2026-07-24@14:07:37 GMT
تلاش کی گنتی: 10832
«ارسلان ایش صدیقی»:
امن کیلئے نواز شریف جیسے لیڈر کی ضرورت،ایرانی سفیر،صدر ن لیگ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی مریم نواز شریف سے اسلامیہ جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات ہوئی جس دو طرفہ تعلقات،...
ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کے حوالے سے باضابطہ اجازت دے دی گئی ہے، جس کے بعد اب خواتین شہری موٹر سائیکل چلانے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکیں گی۔ اس فیصلے کو خواتین کی نقل و حرکت اور شہری حقوق کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ یہ...
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے منگل کو نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں ریگولیٹری نظام اور سرمایہ کاری کی منڈیوں کو مضبوط بنانے پر گفتگو کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے بین الاقوامی مسافروں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کرتے ہوئے کرایوں میں خصوصی رعایت متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور دیگر مسافروں کے لیے پاکستان کا سفر مزید آسان اور کم خرچ بنانا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں خواتین کو باضابطہ طور پر موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے اور وہ قانونی طور پر موٹر سائیکل لائسنس حاصل کر سکیں گی، اس اقدام سے ملک میں خواتین کے لیے موٹر سائیکل چلانے کے حوالے سے برسوں سے موجود قانونی ابہام ختم ہو گیا ہے۔بین الاقوامی...
اسلام ٹائمز: امریکہ اور اسرائیل نے دیکھ لیا کہ آج دنیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ ایران کے اسلامی انقلاب کو سینتالیس سال مکمل ہونے کو آ رہے ہیں اور ایران کو الگ تھلگ کرنے کی جتنی بھی سازشیں ہوتی رہیں ان میں سب سے خوفناک سازش فرقہ واریت...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے فضائی کرایوں میں 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے مطابق یہ رعایتی پیشکش بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سفر کو مزید سہل اور کم خرچ بنانے کے لیے...
---فائل فوٹو مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، توانائی اور علاقائی صورتِ حال پر گفتگو کی گئی، فریقین نے پاک ایران تعلقات مزید مضبوط بنانے کاعزم کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایرانی سرمایہ کاروں...
ایران پر حملہ امریکا کا خواب ہی رہے گا، آیت اللہ خامنہ ای بہترین اسٹریجسٹ ہیں، اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس کا انٹرویو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے، آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں اور خطے کی صورتحال پر اسلام ٹائمز کے نمائندے سینیئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ نے کہا کہ انقلاب اسلامی نے ایران کو امریکا اور اسرائیل سے چھین...
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے اسلامیہ جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات ہوئی جس دو طرفہ تعلقات، تجارت، توانائی اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کا...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، توانائی، سرمایہ کاری اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا...
بلوچستان حکومت کی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کیساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کی کثیر جہتی مہم، ہدف لاجسٹکس اور مالی معاونت کا خاتمہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، بلوچستان حکومت نے سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے قریبی تعاون سے صوبے بھر میں دہشت گردی کے خاتمے، عسکریت پسند نیٹ ورکس کے خاتمے اور داخلی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک کثیر سطحی مہم شروع کر رکھی ہے۔ دی نیوز کی درخواست پر...
ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق تازہ دستاویزات سامنے آنے کے بعد برطانوی شاہی خاندان کے سابق رکن شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو شاہی لاج سے نکال دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ نئی دستاویزات میں سامنے آنے والے الزامات کے تناظر میں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، شہزادہ اینڈریو کے...
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان کی تاریخ کے بڑے مالیاتی فراڈ "آئی ایس ایم مارٹ گروپ اسکینڈل" کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ریاست پر عوامی اعتماد کی بحالی کی جانب ایک اور اہم کامیابی حاصل کرلی۔ نیب اسلام آباد / راولپنڈی کی پیشہ ورانہ مہارت اور انتھک محنت...
ایپسٹین اسکینڈل، تازہ دستاویز سامنے آنے پر اینڈریوکو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیاگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) ایپسٹین اسکینڈل کی تازہ دستاویز سامنے آنے پر سابق شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ملتان سلطانز کے علاوہ تمام ٹیموں نے اپنے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عارضی طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر انتظام ملتان سلطانز کی ٹیم نے کسی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپسٹین اسکینڈل کی تازہ دستاویزات منظرِ عام پر آنے کے بعد سابق شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ نئے انکشافات کے بعد کیا گیا، جس سے شاہی خاندان پر دباؤ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق...
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق حکومتی کوششوں میں اب تک کوئی حتمی پیش رفت نہ ہو سکی ہے، حکومت کی جانب سے ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا، تاہم مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہو سکے جس پر یہ معاملہ اب وزارتِ نجکاری کے سپرد...
ایران کے پاسداران انقلاب کی مسلح کشتیوں نے آبنائے ہرمز میں امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا۔ میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایرانی کشتیوں نے عمان کے شمال میں امریکی پرچم والے جہاز تک رسائی کی اور اسے رکنے کا کہا، لیکن جہاز نے رکے بغیر سفر جاری رکھا۔ میری ٹائم ذرائع کے...
( ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا ہے، جس میں وزیراعظم عالمی ایشوز پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے ارکان کو عالمی امور...
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس راجا انعام امین منہاس کے روبرو ایف آئی اے فراڈ کیس کی سماعت کے دوران نجف حمید عدالت میں موجود تھے، جہاں انہوں نے ایف...
ویب ڈیسک: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحق خاندانوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت مفت موبائل سم کے حصول کا طریقہ کار واضح کر دیا ہے۔ بی آئی ایس پی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بینیفشریز اپنے اصل قومی شناختی...
آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کا ایک نیا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پاسدارانِ انقلاب کی کشتیوں نے امریکی پرچم والے ایک جہاز کو روک لیا۔ ایرانی حکام کے مطابق مذکورہ جہاز بغیر اجازت ایرانی علاقائی پانیوں میں داخل ہوا تھا، جس پر ایرانی کشتیوں نے وارننگ دی، بعد ازاں جہاز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے خود ساختہ ہائبرڈ بغیر پائلٹ کارگو طیارہ وائی ایچ ایس 1000نے جنوب مغربی چین کے چونگ چنگ میونسپلٹی میں اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔ چائنا اکیڈمی آف ائروا سپیس ائروڈائنامکس نے بتایا کہ پہلی پرواز کے دوران طیارے میں اعلیٰ کارکردگی کا حامل ہائبرڈ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ ، سینیٹر محمد اورنگزیب سے خیبر پی کے حکومت کے وزیرِ اعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ، مزمل اسلم نے ملاقات کی۔ اس موقع پر فنانس ڈویڑن اور حکومتِ خیبر پی کے کے سینئر حکام بھی موجود تھے۔ ملاقات میں مالیاتی اور ترقیاتی امور کے ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک مظہر نواز شیخ کی زیرِ صدارت اجلاس میں شہر کی ٹریفک صورتحال اور ای چالان نظام میں اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی آئی جی نے اہلکاروں کو عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے اور سڑکوں پر اپنی موجودگی کو فعال بنانے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدر آباد۔ گورنمنٹ ریٹائرڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن (گرٹا) ضلع حیدر آباد کے وفد نے ضلعی خزانہ آفیسرز سے ملاقات کر کہ پینشنرز کی تشویش سے آگاہ کیا۔ یاد رہے کہ حیدر آباد ضلع میں مختلف محکموں کے سینکڑوں پیشنر زماہ جنوری کی پینشن سے آج تین فروری کی صبح تک محروم...
ویب سائٹ کے مطابق علاقائی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران جمعے کو ہونے والے جوہری مذاکرات استنبول سے عمان منتقل کروانا چاہتا ہے۔ سفارتکار نے کہا کہ ایران جمعے کے مذاکرات میں صرف جوہری بات چیت پر توجہ چاہتا ہے، ایران مذاکرات میں علاقائی ممالک کی براہ راست شمولیت نہیں چاہتا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 3 فروری 2026ء کو کراچی میں منعقد ہونے والے اپنے اجلاس میں ایک خصوصی قرارداد منظور کی، جس میں گزشتہ 15 ماہ سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ڈان میڈیا گروپ کو سرکاری اشتہارات پر مکمل پابندی پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد /واشنگٹن /لندن /دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کے...
فائل فوٹو عدالت عالیہ اسلام آباد نے شیریں مزاری کو بیٹی ایمان مزاری اور داماد ہادی علی چٹھہ سے ملاقات کی اجازت دے دی۔متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار ایمان مزاری کی والدہ اپنی بیٹی اور داماد سے ملاقات کی درخواست لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں۔ ایمان مزاری، ہادی علی کو 17، 17 سال...
اسلام آبادہائی کورٹ نے شیریں مزاری کو بیٹی ایمان مزاری اور داماد ہادی علی چٹھہ سے ملاقات کی اجازت دے دی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عدالت عالیہ اسلام آباد نے شیریں مزاری کو بیٹی ایمان مزاری اور داماد ہادی علی چٹھہ سے ملاقات کی اجازت دے دی۔متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار ایمان مزاری کی والدہ اپنی بیٹی اور داماد سے ملاقات کی درخواست لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں۔ موقف اپنایا کہ گزشتہ روز ملاقات...
سید امین شیرازی نے کہا کہ رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیاں پوری امتِ مسلمہ کی توہین ہیں اور آئی ایس او پاکستان ایسی کسی بھی جارحیت یا دباؤ کو ہرگز قبول نہیں کرے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 11 فروری سے یومِ القدس تک ملک بھر...
لاہور: (نیوزڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس راؤ عبدالکریم نے کہا ہے کہ میری ترجیحات لاء اینڈ آرڈر کو کنٹرول کرنا ہے۔ عہدے کا چارج لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کا کہنا تھا کہ میری ترجیح ہو گی کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق جو کام...
لاہور (نیوزڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے بسنت کے دنوں میں ائیر پورٹ کے اطراف میں لیزرلائٹ ، بیم لائٹ ،گھومنے والی پراجیکٹرلائٹ پر پابندی لگادی، فضا کو متاثر کرنے والی لائٹس کے فروخت اور استعمال پردفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 6، 7 اور 8 فروری کو ایئرپورٹ اور اطراف میں لیزرلائٹ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نائب وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس۔ایچ بی ایف سی کی نجکاری کے دوسرے مرحلے اور اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کی منظوری دے دی گئی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس میں سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا جائزہ...
آیت اللہ خامنہای محض ایران کی سیاسی شخصیت نہیں، پوری امتِ کے تشخص اور وحدت کی علامت ہیں، علامہ جواد نقوی
تحریک بیداری کے سربراہ نے کہاکہ جس طرح پاکستانی قوم غزہ کے ساتھ کھڑی ہے، اسی طرح ایران کی حمایت میں بھی یکجا ہے۔ ہمارے دلوں میں امریکہ اور اسرائیل کے لیے نہ ہمدردی ہے اور نہ حمایت، کیونکہ ظلم سے ہمدردی ممکن نہیں، یہ ہمارا ایمانی، اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے اور پاکستانی قوم...
دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو امریکہ اور ایران کے درمیان استنبول میں منعقد ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ پاکستان کی نمائندگی کے حوالے سے فیصلہ ایک یا دو دن کے اندر متوقع ہے، جبکہ مذاکرات میں شرکت...
لندن سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دو روز تک اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرِ علاج رہنے کے بعد اب انہیں اسپتال ہی کے ایک کمرے میں منتقل کر...
ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شیریں مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، جہاں انہوں نے درخواست دائر کرنے کے لیے اپنی بائیومیٹرک...