2026-07-24@14:07:39 GMT
تلاش کی گنتی: 10832
«ارسلان ایش صدیقی»:
ایران امریکا مذاکرت سے منسلک ایک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے عمان میں ہونے والے مذاکرات کے دوران یورینیم...
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں ایک فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی، جس کی شدت زیادہ ہونے کے باعث فائربریگیڈ کی ٹیمیں چاروں اطراف سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام، نوٹیفکیشن جاری چیف فائرافسر کے ایم سی فائر...
اسلام ٹائمز: مقررین نے کہا کہ حکومتِ وقت دہشتگردوں کو فوری طور پر کیفرِ کردار تک پہنچائے۔ انہوں نے کہا کہ قیامِ پاکستان سے اب تک ملک میں اسلام کے نام پر جتنے مسلمان شہید ہوئے ہیں، وہ فلسطین میں اسرائیلی یہودیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے مسلمانوں سے کہیں زیادہ ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل...
امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتاری کے باعث ایک گاڑی بے قابو ہو کر گروسری اسٹور میں جا گھسی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ حادثہ شہر کے ویسٹ ووڈ علاقے میں واقع ایک مارکیٹ...
ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے مولانا حامد مشہدی نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس اور محفوظ تصور کیے جانے والے شہر میں مسجد پر حملہ سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے، دہشتگردوں نے پاک سرزمین پر بزدلانہ حملہ کیا ہے اور اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام...
اپنے بیان میں سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی سربراہ مولانا...
احتجاج کے دوران شہداء کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی گئی اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے اور کسی بھی صورت امن دشمن قوتوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی،...
کراچی (نیوزڈیسک) صنعتی اور سی این جی سیکٹر کے صارفین کے لیے 24 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق اتوارکی صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹوں تک صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ کمپنی کی طرف...
اسلام آباد میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدّم کی مسجد حضرت خدیجہ الکبریٰ میں دھماکے کی پر زور مذمت
ایک بیان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ حکومت اور پاکستان کے عوام، خصوصاً متاثرہ خاندانوں کے لیے اپنی خلوص آمیز اور گہری تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں، ہماری دعائیں اُن خاندانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ اسلام آباد میں متعین جمہوری اسلامی ایران کے سفیر برائے...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے بعد راولپنڈی کے تمام اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 25 ایمرجنسی ایمبولینسز اسلام آباد روانہ کردی گئی ہیں جبکہ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے تمام اسپتال ہائی الرٹ پر ہیں۔مریم نواز نے کہاکہ اسپتالوں میں...
فائل فوٹو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسلام آباد کی مسجد میں ہونیوالے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کے متاثرین کیلئے 25 ایمرجنسی ایمبولینس اسلام آباد روانہ کی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے تمام اسپتالوں کو...
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی میں واقع ایک امام بارگاہ کے مرکزی گیٹ پر ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب امام بارگاہ کے اندر اور باہر لوگوں کی بڑی تعداد موجود...
جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف نے اعلان کیا ہے کہ ازبکتسان و پاکستان کے درمیان 2 اضافی براہ راست پروازیں شروع کی جائیں گی جس سے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 6 ہو جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تعاون کا نیا باب، 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ایوان...
ویب ڈیسک :پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ 30 رمضان تک روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے بڑھتے اخراجات کے باوجود عوام کو وقتی سہولت دیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ روٹی اور نان کی موجودہ قیمتیں 30 رمضان...
ہیئت ائمہ مساجد کا ’علماء، انتظار و عملی تیاری‘ سیمینار، امام خامنہ ای کے دفاع و حمایت کا اعلان، رپورٹ
اسلام ٹائمز: علماء کرام نے امام خامنہ ای سے تجدید عہد اور انکی حمایت و دفاع کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا اور مولانا اصغر شہیدی نے امام خامنہ ای و انقلاب اسلامی کے حق میں اور امریکا اسرائیل کیخلاف قراردادیں پیش کیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری ہیئت ائمہ مساجد و علما امامیہ...
ملاقات کے دوران مذاکرات کے موضوعات، ایران کے مطالبات اور تحفظات کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خیالات اور تجاویز کو بیان کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی مذاکرات آج مسقط میں منعقد ہوئے۔ تسنیم نیوز کے فارن پالیسی رپورٹر کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات اور...
اسلام آباد؛ امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکا، 25 سے زائد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد کے ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ پولیس...
اسلام آباد: امام بارگاہ میں دھماکہ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد میں ایک امام بارگاہ کے قریب دھماکے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے اہم ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق، پمز (پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز)، پولی کلینک اور سی ڈی اے...
وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ سیکیورٹی...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل ماضی کے عظیم کھلاڑیوں اور موجودہ کرکٹ اسٹارز کا شاندار امتزاج ہے۔ اس کمنٹری پینل کے معروف ناموں میں روی شاستری، ناصر حسین،...
ایرانی فورس پاسدارانِ انقلاب نے خلیج میں دو آئل ٹینکر قبضے میں لے لیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق غیر ملکی عملے کے حامل 2 آئل ٹینکروں کو ایندھن اسمگلنگ کے الزام میں تحویل میں لیا گیا ہے۔ تاہم تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ضبط کیے گئے ٹینکروں پر کون سے ممالک...
دبئی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی مفادات کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ متحدہ عرب...
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نیک نیتی کے ساتھ سفارتکاری میں داخل ہوا ہے، لیکن اپنے حقوق پر مضبوطی سے قائم رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ ایران گذشتہ ایک سال کے تجربات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کھلی آنکھوں کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی...
ویب ڈیسک: پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم الزابی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی افرادی قوت کے لیے یو اے ای کے ورک ویزے جلد دوبارہ جاری کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ سفیر سالم الزابی نے یو اے ای ایمبیسی میں پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز...
ممبئی( ویب ڈیسک) ایشوریا رائے نے طلاق کی افواہوں کے دوران ابھیشک کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام دے کر تمام خبروں کو غلط ثابت کردیا، سوشل میڈیا پر پوسٹ وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایشوریا رائے نے ابھیشک بچن کی 50 ویں سالگرہ پر مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے انہوں نے ابھیشک کے...
لاس اینجلس: امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر ایک گروسری اسٹور میں گھس گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چھ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ حادثہ شہر کے ویسٹ ووڈ علاقے میں واقع ایک مارکیٹ میں پیش آیا۔ حادثے...
حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب کی قیادت میں حیسکو ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری سے ملاقات کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ایشوریا رائے نے جوڑے کی طلاق کی افواہوں کے دوران ابھیشک کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام دے کر تمام خبروں کو غلط ثابت کردیا اور پوسٹ وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایشوریا رائے نے ابھیشک بچن کی 50 ویں سالگرہ پر مبارک باد کا پیغام دیا اور انہوں نے ابھیشک کے بچپن کی تصور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیوون کونوے کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ٹیم کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں ڈیوون کونوے کو خوش آمدید کہا گیا اور ان کی ڈائریکٹ سائننگ کی...
فیلڈ مارشل نے مختلف اوقات میں ملاقاتیں کرچکے،پوری کوشش ہے ایران کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل ہو، وزیراعظم
اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہے ایران کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل ہو ، ایران کی کشیدہ صورتحال میں پاکستان نے برادرانہ کردار ادا کیا، میں نے، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے مختلف اوقات میں ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور ٹیلیفون...
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گیارہویں ایڈیشن کے لیے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیون کونوے کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ ڈیوون کونوے کی ڈائریکٹ سائننگ سے متعلق اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل ایکس اکاؤںٹ پر جاری پیغام میں انہیں خوش آمدید کہا گیا۔ ڈیوون کونوے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ...
اسلام ٹائمز: امریکہ کے پاس ایران کے ارد گرد فوجی اڈوں، سیاسی اتحادیوں، اور اہم توانائی اور تجارتی راستوں کا نیٹ ورک ہے، اور علاقائی جنگ کا مطلب ہے کہ اثاثوں کا یہ مجموعہ بیک وقت خطرے میں ہے۔ عراق، کویت، قطر، متحدہ عرب امارات وغیرہ میں فوجی اڈوں سے لے کر صیہونی حکومت کی...
لکی مروت، نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز لکی مروت:(آئی پی ایس) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے لکی مروت میں بھانہ منجیوالا کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے مین گیس پائپ لائن کے ٹی بی...
خصوصی سرکاری سہولت کونسل( ایس آئی ایف سی) کی دانشمندانہ معاشی اور تجارتی اصلاحات کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان کی برآمدات اور تجارتی سرگرمیوں میں مضبوط اور تاریخی پیش رفت ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی موثر حکمتِ عملی کے باعث جنوری میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی اہم اجلاس، مطالبات منظور نہ ہونے پر احتجاج کا اعلان 11 فروری کو شھید بینظیر آباد میں ایپکا سندہ کائونسل کا اجلاس طلب اجلاس میں آئندہ حکمت عملی کا اعلان کیا جائیگا۔مقبول احمد مھر تفصیلات کیمطابق آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی ایک اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ناسا نے حتمی آزمائشی مراحل کے دوران ایندھن کا اخراج سامنے آنے کے بعد چاند کی طرف پہلے انسان بردار خلائی مشن کی لانچ مارچ تک موخر کر دیا۔ یہ گزشتہ 50سالوں میں اپنی نوعیت کا پہلا مشن ہے۔ امریکی خلائی ادارے نے بتایا کہ آزمائشی مرحلے کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے ریسکیو 1122 کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے افسران سے ملاقات کر کے ادارے کی کارکردگی، دستیاب سہولیات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ریسکیو 1122 کے عملے نے دفتر سے متصل گراؤنڈ کی صفائی کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)محکمہ ورکس اینڈ سروسز سندھ میں تین سال قبل بھرتی کیے گئے ملازمین نے عدالتی احکامات کے باوجود تنخواہیں ادا نہ کیے جانے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور شدید نعرے بازی کی۔مظاہرے سے قبل ملازمین شہباز علی، سجاد علی اور وکیل میروسیم نے پریس کانفرنس...
ایران میں ٹریفک قوانین میں واضح ترمیم کرکے کئی دہائیوں بعد خواتین کو باضابطہ طور پر موٹرسائیکل چلانے کی قانونی اجازت مل گئی. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر کے نائب اوّل محمد رضا عارف نے ٹریفک کوڈ میں ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں۔ جس کے بعد ایران میں خواتین کو موٹرسائیکل چلانے کی تربیت لینے،...
خیبرپختونخوا اسمبلی کی ایاز صادق سے ملاقات، بین الصوبائی روابط کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق سے کراچی میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات 7ویں سی پی اے ایشیا ریجنل کانفرنس اور دوسری مشترکہ سی پی اے ایشیا و جنوب مشرقی ایشیا ریجنل پارلیمانی کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں:پارلیمنٹ میں فوج اور عدلیہ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق ملتان سلطانز کی فرنچائز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں منعقد ہوگی۔ نیلامی کے عمل میں فرنچائز کی ملکیت کے حقوق حاصل کرنے کے لیے پانچ بڈرز حصہ...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے تصدیق کی گئی ہے کہ ملتان سلطانز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں ہوگی، یہ فرنچائز پی ایس ایل 2021 کی چیمپیئن ٹیم رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس...
عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے
عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )دنیا بھر میں اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ کیلیے معروف عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز نے پی ایس ایل کا حصہ بننے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(رپورٹ:سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور مختلف فرنچائزز نے اپنے کھلاڑیوں کی ریٹینشنز کا اعلان شروع کر دیا ہے۔ اب تک چھ فرنچائزز نے اپنے پرانے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پی ایس ایل فرنچائز نے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان کردیا۔ لاہورقلندرز نے شاہین آفریدی، پشاور زلمی نے بابراعظم، اسلام آباد نے شاداب خان کو 7،7 کروڑ میں ریٹین کیا ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ابرار احمد کو 7 کروڑ میں برقرار رکھا۔ عثمان طارق 5 کروڑ 60...
ایران جو جمعہ کو عمان میں امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے جا رہا ہے نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ اس کا طاقتور بیلسٹک میزائل پروگرام کسی بھی مذاکرات میں ریڈ لائن ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران کا یہ پروگرام مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑا شمار...