2026-07-24@14:07:40 GMT
تلاش کی گنتی: 10832
«ارسلان ایش صدیقی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کی جانب سے افرادی قوت میں کمی کا عمل جاری ہے اور ایک بار پھر بڑے پیمانے پر ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ امریکا کی معروف ای کامرس اور ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون ہزاروں لوگوں...
خیال رہے کہ پاسداران انقلاب ایران کی مسلح افواج کا ایک اہم حصہ ہے، جسے 1979ء کے ایرانی انقلاب کے بعد قائم کیا گیا تھا۔ یہ باقاعدہ فوج کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے اور براہِ راست ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو جواب دہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی یونین...
ایرانی فوج نے کہا ہے کہ یورپی یونین کا پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ غیر ذمہ دارانہ اور عناد پر مبنی ہے۔ ایرانی فوج کیجانب سے کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کا غیر منطقی اقدام بلاشُبہ امریکا اور اسرائیل کی غیر انسانی پالیسیوں کی اندھی تابعداری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی...
تہران: ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمُز میں بحری مشقوں کا اعلان کر دیا۔ پاسداران انقلاب بحری فورس کی مشقیں آبنائے ہرمُز میں یکم اور 2 فروری کو ہوں گی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایران...
ایران نے یورپی یونین کی جانب سے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دیئے جانے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے بلاشبہ امریکا اور اسرائیل کی غیر انسانی پالیسیوں کی اندھی تابعداری ہے۔ انھوں نے کہا کہ...
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ یہ نئی آئینی ذمہ داری عمران خان اور قوم کی امانت ہے، ہم پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لیے میدان میں موجود ہیں، ہم پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتے ہیں، اندرونی و بیرونی عناصر کے پیدا کردہ مسائل کی وجہ سے ملک اسوقت نازک...
یورپی یونین نے کے وزرائے خرجہ کے ایک اہم اجلاس میں ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر اصولی اتفاق کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے کہا کہ اس معاملے میں فیصلہ کن پیش رفت ہوچکی ہے۔ اُن کے بقول جو ریاست...
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ یہ نئی آئینی ذمہ داری عمران خان اور قوم کی امانت ہے، ہم پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لیے میدان میں موجود ہیں، ہم پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتے ہیں اندرونی و بیرونی عناصر کے پیدا کردہ مسائل کی وجہ سے ملک اس وقت...
قومی ایئرلائن کی نجکاری کے سلسلے میں حکومت اور عارف حبیب کنسوریشم کے درمیان ٹرانزیکشن سے متعلق دستخط ہوگئے۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کی تقریب...
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطے بحال، بیمان ایئرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطے 14 سال بعد بحال ہوگئے ہیں، بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی ہے۔ جمعرات کی شب بنگلادیش کی بیمان ایئرلائن کی افتتاحی پرواز حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ ڈھاکہ سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ ڈھاکہ سے کراچی آنے والی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران نے یورپی یونین کے اس فیصلے پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں ایران کی پاسدارانِ انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی وزرائے خارجہ نے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ای...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی یونین نے مظاہرین پرتشدد اور روس کی فوجی حمایت کے الزام میں ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق برسلز میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ان پابندیوں کے ذریعے کریک ڈاؤن میں ملوث اعلیٰ ایرانی شخصیات اور اداروں کو نشانہ بنایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو روس ایران کے بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کو نکالنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیخاچیوف نے کہا کہ ہم صورتحال پر گہری نظر رکھے...
نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ یار محمد نے کہا کہ بنجر زمینوں کو قابل کاشت بنانے کے حوالے سے 27 ارب کا منصوبہ وفاقی حکومت اور اٹلی کی حکومت کی جانب سے بہت بڑا اقدام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ای ٹی آئی (اکنامک ٹرانسفارمیشن انیشیٹیو) گلگت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے مالک فواد سرور نے ٹورنامنٹ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ٹیم کے نام، لوگو اور قیادت کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دی ہیں، حیدرآباد فرنچائز کا نام اور لوگو پہلے ہی حتمی شکل دی جا چکی ہے، جن کی باضابطہ...
آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے وفد کی ہیلتھ ریگرلیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر ضعیم ضیا سے ملاقات
آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے وفد کی ہیلتھ ریگرلیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر ضعیم ضیا سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے ایک وفد نے چیئرمین سعید اللہ جان مروت...
فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کیلئے پائیدار مذاکرات اور سفارتی تبادلہ خیال کی اہمیت پر زور دیا۔ پاکستان مذاکرات کیلئے کوششیں کر رہا...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عراقی النجبا تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ناظم السعیدی نے ملک کے تمام صوبوں میں رضاکاروں کے لیے ایک کال شروع کرنے کا اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی مفاد یا پیشکش جو واشنگٹن کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، بار بار دھوکہ دینے کے...
اسلام آباد(طارق محمود سمیر) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے پائیدار مذاکرات اور سفارتی تبادلہ خیال...
فوٹو: اسکرین گریب قومی ایئرلائن کی نجکاری کے سلسلے میں حکومت اور عارف حبیب کنسوریشم کے درمیان ٹرانزیکشن سے متعلق دستخط ہوگئے۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کی...
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں صحافیوں کو ایران کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی، جس سے قبل ایران میں حالیہ احتجاجی مظاہروں اور ان کی آڑ میں کی جانے والی تخریب کاری پر مبنی ایک دستاویزی ویڈیو بھی دکھائی گئی۔ ویڈیو میں واضح طور پر شرپسند عناصر...
جعفریہ الائنس کے وفد میں سینئر نائب صدر علامہ نثار احمد قلندری، نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی، جنرل سیکرٹری شبر رضا، سیکرٹری سپریم کونسل میثم عابدی اور رابطہ سیکرٹری علامہ مبشر حسن، سیکرئیٹری والینٹئرز رخ فیروز رضوی شامل تھے۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے مرکزی وفد نے سینئر نائب صدر علامہ نثار احمد...
جمعرات کو اپنے اماراتی ہم منصب محمد بن زاید النہیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ روس ایران کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور کریملن مذاکرات کے دوران ان کے ساتھ اس مسئلے پر بات کرنا چاہتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ماسکو میں ملاقات کے دوران روسی صدر نے اپنے...
یو پی یونین پاکستان کا اہم اتحادی،تعلقات میں بہتری کیلئے پر عزم ہیں،وزیر اعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات بالخصوص جی ایس پی پلس کے تحت تجارت کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔یورپی یونین...
یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب مسٹر رائمونڈاس کاروبلس کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات
یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب مسٹر رائمونڈاس کاروبلس کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات پاکستان یورپی یونین کے ساتھ باہمی مفاد پر مبنی تجارتی تعلقات بالخصوص جی ایس پی پلس کے تحت تجارت کے فروغ کے اقدامات پر قریبی تعاون کے لیے پُرعزم ہے: وزیراعظم یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر...
پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: 400 روپے ڈیلی الاؤنس، ہماری توہین ہے، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا احتجاج پی ایس بی نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل یہ...
امریکا میں شدید برفباری نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 65 تک پہنچ گئی ہے۔ مشرقی امریکا میں سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا۔ شکاگو میں درجہ حرارت منفی 14 جبکہ کلیولینڈ میں منفی 11...
آج ملاقات نہ ہوئی تو حالات خراب ہوں گے اور اس کے ذمہ دار یہ خود ہوں گے، یہی پیغام آپ پہنچادیں،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ایس ایچ او سے مکالمہ
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخونخوا نے فیکٹری ناکے پر روکے جانے پر ایس ایچ او سے سوال کیا کہ کیا پوزیشن ہے ،اس پر ایس ایچ او نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ کس چیز کی سر۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہاکہ آپ لوگ چوری چوری چپکے چپکے...
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس ادا کیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل یہ ادائیگیاں جاری کی جائیں تاکہ بین الاقوامی دورے کے دوران کھلاڑیوں کو...
ویب ڈیسک: لاہور میں بسنت کی رونقیں ماند پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، پتنگ بازی کے سامان کی قلت برقرار ہے جبکہ آن لائن پرمٹ سسٹم تاحال فعال نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق لاہورمیں پتنگ، گڈےاورڈورکی فراہمی بدستور محدود ہے، جبکہ لائسنس ہولڈرز آن لائن پرمٹ کے اجرا کےمنتظرہیں۔ انتظامیہ کی جانب سےقائم...
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے یومیہ الاؤنس کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر کھلاڑی کو روزانہ 115 امریکی ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ پی ایس بی نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت جاری کی ہے کہ ٹیم کی بیرونِ ملک روانگی سے قبل تمام...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نیوی کے کموڈور محمد یاسر نے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی کمان باضابطہ طور پر سنبھال لی، کمان کی تبدیلی کی تقریب کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز بحرین میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کموڈور محمد یاسر نے ذمے داری رائل سعودی نیول فورسز...
اسلام آباد (وقائع نگار) ایک ہی وقوعہ کی ایف آئی آر اور کراس ورڑن کا الگ الگ ٹرائل اور فیصلہ کیسے کیا گیا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد کو معاونت کیلئے طلب کر لیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ ایک ہی وقوعہ تھا، ٹرائل دو الگ الگ کر...
پاکستان اور بنگلادیش کے تعلقات میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، 14 سال بعد دونوں ممالک کے درمیان براہ راست فضائی رابطے آج سے بحال ہوجائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 14 سال بعد بنگلا دیش کی بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز آج ڈھاکہ سے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔ ...
شیرپور کے جھینائگاتی اَپزِلا میں جماعت اسلامی اور بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کے کارکنان کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے نتیجے میں جماعت اسلامی کے ایک سینیئر رہنما جاں بحق ہو گئے۔ اس ہلاکت نے انتخابات سے قبل سیاسی تشدد کے خدشات کو نئے سرے سے ہوا دی ہے۔ جماعت اسلامی شیرپور کے امیر حافظ الرحمان...
اسلام آباد (خبر نگار) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے ملک کے ڈاکٹریٹ تعلیمی نظام کا جامع جائزہ لینے اور مستقبل کے حوالے سے اصلاحات کی سفارش کرنے کے لیے نیشنل سٹریٹجک ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے یہ ٹاسک فورس پاکستان میں ڈاکٹریٹ کی تعلیم کے معیار، مطابقت، پائیداری، مساوات اور عالمی مسابقت کا جائزہ...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری— فائل فوٹو ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی جامعہ کراچی میں طلباء و اساتذہ کے ساتھ ایک نشست ہوئی ہے۔جامعہ کراچی پہنچنے پر اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا استقبال...
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود اور سینیٹر عطاءالرحمان درویش نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا معائنہ کیا، سٹیٹ لاو نج میں ڈپٹی ڈی جی ائیرپورٹس نے پی اے اے کے آپریشنز، ائیرپورٹس انفراسٹرکچرز ڈویلپمنٹ، انتظام اور بڑے منصوبوں پر بریفنگز دی گئیں۔ ڈپٹی ڈی جی سی...
ایڈووکیٹ منیر ملک نے وکلاء برادری کیجانب سے باضابطہ بیان پڑھتے ہوئے ایران کو پاکستان کا برادر ملک قرار دیا اور خطے میں اسکے گہرے اور اسٹریٹجک کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایران بالکل بھی شام، عراق یا لیبیا کیطرح نہیں بلکہ مضبوط قیادت و عوامی حمایت کے باعث بیرونی مداخلت کیخلاف ڈٹا...
بنگلہ دیش: بی این پی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں تصادم، عبوری حکومت کا معاملے کی تحقیقات کا اعلان
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے شیرپور میں حالیہ تشدد کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک جماعت اسلامی کے سیاسی کارکن ہلاک ہوا۔ حکومت نے واضح کیا کہ سیاسی تشدد میں ہونے والا کوئی بھی جانی نقصان ناقابل قبول اور انتہائی افسوسناک ہے۔ قومی انتخابات محض دو...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور سزا کے بعد عدالتی ریمارکس پر شدید ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری میں بار کے ملوث ہونے سے متعلق ریمارکس میں کوئی صداقت نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری منظور ججہ نے بیان میں کہا...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور سزا کے بعد دیے گئے عدالتی ریمارکس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ بار کا مؤقف ہے کہ گرفتاری میں ہائیکورٹ بار کے ملوث ہونے سے متعلق ریمارکس میں کوئی حقیقت نہیں۔ اسلام...
ویب ڈیسک: کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی...
میرپورخاص،پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین کا وفد وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک سے سائی ٹیک ڈپلو ہب کے سی ای او الیکسس روئگ ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-34 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد...