرگنائزیشن نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ نتن یاہو نے پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ان کے ذریعے ایران کو کشیدگی نہ بڑھانے کے پیغامات بھیجے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ...
امریکی میڈیا نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم گھر میں داخل ہونے میں ناکام رہا اور اس نے ایک کھڑکی کو نقصان پہنچایا۔ گھر میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ملزم نے سیکریٹ سروس کی ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کی ریاست اوہائیو...
پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج اور ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی ایک منظم اور خطرناک مہم جاری ہے جس کے تانے بانے بیرونِ ملک بیٹھے مخصوص عناصر اور نام نہاد ڈیجیٹل واریرز سے جا ملتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان...
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمےکی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت علیمہ خان کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر فریقین کے...
سوشل میڈیا پوسٹس سے متعلق متنازع مقدمے میں وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی جانب سے اہم سرکاری گواہ پر جرح مکمل کرلی گئی۔ قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ایجنسی کے افسر انیس الرحمان مقدمے میں کلیدی گواہ کے طور پر پیش ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: ایمان مزاری اور ان کے شوہر...
معروف موسیقار اور پروڈیوسر بلال مقصود نے بیٹی کی شادی کی تصاویر اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صارفین اور مختلف پیجز سے نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ خوشی کا موقع خاندان تک محدود رہنا چاہیے تھا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کی بروکلین جیل سے سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کر دیا گیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے عدالت لایا گیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے...
ایران اس وقت دہرے بحران کا سامنا کررہا ہے جس میں داخلی بے چینی اور بیرونی فوجی خطرات شامل ہیں۔ حکومت کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے، اور ساتھ ہی امریکا اور اسرائیل کی ممکنہ فوجی کارروائی کے خدشات نے صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ان حالات میں مغربی...
جماعت اسلامی بلوچستان کے رہنما جعفرآباد سے رکن اسمبلی عبدالمجید بادینی میڈیا سیل سندھ میں بات چیت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-40 جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2025 ان کے لیے زندگی کا سب سے مشکل سال رہا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنی مشکلات اور تجربات کا ذکر کیا۔ View this post on Instagram A post shared...
پاکستان کے معروف یوٹیوبر راجب بٹ کی سالگرہ کی تقریب تو خوشگوار انداز میں منعقد ہوئی، مگر اس میں اہلیہ ایمان کی غیر موجودگی نے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔ ویڈیو سامنے آتے ہی قیاس آرائیوں، تبصروں اور مختلف آرا کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں:پہلی پیشی پر...
دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے وینزویلا میں مفت انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹارلنک کمپنی کے مالک ایلون مسک نے وینزویلا کے ساتھ حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ایک محدود مدت کیلئے فری انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹار لنک...