2026-07-24@14:07:40 GMT
تلاش کی گنتی: 10832
«ارسلان ایش صدیقی»:
ڈھاکا:کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی کا پہلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں ٹیک آف کے دوران طیارے کا پہیہ نیچے گر گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ائیر لائن کے طیارے کا ٹیک آف کے دوران ایک پہیہ نیچے جا گرا۔پچھلا پہیہ اس وقت گرا جب طیارہ لندن آنے کیلئے نیواڈا ائیرپورٹ سے اڑا تھا۔ طیارے نے نیواڈا ائیرپورٹ سے رات 9 بجکر 10...
پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی کی سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات
پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی کی سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن (پوئپا)کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی...
عثمان خان : پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) میں معروف مصور، ادیب اور موٹیویشنل سپیکر جناب قمر صدیقی کے زیرِ اہتمام میگا آرٹ اور ادب ایونٹ “اُمیدِ نو بہار” کا شاندار اور کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس منفرد تقریب میں چار مختلف حصے شامل تھےجن میں 100 فٹ طویل پینٹنگ...
اسلام آباد پولیس نے پَتنگ بازی اور پَتنگ فروشی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بناتے ہوئے رواں ماہ کے دوران بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا ہے۔ مزید پڑھیں: بسنت پر پارکوں میں پتنگ بازی پر پابندی، لاہور میں ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ان کارروائیوں کے نتیجے میں پَتنگ...
مجھ پر الزام لگانے والے اپنے جنازوں کو رو رہے ہیں،صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ایمان مزاری کی گرفتاری سے متعلق الزامات پر ردعمل
مجھ پر الزام لگانے والے اپنے جنازوں کو رو رہے ہیں،صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ایمان مزاری کی گرفتاری سے متعلق الزامات پر ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری...
ملاقات کے دوران سیکرٹری ایف پی ایس سی نے گلگت بلتستان میں ایف پی ایس سی کے لیے دفتر قائم کرنے کی درخواست کی، جسے جلد وزیرِ اعلیٰ اور چیف سیکرٹری سے بات چیت کر کے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیرِ صحت گلگت بلتستان ڈاکٹر نیاز علی، وزیر لوکل...
اپنی سفارتی مشاورت کو جاری رکھتے ہوئے، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ فون پر بات کی۔ عراقچی نے گزشتہ رات اپنے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے بھی فون پر بات کی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران اور...
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ منظر نامہ خوفناک لیکن قابل فہم ہے، کیونکہ اگر خلیج فارس کے تیل میں کوئی مسئلہ ہوتا تو انتہائی محتاط حالات میں تیل کی قیمت $150 فی بیرل تک پہنچ جاتی اور امریکہ میں پٹرول کی قیمتیں $4.5 فی گیلن سے تجاوز کر سکتی ہیں۔ یہ ایک سٹریٹجک حقیقت...
ای سی سی اجلاس،تعلیم، توانائی سمیت دیگر شعبوں کیلئے 66ارب روپے فنڈز کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے خوراک، توانائی، صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لیے 66 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی...
چیف جسٹس ڈیپوٹیشن پر ایسے جج لائے جو بغیر گواہان کے فیصلے کر دیتے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایک ہی وقوعہ کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا الگ الگ ٹرائل اور فیصلہ کیسے کیا گیا؟ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل...
یورپی یونین کے کچھ ارکان نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پیر کے روز، اطالوی وزیر خارجہ نے بھی ملک کی سابقہ پوزیشن کو تبدیل کرتے ہوئے ایسے اقدام کا مطالبہ کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی ملک فرانس نے سپاہ پاسداران...
چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت الیکٹرک ٹرام اور ای بس منصوبے کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماحول دوست اور جدید عوامی نقل...
وفاقی وزیر مصدق ملک کی سی ای اوسائی ٹیک ڈپلُو ہب سے ملاقات اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے سائی ٹیک ڈپلُو ہب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، الیکسس روئگ سے ملاقات کی، جس میں موسمیاتی اقدامات کے لیے سائنس اور سفارت کاری کے باہمی انضمام کو مضبوط بنانے...
ایمیزون کی جانب سے عالمی سطح پر ملازمتوں میں ایک اور مرحلے کی کٹوتی کا انکشاف اس وقت ہوا جب ملازمین کو غلطی سے ایک ای میل بھیج دی گئی۔ یہ ای میل دراصل کمپنی کے اندرونی استعمال کے لیے تھی مگر حادثاتی طور پر ملازمین تک پہنچ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ایمیزون میں مزید 14...
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ ایسے جج ڈیپوٹیشن پر لائے جو بغیر گواہان کے فیصلے کر دیتے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں قتل کیس میں عمر قید پانے والے مجرم کی اپیل پر سماعت ہوئی، عدالت نے استفسار کیا کہ ایک ہی وقوعہ کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا ٹرائل و...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات کے لیے کوئی درخواست نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ان کا امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ عراقچی نے مزید بتایا کہ ایران ثالثی کرنے والے ممالک کے ساتھ مشاورت کر...
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا۔رواں سال شروع ہونے والے پی ایس ایل میں 89 مقامی کھلاڑی 5 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیے گئے ہیں۔پلاٹینم کیٹیگری میں 16 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں سلمان آغا، حسن علی، محمد نواز اور...
ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری میں تعاون کے الزامات پر موقف سامنے آگیا۔ صدر ہائیکورٹ بار واجد علی گیلانی نے موقف دیا کہ میں درود شریف پڑھ کر قسم کھاتا ہوں ہم نے جان بوجھ کر پولیس کے حوالے نہیں...
ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتاری میں تعاون کے الزامات پر اسلام آباد ہائی کورٹ بار کا موقف سامنے آ گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد علی گیلانی نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری میں تعاون کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ صدر ہائیکورٹ بار نے کہا، “میں درود شریف پڑھ کر قسم کھاتا ہوں کہ ہم نے انہیں جان بوجھ کر پولیس کے حوالے نہیں کیا۔ جو...
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ کے طلبا وطالبات کے 46 رکنی وفدنے جبکہ سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبا کے وفد نے...
شرجیل میمن کے خطاب کے دوران ایم کیو ایم کے ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے، اسپیکر کے ڈائس کے سامنے کھڑ ے ہو کراحتجاج ،سانحہ گل پلازہ پرجوڈیشل کمیشن قائم کرو کے نعرے ان کی کسی بات پر کوئی بھروسہ نہیں ، سانحہ گل پلازہ پرحکومتی کمیٹی ڈھکوسلہ ، افسران کیسے شفاف انکوائری کرسکتے...
اسلام آباد میں مزید اسٹیمپ پیپرز جاری کرنے کا سلسلہ ختم WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ای اسٹیمپنگ کا آغاز جس سے اسٹامپ پیپرز کے حوالے سے جعلسازی کا مکمل خاتمہ ہوگا۔ فیڈرل ٹریثری کی جانب سے مزید اسٹیمپ پیپرز جاری...
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر کے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کیخلاف وکیلوں کی ہڑتال پر ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال پر برس پڑے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال ہے...
سٹی42: پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (پی ایچ ای سی) نے ملازمین کی تنخواہوں میں 75 سے 85 فیصد تک اضافے کی تجویز تیار کر لی ہے۔ اس تجویز کے مطابق 2017 سے منجمد تنخواہوں میں اضافہ ہونے کے بعد پی ایچ ای سی کے ڈائریکٹر کی ماہانہ تنخواہ 7 لاکھ روپے تک پہنچ سکتی ہے...
ایران نے خلیج فارس کی انتہائی اہم سمندری گذرگاہ آبنائے ہرمز کے قریب فضائی حدود میں لائیو فائر فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹم جاری کر دیا ہے، جس کے بعد متعلقہ فضائی حدود کو عارضی طور پر خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ مشقیں 27 سے...
اسلام ٹائمز: متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہوگئے ہیں۔ دونوں ممالک فوجی تصادم سے کیسے بچ سکتے ہیں۔؟ اسرائیل نے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کی آگ کو کیسے بھڑکایا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی متحدہ عرب امارات...
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسے ایسا جواب دیا جائے گا جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کسی غلط...
فنانس ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ رقم مرحلہ وار ان قانونی ورثاء کو ادا کی جائے گی جن کا تعلق محکمہ صحت، محکمہ ہوم اینڈ پریزنز اور لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ سے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان حکومت کے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مالی سال 2025-26ء کے دوران مرحوم سرکاری ملازمین کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی جانب سے جنگی مشقوں اور بحری بیڑے کی مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ان مشقوں کے پیش نظر فضائی حدود سے متعلق نوٹم جاری کر دیا ہے، جس میں ہدایت دی...
ایران کا آبنائے ہرمز میں مشقیں شروع کرنے کا اعلان، فضائی ناکا بندی بھی کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز تہران:(آئی پی ایس)ایران نے خلیج فارس کے اہم سمندری گذرگاہ آبنائے ہرمز کے قریب فضائی حدود میں لائیو فائر مشقیں کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹم جاری کیا ہے۔ یہ...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور یو اے ای کے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف شعبوں...
مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ نے عالمی برادری کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ آبنائے ہرمز جیسے حساس اور تزویراتی آبی راستے کے قریب ایران کی جانب سے فوجی مشقوں اور فضائی حدود کی بندش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ایم کیو...
مراد شاہ، شرجیل، میئر کراچی استعفیٰ دیں، ایم کیو ایم رہنما: متحدہ کی سیاست دفن، خون کی ہولی کھیلی، صوبائی وزیر اطلاعات
کراچی (سٹاف رپورٹر+آئی این پی+ نوائے وقت رپورٹ) سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثر ہونے...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی نے ڈی جی ایچ ای سی کی حد69 سال عمر کی منظوری دیدی۔ بہاولپور میں ترقیاتی کام نہ کروانے پر ڈپٹی سپیکر کی اعلیٰ حکام پر سخت تنقید سیکرٹری بلدیات کی ایوان میں عدم دستیابی پر اجلاس کچھ دیر کے لیے مؤخر کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی صوبہ سندھ مولانا حزب اللہ جکھرو کی قیادت میں جاری مہم بدل دو نظام کو، سنوار دو سندھ کو کے حوالے سے وفد نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکھر سید غلام مرتضی شاھ سے ان کے آفس میں ملاقات کی نائب ۔امیر ضلع ایڈووکیٹ سلطان احمد ،...
کراچی پریس کلب کے زیرِ اہتمام آن لائن شاپنگ اور ای کامرس فراڈ کے موضوع پر دورروزہ آگاہی ورکشاپ میں صحافیوں اورمہمانوں کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سلامتی کونسل:جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ ہے‘ پاکستان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں امن انصاف اور کثیر الجہتی نظام سے متعلق مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی حکمرانی امن و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نوید قمرکی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا گیس پائپ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کا اجلاس سانحہ گل پلازہ پر اپوزیشن کے بھرپور احتجاج کے باعث مختصر کارروائی کے بعد ملتوی کردیا گیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے کھڑ ے ہو کر شدید نعرے بازی کی اور ایوان ’’قاتل قاتل سی ایم اور میئر کراچی قاتل...
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کا سعودی عرب کے ولی عہد سے ایک ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ ایران نے ہمیشہ عالمی قانون کے تحت جنگ روکنے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے اور اب بھی جنگ سے بچاؤ کے کسی بھی اقدام کی حمایت کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے...
فوٹو: جنگ۔شعیب احمد متحدہ قومی موومنٹ نے متاثرین گل پلازا کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کا بہادر آباد مرکز پر سانحہ گل پلازا پر اجلاس ہوا، جس میں ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس قائم خانی نے شرکت کی۔مرکزی رہنما، اراکین قومی...
صدر زرداری کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سےملاقات؛ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق
سٹی 42: صدر زرداری کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات ہوئی ، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا ۔ رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر اور عوام سے عوام کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر زرداری نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے...
سٹی 42: ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے ضلع بھر میں فائر سیفٹی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دےدیا فائر سیفٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ تمام سرکاری و نجی اداروں اور کمرشل عمارتوں کو 7 دن میں فائر سیفٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت...