2026-07-24@14:07:40 GMT
تلاش کی گنتی: 10832
«ارسلان ایش صدیقی»:
اسلام آباد ( ملک نجیب) اسلام آباد میں ڈیجیٹل گورننس کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ای-سٹیمپنگ کا نظام کامیابی سے نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اسٹامپ پیپرز کے حوالے سے ہونے والی جعل سازی کے امکانات تقریباً ختم ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے تقرر کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ 7 فروری سے شروع ہوگا۔ گروپ مرحلے کے دوران 24 آن-فیلڈ ایمپائرز اور 6 میچ ریفریز خدمات انجام دیں گے۔ سپر ایٹ اور ناک آؤٹ مراحل کے آفیشلز بعد میں...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف گوادر کا دورہ کیا، جہاں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ ان کی آمد پر یونیورسٹی کے اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی اور علاقائی صورتحال...
لاہور: ماں اور بیٹی کی ہلاکت کیس میں پولیس انکوائری مکمل، ایس پی سٹی اور ایس ایچ او بھاٹی زین قصور وار قرار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر بھاٹی کے علاقے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کے معاملے کی انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ نے اپنی انکوائری مکمل کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق انکوائری ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز ورک اور ڈی آئی جی عمران کشور نے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر بھاٹی کے علاقےمیں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کے معاملے کی انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ نےانکوائری مکمل کر لی۔ پولیس نے کہا کہ انکوائری ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز ورک اور ڈی آئی جی عمران کشور نے کی، رہورٹ کے مطابق ایس...
آبنائے ہرمز میں ایرانی فوجی مشق، کوئی بھی غیرمحفوظ اقدام ناقابلِ برداشت ہوگا، امریکی سینٹکام کی وارننگ
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے پاسداران انقلاب کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی سے گریز کرے اور آئندہ ہونے والے فوجی مشقوں کے دوران کوئی بھی بےضابطہ قدم نہ اٹھائے کیونکہ غیر محفوظ یا خطرناک اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سینٹ کام کا کہنا ہے...
منوڑہ کے قریب سمندر میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ڈوبنے والے چار ماہی گیروں میں سے چوتھے ماہی گیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز برآمد کر لی گئی، جس کے بعد سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے بحری رضاکاروں کے مطابق جاری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران چوتھے...
سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ 11 فروری کو پورے پاکستان میں ملک گیر سطح پر امریکہ اور اسرائیل مخالف مظاہرے کیے جائیں گے، جن میں عوام بھرپور شرکت کر کے حق کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں گے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز ۔ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایران کی پاسداران انقلاب کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی غیر محفوظ یا غیر پیشہ ورانہ اقدام کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران نے...
لاہور پریس کلب کے سامنے ہونیوالے مظاہرے کی قیادت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی نے کی جبکہ علامہ اسحاق یاور، علامہ سید غضنفر علی نقوی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ غزہ کے مظلوم عوام کیخلاف امریکی سرپرستی میں قائم نام نہاد امن بورڈ درحقیقت سامراجی...
لاہور پریس کلب کے سامنے ہونیوالے مظاہرے کی قیادت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی نے کی جبکہ علامہ اسحاق یاور، علامہ سید غضنفر علی نقوی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ غزہ کے مظلوم عوام کیخلاف امریکی سرپرستی میں قائم نام نہاد امن بورڈ درحقیقت سامراجی...
منوڑہ سمندر میں چار ماہی گیروں کے ڈوبنے کے واقعے میں چوتھی ماہیگیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز نکال لی گئیں۔ ایدھی بحری رضاکاروں کی جانب سے جاری سرچ آپریشن کے دوران چوتھے ماہی گیر کی لاش ملی۔ ایدھی بحری ٹیم کے مطابق چوتھے ماہی گیر کی لاش چرنا آئی لینڈ کے قریب...
اپنے ایک بیان میں علی لاریجانی نے کہا کہ یورپی یونین ایران کے داخلی قانون سے یقیناً آگاہ ہے اور وہ تمام ممالک جنہوں نے پاسدارانِ انقلاب کے خلاف یورپی یونین کی حالیہ قرارداد میں حصہ لیا، انکی افواج کو دہشتگرد تنظیمیں تصور کیا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپی ممالک کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں 90 ارب روپے کی لاگت سے میگا پروجیکٹس اور سڑکوں کی تعمیر جاری ہے، جس کے مکمل ہوتے ہی شہر کے ہر روٹ پر جدید بسیں چلائی جائیں گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی نے جمعہ کے اجلاس میں ہائر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ اسکول اور انسٹی ٹیوٹ آف ٹیچرز ایجوکیشن بل متفقہ طور پر منظور کر لیے۔ اس سے قبل وزیرِ قانون ضیا الحسن لنجار نے صوبائی موٹر وہیکل اور لینڈ ریونیو ترمیمی بلز ایوان میں پیش کیے، جنہیں مزید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے تحت شاہراہ فیصل پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں ہونے والے ,,جینے دو کراچی مارچ ،،کے سلسلے میں قیوم آباد ،کورنگی غربی ،بھٹائی کالونی ،پی اینڈ ٹی سوسائٹی، کورنگی نمبر دو ،سیکٹر 31ڈی ،زمان ٹائون ،کھڈی ایریا‘ کے ایریا ،کورنگی ساڑھے...
ایران پر امریکی حملہ عالم اسلام پر حملہ کیوں؟ امریکا ایران پر حملہ کیوں کرنا چاہتا ہے؟ ایران کا دفاع و تحفظ تحریک آزادی فلسطین و پاکستان کا دفاع و تحفظ کیوں؟ کیا ایران کے بعد پاکستان اگلا نشانہ ہوگا؟ ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے تناظر میں پاکستان سمیت عالم اسلام کی ذمہ داری؟...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر روس ایران کے ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کے انخلا کے لیے تیار ہے۔روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو روس ایران کے بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کے...
اسلام ٹائمز: وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اپنے ایرانی ہم منصبوں سے رابطہ اس طرف واضح اشارہ ہے کہ پاکستان اس کشیدگی کو ختم کرانے کی کوششوں میں ہے۔ علاوہ ازیں اسلام آباد سے باوثوق ذرائع نے اسلام ٹائمز کو بتایا ہے کہ پاکستان امریکہ سے براہ راست اس معاملہ میں رابطہ...
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس یل) نے سیزن 11 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی سے قبل ریٹینشن کی آخری تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ چھ فرنچائزز 3 فروری تک چاروں کیٹیگریز میں ایک، ایک کھلاڑی برقرار رکھ سکیں گی۔ بچنے والے پلیئرز دونوں نئی ٹیموں کے لیے دستیاب ہوں...
اپنے خصوصی انٹرویو میں رکن اسلام آباد بار کونسل نے کہا کہ ایمان مزاری کے خلاف چلایا جانے والا ٹرائل شکوک و شبہات چھوڑ گیا ہے، جج نے جلدی میں فیصلہ کر کے عدالتی نظام کو زیرِ سوال کر دیا ہے۔ ہم گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں اور صدر سپریم کورٹ بار کے بیان سے...
اسلام آباد میں امریکا کی ایمبیسی کے ترجمان نے رواں ہفتے منعقد ہونے والے ایونٹس کے حوالے سے تفصیلات بتادیں۔ جاری ہونے والی ویڈیو میں انہوں نے کہا ’السلام علیکم! میں ترجمان کین ہیرلسن ہوں۔ آئیے امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں ایک اور کامیاب ہفتے پر نظر ڈالتے ہیں۔ یہاں اسلام آباد میں ہم...
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف سلجوق بایراکتار اوغلو نے جمعہ کو جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاعی اور عسکری امور، باہمی دلچسپی اور علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ مسلح...
حکومت نے پی آئی اے کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح قرار دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آ باد(سب نیوز)وفاقی سیکریٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت...
ایمان مزاری ٹوئٹس کیس کا فیصلہ، عدالت کا ایران و دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف حذف کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے...
ترک اور ایرانی صدور میں ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں بڑھتے فوجی تناو پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز انقرہ (سب نیوز)ترک صدر طیب اردوان اور ان کے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ انقرہ سے ترک صدارتی دفتر کے مطابق اس موقع پر صدر اردوان نے...
گوگل کی ڈیپ مائنڈ نے مصنوعی ذہانت کا ایک نیا ماڈل تیار کیا ہے جو انسانی ڈی این اے یعنی جسم کے مکمل نسخے کو سمجھنے اور بیماریوں کی تحقیق میں انقلاب لا سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: قدرتی آفات سے بچاؤ کے لیے گوگل ڈیپ مائنڈ مددگار، جانیں کیسے؟ اس ماڈل کا نام الفا جینوم...
سربراہ تحریک بیداری کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کے دلوں میں امریکہ اور اسرائیل کے لیے نہ کوئی ہمدردی ہے اور نہ ہی کوئی اخلاقی حمایت، کیونکہ ظلم کے ساتھ ہمدردی ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ بعض حکمران طبقوں میں امریکہ کی خوشنودی اور لالچ پائی جاتی ہے، مگر عوامی سطح...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے تیار ہے لیکن یہ مذاکرات منصفانہ ہوں اور ان میں ایران کی دفاعی صلاحیتوں کو شامل نہ کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران کے خلاف کارروائی کے لیے امریکی فوج تیار، سیکریٹری آف وار کا انتباہ جمعے...
اسلام آ باد: وفاقی سیکریٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔ سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں دوران بریفنگ سیکریٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام...
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا موضع شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کے لیے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن...
فائل فوٹو سیکریٹری نجکاری کمیشن نے واضح کیا کہ فوجی فاؤنڈیشن قومی ایئرلائن خریدنے والے عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ نہیں ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس سینیٹر افنان اللّٰہ خان کی سربراہی میں ہوا، اس موقع پر سیکریٹری نجکاری نے بریفنگ دی اور بتایا کہ قومی ایئرلائن کے 25 فیصد شیئرز حکومت کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکریٹری نجکاری کمیشن نے واضح کیا کہ فوجی فاؤنڈیشن قومی ایئرلائن خریدنے والے عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ نہیں ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس سینیٹر افنان اللّٰہ خان کی سربراہی میں ہوا، اس موقع پر سیکریٹری نجکاری نے بریفنگ دی اور بتایا کہ قومی ایئرلائن کے 25 فیصد شیئرز...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکرٹری وزارت نجکاری کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو دوران بریفنگ سیکرٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری میں سعودی عرب، یو اے ای، ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کی، حکومتی سطح پر...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور سزا کے بعد عدالتی ریمارکس پر شدید ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری میں بار کے ملوث ہونے سے متعلق ریمارکس میں کوئی صداقت نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری منظور ججہ نے بیان میں...
پاکستان اور بنگلادیش کے تعلقات میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، 14 سال بعد دونوں ممالک کے درمیان براہ راست فضائی رابطے آج سے بحال ہوجائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 14 سال بعد بنگلا دیش کی بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز آج ڈھاکہ سے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرے...
صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 48 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین (بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس) اور تمام سی این جی اسٹیشنز (بشمول آر ایل این جی پر چلنے والوں) کو گیس کی فراہمی معطل کی جائے...
بم اور ہائی جیکنگ کی اطلاع کے باعث کویت سے نئی دہلی جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز کا رخ احمد آباد کی جانب موڑ دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارتی ایئرلائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع، عملے کی دوڑیں لگ گئیں ایئرپورٹ حکام کے مطابق پرواز میں ایک ٹشو پیپر پر ہاتھ سے لکھی...
ترک ایوان صدر نے، خطے میں بڑھتی کشیدگی کے حوالے سے ترک اور ایرانی صدور کی ٹیلیفونک گفتگو کا اعلان کیا ہے اسلام ٹائمز۔ ایرانی و ترک صدور، ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ ترک ایوان صدر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق، دونوں...
کراچی: سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر احتجاج میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ میڈیا گیلری میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ کراچی میں سانحہ گل...
ماسکو: روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ، الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر ایران میں صورتحال مزید کشیدہ ہوئی تو روس بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کو محفوظ طریقے سے نکالنے کے لیے تیار ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق لیخاچیوف نے بتایا کہ روسی حکام بوشہر ایٹمی پلانٹ کی صورتِ...
ماسکو: روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو روس ایران کے بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کے انخلا کے لیے تیار ہے۔ روسی سرکاری میڈیا کے مطابق الیکسی لیخاچیوف نے بتایا کہ روسی حکام بوشہر ایٹمی پلانٹ کی صورتحال پر...
پولیس افسران نے مجھ پر تشدد کیا او بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے: غلام مرتضیٰ
لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون اور بچی کے شوہر نے الزاما عائد کیا ہے کہ پولیس افسران نے ان پر تشدد کیا اور بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کے لیے دباؤ ڈالتے رہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز...
یورپی یونین نے مظاہرین پرتشدد اور روس کی فوجی حمایت کے الزام میں ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق برسلز میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ان پابندیوں کے ذریعے کریک ڈاؤن میں ملوث اعلیٰ ایرانی شخصیات اور اداروں کو نشانہ بنایا گیا...
بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کا غیر منطقی، غیر ذمہ دارانہ اور نفرت انگیز اقدام بلاشبہ امریکہ اور صیہونی حکومت کی غاصبانہ اور غیر انسانی پالیسیوں کی اطاعت میں کیا گیا اور یہ ایرانی قوم، مسلح افواج اور مسلح افواج کے قائدین اور اس گروہ کی طاقتور اسلامی جمہوریہ ایران کی آزادی خلاف...
ویب ڈیسک: پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری آگئی، حکومت کی جانب سے تاریخ کا سب سے بڑا رمضان ریلیف پیکج لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اس بار رمضان میں 110 ارب روپے سے زائد کا ریلیف پیکج دےگی، رواں سال رمضان ریلیف پیکج سے ایک کروڑ شہریوں کو سہولتیں دی...
کراچی: منوڑہ کے سمندر میں ڈوبنے والے ایک اور ماہی گیر کی لاش ابراہیم حیدری کے قریب سمندر سے نکال لی گئی۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق سمندر سے ملنے والی لاش کی شناخت 35 سالہ علاؤ الدین ولد میر سلامو کے نام سے ہوئی ہے۔ ایدھی حکام کے مطابق ماہی...